عمران خان یہودی ایجنٹ
حقیقت یا افسانہ
3سال پرانی تحریر

جاننےکیلئےآج سے24سال
پہلےلکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کےبعد بھی یہودیوں سےناطہ جوڑےرکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ءکی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کارھے
یہ بیان مولانافضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سےشائع ہونیوالے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ءکی رپورٹ ھے
جسمیں لکھاھےکہ عمران جیسے تھرڈ کلاس شخص کےساتھ #سر_جیمز_گولڈ_سمتھ
جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
👇2/10
بلکہ یہ یہودیوں کےاس نظریے اور فلسفےکا تسلسل ھےکہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیاجا سکتاھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی یہودی امیرزادیوں
👇3/10
کےساتھ عمران خان تعلقات بناتا تھا جس سے عمران کی ایک ناجائز بیٹی بھی ھے
عمران کو جس عالمی یہودی کلب کا تعاون حاصل ھے اسکے کل دس ارب پتی ممبران ہیں
جبکہ گولڈ سمتھ اس کلب کا مضبوط ترین رکن ھے
یہ کلب اتنا موثر ھےکہ اس نے یورپین بلاک بننے کا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی جس کیلئے
👇4/10
انھوں نے دو ارب برطانوی پائونڈ بھی جمع کیاتھا
عمران خان ورلڈ کپ جیتنے کےبعد پاکستانی جذباتی قوم کےسامنے ایک ہیرو کےطور پر آئے اسی وجہ سےاس بدنام زمانہ کلب کی نظریں عمران خان پر ٹھہر گئیں
جب عمران خان نے 1996ء میں آپنی جماعت بنا کر الیکشن میں اترے تو کمپین چلانے کیلئے خصوصی
👇5/10
ہیلی کاپٹر دیا گیا
جس کا سارا خرچہ اسی کلب نے
ادا کیا اور ساتھ سرمایہ کاری بھی کی گئی
یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہفت روزہ #تکبیر سے پہلے 1996 میں سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید شہید نے آپنی کتاب
"جاپان کی کہانی"میں عمران خان کو عالمی صیہونی قوتوں کا ایجنٹ قرار دیا تھا
👇6/10
وہ کتاب اب بازار میں نہیں ملتی
اگرچہ بعض دوستوں
کے پاس موجود ھے
اسکےمنتخب صفحات کی تصاویر ہمارے پاس موجود ہیں
جب عمران خان پاکستانی سیاست کےمیدان میں اترے تو اسوقت عرب علماء نےایک تفصیلی خط پاکستانی علماء کےنام لکھاتھا کہ اس بندےکا راستہ روکیں ورنہ نہ تمہارا ملک باقی رہیگا
👇7/10
اور نہ ہی تمہارا دین #اسلام
کیونکہ اس شخص کو عالمی صیہونی یہودی قوتیں براہ راست سپورٹ کر رھی ہیں
یاد رھے کہ مصر کے مشہور اخبار #المنار نے بھی اس حوالے سے رپورٹ شائع کی تھی
آخر میں یہ بتا دوں کہ لادینی قوتوں اور عالمی صیہونی قوتوں کے ایجنٹ کے بدنما چہرے سے صرف پردہ ہٹایا ھے
👇8/10
یہودی ایجنٹ سے متعلق بیانات فقط الزامات نہیں ہیں البتہ انھیں قوتوں نے اسوقت اس عفریت کا راستہ روکا تھا
جبکہ عالمی صیہونی یہودی قوتیں عمران خان کو پاکستان کا اقتدار سونپنا چاہتی تھیں
عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ۔
پاکستانیوں خد کیلئے آنکھیں کھولیں
👇9/10
#نتیجہ
ملک معاشی تباہی کے دھانے پر ھے
آئی ایم ایف کے ذریعے معیشت عوامی طاقتوں کے کنٹرول میں جا چکی ھے
جلد ایٹمی اثاثے بھی انکے کنٹرول میں جانے والے ہیں
یہی انکا ایجنڈا ھے جسے عمران خان مکمل کر رہا ھے

