Rebel⚡ Profile picture
Mar 8 13 tweets 5 min read
"کب تک بکھرے رہیں گے"
ایک ٹوئٹ سوشل میڈیاپرمیری نظرسے گزری تولکھنےپرمجبورہوگئی کیونکہ دل بہت جلا ہےبہت دکھا ہےبائیس اگست 2016 سےآج تک بہت کچھ سہاہےچاہے وہ سوشل میڈیا پرہوکہ گراؤنڈ پرلیکن جوکچھ ہم سہہ چکے ہیں مفاد پرستوں اورمفادپرستوں کے اصلی چہرے

از قلم: ربیل
#AltafIsOurLeader
مفاد پرستوں اور موقع پرستوں کے اصلی چہرے ہم دیکھ چکے ہیں اور ہم اس دورانئے میں یہ بات بہت اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں کہ کون ہمارے اپنے ہیں اور کون پرائے، کس نے برے وقت میں قائد تحریک کا ساتھ دیا اور کس نے قائد کا ساتھ چھوڑ دیا ہم نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی

#AltafIsOurLeader
اور نہ ہم کبھی کسی سے بھیک مانگیں گے کیونکہ ہمارے قائد بہت خوددار ہیں جو کبھی جھکے نہیں کسی کے سامنے رکے نہیں اور ہم بھی اسی قائد کے پیروکار ہیں جو کبھی کہیں کسی مقام پر خود کو گرا کر نیچے نہیں گرے اور اپنا نام ہمیشہ سر بلند رکھا

#AltafIsOurLeader
ہم ہیں وفاپرست
کل بھی الطاف بھائی کے ساتھ تھے آج بھی بھائی کے ساتھ ہیں مرتےدم تک بھائی کےساتھ رہیں گے اورصرف ان لوگوں کےساتھ رہیں گے جوبرےوقت میں الطاف بھائی کےساتھ کھڑے تھے جواچھےوقت میں بھائی کےساتھ ہیں اوربرےوقت کےساتھی ہیں وہی اپنےہیں،بھائی نےتوکہہ دیاواضع

#AltafIsOurLeader
ہم کل بھی نعرہ الطاف لگاتے تھے آج بھی قائم ہیں کیونکہ الطاف بھائی ہی ہماراجینا مرنا ہیں، کل بھی جئےالطاف کہتے تھے آج بھی کہتے ہیں،
رہی بات ہم کب تک بکھرے رہیں گے؟
توجو اپنے تھے اپنے ہیں وہ کبھی بکھرے ہی نہیں تھے وہ تو ایک لڑی کی طرح وفا کی ڈوری میں سجے ہوئےتھے

#AltafIsOurLeader
دراصل جووفاپرست ہوتےہیں وہ کبھی بکھرتےنہیں کیونکہ بکھرتےتومفادپرست موقع پرست ہیں سومیرامشورہ تویہی ہےکہ جوبکھرےہوئےہیں انہیں بکھرا ہی رہنےدیں ہمیں انکی ضرورت بھی نہیں کیونکہ وہ کل پھر براوقت دیکھکر پھراپنی اوقات دکھادینگے
اسلئے انکی فکر چھوڑیں
توجہ انکی طرف دیں

#AltafIsOurLeader
جوکبھی بکھرےنہیں جو اپنےمرکزپر کھڑےہیں جوحقیقی اپنےہیں قائد کے وفادار ہیں جواچھا وقت دیکھ کرجشن منانےنہیں آرہےبلکہ برےوقت میں اکیلےکھڑے ہوکر لڑتےرہے ہیں سہتےرہے وحق کی آواز بلند کرتےرہےوہ ہیرے ہیں وہی کندن ہیں وہ تعداد میں بیشک کم ہیں مگر حق والے وفا پرست ہیں

#AltafIsOurLeader
حق والےہی دراصل سچےوفاپرست ہوتے ہیں کیونکہ وہ نہ تومفاد پرست ہوتےہیں نہ ہی موقع پرست،انہیں کسی بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی سوائےاپنےقائد سےمحبت سےسوہمیں نہ کل مفاد پرستوں کی ضرورت تھی نہ آج موقع پرستوں کی ضرورت ہےہمیں ایسےلوگ نہیں چاہئیں جواچھاوقت دیکھرسامنے آئیں

#AltafIsOurLeader
اورقائدپربرا وقت پڑتےہی بھاگ جائیں
اتنےمنافق بن جائیں کےانکےلئےایک جملہ لکھتےہوئےانکو موت آئے
سوجوبکھرےہوئےہیں وہ کبھی نہ ہمارے تھےنہ کبھی ہمارےہوسکتےہیں جواپنے تھے وہ کبھی بکھرےہی نہیں تھےوہ تو وفا کی لڑی میں سجےہوئے ہیں انکو نہ کوئی توڑ سکتاہےاورنہ موڑ سکتاہے

#AltafIsOurLeader
میراموقف ہےہمیں مفاد پرستوں موقع پرستوں کی نہیں حق پرستوں وفا پرستوں کا ساتھ چاہئےاورالحمدللہ وہ ہمارےساتھ ہیں ہمیں کچرانہیں چاہئے کیونکہ کچرا ہم 22اگست 2016 میں اپنی صفوں سےنکال کرپھینک چکےہیں دوبارہ وہی کچرا ہمیں توکم ازکم نہیں چاہئے نہ ہمارے قائد کو چاہئے

#AltafIsOurLeader
"مکافات عمل"
جن مفادپرستوں نےکل شفیق قائد کوچھوڑاآج ان کوگلیوں چوکوں چوراہوں پرذلیل ورسواکیاجارہاہےاور ایسےمنحوسوں مفادپرستوں موقع پرستوں کوسمیٹا نہیں جاتا ذلیل کیا جاتا ہےجیسا کہ پیر و مرشدجناب الطاف حسین بھائی نے فرمایا کہ،
👇
"WHAT GOES AROUND COMES AROUND"

#AltafIsOurLeader
ہم ہیں وفا پرست کیونکہ ہم نہ مفاد پرست ہیں نہ موقع پرست ہیں اور نہ ہی خودغرض ہیں ہمارا باپ بھی ایک ہے ہمارا قائد بھی ایک ہے ہماری رگوں میں اصل خون گردش کرتا ہے جس میں وفا پرستی کاخاغ عنصر شامل ہے
جئے الطاف حسین بھائی
جئے مہاجر سدا جئے
الطاف الطاف بس الطاف
👇
#AltafIsOurLeader
اس تحریرکےآخر میں بس اتنا کہنا چاہوں گی کہ یہ میری ذاتی رائے ہےاور ہر انسان کو آزادی ہے اپنا موقف پیش کرنےکا،حق و سچ کے لئےآواز بلند کرنےکا آزادی حق رائے ہمارا بنیادی حق ہے لہذا اگر کسی کو اس تحریر سے یامیرےالفاظ سے تکلیف پھنچی ہوتو اسکے لئے معزرت چاہتی ہوں 🙏

#AltafIsOurLeader

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(