👈تاریخ کے جھروکے __!!
مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا مسلمان ملک ہوا !مالدیپ🇲🇻 بحر ھند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے، یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے مالدیب کی ٪100 آبادی مسلمان ہے جب
🥀🖋یاسمین ارشد 🥀
کہ وہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہےعجیب بات یہ ہےکہ مالدیب بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کےاندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے مگر یہ کب اور کیسےہوا؟ یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نےمالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں لکھا ہے
ابن بطوطہ ایک عرصے تک مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں۔
وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار ' میں لکھتے ہیں کہ
مالدیب کے لوگ بدھ مت کے پیروکار تھے اور حد درجہ توہم پرست بھی اسی بدعقیدگی کے باعث ان پر ایک عفریت (جن) مسلط تھا، وہ عفریت ہر مہینہ
کی آخری تاریخ کو روشنیوں اور شمعوں کے جلو میں سمندر کی طرف سے نمودار ہوتا تھا اور لوگ سمندر کے کنارے بنے بت خانہ میں ایک دوشیزہ کو بناؤ سنگھار کرکے رکھ دیتے وہ عفریت رات اس بت خانے میں گزارتا اور صبح وہ لڑکی مردہ پائی جاتی اور لوگ اس کی لاش کو جلاتے عفریت کے لئے
دوشیزہ کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی ہوتا تھا اس بار قرعہ اندازی میں ایک بیوہ بڑھیا کی بیٹی کا نام نکل آیا اس پر رو رو کر بڑھیا نڈھال ہوچکی تھی گاؤں کے لوگ بھی بڑھیا کے گھر جمع تھے ،دور سے آئے اس مسافر نے بھی بڑھیا کے گھر کا رخ کیا اس کے استفسار پر اسے سب کچھ بتایا گیا کہ عفریت
کے مظالم کتنے بڑھ گئے ہیں مسافر نے بڑھیا کو دلاسہ دیا اور عجیب خواہش کا اظہار کیا کہ آج رات آپ کی بیٹی کی جگہ بت خانے میں مجھے بٹھایا جائے، پہلے تو وہ لوگ خوف کے مارے نہ مانے کہ عفریت غصہ ہوئے تو ان کا انجام بد ہوسکتا ہے لیکن مرتا کیا نہ کرتا وہ راضی ہوگئے، مسافر نے
وضو کیا اور بت خانے میں داخل ہو کر قرآن مجید کی تلاوت شروع کر دی عفریت آیا اور کبھی واپس نہ آنے کے لئے چلا گیا، لوگ صبح نہار منہ بت خانہ کےباہر جمع ہوئے تاکہ لاش جلائی جا سکے لیکن مسافرکو زندہ دیکھ کر وہ سکتےمیں آ گئے یہ مسافر مشہور مسلم داعی مبلغ اور سَیّاح ابو البرکات بربری تھے
ابوالبرکات کی آمد اور عفریت سے دو دو ہاتھ ہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، بادشاہ نے شیخ کو شاہی اعزاز کے ساتھ اپنے دربار میں بلایا شیخ ابوالبرکات نے بادشاہ کو اسلام کی دعوت دی بادشاہ نے اسلام قبول کیا اور صرف 2 ماہ کے اندر مالدیپ کے سب لوگ بدھ مت سے تائب ہو کر
مسلمان ہوچکے تھے یہ 1314ء کی بات ہےاس مبلغ اور داعی نے مالدیپ کو اپنا مسکن بنایا لوگوں کو قرآن وحدیث کی تعلیم دی، ہزاروں مسجدیں تعمیر کیں، اور مالدیب میں ہی فوت ہوئے اسی مٹی پر ہی دفن ہوئے۔کہنے کو ابو البرکات بربری ایک شخص لیکن تنہا ایک امت کا کام کر گئے.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Yasmin Arshad

Yasmin Arshad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @IamYasminArshad

13 Jan
بھارت دراصل کس کا ہے؟
(ہندوستان کی تاریخ) =
آخر تک پڑھنے کے قابل۔
غوری سلطنت سے نریندر مودی تک
غوری سلطنت 1 = 1193 محمد غوری۔
2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210
4 = 1211
5 = 1236 رکن الدین فیروز شاہ
6 = 1236 رضا سلطان
7 = 1240 موزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الدین مسعود شاہ
9 = 1246 ناصر الدین محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286.........
مسجد کا 12 = 1287 کبدان
13 = 1290 شمس الدین کامرس
عظیم سلطنت کا خاتمہ
(حکومت سے دور -97 سال تقریباً)
خلجی سلطنت
1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی
2 = 1292 علاؤالدین خلجی
4 = 1316 شہاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
خلجی سلطنت کا خاتمہ
( دور حکومت - 30 سال تقریباً )
تغلق سلطنت
1 = 1320 غیاث الدین تغلق (پہلا)
2 = 1325 محمد ابن تغلق (II)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (II)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
Read 13 tweets
10 Jan
آج کا ٹویٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں بہن بیوی بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں آج کا ٹویٹ ان جوانوں کے نام جو شادی کے چند دن Image
بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں ۔ ۔ جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا آج کا ٹویٹ ان سب مزدوروں , سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود , اپنے
بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app)کال کرنا نہیں بھولتے آج کا ٹویٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں : باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے آج کا ٹویٹ ان سب عظیم مردوں کے نام
Read 7 tweets
21 Oct 21
🌸 قرآن کریم سے نصیحت: 🌸
﷽ اَللهُ الَّذِىۡ جَعَلَ لَكُمُ الۡاَرۡضَ قَرَارًا وَّالسَّمَآءَ بِنَآءً وَّصَوَّرَكُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَكُمۡ وَرَزَقَكُمۡ مِّنَ الطَّيِّبٰتِ ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمۡ ‌ ۖۚ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الۡعٰلَمِيۡنَ❍⬇️
❐ "اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو جائے قرار اور آسمان کو (بمنزلہ) چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں تو نہایت عمدہ بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزوں کا رزق دیا۔ یہ (ان صفات کا مالک) ہے تمہارا پروردگار جو بڑا برکت والا اور تمام جہانوں کا پروردگار ہے⬇️
🌍 زمین کے جائے قرار ہونے کے مختلف پہلو : زمین کے جائے قرار ہونے کے بھی کئی پہلو ہیں۔ ایک یہ کہ جب اللہ تعالیٰ نے زمین کو پیدا کیا تو وہ ہچکولے کھاتی تھی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ایسے توازن و تناسب سے اس میں پہاڑ رکھ دیئے کہ وہ انسانوں اور تمام جانداروں کے لئے جائے قرار بن گئی۔ ⬇️
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(