پاکستانیوں فیصلے کی گھڑی ھے
تمہارا ملک خطرےمیں ھے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

3 Jan
کسی جنگل میں ایک"خرگوش"کی اسامی نکلی
ایک بےروزگار اور حالات کے مارے ریچھ نےبھی اس کیلئے درخواست جمع کرا دی

اتفاق سےکسی خرگوش نے درخواست نہیں دی تو اسی ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ہوئے ملازمت دیدی گئی

ملازمت کرتے ہوئےایک دن ریچھ نے محسوس کیا کہ جنگل میں ریچھ کی ایک
👇1/8
اسامی پر ایک خرگوش کام کر رہا ہے اور اسے ریچھ کا مشاہرہ اور ریچھ کی مراعات مل رہی ہیں ریچھ کو اس نا انصافی پر بہت غصہ آیا کہ وہ اپنے قد کاٹھ اور جثے کےساتھ بمشکل خرگوش کا مشاہرہ اور مراعات پا رہا ہےجبکہ ایک چھوٹا سا خرگوش اس کی جگہ ریچھ ہونے کا دعویدار بن کر مزے کر رہا ہے
👇2/8
ریچھ نے اپنے دوستوں اور واقفکاروں سے اپنے ساتھ ہونیوالے اس ظلم و زیادتی کے خلاف باتیں کیں، سب دوستوں اور بہی خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ وہ فوراً اس ظلم کے خلاف جا کر قانونی کارروائی کرے۔

ریچھ نے اسی وقت جنگل کے ڈائریکٹر کے پاس جا کر شکایت کی، ڈائریکٹر صاحب کو کچھ نہ سوجھی
👇3/8
Read 8 tweets
3 Jan
#تلاش_گمشدہ

انتہائی افسوس سےاطلاع دیجاتی ھے کہ #خلوصِ گم ہوگیاھے
اسکی عمر کئی سو سال ہے
بڑھاپےکیوجہ سےکافی کمزور ہوگیاھے گھر میں موجود #خودغرضی کےساتھ ان بن ہو جانےپر ناراض ہوکر کہیں چلا گیاھے
اسکےبارے میں گمان ہےکہ انسانوں
کےجنگل نےاسےنگل لیاھے
👇1/4
اسکا چھوٹا لاڈلا بھائی #اخوت اور بہن #حب_الوطنی سخت پریشان ہیں
اسکےدوست #محبت
اور #مہربانی بھی اسکی تلاش میں نکلےہوۓہیں
اسکی عدم موجودگی میں اسکےدشمن #شرپسند نے #تعصب
اور #ہوس کےساتھ ملکر تباہی مچا رکھی ہے
اسکی جڑواں بہن #شرافت کا
اسکےفراق کیوجہ سے
👇2/4
انتقال ہوچکاھے
#شرافت کےغم میں #حیا بھی چل بسی ھے
اسکا بڑا بھائی #انصاف اسکی جدائی میں رو رو کر اندھا ہو چکا ہے
اسکے والد محترم #معاشرہ کو سخت فکر لاحق ہے
اس کی والدہ #انسانیت شدید بیمار ہے
آخری بار اپنے جگرگوشہ #خلوص کو دیکھنا چاہتی ہے
👇3/4
Read 4 tweets
3 Jan
#سقوط_ڈھاکہ کےخطرات
1954میں واضح ہو گئےتھے

وہ دن میں اب تک نہیں بھلایا جا سکا جب24اکتوبر1954کو دستور ساز اسمبلی کی تنسیخ کےبارے میں گورنر جنرل غلام محمد کےاقدام کےسامنے تمام سیاستدان دم بخود بےبسی کی تصویر بنکر رہ گئے تھے۔ لیکن دستور ساز اسمبلی کےاسپیکر مولوی تمیزالدین خان
👇1/8
نے جو قدرے دبو اورکمزور مانے جاتے تھے بڑی دلیری کا مظاہرہ کیا اور گورنر جنرل کےاس اقدام کو سندھ چیف کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا
مولوی صاحب کو خطرہ تھا کہ گورنر جنرل کے اہلکار انہیں عدالت میں جانےسے روکیں گےاسلئے مولوی صاحب برقع پہن کر سندھ چیف کورٹ آئے
انکے اس اقدام کو
👇2/8
دلیری سے تعبیر کیا گیاتھا
ویسے آزاد پاکستان پارٹی کے بانی میاں افتخار الدین نےمقدمہ کیلئے بھر پور معاونت کی
اس مقدمہ کی سماعت کے دوران ہم چند صحافی سندھ چیف کورٹ کی کینٹین میں چائے پی رہے تھے کہ وہاں سے وزیرتجار ت فضل الرحمن گزرے
انکا تعلق مشرقی پاکستان سےتھا اور بہت با خبر
👇3/8
Read 8 tweets
3 Jan
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

