حکومت نے تین سال میں "کٹے وچھے مرغیوں " کے منصوبے سے ملک میں ترقی کا انقلاب برپا کر دیا ہے کہ لوگوں کی قوت خرید بہت زیادہ ہو گئی ہے اتنی زیادہ کہ لوگ 2018 میں اشیاء جس قیمت پر خریدتے تھے اس سے تین گنا زیادہ قیمت ادا کر کے خریدتے ہیں۔
عوام 3 سالہ کارکردگی پر تالیاں بجا رہے ہیں
مہنگائی کے بڑھنے کی تو کسی کو شکایت ہی نہیں کیونکہ لوگوں کی قوت خرید بڑھ چکی ہے2018 کی نسبت ٪225 مہنگی بجلی گیس بیمار پڑنے پر ٪600 مہنگی ادویات خریدتے ہیں۔
خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں پاکستانی عوام نے اپنی زیادہ قوت خرید کی وجہ ٪28 شرح مہنگائی کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
تین سالہ ترقی کے ثمرات سے کسان بھی بہت مستفید ہوئے۔ اتنی ترقی ہوئی کہ 2018 میں جو کھاد کی بوری جو 2300 روپے کی خریدتے تھے وہ ہنسی خوشی 5900 روپے تک خریدتے ہیں۔ اور کمال یہ بھی کرتے ہیں کہ اپنی پیداور دوسرے ممالک کی نسبت سستی بیچتے ہیں۔
صنعتی ترقی کا تو یہ عالم ہے کہ صنعتکاروں نے اپنی طاقتور قوت خرید کی وجہ سے خام مال کی اتنی امپورٹ کی کہ ڈالر جو 2018 تک 110 روپے کا تھا اس امریکی ڈالر کی قیمت 166 روپے تک پہنچ گئی۔
کپاس تک پاکستان کو بیرون ممالک سے منگوانا پڑی۔
تین میں ہونے والی ترقی کی وجہ سے لوگ کھانا زیادہ کھاتے ہیں اس لئے گندم کی قلت ہو جاتی ہے۔ چینی اس لئے کم پڑ جاتی ہے کہ تین سال میں ہو رہی ترقی کی خوشی میں لوگ چینی سے بنی مٹھائیاں تقسیم کرتے رہتے ہیں۔
اپوزیشن کی جماعتیں اپنے حسد کی وجہ سے ترقی کو بربادی قرار دیتی ہے۔
جہاں تک پنجاب کی ترقی کا کمال ہے وہ آپ کو کیسے نظر آ سکتی ہے کیونکہ عثمان بزدار تو ہر کام چھپ کر بغیر تشہیر کے کام کرتے ہیں۔ البتہ بزدار گاڑی چلاتے ہوئے کیمرہ مین ساتھ اس لئے رکھتے ہیں کہ جو کام عوام کو نظر نہیں آتے وہ عمران نیازی کو نظر آ سکیں۔
یہ بےشرم تھوڑی ہیں مہابےشرم ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧

𝙎𝙝𝙖𝙛𝙞𝙦𝙪𝙚 𝘼𝙠𝙝𝙩𝙖𝙧 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShafiqueArajput

May 2, 2023
📌پہلے پانامہ کیس کو ناقابلِ سماعت کہا گیا۔
📌پھر کچھ عرصہ بعد خود عمران نیازی کو فون کر کے پانامہ کیس کو عدالت میں لانے کا کہا گیا۔
📌 نوازشریف جس کا پانامہ میں نام ہی نہیں تھا جس کی معذرت پانامہ پیپر جاری کرنے والوں نے بھی کی تھی۔
📌پانامہ کا سارا کیس نوازشریف کے گرد گھومتا+
رہا۔ جبکہ اس میں 450 دیگر لوگ بھی شامل تھے۔
📌 نوازشریف کا پانامہ میں کچھ بھی نہ نکلا حالانکہ چن چن کر ہیروں کی JIT بنائی گئی۔
📌 وہ تنخواہ جو لی ہی نہ تھی وہ پانامہ سے نہیں اقامہ سے نکالی گئی۔
📌 جو تنخواہ وصول ہی نہ کی گئی وہ پاکستان کے آئین کے مطابق تو اثاثہ نہ تھی اور جس
