﷽
پر امن شیعت میں ہر قسم دہشتگردی کی مذمّت ہے چاہے وہ طالبان کرے۔
پاک مظلومہ سیّدہ ص کے
دشمن پر لعنت سے روکنا پوری شیعت پر کھلا حملہ ہے
سیّدہ پاک ص کے
قاتلوں کے ماننے والوں سے لعنتی خامنہ ای کے اتّحاد، طالب نی خارجی دہشتگردوں سے اتّحاد کا نتیجہ ہے بغیر نام کے تبرّا پر بھی
پابندی۔
🔴 پوسٹ کی حدیث آخر تک ضرور پڑھئے
پاک مظلومہ سیّدہ فاطمہ ص سارے وفادار شیعہ فقہاء، علماء، ذاکرین، شعراء اور تبرّائی عزاداروں کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔ اور دجّال صفت غدّار علمائے سوء اور ان کے ایجنٹس سے لوگوں کو محفوظ فرما کر خالص عقیدے والا شیعہ بنائیں۔
اس حدیث کو غور سے پڑھئے اور سارے شیعوں تک پہونچائیے تاکہ شیعوں کے عقائد پر شک و شبہ اور مسلسل ہونے والے حملوں کی اصلی وجہ سب شیعوں کی سمجھ میں آسکے۔
قال الامام الرضا ص:
إِنَّ مِمَّنْ يَنْتَحِلُ مَوَدَّتَنَا أَهْلَ الْبَيْتِ(ص) مَنْ هُوَ أَشَدُّ فِتْنَةً عَلَى شِيعَتِنَا مِنَ
پاک امام علی رضا ص کا فرمان ہے کہ:
بے شک ہماری مودّت کا دعوہ کرنے والوں میں یقیناً ایسےایسے لوگ بھی ہیں جن کا فتنہ ہمارے شیعوں کے لئے دجّال سے بھی شدید برا ہے
راوی نے سوال کیا اے فرزندِ رسول ص ایسا وہ (فتنہ دجّال سے برے لوگ) کیسے کریں گے؟؟؟
پاک مولا ص نے ارشاد فرمایا:
جو ہم سے دشمنی رکھتے ہوں گے(دشمن کے دوست بھی دشمن ہیں) ان دشمنوں سے وہ دوستی کریں گے (اسطرح دجّالی فتنہ کریں گے).
اور جو ہمارے دوست ہوں کے (ولایت و امامت کے قائل شیعہ) ان سے وہ دشمنی کریں گے (اسطرح دجّالی فتنہ کریں گے)
یقینا جب ایسا ہوگا (شیعوں کے لئے) حق باطل سے مخلوط (مکس) ہو جائے گا۔
اور امرِ (ولایت و حق) مشتبہ ہو جائے گا(یعنی پہچاننے میں مشکوک ہوگا اور دجّال صفت لوگوں کے فتنے کی وجہ سے سچ جاننے میں بہت زیادہ مشکل ہوگی)۔
پس مؤمن کو منافق سے الگ کر کے پہچانا نہ جائے گا (یعنی دجّال صفت منافق ایسا دھوکا دیں گا کہ مؤمن کو غلط سمجھا جائے گا اور منافق کو صحیح)
📚 بحار الانوار:ج72ص391
📚 جامع أحاديث الشيعة ج ١٦ ص: ٢٢٧
📚 صفات الشیعه:ص8
📚 وسائل الشیعه:ج16ص179
📚 امالی شیخ صدوق:ص32
﷽
Peaceful Shiasm codemns all types of terrorism including taliban
"PAAK MAZLUMA SAYYEDAص Ke
dushmano par Lanat se rokna Puri Shiat Par khula hamla Hai.
SAYYADA PAAK ص Ke
qaatilo ke maanne waalo se Lanti khamenei ke ittehad, talibani kharji dehshatgardo se ittehad ka natija hai
baghair naam ke Tabarra par bhi Pabandi.
🔴 Post Ki Hadis aakhir tak zaroor padhiye.
PAAK MAZLUMA SAYYADA FATEMAص Saare Wafadar Sachche Shia Fuqaha, Ulama, Zakireen, Shuara aur Tabarrayi Azadaro Ko Apni Hifazat me Rakhe. Aur dajjal sifat ghaddar ulamaye soo aur un ke agents se