😭 ھنسنا منع ہے اور احتیاط ضروری ہے

موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال 😂
کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسایئوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔
ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ،
👇
ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی، پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی، ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ "آج آفس سے جلدی کیسے؟"
میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں
👇
پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟" لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا،، 🤣😅🤣😅
@MaidahMuhammad @Munazza_tweets @_Jasmine001 @SyedaZ_ @IG_Zahra @RA_140471 @hayyat89 @Nabeela_381

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muzammal Shahzad

Muzammal Shahzad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShahzadMuzzamal

22 Apr
1/ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان
2/ و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر میں ایک گھر ہے جسے بیت اللہ کہتے
3/ ہیں، اس کی اور اس کے خادموں کی جو یہاں کے باشندے ہیں تمام لوگ بے حد تعظیم کرتے ہیں اور جتنا آپ کا لشکر ہے اس سے کہیں زیادہ دور اور نزدیک کے لوگ اس گھر کی زیارت کو آتے ہیں اور یہاں کے باشندوں کی خدمت کر کے چلے جاتے ہیں، پھر آپ کا لشکر ان کے خیال میں کیوں آئے۔ یہ
Read 20 tweets
21 Apr
پلیز پورا پڑھیں

باباجی آج بہت غصے میں تھے اور تمام مریدوں کو دھوپ میں کھڑا کر رکھا تھا اور ہاتھ میں جنات نکالنے والا ڈنڈا پکڑے باری باری سب سے پوچھ رہے تھے کہ بھنگ والے ڈرم کے نیچے آگ کس نے جلائی؟؟ لیکن کوئی بھی مرید ماننے کو تیار ہی نہی تھا اور نا کوئی کچھ بتا رہا تھا۔
👇
آخر باباجی آستانے کے وسط میں لگے بوہڑ کے درخت کی چھاؤں میں جا بیٹھے اور مریدوں کو بھی پاس آ کر بیٹھنے کو کہا.. تمام مرید جو کافی دیر سے دھوپ میں کھڑے کھڑے تنگ آ گئے تھے جلدی سے باباجی کے اردگرد بیٹھ گئے۔
باباجی نے پاس رکھے مٹکے سے پانی نکال کر پیا
👇
اور کچھ دیر سوچنے کے بعد تمام مریدوں سے بولے کہ تمہیں ایک واقعہ سناتا ہوں.ایک بہت بڑے بزرگ تھے اُنہوں نے اپنے حجرے کے سامنے ایک بیری کا درخت لگا رکھا تھا.گرمیوں میں لوگ اسکی چھاؤں میں آکر بیٹھتے اور اسکے بیر چُن کر کھاتے. باباجی یہ سب دیکھ کر بہت خوش ہوتے
👇
Read 9 tweets
7 Mar
جاہل قوم کا سفیر
(Copied) @DrTariq1988
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
👇
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
👇
میں تمہیں چھوڑ دوں گا
فرانس کے فوجی محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے
محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے
کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا
اور
👇
Read 7 tweets
7 Mar
مختیارے دی دکھ بھری داستان
@mukhtyarag @Aliimra34731767
بڈھی نو دبکا مار بیٹھا
میں کی دساں فیر کی ہویا
بس جی جی جی ہویا
میں کی دساں فیر کی ہویا
جو نہیں ہوناسی او ہویا
میرا بلڈ پریشر لو ہویا
👇
اک پاسا میرا ستا سی
بار گلی اچ بھونکدا کتا سی
میں اپنے آپ نو شیر کراں
دبکے دی کوشش فیر کراں
میتھوں پانی وی نہ پی ہویا
میں کی دساں فیر کی ہویا
او غصے دے نال لال ہووے
میرا لاگے مندا حال ہووے
👇
نہ روکن والا کوئی سی
اودے لگئے چمٹا ڈوئی سی
او پھڑ کے اٹھ کھلوئی سی
میرے کولوں اے جینا نہ جی ہویا
میں کی دساں فیر کی ہویا
فیر مینو جو چڑھیا غصہ جی
میں پیروں لایا کھوسہ جی
👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(