تھانہ
ہمارے تھانےرشوت کا گڑھ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
رشوت لینےوالا اور دینےوالا دونوں جہنمی ہیں
کچہری
ہماری کچہری میں سو روپےمیں گواہ مل جاتاھے
مگر وہاں لکھا ہوتا ہے
جھوٹی گواہی شرک کے بعد سب
سےبڑا گناہ ہے
عدالت
ہماری عدالتوں
👇1/4
میں انصاف نیلام ہوتا ہے
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
لوگوں کےدرمیان حق کےمطابق فیصلہ کرو
درسگاہ
ہماری درسگا ہیں جہالت بیچتی ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
علم حاصل کرو
ماں کی گود سےلیکر قبر کی گود تک
ہسپتال
ہمارے یسپتال موت بانٹتےہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاہے
جس نےایک زندگی بچائی اس نے
👇2/4
گویا ساری انسانیت کو بچایا
بازار
ہمارے بازار جھوٹ، خیانت، ملاوٹ عام ہے
مگر وہاں لکھا ہوتاھے
جس نےملاوٹ کی وہ ہم میں سےنہیں
مسجد
ہماری مسجدیں ذاتی پراپرٹی اور فرقہ پرستی کی آماجگاہ ہیں
مگر وہاں لکھا ہوتاہے
مسجدیں اللّٰہ کا گھر ہیں
اگر ہمارا عقیدہ ہمارے عمل کےخلاف ہو
👇3/4
تو اسکو منافقت کہتے ھیں
منافقوں کا ٹھکانہ جہنم میں سب
سےنیچےھے
تو دنیا میں مقام سب سےاونچا کیسے ہوسکتا ہے؟
ھم سب کو ضرور سوچنا چاہیے دنیا میں ایمانداری کی فہرست میں ہم اپنا مسلمان ملک ترتیب کےلحاظ سے تلاش کریں تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں
ذرا زیادہ سوچئے
End
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک باپ اپنےچھوٹےبچوں سےکہا کرتا کہ جب تم 12سال کےہوجاؤ گےتو میں تمہیں ایک خفیہ بات زندگی
کےبارےمیں بتاؤنگا
اور پھر ایکدن اسکا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیااس نےابا جی سےکہا آج میں بارہ سال کا ہوگیا ہوں مجھےوہ خفیہ بات بتائیں
ابا جی بولےآج جو بات تمہیں
👇1/4
بتانےجارہا ہوں تم اپنےکسی
چھوٹےبھائی کو نہیں بتاؤگے
خفیہ بات یہ ہےکہ
“گائےدودھ نہیں دیتی”
بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہےہیں
گائےدودھ نہیں دیتی
ابا جی بولےبیٹا گائےدودھ نہیں دیتی دودھ کو گائےسےنکالنا پڑتاہے
صبح سویرےاٹھنا پڑتاہےکھیتوں میں جاکر گائےکو باڑےلانا پڑتاہےجو گوبر سےبھرا
👇2/4
ہوتا ہے
گائےکی دُم باندھنی ہوتی ہےگائےکے نیچےدودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے پھر اسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتا ہےگائے خود سے دودھ نہیں دیتی۔
ہماری نئی نسل سمھجتی ہے کی گائے دودھ دیتی ہے۔ یہ سوچ اتنی خود کار ہو گئی ہے ہر چیز بہت آسان لگتی ہے۔ ایسے کہ جو چاہو وہ فوراً مل جائے
👇3/4
اسلام آباد سے20 کلو میٹر فتح جنگ روڈ پر دو مہینےپہلےقادیانیوں نےاپنے ایک #خفیہ مرکز کیلئےزمین حاصل کی ہےجس میں بیک وقت50 ہزار لوگ رہائش پذیر ہونگے
اس مرکز کو ریڈ زون کی حیثیت
حاصل ہوگی
سیکورٹی اداروں سےلیکر صوبائی حکومت تک کو اس پر چھاپہ مارنےکی اجازت نہیں ہوگی
👇1/10
#اسلام_آباد سے20 کلومیٹر دور واقع اس یہودی قادیانی قلعہ کی تعمیر کی اجازت بد قسمتی سےموجودہ عمران حکومت نےدی ہے
اور NOC پر دستخط اسلام پسند شہر یار آفریدی نےکیےہیں جو دفتر میں ہر آنےوالےمہمان کےسامنےدن میں19دفعہ نماز پڑھتاہے
پورےملک اور خاص کر پنجاب، کراچی میں قادیانیوں نے
👇2/10
اپنی عبادت گاہوں پر مینار لگانےاور #مسجد لکھنا بھی شروع کر دیاہے
جو آئینِ پاکستان کی مکمل خلاف ورزی ہے
کیونکہ آئین میں قادیانیوں کو اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہنےیا لکھنےکی اجازت نہیں ہے #کراچی سمیت پنجاب کےبڑےشہروں میں قادیانیوں نےخفیہ سوشل میڈیا نیٹ ورک شروع کیا ھوا ھے
👇3/10
انھوں نےکہا
میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں اور فوراً ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا، کیا آپ یہ چاہتےہیں کہ میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکو احساس بھی ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
👇1/9
کی طرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا، یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مر گئے تو شہید کا رتبہ پالیں گے۔
لیکن یاد رہے کہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
لندن جاکر آپ طاقت حاصل کرلیں گے۔
آپ وہ سب کچھ کرسکیں گے جو کرنا چاہتے ہیں
👇2/9
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے اور وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطکر رکھاتھاکہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرےوہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9
جنہیں نہائت مطمئن پایا اور باتوں باتوں میں کچھ ایسے راز کھول دئےکہ اپنی زندگی بیکار نظر آنےلگی
بولےکہ بہت زیادہ امیر آدمی نہیں ہوں مگر ہروقت گھر میں چھوٹی پانی کی ڈسپوزیبل بوتلیں رکھتاہوں اور گرمی کےموسم میں جب بھی باہر نکلتا ہوں تو 2-3 ٹھنڈی
👇1/6
کی ہوئی بوتلیں ساتھ رکھ لیتا ہوں اور منزل تک پہنچتے راہ چلتےسائیکل سوار کسی دھوپ میں کھڑےچوکیدار یا مالی وغیرہ کو پکڑا دیتا ہوں اور ان
سےآسمان کو چھونےوالی دعائیں لےلیتا ہوں
بازار آتےجاتے ایک دو شوارمےخرید لیتا ہوں اور کسی مناسب شخص کو جو اس کا حقدار لگتا ہو پکڑا دیتا ہوں
👇2/6
مسجد کےپیش امام کا جس دوکان میں ادھار چلتاھےوہاں اسکا پچھلا کھاتا مہینےمیں ایک آدھ دفعہ کلیئر کر آتا ہوں
مسجد صاف کرنےوالےخادموں کےگھر کا کرایہ تھوڑا سا ہی ہوتا ہے تو وہ ادا کر آتا ہوں یہ سوچتےہوئےکہ یہ اللہ
کےگھر کےخادم ہیں
کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سےاسکی دولت کاحساب مانگتےہیں
بہاوالپور کےایک عام زمیندار گھرانے میں پیدا ہونےوالے #عاصم_سلیم_باجوہ نےجب
1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ میں تو کیا پاکستان #عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/11
میں بھی اسکےخاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکاتھا
اور کھلانےپلانے کےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونے پر سہاگا
کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر کےرینک پر پہنچنےتک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں
روپےاکٹھے کرچکےتھے
36کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریبا
61ارب روپےبنتےہیں
پاکستانی عوام کےٹیکسوں کی #عاصم_سلیم_باجوہ_رسیدیں_دو
👇3/11