#وکی_لیکس نے انکشاف کیاہے کہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے پانامہ پیپرز تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر میں
👇1/19
پھیلانےکیلئے امریکی ادارے
یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کئے ہیں
وکی لیکس نےجاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کردار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے
اب اسکی حکمت عملی یہ ہے
کہ وہ دنیا
👇2/19
میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
پانامہ پیپرز تیار کرنے والی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہے
جہاں CIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکی CIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
👇3/19
Read 19 tweets
2 Jan
چونکا دینے والے انکشافات

پی ٹی آئی کو یہودیوں اور بھارتی لابیوں سے فنڈز ملے

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانےکیلئےیہودی اور ہندوستانی لابیوں سے فنڈز وصول کرتی رہی ہے

یہ الزام PTI کے بانی رکن
👇1/6
اکبر ایس بابر کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران لگایا گیا
جس نےالیکشن کمیشن آف پاکستان
کے پاس دستاویزی ثبوت جمع کرائے ہیں

جیوش فنڈنگ ​​ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت غیر ملکی اپنے پسندیدہ اور مفادات
👇2/6
کیلئے PTI کو فنڈز فراہم کر رہے تھے2011 میں پارٹی میں غیر قانونی فنڈنگ ​​کا انکشاف ہوا تھا لیکن اسکی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی گئی
انہوں نےدعوی کیا کہ انہوں نےPTI چیئرمین کو غیر ملکیوں سےملنے والےفنڈز کا آڈٹ کرنےکو کہا تھا لیکن انہوں نےایسا کرنےسے انکار کر دیا تھا
👇3/6
Read 5 tweets
2 Jan
#تبدیلی_والا_کیڑا🦐
سے اقتباس

"کتنے پیسے بھیجوں بیٹا؟"
میں نےاپنی ریڑھی سےآلو اٹھا کر ہوا میں اچھالتےہوئے پوچھا
دوسرےہاتھ میں فون تھا جس پر میرا بیٹا مجھ سےبات کر رہاتھا
ابو ایک سو روپےبھیجیں گےتو ہمیں ایک ماہ کیلئےکافی ہیں
بیٹےنےجواب دیا
ایک سو روپےکےکتنےڈالرز بنتے ہیں؟
👇1/13
میں نےسوال کیا
بیس ہزار ڈالرز ابو بیٹےنےجواب دیا

میں امریکہ سےبسلسلہ روزگار پاکستان آیا تھامیں نےامریکہ
سےانفارمیشن ٹیکنالوجی میں PHDکیاتھا لیکن پاکستان میں میری ڈگریBA کےبرابر تھی اور یہاں ہر کوئیPHDتھا
اسلئےنوکری نہ ملی تو سبزی کی ریڑھی لگا لی
میرا تعلق کیلیفورنیا سےھے
👇2/13
پاکستان میں آیاتو پتہ چلا یہاں انگریزی زبان پر پابندی ہے
اسلئے مجھےاردو سنٹر میں داخلہ
لےکر اردو سیکھنا پڑی
اس دوران مجھے بیروزگاری الاؤنس کے تحت ماہانہ اتنے پیسےمل جاتےکہ تین ماہ میں میری فیملی
نے واشنگٹن میں اپنا ذاتی گھر خرید لیا
بیٹا اتنےکم مت مانگا کرو
یہاں میں ماہانہ
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(