فرسٹ ایڈ کہتے کسے ہیں؟
اولین امداد، مراد ابتدائی امداد، ابتدائی طبی امداد، فوری امداد۔
ایک ابتدائی، عارضی اور فوری امداد جو اچانک زخمی یا بیمار ہونے والے مریض کو دی جاتی ہے۔
باقاعدہ طبی امداد سے قبل، اس کا مقصد یہ ہوتا ہے #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
کہ ہسپتال پہنچنے تک مریض کی جان بچایاجا سکے۔👇
👈حادثہ کبھی بھی کہیں بھی گھر، دفتر، سڑک پر ہو سکتا ہے، ایسے میں زخمی شخص کو فوری طور پر، ڈاکٹر کے آنے سے قبل، فرسٹ ایڈ دی جاتی ہے۔ خاص طور پر ایسے علاقے میں جہاں کوئی قریبی ہسپتال نہ ہو، #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
اگر فرسٹ ایڈ نہ دی جاے تو حادثےکے شکار شخص کی زندگی کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے۔
اب ہم بات کرتے ہیں کے ایک فرسٹ ایڈر کے پاس کیا چیزیں ہونی چاہیے؟
فرسٹ ایڈ باکس:
فرسٹ ایڈ باکس سے مراد ایک ایسا ڈبہ ہے جس میں ہنگامی ضرورت کی اشیاء موجود ہوں۔
#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
مثال کے طور پر بینڈیج، چاقو، اندھیرے میں روشنی کے لیے ٹارچ، کچھ دوائیاں، وغیرہ۔
مزید یہ کہ آپ کے پاس PPE یعنی کہ ذاتی حفاظتی سامان، ہونا بھی ضروری ہے۔ جس میں دستانے، ماسک، ہیلمٹ وغیرہ شامل ہیں۔#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو سب اہم آپ کا دماغ ہے اور اردگرد کا ماحول ہے۔
آپ ان دونوں سے کسے مفید کام لیتے ہیں یہ آپ کی سوچ اور جذبے پر منحصر ہے۔

ابتدائی طبی امداد اور آگ بجھانے والے آلات کا فقدان ہے، مگر اس احساس کو ہم نے #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
احساس کمتری میں تبدیل نہیں ہونے دینا، بلکہ اس کام کی ترویج اور ترقی کیلئے طویل المیعاد حکمتِ عملی وضع کرنی ہے اور اپنے مخلصانہ طرز عمل سے اپنے ملک و قوم کیلئے امن وسکون کا سامان پیدا کرنا ہے اور اس اَمر کو قابلِ عمل بنانا ہے ابتدائی طبی امداد کی #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
تربیت ہر ایک پاکستانی کیلئے لازمی ہونی چاہیے تاکہ وہ کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے بطریق احسن نبرد آزما ہو سکیں۔
حکومت کو چاہیے کہ فرسٹ ایڈ کی تربیت ہر شہری کے لیے لازمی قرار دی قوم وملت کی اس میں خدمت ہے۔#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with PAK FORUM 🇵🇰

PAK FORUM 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pakforum2

15 Jan
سول ڈیفنس کیسے کہتے ہیں؟
کسی ایسی تنظیم کے شہری دفاع کو کہا جاتا ہے جس کا کام قدرتی آفات یا دیگر انسانوں سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے تناظر میں آبادی کی مدد کرنا ہے، ان اداروں کو اپنے آپریشن کے لئے ہر طرح کی حکومتوں کی حمایت حاصل ہوتی ہے۔#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
جدید شہری دفاع کی تاریخ اگرچہ زیادہ پرانی نہیں، اس نوعیت کی تنظیم کا قیام 1949ء میں جنیوا معاہدے میں شامل ایک پروٹوکول کے ذریعے ہوا جس سے جنگ کے متاثرین کی مدد کی جا سکتی ہے۔ #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
تاہم پاکستان میں اس کا قیام 1951ء میں عمل میں آیا اور پھر پاکستان کے تمام صوبوں میں نیشنل اور کچھ انٹرنیشنل لیول کے تربیتی ادارے قائم کیے گئے، ان تربیتی اداروں میں کرائے جانے والے کورسز کا مقصد عوام میں شہری دفاع کے شعور کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ #جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
Read 22 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(