عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 23 سال کی کم عمر میں مین #بلیوارڈ_گلبرگ لاہور میں 17 ارب روپےمالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں انکےبیٹے
نےاتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکمالی۔آپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے
17ارب روپےاپنے بیٹےکو دےسکیں
ان پیسوں کےذرائع بتادیں
ان پیسوں پرکتنا ٹیکس دیاگیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت
👇2/6
نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کےآلہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
میجرجنرل آصف غفور
👇3/6
صاحب کی ذات پر بھی بہتان باندھنا شروع ہوگیے
کہنےلگےبتاو آصف غفور کے
2بیٹےجرمنی ایک بیٹی لندن میں پڑھتی ہے
اتنی کم تنخواہ میں فیسیس وغیرہ کیسےادا ہوتی ہیں
میں نےانہیں بتایاکہ اللہ کی ذات جب کسی سےخوش ہوتی ہے
راضی ہوتی ہےتو کم پیسوں میں بھی برکت ڈال دیتی ہے
یہاں بات نہ بنی
👇4/6
تو یہ لوگ جنرل کیانی پر دریدہ دہنی کرنےلگےکہ انکےبھائی نےلاہور میں لینڈ مارک جیسا شاندار پلازہ کیسےبنا لیا۔انکےخلاف رنگ روڈ کرپشن کا کیس وغیرہ تھا۔یہ کیس کہاں تک پہنچے؟ان بدبختوں اور ملک کےدفاع سےغافل لوگوں
کےالزامات اور بھی بہت ہیں لیکن تحریر زیادہ طویل ہوجائے گی۔
👇5/6
گذارش ھے
اس سےپہلےکہ میں یا میرےجیسا پاک فوج سےمحبت کرنےوالا کوئی شخص قانون ہاتھ میں لے
آپ ان زبان درازوں کیخلاف کارروائی کریں
میرا ماننا ہےکہ جرنیل ہیں
تو ہم ہیں
جرنیل نہیں تو خدوانخواستہ
جرنیلوں کی ذات پر سوال اٹھانے والےغدار ہیں
جواب دےکرانکےمنہ بند کر دیں
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جنرل مشرف جنرل کیانی جنرل رضوان اختر اور پیزےوالےجنرل عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضلNDMA کو ملنےوالی امداد کا300 ملین ڈالر ڈکار گئے
یاد رہےکہ2005میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے NDMAکےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدےسےجبری سبکدوش
👇1/6
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رھےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسےغائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کےدروان اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں
کرونا وباء کےتمام معاملات
جوNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو
👇2/6
سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نحساب مانگا تو پتہ چلا کہ300ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھےاربوں روپےلوٹ کر اب بھاگ رھےہیں
ہماری خواہش تھی اپنی زندگی میں چند آئین شکن جرنیلوں
کے کرتوتوں
👇3/6
عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمار کامکمل جائزہ لینےاور حتمی نتائج اخذ کرنےکےبعد کیاجاتاھے
دیوالیہ ہونےکاپہلا اشارہ اسوقت آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز
نےپاکستانی مارکیٹ ریٹنگ کم کرکےدسمبر کےبعد اسےسرمایہ کاری کیلئےغیرمحفوظ مارکیٹ قرار
دیدیا
اب عالمی
👇1/4
اب عالمی بینک نےوارننگ جاری کر دی کہ دسمبر کےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگا جسکےباعث افراط زر کی شرح
تیرہ% کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر تیرہ% ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا
حکومت کیطرف سےگزشتہ
ساڑھےتین سالوں کےدوران
بےتحاشہ
👇2/4
قرضےلینےاور ان قرضوں کو غیرترقیاتی کاموں پر لگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے92% معاشی حجم کےبرابر پہنچ چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنے
کیلئےاقدامات کرنا اب ممکن نہیں رہا لہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
یاد رہےکہ چار سال پہلے مورگن سٹینلےنےپاکستانی مارکیٹ کو
👇3/4
عمران خان نےایک ایسےفرد
سےپارٹی فنڈنگ وصول کی ہےجو
دریشک سیکورٹی سولوشنز
انکارپوریٹڈ نامی آف شور کمپنی کا مالک ہے
سیکورٹی کمپنی کا دعوی ہےکہ اس نےعراق جنگ میں امریکی افواج کو تقریبا15 ہزار خصوصی غیرجنگی سیکورٹی اہلکار فراہم کیےتھے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی
👇2/9
جانچ پڑتال کمیٹی رپورٹ میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ ممتاز احمد مسلم ایک پارٹی ڈونر ہے
جس نےPTI کو 24979 ڈالرز عطیہ کیےتھے
ممتاز مسلم بیرون ہوٹلز کے صدر اور مالک ہیں
جبکہ انکی ملکیت میں دریشک سیکورٹی سولوشنز نامی کمپنی بھی ہے جو کہ جنگی علاقوں میں سیکورٹی خدمات فراہم کرتی ہے
👇3/9
انھوں نےکہا کہ میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں
فورا ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ چاہتےہیں
میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکواحساس ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
👇1/9
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
کیطرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا
یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مرگئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رھے
کچھ کرنےکےقابل نہیں رہینگے
لندن جاکرآپ طاقت حاصل کرلیں گے
آپ وہ کرسکیں گےجو کرنا چاہتےہیں
👇2/9
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے
وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرے وہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9
#فوج_کی_خدمات
ایک واقعہ جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی
سنہ2021 کےوسط میں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت
106سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارےپہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ
👇1/7
میں قتل کیاتھا
اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنےکی بجائے قتل کیا گیاتھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8سال کا تھا آج بھی85 سال
👇2/7
کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا.
اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی
👇3/7
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئےلایا گیا ہے
لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھاکہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہاسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اس میں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم کی
👇2/7
طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور سی پیک ون بیلٹ
👇3/7