#پانامہ_پیپرز
ایک بین الاقوامی سازش اور پاک فوج کا کردار
پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے
فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے
وکی لیکس نے انکشاف کیاھےکہ امریکہ
نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
👇1/16
#پانامہ_پیپرز تیارکروائےاور انھیں دنیابھر میں پھیلانےکیلئیےامریکی ادارے US AID اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعےفنڈز مہیا کی ہیں۔وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف
کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھے
👇2/16
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنےوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکی CIAکی مرضی کےبغیر
👇3/16
چڑیا پر نہیں مار سکتی پانامہ امریکہ کیلئے ڈرگ کےکاروبار کو وسعت دینےکیلئےایک اہم گزر گاہ ھےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنےکیلیے استعمال کرتا ہے ،پانامہ کے صدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتاتھا
👇4/16
اس نےامریکہ کیلئلیےپانامہ کےراستےڈرگ کا کاروبار کرنےوالوں کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نےپہلےاسےسخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے20دسمبر 1989کو Operation Just Cause کےنام سےپانامہ پرحملہ کرکےوہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
👇5/16
پانامہ کےصدر نوریگا نےامریکی قبضےکےبعد ویٹی کن سٹی کےسفارتخانے میں پناہ لی مگر امریکہ نےتمام تر سفارتی اداب کو بالائےطاق رکھتے ہوئے3جنوری 1990کو سفارت خانےپر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے سےاٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کے ذریعے امریکہ لے جا کر
👇6/16
جیل میں ڈالدیا ۔امریکہ نےپانامہ میں اپنی
کٹھ پتلی حکومت کےذریعےپانامہ پیپرز تیار کروائےجنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیرمستحکم کرنےکیلئےاستعمال کیاجا رہا ہے
ان پیپرز کی تیاری کیلئلیے #وکی_لیکس
کےمطابق امریکہ کےسرکاری ادارے یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن
👇7/16
نےفنڈ ز مہیا کئےہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات کیلئلیےکام کرتی ہے
اس نے1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کےممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتےتھے
عالمی مالیاتی ادارے IMFسے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کرکے وہاں کی معیشت کو عملا تباہ کردیا تھا
👇8/16
ملایشیا کےصدر مہاتر محمد نےاس بحران کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی ایما پر کام کرنے والے IMF اور جارج سورس فاونڈیشن پر عایڈ کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےکا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کی طرح کےحالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی
👇9/16
سرگرمیوں کو فروغ دیناھےتاکہ دینا کو یہ باور کروایا جا سکےکہ کسی بھی وقت دہشت گرد
ریاست پاکستان پر قبضہ کرسکتےہیں اور وہ پاکستان کےایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرکے پوری دنیا کیلئلےخطرہ بن سکتےہیں
ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان کےجوہری ہتھیار عالمی کنٹرول(امریکی کنٹرول) میں لیلئیے
👇10/16
جائیں
ان مبصرین کا خیال ہےکہ 2014میں بھی دھرنےکےدوران ملک پر قبضےکی منصوبہ بندی کیگئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے اس سازش کو ناکام بنانے میں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا تھا، جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلے حکمران خاندان کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کیلئلیے اسقدر
بدنام کیا
👇11/16
کیا جائےتاکہ جب انھیں نکالا جائےتو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے
اس مقصد کیلئلےپانامہ پیپرز تیار کرکے ملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیا ہے کہ جس سے ملک عملا تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے ۔عالمی میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاہے کہ
👇12/16
کہ اس سارے کھیل میں حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کےہاتھ میں
کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ہےجو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کیطرز پر خون کی ہولی کھیلنےکی تیاری کر رہی ہےجس کیلئلے بلوائیوں کےلشکر تیار کرنےکیلئےجرائم پیشہ
👇13/16
کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کےتعاون سےبلوائیوں کے ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیاتھا
نوازحکومت کےخلاف مبینہ سازش کےحوالے سےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ 2017 کےوسط میں
👇14/16
مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت (judicial coup) کےذریعےختم کر دیاجائے گا
رپورٹ کےمطابق اسکی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نےکی
ان دنوں رپورٹس میں کہاگیاھےکہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کے خلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نواز شریف سے سخت نالاں ہے اور اسنے
👇15/16
بھی امریکہ سےملکر نوازشریف کو سبق سکھانےکا فیصلہ کر لیاھے
مبصرین کاخیال ہےکہ نوازشریف
