لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI ک سربراہ تھے،
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہے ہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے 29ستمبر 2008 کو
لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کےسربراہ بنا دیئے گئے 1/14
وہ اس سے پہلے قبائلی علاقوں میں القائدہ اور طالبان کے خلاف منصوبہ بندی کے انچارج تھے۔
اس لحاظ سے امریکیوں کیلئےقابل قبول بھی تھے
اسکےعلاوہ وہ جنرل کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے بھی نامزد کردہ تھے2/14
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی "وسیع تر" مفاد، ملکی و بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی منشاء، صدر زرداری کی رضامندی، سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی۔
پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میموگیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے۔ 3/14
یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نے مستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار ادا کیا۔
اس وقت کے صدر زرداری خوش تھے، کہ کھیل کا میدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی۔
قبلہ نے مشرف دور کے جفاکش گھوڑے ایک ایک کر کے گپتان کےقافلے میں جمع کرنا 4/14
شروع کئے، جسکا لازمی نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا۔
یہاں تک کہ ایک موقع پر چوھدری برادران جنرل کیانی سے خود شکایت کرنے پہنچ گئے۔

30 اکتوبر 2011 کو قبلہ کے ایک اشارے پر گپتان کیلئے مینار پاکستان کا پنڈال سجایا گیا۔ میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی۔ 5/14
یہ وہ دن تھا جب ایک نئے "گپتان" اور تحریک انصاف نے جنم لیا.

19 دسمبر 2011 کو مشرف دور کےکامیاب کھلاڑی جہانگیر ترین نے PTI میں شمولیت اختیار کی۔
20 دسمبر 2011 کو زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی UAE سے پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نے اپنے بیٹے علی ترین کے نام پر خریدی، 6/14
21 دسمبر 2011 کو یہ گاڑی گپتان کے غریب خانے بنی گالا میں پہنچا دی گئی۔
تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کے بقول، ترین پہلے 30 لاکھ اور پھر 50 لاکھ روپے ماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتا تھا
یاد رہے جہانگیر ترین کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا 7/14
21 دسمبر 2011 کو یہ گاڑی گپتان کے غریب خانے بنی گالا میں پہنچا دی گئی۔
تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کے بقول، ترین پہلے 30 لاکھ اور پھر 50 لاکھ روپے ماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتا تھا
یاد رہے جہانگیر ترین کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا 8/14
اور جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کے خلاف نیب نے انکوائری کی تو موصوف کا نام سرفہرست آیا

جوں جوں 2013 کےانتخابات قریب آنے لگے توں توں مہربانوں نے پیادوں اور گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی
دسمبر 2012 میں کینیڈا سےایک تازہ دم گھوڑے کو لاکر اسلام آباد کے انقلابی خیمے9/14
میں باندھا گیا، تا کہ
"دین کا پتہ" کھیلا جا سکے
مقصد آنیوالے انتخابات میں نوازشریف کا راستہ روکنا تھا
جب تمام تر سازشوں کے باوجود انتخابات منعقد ہو گئے
اور ن لیگ برسر اقتدار آئی تواسی روز فیصلہ ہوا کہ "گنجوں" کو دسمبر 2013 سے پہلے پہلے گھر روانہ کردیا جائے گا۔
حکومت کوکمزور 10/14
کرنے کیلئے پہلا وار ماڈل ٹاؤن قتل عام کروا کر کیا گیا
شریف برادران سمجھتے تھے، پکے کھلاڑی تھے فوراً کمیشن بٹھا دیا، تفتیش و تحقیق ہوئی، حملہ آوروں کے نام سامنے آنے پر "بینڈ باجے" والوں نے کمیشن رپورٹ شائع نہ ہونے دی۔

لشکری کچھ نکمے نکلے، آخر کارحضرت پاشا کو پھر میدان میں 11/14
آنا پڑا۔
شفقت محمود کے گھر دونوں لشکریوں کو تازہ دم چارہ کھلا کر اسلام آباد کے محاذ پر روانہ کر دیا گیا۔

عین موقع پر تحریک انصاف کے اس وقت کے صدر
جاوید ہاشمی نے رنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کے دروازے پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بےنقاب کر دیا۔ 12/14
اس پریس کانفرنس کےبعدجاویدہاشمی کو سب سےپہلی کال پاشا جی کی موصول ہوئی۔ جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانےکی دھمکی دی گئی۔

اسکے بعد انکےساتھ کیاکچھ ہواآپ سب کے سامنےہے۔

یہ رام کہانی سنانےکا مقصد یہ ہےکہ یہ سب کچھ نہ اکیلےکپتان کاکارنامہ ہےاورنہ ہی قدرت کی13/14
کوئی ناگہانی آفت ہے،
یہ پورےایک عشرے کی محنت ہےتب جاکر دشمن کو ووٹ کی طاقت سےشکست ہوئی اور تبدیلی کاسال آیا۔
جسکی خوشی میں"وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" کا ٹویٹ داغاگیا۔
لہٰذا انہیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب انتشارآئے
یہ ننگ دھڑنگ کھیل ابھی جاری و ساری ھے14/14

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ikram Ullah PMLN

Ikram Ullah PMLN Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(