⬛⬛⬛
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب مومن کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نکتہ (داغ) لگ جاتا ہے، اگر وہ توبہ کرےباز آجائے اور مغفرت طلب کرے تو اس کا دل صاف کردیا جاتا ہے، اور اگر وہ (گناہ میں) بڑھتا چلا جائے تو پھر وہ دھبہ بھی بڑھتا جاتا ہے👇 Image
یہ وہی زنگ ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں کیا ہے: كلا بل ران على قلوبهم ما کانوا يکسبون ہرگز نہیں بلکہ ان کے برے اعمال نے ان کے دلوں پر زنگ پکڑ لیا ہے جو وہ کرتے ہیں (سورة المطففين: 14) ۔
سنن ابن ماجہ
باب: گناہوں کا بیان
حدیث نمبر: 4244 👇
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، وَالْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْالْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،👇
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا أَذْنَبَ كَانَتْ نُكْتَةٌ سَوْدَاءُ فِي قَلْبِهِ،فَإِنْ تَابَ وَنَزَعَ وَاسْتَغْفَرَ، صُقِلَ قَلْبُهُ، فَإِنْ زَادَ زَادَتْ، فَذَلِكَ الرَّانُ👇
الَّذِي ذَكَرَهُ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ سورة المطففين آية 14
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/تفسیر القرآن ٧٤ (٣٣٣٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٨٦٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٩٧) (حسن)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with شیخ صہیب اقبال

شیخ صہیب اقبال Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @s786H

25 Nov
نظام بدلےگاتوپاکستان بدلےگا
اگر ناراض نہ ہوں تو پڑھیئے
قصور پچھلوں کا تو اگلے کون یہ پہلے والے جب تک نہیں جائیں گے باباۓ قوم بھی قبروں سے اُٹھ کر آجائیں حالات تبدیل نہیں ہو سکتے پہلے والےکون تھے؟
بعد والےکون ہیں
ہوا بازی کے وزیر، سرور خان ہیں 1985 اور 1988 اور 1990
#قلمکار👇
میں یہ PPP کے MPA منتخب ہوئے.
1997 میںPPP کےٹکٹ پر الیکشن لڑے ہار گئے۔ 2004 میں شوکت عزیز کی کابینہ میں محنت اور افرادی قوت کے وزیر تھے.اب کہتے ہیں کہ ہمارا تو کوئی قصور نہیں ملک تو پہلے والوں نے تباہ کیا تھا!
خسرو بختیار صاحب اکنامک افیئرز کے وفاقی وزیر ہیں 1997میں PML_N👇
میں تھے۔ 2002 میں ق لیگ کے ٹکٹ پر MNA بنے۔ شوکت عزیز کی کابینہ میں امور خارجہ کے وزیر مملکت تھے.
2013 میں پھر PMLN میں شامل ہو گئے!
2018 میں PTI میں گھس گئے اب ان کا بھی یہی خیال ہو کہ ملک تو پہلے والوں نے اس حال تک پہنچایاصاحبزادہ محبوب سلطان بھی وفاقی وزیر ہیں👇
Read 15 tweets
23 Nov
کوئی تصدیق کر سکتا ہے یہ خبر درست ہے ؟
____________
اطلاع عام و اہم معلومات
آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
Cancer care hospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
#قلمکار 👇
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان،👇
خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض آ رھےہیں.
جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
جہاں پر لاعلاج 👇
Read 7 tweets
22 Nov
آسٹریلیا میں خرگوش نہیں پائے جاتے تھے یہ قدرت کا فیصلہ تھا لیکن پھر انسانوں نے فیصلہ کیا کہ وہاں خرگوش لائے جائیں 1859 میں وہاں صرف 24 خرگوش لا کے چھوڑے گئے وہاں پہ ان کی پیدائش کو کنٹرول کرنے کے لیے ان کا کوئی دشمن جانور نہیں تھا اس لیے چند ہی ماہ میں انکی تعداد
#قلمکار👇
لاکھوں تک پہنچ گئی اور انہوں نے وہاں کے کسانوں کی ناک میں دم کرکے رکھ دیا اور انکی ساری فصلوں کو تباہ کردیا پھر 1870 میں ان 20 لاکھ خرگوشوں کو مختلف طریقوں سے مار کے ختم کیا گیا
1997 تک پاکستان میں پٹواری نہیں پائے جاتے تھے
کچھ قوتوں نے فیصلہ کیا کہ وھاں پٹواری ھونے چاھیں👇
پھر بیرون ملک سے چند پٹواری امپورٹ کیے گئےپھر پاکستان میں اس پٹواری نسل کو خوب پروان چڑھایا گیا اور اس کا کوئی اینٹی وائرس موجود نہیں تھا اس لیے گدھے کے گوشت کے قیمے والے نان تنظیم سازی سے گلی محلوں میں کھلے عام اس نسل کی افزائش نسل ہوئ 2021 تک ان پٹواریوں نے ملک کو ناقابل👇
Read 4 tweets
18 Nov
کلبھوشن یادیو کیس پر ایک عمدہ اور مفصل تحریر
ایسی بیسیوں وجوہات ہیں جس کے سبب میں ہمیشہ کہتا ھوں کہ نوازشریف سمیت پوری شریف فیملی ہی پاکستان کے لیے خطرناک اور سیکیورٹی رسک ہے ۔۔۔
اب کچھ ضرورت سے زیادہ عقل مند اسے بھی عمران خان کا دفاع یا حمایت قرار دیں گے۔
#قلمکار بقیہ جاری👇 Image
مئی 1973 کو، پاکستان بھارت کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یعنی آئی سی جے میں ایک درخواست کرتا ہے کہ بھارت کو، 71 کی جنگ میں قید کیے 195 پاکستانی قیدیوں کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے روکا جائے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش ان قیدیوں کے خلاف genocide کے مقدمات چلانا چاہتا تھا
#قلمکار 👇
اس کے جواب میں، بھارت عالمی عدالت کے دائرہ کار کو چیلنج کرتے ہوئے، اس کی jurisdiction کو ماننے سے صاف انکار کردیتا ہے اور پاکستان کے اس قدم کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیتا ہے