بلیک لاء ڈکشنری کا کہہ کر غیر وصول شدہ تنخواہ کو اثاثہ کہا گیا اس بلیک لاء ڈکشنری میں بھی اس طرح کی نہ لی ہوئی تنخواہ کو کہیں اثاثہ نہیں کہا گیا۔
📌 احتساب عدالت پر نگران مقرر کیا گیا اور فیض کے جادو سے جج ارشدملک پر جادو کر کے فیصلہ لیا گیا۔
📌 جج ارشد ملک کے اعترافی ویڈیو بیان
Read 9 tweets
May 1, 2023
اگر پہلے سے ذہن تیار کیا ہوا ہو تو ردعمل بھی ویسا ہی دیا جاتا ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے سسٹم کی کرپشن کی نشاندھی کی جس پر ان سے رابطہ کئے بغیر وضاحت لئے بغیر فوری جواب دینے والوں سے پوچھنا چاہئے کہ ترقیاتی کاموں میں کچھ نمائندے جو ایک روپیہ کمیشن نہیں + humnews.pk/latest/439577/
لیتے مگر اس کے باوجود محکمہ یعنی تعمیراتی محکمہ کا کلرک سے لے کر ایکسئین بلکہ اوپر تک کے افسران ٹھیکدار سے کمیشن وصول کرتے ہیں۔
سڑک اور تعمیراتی کام کے علاؤہ بجلی کے جو پول بنتے ہیں واپڈا کے کسی ایک سب ڈویژن میں چلے جائیں ان سے پوچھیں کہ بجلی کا ایک کنکریٹ والا "پول" گورنمنٹ کو
کتنے میں پڑتا ہے؟ پھر اسی ایک "پول" کی لاگت کسی بھی کنکریٹ کے پول بنانے والی فیکٹری میں جا کر پوچھ لیں آپ کو لگ پتہ جائے گا کہ آپ کا سسٹم ایک پول لگانے کے لئے کنکریٹ کے دو نہیں تو ڈیڑھ پول کھا جاتا ہے۔
مزید سنیں۔۔۔۔
سگریٹ جو دو مہینے پہلے 225 روپے والا پیکٹ فروخت ہو رہا تھا تب+
Read 14 tweets
Apr 30, 2023
اگر بیرونی قرضہ لینا پڑا تو خود کشی کر لوں گا۔ اس نے پونے چار سال میں اتنا زیادہ بیرونی قرضہ لیا جو 1947 سے لے کر 2018 تک پہلے کل قرضہ لیا ہوا تھا اس کا ٪76 قرض صرف ہونے چار سال کے اقتدار میں لے لیا۔
یعنی جو مشکلات 72 سال کے قرض کی وجہ سے تھیں ان میں 3.8 سال ٪76 اضافہ کر دیا
فی الحال تو الیکشن نہیں ہو رہے تاہم یہ جو مہنگائی کی وجہ سے پی ٹی آئی کی مہنگی مہنگی ٹکٹیں خرید رہے ہیں ان کے پاس عوام کے اس سوال کا کیا جواب ہو گا کہ اگر خدانخواستہ یہ جیت ہی جاتے ہیں تو ان کے پاس مہنگائی کا کیا حل ہے؟
اور
ماہر منشیات عمران نیازی کے پاس کونسی معاشی ٹیم ہے جو +
اس مہنگائی کو کم کر سکے گی؟
حالانکہ قوم نے 2018 تک 72 سال میں 100 کلو وزن اٹھایا ہوا تھا تو 2018 سے 2022 تک پونے چار سال میں 76 کلو اضافہ کر کے عمران نیازی نے وہ بوجھ 176 کلو کر دیا تھا۔
اس کے پاس 2018 سے پہلے تو اسد عمر نامی معاشیات دان تھا جو کہتا تھا کہ وہ پشاور میں صرف+
Read 15 tweets
Apr 30, 2023
پٹواری سوچ اور یوتھیا پن سے نکلنا اگرچہ مشکل کام ہے تاہم یہ سوچ بیٹھنا کہ سارا ملک یوتھیا ہے یا سارا ملک پٹواری جیالا جمعیتیا ہے یہ حماقت ہے۔
ڈیم بنانے
گاڑیوں کو ٹیگ لگانے
الیکشن کروانے
ٹکٹیں فروخت کرنے وغیرہ وغیرہ
کی بجائے ججز اپنا کام کرتے تو ہمارا آج یہ حال نہ ہوتا۔ Image
