مجھے ہٹایا گیا تو سارے راز کھول دوں گا
وزیراعظم عمران نیازی

تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں میاں محمد نوازشریف سے متعلق بات ہو رہی تھی
میاں محمد نوازشریف کو واپس لایا جا رہاھےاور انکی نااہلی ختم کرنےکی تیاری ہورہی ہے
جس پر عمران خان کافی پریشان ہیں تو عمران خان نےکہا اگر
👇1/7
مجھے ہٹایا گیاتو سارےراز کھول دونگا
اس خبر کےبعد پاکستانی قوم حیران ہےکہ عمران کون سےراز کھول دیں گئے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں
کوئی بڑےقیمتی راز ہونگے
کچھ لوگ سوچ رہےہیں کوئی ایٹمی راز ہوں گے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم ھے

تو پاکستانی عوام کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
👇2/7
کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران خان کےپاس نہیں ہیں جسکو کھولنےجا رھےہیں

البتہ اسوقت جو لوگ حکومت میں موجود ہیں وزیر مشیر ہیں یا جو انکو لےکر آئے ہیں سب چور ہیں
ایک دوسرے کی لوٹ مار کو جانتے ہیں

عمران جانتے ہیں #پاپا_جانز
پیزے کیسے بنے
گرینڈ حیات ٹاؤر کو ریگولایز کیوں کیاگیا
👇3/7
اور اس میں کس کس کو فلیٹ ملے ہیں
بحریہ ٹاون کےقبضےاور ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کا پیسہ برطانیہ سے واپس سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں کیسےجمع کرایاگیا اور کس کس کو حصہ ملا
ججوں کو لکھےلکھائے فیصلےکہاں سےآتے ہیں ثاقب نثار کس کے حکم پر فیصلہ دیتا رہاھے
اسپورٹ کولیشن فنڈ کون کھا گیا
👇4/7
کشمیر پر خاموشی سے کس کس نے فائدہ لیا
اسطرح کی اور بہت سی باتیں ہیں جن کو عمران سمجھتے ہیں کہ مجھے ہٹایا گیا تو یہ راز نہ کھول دوں گا

ڈاکو ڈاکہ مارتے ہیں تو جب مال بانٹتے ہوئے کوئی ڈاکو قیمتی چیز اپنے پاس رکھنے کی کوشش کرے تو دوسرے ڈاکو اس سے لڑتے ہیں اور ڈاکو لڑائی کے
👇5/7
بعد ایک دوسرے کےراز کھول
دیتےہیں یہی کچھ پاکستان میں ہو رہاھے

عمران صاحب یہ سب باتیں پاکستانی عوام کو پہلےسےہی پتہ ہیں
کون نہیں جانتا #پانامہ_لیکس
بین الاقوامی سازش تھی جس پر باجوہ اسٹیبلشمنٹ نےعمل کیا
عوام جانتےہیں فوج امریکی مفادات کی محافظ ھے
عمران صاحب آپ اپنی بات کریں
👇6/7
آپ نےعوام سےوعدے کرکے
ایمانداری کےبھاشن دےکر
غریب عوام کو خواب دکھا کر
آپ نےجو لوٹاھےاسکا جواب دیں

یہ راز کھولنےوالی دھمکیاں ان لوگوں کو دہں جو آپکےچوری میں پارٹنر تھےپاکستانی عوام اسطرح کی آپکی بہت ساری باتیں سن چکی ہے
اب پاکستانی عوام آپکےگلےمیں رسی ڈالےگی
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

1 Jan
#صرف_ایک_چنگاری
سب کچھ بھسم کر دے گی

کل ایک دوست کی کال آئی کہ کیا آپکو لگتا نہیں ہے کہ پاکستان کا #سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیا گیا جیسے دودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا
گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیا گیا
ریاست کا ایک ستون فتح کر لیا گیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت
👇1/5
اور میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ کروا لئےگئے اور ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نے ناجائز کام سے منع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کو دوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنے باقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیا گیا اور نہ تو کوئی صحافی بولا
👇2/5
اور نہ معاشرےمیں کوئی آواز ہی سنائی دی
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے
لیکن کوئی قابل ذکر #سوموٹو لیاگیا نہ میڈیا نےاسے ہائی لائیٹ کیا
کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارےسےآ رہے ہیں
👇3/5
Read 5 tweets
1 Jan
#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمن جسٹس انوارالحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمن پر مشتمل کمیشن نےجنرل نیازی کےطرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا

کمیشن نےلکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکہ کا دفاع کر سکتےتھے
وہ سرنڈر کی بجائے
👇1/5
اپنی جان قربان کر دیتےتو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو
کےطور پر یاد رکھتیں
حمودالرحمن کمیشن کےمطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی

