یہ ذہنی جہالت جاتے جاتے وقت لیتی ہے

جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان نے 2018 میں نون لیگ کو شکست دے دی، وہ غلط ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ نون لیگ سے نہیں ہے، پیپلزپارٹی سے بھی نہیں ہے۔ عمران خان کا مقابلہ
#شاہ_عدن
#قلمکار
اس جہالت سے ہے جو صدیوں سے ہمارے لوگوں کے اندر عود کر آئی ہے۔ عمران خان کا مقابلہ ایک اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار پڑھی لکھی قوم سے ہے، جس میں وکیل بھی ہیں، جج بھی ہیں، بیوروکریٹس بھی ہیں، صحافی اور دانشور وغیرہ بھی ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو یہاں کھل کر چوروں کی حمایت کرتے ہیں، اس “سٹیٹس کو” کو بچانے کی سعی کرتے ہیں۔ جو یہاں کسی بھی طرح سے ایک نئے نظام کی شروعات نہیں ہونے دینا چاہتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ اسی بدبودار، تعفن زدہ، ناانصاف نظام کے تھنوں سے اپنے فوائد کا دودھ پی رہے ہیں۔
اگر یہ نظام گر گیا تو وہ بھی گر جائیں گے
عمران خان اور ابراہام لنکن میں یہی قدر مشترک ہے کہ ابراہام لنکن جسمانی غلامی کے خلاف لڑ رہا تھا اور عمران خان ذہنی غلاموں کو آزاد کروانے کا خواب دیکھ رہا ہے۔
ابھی تو عمران خان صرف ایک الیکشن جیتا ہے، ابھی ان ذہنوں پر پڑے ہوئے تالوں کو کھولنا باقی ہے۔ یہ ایک لمبی جنگ ہے۔ نہ ختم ہونے والی ایک لمبی جنگ۔ اور یہ جنگ عمران خان کے بعد ہم سب کو لڑنی ہے۔ اس خونی جہالت سے،
اس اخلاقی دیوالیہ پن سے، اس مجرمانہ نظام سے۔ ٹیکس چوروں ۔ یہ جنگ ہم سب کو لڑنی ہے کیونکہ یہ ذہنی جہالت جاتے جاتے وقت لیتی ہے۔۔۔! Thanks 🙏
#شاہ_عدن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with AdشاہAn

AdشاہAn Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @aad_sah

12 Sep
"#ہمارے_اسلاف "

براعظم افریقہ کے صحرائے اعظم میں جنگلی اور وحشی قبائل کے درمیان آباد اُس کا قبیلہ اسلام کی شمع تھامے کھڑا تھا اُس نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس شمع کو بُجھنے نہیں دے گا اسی وعدہ کی تکمیل میں
#شاہ_عدن
#قلمکار
" وہ " اپنے چچا کے ساتھ دن کو جہاد کرتا اور رات کو دین کی تبلیغ , آہستہ آہستہ دیگر قبائل اُس کے حُسن اخلاق اور بہادری کے گرویدہ ہو کر اسلام کے دامن میں پناہ لیتے گے کچھ ہی عرصہ بعد اس نے ان وحشی اور تہذیب سے نابلد قبائل کو ایک منظم قوم میں ڈھال
کر پہلی باقاعدہ اسلامی سلطنت " مراکش " کی بنیاد رکھی.
دوسری طرف اُندلس (اسپین) میں 500 سال کی شاندار حکومت کے بعد مسلمانوں کی حالت پتلی ہو چکی تھی بنو امیہ کے شہزادوں کی باہمی چپقلش سے فائدہ اُٹھا کر عیسائ بادشاہ " الفانسو " نے بہت سے علاقوں پر قبضہ جما لیا
Read 13 tweets
11 Sep
بڑے بڑے آ نگن والے گھر 🏠🏡 جن میں جامن امرود آ م اور شیشم کے درخت 🌲🌲 ہوتے تھے کیاریوں میں ہار سنگھار موتیا رات کی رانی مختلف رنگوں کے گلاب 🌹🌹
اووووف کتنے خوبصورت گھر ہوتے تھے کمروں میں پلستر والی دیواریں اور باہر کی باقی تمام
#شاہ_عدن
#قلمکار
دیوار یں اینٹوں کی ہوتی تھیں جن پر جھمکا بیل اور بوگن ویلیا لگائ ہوتی تھیں اونچی اونچی چھتوں والے یہ گھر چھوٹے ہونے کے باوجود کشادہ ہوتے تھے
گھر آ رام دہ روشن اور ہوادار ہوں اس کا خاص خیال رکھا جاتا تھا سرخ اینٹوں والے صحن یا کچے آ نگن جو بارش یا پانی کی ایک بھوار سے ٹھنڈک اور
خوشبو سے بھر جاتے تھے باورچی خانے کے شیڈ کے نیچے پڑی گھڑونچی جس کے گلے میں موتیا کے ہار باندھے ہوتے تھے گھڑے پر اوندھی کی ہوئی سلور کی کٹوری (جسے ہم چاندی کی کٹوری سمجھتے تھے) میں جب پانی پیتے تو موتیے کی خوشبو بھی پانی کے ساتھ ساتھ گلے سے اندر اتر کر ایک عجب سکون سا پیدا کر
Read 8 tweets
10 Sep
قانون اندھا ہے آپ نہی۔۔