آج جو جسٹس صاحبان ریٹائرمنٹ کے بعد دوسروں کی پارٹیوں کے ٹکٹ کروڑوں میں بیچ کر مال بنا رہے ہیں ذرا نہیں پورا سوچئے کہ اپنی سروس کے دوران انہوں نے کتنا مال بنایا ہو گا۔
کیا عہدے یہاں صرف مال بنانے کے لئے ہیں؟
ہمارا ملک 2016 یا 2018 جیسے معاشی حالات میں رہتا تو کیوں بہتر نہ ہوتا
ان ججز نے سیاست میں پڑ کر واضح طور سیاسی پارٹیوں کے عدالتی ونگ بن کر کام کرتے ہوئے کام کیا ہے۔ اب اگر کوئی یہ نہیں سمجھتا ہے کہ ججز بھی مہنگائی کے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنے دیگر فریق تو وہ غلط ہو گا۔ اپنی اور اپنے خاندانوں کی خاطر انہوں نے پاکستان اور پاکستان کے عوام کو پریشان
Read 5 tweets
Dec 5, 2022
تھریڈ پاکستان کی گاڑی👇
جب کسی کی گاڑی خراب ہوتی ہے تو اس کو ورکشاپ لایا جاتا ہےگاڑی کو ٹھیک کرنے سے پہلے مکینک گاڑی کا جائزہ لیتے ہیں اور نقائص بتا کر اس کو ٹھیک کرنےکی اجرت اور وقت طےکرتے ہیں
گاڑی جب ایکسیڈنٹ شدہ ہو تو اجرت کے ساتھ زیادہ وقت لینے کو مکینک بہت اہمیت دیتے ہیں۔
پاکستان کی گاڑی جو عمران نیازی جیسے ایسے اناڑی ڈرائیور کو دے دی گئی تھی جو اس قسم کی گاڑی چلانے کا تجربہ ہی نہیں رکھتا تھا جسے وہ خود تسلیم کرتا ہے۔
اس اناڑی ڈرائیور نے گاڑی کو چلانے کا عمل سیکھتے ہوئے گاڑی کے ہر حصے کو برے طریقے سے برباد کر دیا مالکان کو گاڑی ٹھیک کروانے کا+
تب خیال آیا جب گاڑی کے ٹائر تک پھٹ چکے تھے اور اینٹوں پر کھڑے کرنے کا وقت تھا۔ جن مکینکوں نے گاڑی ٹھیک کرنے کی ذمہ داری لی انھوں نے گاڑی کا مکمل جائزہ لئے بغیر کم اجرت اور کم وقت میں ٹھیک کرنا ایسے طے کر لیا۔
اب مگر اتنی جلدی اس گاڑی کو ٹھیک کرنا ممکن ہے ہی نہیں بھلے ہی مکینکوں+
Read 16 tweets
Dec 4, 2022
جاہل نیازی جس نے جرمنی اور جاپان کے درمیان ہزاروں میل کا فاصلہ ختم کر کے ہمسایہ بنایا اسی جاہل نیازی نے جرمنی اور جاپان جو اتحادی تھے ان کو آپس میں دشمن بھی بنا دیا اور اس کے جاہل پیروکار اس پر بھی تالیاں بجاتے رہے۔
پاکستان کی بربادی کا ذمہ دار یہ نیازی معشت درست کرے گا؟؟؟
جس کو وزیراعظم ہوتے ہوئے ڈالر کی قیمت بڑھ جانے کا پتہ ٹیلیویژن دیکھ کر چلتا تھا۔
جس کو انگلی پکڑ کر باجوہ نے چلنا سکھلایا بقول چوہدری پرویزالہی نیپیاں تبدیل کرتے رہے۔
ملک کی معیشت برباد کرنے والا یہ جاہل نیازی پاکستان کی معیشت درست کرے گا؟؟
یہ جاہل نیازی جس کو یہ نہیں معلوم کہ ہر دن کی تاریخ سن عیسوی کا مطلب حضرت عیسیٰ کی پیدائش ہے اور دنیا بھر کی تاریخ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ذکر سے لکھا جاتا ہے بلکہ ان کے ذکر کے بغیر تاریخ لکھی ہی نہیں جا سکتی یہ جاہل کہتا ہے ان کا ہسٹری میں ذکر ہی نہیں ہے۔
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(