جرنیلوں کی کرپشن۔!
پاک فوج سے بُغض رکھنے والےدفاع پاکستان کے دُشمن اکثر پاک فوج پر الزام لگاتے ہیں کہ چند جنرل کرپٹ ہیں آئیےحقاٸق جانتے ہیں۔
مارشل لإ لگانے والے پہلےجنرل ایُوب خان طویل عرصہ اقتدار میں صرف رہےایک بنگلہ پاکستان میں بنا سکےناں کوئی مِل ناں فیکٹری
یحییٰ خان
1/7👇جاری Image
یحییٰ خان کردار کی کمزوری کا شکار تھے بشری کمزوریوں سے بھرے مگر بینک بیلنس اُن کا بھی زیرو نکلا۔
جنرل ضیاء اُلحق کی شہادت کے بعد اُن کےنام کوئی بینک بیلنس ناں جاٸیداد بس پنشن اور دیگر واجبات اُن کے لواحقین کو ملے۔
جنرل مُشرف طویل اقتدار کے بعد تمام ریٹاٸرڈمنٹ کے پیسے سے
2/7👇جاری Image
بُرج الخلیفہ پر ایک فلیٹ ہے جیسے کوئی بھی دیگر سرکاری ملازمین کی طویل عرصے کے بعد حسرت ہوتی ہے کہ ریٹاٸرڈمنٹ کے پیسوں سے زندگی کا کوئی شوق پُورا کریں گے۔ جنرل مُشرف کی بھی ناں کوئی مِل ناں فیکٹری ناں پلازے۔
میرا جسم میری مرضی کی رُوح رواں Saath Forum کی ایک لبرل عائشہ
3/7👇جاری Image
عائشہ صدیقہ نے اپنی کتاب میں لکھا جنرل کیانی کا آسٹریلیا میں جزیرہ ہے تمام پاکستان افواج مُخالف دُشمن سر ہلانے لگے وہ آج تک نہیں بتاسکی جزیرے کا نام کیا ہے آسٹریلیا کے کس شہر یا علاقے میں ہے۔
پوری دنیا کا میڈیا اِس نامعلوم جزیرے کی ایک تصویر نہیں ڈھونڈ سکا۔
اس طرح جھوٹی
4/7👇جاری ImageImageImage
جھوٹی رپورٹس بنانے پر سُپریم کورٹ میں مُعافی مانگنےاور جرمانہ بھرنے والا ایک صحافی احمد نورانی ہےجس نے بھارتی ریٹاٸرڈ میجر گورو آرٸیہ کی ایک ٹویٹ پر کہانی بنائی کہ پاپا جونز پیزا کمپنی جنرل عاصم باجوہ کی ہےجبکہ 1984میں جنرل عاصم باجوہ کیپٹن بھی ناں تھے جب یہ کمپنی بنی👇
5/7👇جاری ImageImageImage
اور 20سال قبل عاصم باجوہ صاحب کے بھائی نےجب آسٹریلیا میں اس کی فرنچاٸز لی تب جنرل عاصم میجر تھے۔
ہاں ابدوز کیس میں اک نیوی کے کمانڈر نے زرداری کی سہولت کاری کی جس پر اُن کا کورٹ مارشل ہُوا اُنہیں زرداری سے لئے پیسےواپس کرنا پڑےسزا ہوئی۔ مگر کیا کوئی بتائے گا کہ زرداری
6/7👇جاری ImageImage
زرداری نے کتنے پیسے واپس کیئے؟ کتنی سزا بُھگتی؟
سیاستدان ہوں یا کرپٹ صحافی یا کرپٹ ججز اپنی گھٹیا کارکردگی اور نااہلی چھپانے ک پاک فوج پر کیچڑ اُچھالتے ہیں۔ کیا پاک فوج پر کیچڑ اُچھالنے سے یہ اپنے گندگی سے لتھڑے دامن چُھپا لیں گے۔؟
پاک افواج زندہ باد❤️
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
7/7 ImageImageImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰امان الرحمٰن / 2 دسمبر مُرشد کی سالگرہ

🇵🇰امان الرحمٰن / 2 دسمبر مُرشد کی سالگرہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khizarA04

24 Nov
یورپی یونین، جرمنی، کینیڈا اور نیدرلینڈ کی فنڈنگ سے ہونےوالی عاصمہ جہانگیر کانفرنس کےشرکاء آپ ذیل میں دیکھ کر اندازہ لگا سکتےہیں کہ اس کانفرنس میں شریک ہونے والےکون ہیں؟
اور اس کانفرنس کامقصد کیا ہوسکتاہے؟
مکمل تحریر ملاحظہ کیجئے تھریڈ دیکھیں کیسےساری غلاظت جمع ہو گئی
1/6👇جاری
کیا آپ ابھی کشمکش میں کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ ایک مجرم، کئی غدار، عدلیہ، وکلاء، لفافے یہ سب کیا چکر ہے یہ کیا ہو رہا ہے؟
یہ وہی صف بندیاں ہیں جس کا وعدہ ہے کہ حق و باطل کے آخری معرکے سے قبل ربِ کعبہ حق اور باطل کو الگ الگ کرکے سب کو اُن کی آنکھوں سے دکھا دے گا کہ کون حق
2/6👇جاری
کی صفوں میں آتا ہے اور کون باطل کی صفوں میں جاتا ہے سب کو فیصلہ کرنا پڑے گا یہ تو میرے اللہ کے فیصلے ہیں دجال کی آمد اور اسلام اور عالمِ کفر کے درمیان عظیم معرکے کی تیاری ہے.
مایوس نہ ہوں پیارے اب یہ صرف خالی برتنوں کی طرح شور کرسکتے ہیں اس سے ذیادہ کچھ نہیں
3/6👇جاری
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(