کےجرائم اسقدر بڑےہیں کہ اسےکوئی بھی درگزر کرنکیلئےتیار نہیں ہے
مبصرین کےمطابق نوازشریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نےپاکستان کو امریکی غلامی سےنکالنےکی راہ ہموار کی #پاک فوج_امریکی_پٹھو
End
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کیاڈیم بن گیا ؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا ؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئی؟
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
کیا بیرون ملک پڑا
👇1/8
سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سےانویسٹرز آگئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈےاور مرغیان دیئےگیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
👇2/8
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سو رہی ہے تین سال کی کارکردگی کو دیکھ کر کوئ زھنی مریض ہی ان اناڑیوں سے تبدیلی
👇3/8
مرحومہ عاصمہ کے گولڈن الفاظ
اگر آپ کو جرنیلوں کی کرپشن کا پتہ چل جائے تو سیاستدان آپکو فرشتے لگیں
پڑھیں او حیران ہوں
اکیلے جنرل مشرف کی ڈکیتی سے 8 کالا باغ ڈیم بن سکتے ہیں
پرویز مشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کےساتھ بریک کر دئیے جسکو میڈیا میں مکمل بلیک
👇1/6
آئوٹ کر دیاگیا
تفصیل درج ذیل ہے
*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔*1.6 ملین ڈالر*
2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*
3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ
👇2/6
جاپان میں پچھلےتیس سال میں چوری نہیں ہوئی قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا زلزلےکے وقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا،دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا
👇1/5
آپ کندھا ماریں سامنےوالامعذرت کرتا دکھائی دیگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتاھےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں
صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئےپابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی
👇2/6
تو پوری کمپنی بندکر دی
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتےرہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور آپکو اتنا کھلائے کہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کرلیا
👇3/6
*اطلاع برائے بلاک ہونے والی BISP بینیفشریز:*
ایسی تمام خواتین جو عرصہ 10 سال سے *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کے تحت امداد وصول کر رھی تھیں لیکن نئے NSER سروے میں *نااہل* ہیں۔حکومت نے ایسی تمام خواتین کی امداد بند کر دی تھی۔ اب دوبارا حکومت نے ایسی @mabidchouhan
👇1/3
بلاک ہونے والی خواتین کے اکاؤنٹ میں *12000* روپے ایک دفعہ کیلئے جمع کر دیے ہیں تاکہ مہنگائی کیوجہ سے انکی مالی امداد کی جا سکے ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بلاک ہونے والی خواتین کو اطلاع ہے کہ وہ اپنے قریبی احساس ادائیگی سنٹر جا کر اپنی 12000 روپے کی رقم وصول کر لیں۔
👇2/4
*28 فروری* تک رقم وصول نہ کرنے والی خواتین کی رقم کو واپس اٹھا لیا جائیگا اور ایسی خواتین دوبارا اپنی رقم وصول نہیں کر سکیں گیں۔
یہ *پیغام* ایسی تمام خواتین تک پہنچا دیں جنکی *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی امداد بند ہو چکی ہے تاکہ وہ جلد از جلد اپنی
👇3/4
ایک شخص مزدوروں کےاڈے سےگھر کے
باتھ روم میں ٹائل لگوانے کیلئےایک مزدور کو پکڑ لایا بیچارے نےفرش کھود ڈالا مگر ٹائل لگانے نہیں آرہےتھے
نلکوں کی ٹونٹیاں کھول لیں مگر انکو واپس لگانا نہیں آرہا!
اس صورتحال سے گھبرا کر اس نے کہا بھائی کیا پہلے یہ کام نہیں کیا؟
بولا نہیں صاحب
👇1/4
میں تو بند نالیاں کھولتاہوں آپ نےکہا باتھ روم کا کام کراناھےتو میں سمجھا وہی کام کرانا ہے جو مجھے آتا ہے!!
ایک درست کام کے لئے ایک غلط شخص کا انتخاب
واقعی غلطی اسے لانے والے کی تھی۔
اس شخص کی حالت دیکھ کر بولا صاحب یہ مجھ سے نہیں ہوپائے گا اس سے پہلے کہ میں آپ کے باتھ
👇2/4
روم کی حالت مزید تباہ کروں مجھے رخصت دیں۔
اور وہ چلا گیا!!
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ فضول اور بے مقصد کہانی ہمیں سنانے کا مقصد؟ تو میں آپ کو فقط یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ اس نالیاں کھولنے والے شخص میں کس قدر سمجھ بوجھ تھی کہ مزید بگاڑ سےقبل چلا گیا
1946 کےانتخابات میں حسین سہروردی نے دو جگہ سےانتخاب جیتا اور پھر اپنی ایک مضبوط نشست لیاقت علی کو دی
کیونکہ اُنکا حلقۂ انتخاب ہندوستان میں رہ گیا تھا۔
آزادی کےوقت پنجاب کی طرح بنگال بھی تقسیم ہؤا اور وہاں نقل مکانی کے دوران فسادات کا خطرہ تھا
👇1/6
فسادات پر قابو پانےکیلیے موہن داس گاندھی نےحسین شہید سہروردی کو بلوایا
کہ ہم دونوں بنگال میں رہیں گےتاکہ عوام میں نفرتیں کم ہوں
حسین شہید سہروردی قائد اعظم کی اجازت سے13 اگست کو ہندوستان پہنچےاور پھر کافی دن وہاں رکے۔
جبکہ یہاں لیاقت علیخان اور دیگر رہنما عہدوں اور وزارتوں
👇2/6
کیلئے بھاؤ تاؤ کرتے رہے
وہ 1949ء میں پاکستان آئےجہاں اسکو صوبہ بدر کیاگیاصرف یہ نہیں لیاقت علی نے ریڈیو پاکستان پر سہروردی کو #غدار اور ’کتا‘ کہا
1949ء میں پاکستان آمد کے بعد حسین شہید سہروردی نےقائد کی 11 اگست کی تقریر کی بنیاد پر’جناح مسلم لیگ‘بنائی، جو بعد میں
👇3/6