عالمی عدالت کی آفیشل سائٹ کا ریفرنس ملاحظہ کیجیے:
icj-cij.org/en/case/60
#قلمکار 👇
Read 26 tweets
17 Nov
عن عثمان بن مظعون قال یارسول اللہ ائذن لنا فی الاختصاء فقال رسول اللہ ﷺ لیس منا من خصّی و لااختصّی۔۔۔ (مشکوۃ:۴۲۷)
سیدنا عثمان بن مظعون فرماتے ہیں کہ یا رسول اللہ ہمیں خصی ہونے کی اجازت دیجئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے کسی کو یا اپنے آپ کو خصی کیا وہ ہم میں سے نہیں
👇بقیہ
(ب) عن سعد بن ابی وقاص قال ردَّ رسول اللہ ﷺعلی عثمان بن مظعون التبتل و لو اَذن لہ لاخٹصینا (بخاری ج ۶ حدیث: ۳۷۰۵،مسلم:۵۰۴۳، مشکوۃ: ۱۸۰۳)
سیدنا سعد بن ابی وقاص بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے عثمان بن مظعون کو ترکِ نکاح (خصی ہونے) کی سوچ کو رد کر دیا تھا اگر آپ انہیں اجازت👇
دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے۔
صحابہ کرام غزوات کے سبب بہت دیر تک گھروں سے دور رہتے تو اس پس منظر میں تجرد کو اختیار کرنے کو حوالے سے سوچنا شروع ہو گئے ۔سیدنا بن مسعود کی روایت ہے :

(ج) عن ابن مسعود قال لنانغزو مع رسول اللہ ﷺلیس لناا نسا ء فقلنا الا نختصی؟ فنھانا عن ذٰلک👇
Read 7 tweets
16 Nov
غربت بہت بڑی مصیبت اور برائی ہےجو لوگ غربت کو رضائے الہی کہہ کر اس پر راضی ہونے کا درس دیتے ہیں ان سے خبردار رہیں. وہ آپ کے ہمدرد اور خدا کے بندے نہیں بلکہ ظالم حکمرانوں اور سرمایہ داروں کے وکیل ہیں.
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے غربت کو انسان کے
#قلمکار👇
کفر تک پہنچنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ بتلایا ہے.اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ غربت کی نحوست کی وجہ سے فرماتے ہیں کہ خدا کی قسم! اگر غربت مجھے مجسم حالت میں مل جاتی تو میں اسے قتل کر دیتا!
بھوک و افلاس نہ آسمان سے اترتی ہے اور نہ ہی وسائلِ رزق کی کمی اس کا
#قلمکار👇
سبب ہوتا ہے بلکہ وسائل کی نا منصفانہ تقسیم ہی بھوک و افلاس کو پیدا کرتی ہے جو کہ نظامِ سرمایہ داری کا لازمی نتیجہ ہوتا ہے. قرآنی نظامِ حیات ایک ایسے عادلانہ نظام کے قیام کی دعوت دیتا ہے، جس میں بلا تفریقِ رنگ ، نسل ، مذہب ہر شخص خوشحال ہوتا ہے.
مولانا عبید اللہ
#قلمکار👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(