کمیشن نےجنرل یحییٰ، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ، میجر جنرل غلام عمر، جنرل گل حسن اور
👇2/4
جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان
کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی
جنہوں نےبغیر مقابلےکے مغربی محاذ پر شکرگڑھ کے پانچ سو گاؤں دشمن کےحوالے کر دیے

حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیاھے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت
سےجو برائیاں
👇3/4
Read 4 tweets
1 Jan
ستر سال سے #غداری کےفتوے لگائےگئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانےسےعوام
نےکتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسےبنایا
غداروں کو کیسےچھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سےہٹ کر لکھا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا
👇1/6
المیہ یہ ہےکہ ملک بیچنےوالےہیرو

ملک کی خدمت کرنیوالےغدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سےجانے جاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھی اور سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنےوالی شخصیت
غدار کس نےاور کیوں بنایا
اس کیلئےتاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ھے
👇2/6
قائداعظم کی بہن
تحریک پاکستان کی ساتھی
ایوب خان کےمقابلےپر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
حسین شہید سُہروردی، خان غفار خان، ولی خان، خیر بخش مری، غوث بخش بزنجو
👇3/6
Read 6 tweets
1 Jan
#پریپوگنڈا_اور_مقاصد

پریپوگنڈا کی ابتدا عیوبی دور سے شروع ہوئی
جسکا مقصد سیاستدانوں کو عوام کے سامنے ناکام کرنا کہ یہ رشوت خور ملک دشمن غدار ہیں
ملک صرف جرنیلوں اور فوج کی وجہ سے محفوظ ھے
جس میں فوج پوری طرح کامیاب رہی
جنرل قابض تھے
ملک توڑا سب جنگیں ہاریں
دریائوں کے ساتھ
👇1/5
ملک کےکئی علاقے بھی انڈیا کو ہارے
لیکن پھر بھی مقدس بنےرھے
کچھ ایسا ہی پریپوگنڈا موجودہ دور میں #باجوہ_ڈاکٹرائن کےنام سےہو رہاھے
جس سےکوئی بھی بچ نہیں پایا
جسکی موجودہ وقت میں سخت ضرورت ھے
نوازشریف کے پاکستان آنےکی دھمکی صرف کپتان کو مزید بدحواس کرنے کیلئےھے
اسکےایک جملے
👇2/5
نےکھلاڑی سےلیکر ایمپائر تک سب کا تراہ نکال دیا
ترجمان کہہ رہےہیں
نوازشریف خود نہیں آرہا بلکہ اسے نکالا جارہاھے
جبکہ دوسری طرف انکا ہی کپتان ماتم کر رہاھے کہ ایک شخص کی نااہلی ختم کرنےکیلئےراستہ ہموار کیا جارہاھے
کھلاڑی ایمپائر کی جانب مشکوک نگاہوں سےدیکھ رہاھے اور ایمپائر
👇3/5
Read 5 tweets
31 Dec 21
موبائل فونز پر یکساں 17% ٹیکس عائد ہوگا
ذرائع ایف بی آر
سونے چاندی پر ٹیکس 1 فیصد سے 17 فیصد کیا جائیگا، ذرائع ایف بی آر
آئل سیڈ کی درآمد پر ٹیکس 5% سے 17% لاگو ہوگا،
مائننگ کیلئے درآمدی مشینری پر
17% نیا ٹیکس لگےگا
پرچون فروشوں کا ٹیکس 10%سے بڑھا کر 17% کیا جائیگا
👇1/6
ساشےمیں فروخت ہونلےوالی اشیاء کا ٹیکس 8پ% سےبڑھا کر
17% لاگو ہوگا
غیر ملکی سرکاری تحفوں اور عطیات پر 17% ٹیکس لاگو ہوگا
قدرتی آفات کیلئے موصولہ مال پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا
پوسٹ کے ذریعے پیکٹ ارسال کرنے پر 17% سیلز ٹیکس لگےگا
درآمدی جانوروں اور مرغیوں پر
17% ٹیکس ہوگا
زرعی بیج
👇2/6
پودوں، آلات اور کیمیکل پر ٹیکس 5% سے17 ہوجائے گا،
پولٹری سیکٹر کی مشینری پر ٹیکس 7% سے 17% کردیا جائےگا
ملٹی میڈیا ٹیکس بھی 10 سے بڑھا کر 17% کیا جائیگا
بیٹری پر 12% سےبڑھا کر 17% ٹیکس لاگو ہوگا
ڈیوٹی فری شاپس پر17% سیلز ٹیکس لگے گا
بڑی کاروں پر بھی 17 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا
👇3/6
Read 6 tweets
31 Dec 21
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب"جاپان کہانی"میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/12
بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/12
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئےFBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(