وزیر اعظم پاکستان کا #یوم_عاشورہ محرم الحرام 1443 کے موقع پر قوم کے نام پیغام:
"آج محرم الحرام 1443ھ کی دس تاریخ ہے جسے یوم عاشورہ بھی کہا جاتا ہے۔ یوم عاشور اسلام کی آمد سے قبل بھی اہم خصوصیات کا حامل رہا ہے لیکن نواسئہ رسولﷺ کی شہادت سے اسکی اہمیت اور زیادہ ہو گئی ہے"
1/10
امام عالی مقام کی شہادت ایک ایسا المناک اور درد انگیز واقعہ ہے کہ اُمت صدیاں گذرنے کے باوجود اُن کی شہادت پر آج بھی افسردہ اور غم ناک ہے۔ سینکڑوں برس گزر جانے کے باوجود یہ زخم، غم اور واقعہ تازہ ہے۔
2/10
نواسئہ رسول اور جگر گوشہ بتول سیّدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے جب یزید کے جبر واستبداد اور ظلم وستم کو ماننے سے انکار کردیا تو آپکو رفقاء سمیت میدان کربلا میں شہید کردیا گیا۔
3/10
امام عالی مقام نے شہادت قبول فرمائی لیکن ظلم اور جبر کے سامنے سر نہ جھکایا اور نہ ہی یزید کی حکومت کو تسلیم کیا۔ امام عالی مقام نےاپنے اسوۂ سے یہ ثابت کردیا کہ حق و باطل کے معرکہ میں انسان کو ہمیشہ حق کا ساتھ دینا چاہیے اور قربانی دینے سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔
4/10
اسوۂِ شبیری باطل سے ٹکراؤ کا ایک استعارہ بن چکاہے اور یہ جرأت وبہادری کا وہ مینار نور ہے جہاں سے ہمیشہ کے لیے ظلم وتشدد اور بربریت کے خلاف اٹھنے والی تحریکیں روشنی حاصل کرتی رہیں گی
5/10
عزیز ہم وطنو!
حق وباطل کا معرکہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔ لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم ہر دور میں سچ اور انصاف کا ساتھ دیں جھوٹ اور مکر وفریب کی ہر چال کو ناکام بناتے ہوئے امام عالی مقام کو خراجِ عقیدت پیش کریں۔
6/10
دینِ اسلام کے جن اصولوں کی خاطرحضرت امام حسینؓ نےآلِ رسولﷺ کی شہادت پیش کی ان اصولوں کی علمبرداری کے لیے ہم بھی قربانی پیش کرنے سے کبھی پیچھے نہ ہٹیں۔
7/10
شہادت حضرت امام حسینؓ کا یہ پیغام ہے کہ باطل بظاھر جتنا بھی عروج پر ہو اس نے بالآخر مٹنا ہوتا ہے اور حق کو جتنا بھی دبایا جائے اس نے قائم رہنا ہوتا ہے۔
8/10
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں حضرت امام حسینؓ کے جذبہ شہادت، ایثار، قربانی اور حق پرستی کو اپنے اندر تازہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم ملک وملت کی سربلندی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہوں
9/10
آخر میں اس بات کا اعادہ ضروری سمجھتا ہوں کہ کرونا سے متعلق ایس او پیز (SOPs) پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنائیں تاکہ ملک پاکستان اس وباء کے خطرات سے مکمل طور پر محفوظ ومامون ہو جائے۔ اللہ تعالٰی ہمارا حامی وناصر ہو۔
پاکستان پائندہ باد
10/10
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں افغانستان سے درآمد شدہ کوئلے کی نقل و حمل کا نظام بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔
وزیر اعظم نے بین الاقوامی منڈی میں کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، اور اسے ملک میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے کا بنیادی سبب قرار دیا۔
وزیر اعظم نے ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے افغانستان سے اعلی کوالٹی (Super Critical) کا کوئلہ ڈالرز کی بجائے روپوں میں درآمد کرنے کی منظوری دی۔ اس سے نہ صرف سستی بجلی پیدا کرنے بلکہ ملک کا قیمتی زرمبادلہ بچانے میں مدد ملے گی۔
Message of Muhammad Shehbaz Sharif, Prime Minister of the Islamic Republic of Pakistan on International Day against Drug Abuse & Illicit Trafficking
Globally, illicit trafficking and drug abuse pose grave threats to the safety, health, and welfare of communities. In times of health and humanitarian crises, it is imperative to strengthen action against drug abuse and mitigate its impacts on all segments of society.
Illicit trafficking and criminal networks undermine the rule of law and erode the fabric of society. Pakistan's geographic location and proximity to trafficking routes increase the threats posed by illicit drugs.
Prime Minister @ImranKhanPTI chaired the 37th meeting of the National Security Committee (NSC) today at Prime Minister's House.
The meeting was attended by Federal Ministers of Defence, Energy, Information & Broadcasting, Interior, Finance, Human Rights, Planning, Development & Special Initiatives, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, Services Chiefs, National Security Adviser and senior officers.
The National Security Adviser briefed the Committee on the formal communication of a senior official of a foreign country to Pakistan’s Ambassador in the said country in a formal meeting, which was duly conveyed by the Ambassador to the Ministry of Foreign Affairs.
Prime Minister @ImranKhanPTI received a telephone call from President of Ukraine Mr. Volodymyr Zelenskii (@ZelenskyyUa) today. 🇵🇰📞🇺🇦
Discussing the latest situation in Ukraine, PM Imran Khan expressed deep regret that the military conflict was continuing and reiterated Pakistan’s principled position in support of immediate cessation of hostilities and resolution of the conflict through dialogue and diplomacy.
The Prime Minister added that he had been persistently highlighting the adverse economic impact of the conflict on the developing countries, manifest in rising prices of oil and commodities.
Prime Minister @ImranKhanPTI🇵🇰 received the Foreign Minister of Kazakhstan🇰🇿 Mr. Mukhtar Tileuberdi, on the sidelines of the 48th session of the OIC Council of Foreign Ministers in Islamabad today.