اگر آپکو قانون کا پتہ ھے تو کوئی آپکو بلیک میل نہیں کر سکتا
اور اپنا حق اور انصاف لے سکتے ھیں کون سے جرم پر کون سا دفعہ لگتا ھے ملاحظ فرمائیں۔

*دفعہ 295-A* کسی مذہب کی توھین کرنا
*دفعہ 295-B* قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
#شاہ_عدن
#قلمکار Image
2_
*دفعہ 295-C* توھین رسالت
*دفعہ 298-A* توھین صحابہ
*دفعہ 307* = قتل کی کوشش کی
*دفعہ 302* = قتل کی سزا
*دفعہ 376* = عصمت دری
*دفعہ 395* = ڈکیتی
*دفعہ 377* = غیر فطری حرکتیں
*دفعہ 396* = ڈکیتی کے دوران قتل
3_
*دفعہ 120* = سازش
*سیکشن 365* = اغوا
*دفعہ 201* = ثبوت کا خاتمہ
*دفعہ 34* = سامان کا ارادہ
*دفعہ 412* = خوشی منانا
*دفعہ 378* = چوری
*دفعہ 141* = غیر قانونی جمع
*دفعہ 191* = غلط ھدف بندی
*دفعہ 300* = قتل
*دفعہ 309* = خودکش کوشش
Read 17 tweets
27 Jul
چند سال قبل ہالینڈ کی سڑکوں پر خواتین نے برہنہ مارچ کیا۔ مارچ میں شریک ایک خاتون مکمل برہنہ حالت میں ایک بار میں چلی گئی اور ایک بئیر طلب کی۔

بارٹینڈر اس خاتون کو چند لمحوں تک اوپر سے نیچے تک دیکھتا رہا، پھر اسے بئیر دینے سے انکار کردیا۔
#قلمکار
#شاہ_عدن
وجہ پوچھنے پر بارٹینڈر نے جواب دیا کہ وہ خاتون خالی ہاتھ تھی اور اس کے برہنہ جسم میں کہیں بھی کوئی بٹوہ یا رقم نظر نہیں آئی کہ جس سے وہ بئیر کی پیمنٹ کرسکتی، اس لئے اس نے خاتون کو انکار کردیا۔
مریم صفدر تین ہفتوں سے آزاد کشمیر میں جلسے جلوس کرکے انتخابی مہم چلا رہی تھی۔ اپنے جلسوں میں اپنے آپ کو کبھی کشمیر کی بیٹی کہتی، تو کبھی خود کو فوجیوں کی بہن کہتی۔ کبھی نوازشریف کی موبائل سے تصویر جلسے میں شریک لوگوں کو دکھاتی تو کبھی کشمیریوں کو نوکری دینے کے وعدے کرتی۔
Read 7 tweets
19 Jul
کرم کے میڈل

آج بلوچستان کے 'نیلگ ' ڈیم کے زیریں راستوں سے پہلی دفعہ بہنے والے بارشی پانی کے ریلےاپنے ساتھ خوف ،دہشت اور مایوسی کے اس گند کو بھی بہا کر لے گئے کہ جس نے پچھلے کئی سالوں سے مکران کے دشت کےاس علاقے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا-
#قلمکار
#شاہ_عدن ImageImageImage
2_چار سال قبل جب ہمارے مشاورتی ادارے Rehman Habib Consultants Pvt. Ltd کے انجنیئرز سروے کے لئے اس علاقے کی طرف نکلنا چاہ رہے تھے تو پہاڑوں پر موجود بھائی لوگوں کی طرف سے انہیں اس علاقے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی تھی-
3_مقامی اکابرین کی منت سماجت کے بعدانہیں صرف دو گھنٹے میں اپنا کام مکمل کر کے وہاں سے نکلنے کو حکم دیا گیاتھا-
یہ خبر ہمارے مین سٹریم میڈیا تک رسائی نہیں پا سکی کیونکہ ان کی ترجیح صرف سیاسی سرکس لگانا ہے-نیلگ کے آس پاس کے علاقے کی
Read 30 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(