"یوتھیوں سے کھرے سوالات "
از قلم: ربیل (سارہ)
میرے سوالات ان نام نہاد وفادار یوتھیوں سے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ عمران نیازی استحصالی قوتوں کے کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسکی ٹیم میں جو لوٹے شامل تھے اور ابھی بھی شامل ہیں وہ کون تھے، کون ہیں؟
🏏 #BanPTI
انکا تعلق کن پارٹیز سے تھا اور ہے؟
اور وہ کس طرح استحصالی قوتوں کے
خلاف جنگ لڑ رہے تھے وضاحت کیجئے؟ #BanPTI
زرا بتائیے 🎤
چودھری پرویز الہی،
(چودھری برادران) کون ہیں؟
جسے وزیر اعلی بنانے کے لئے عثمان بزدار کو ہٹایا گیا؟ اور کس لئے؟
مقاصد کیا تھے؟
پس پردہ حقائق کیا تھے؟ #BanPTI
یہی پرویز الہی کل تک کرپٹ تھا
چودھری برادران چور ڈاکو تھے آج
آپکی پسند بن گئے کیوں؟
کس لئے؟ کیسے؟
آج چودھری پرویز الہی کو آپکی طرف سے وزیر اعلی کا
حقدار بنا دیا گیا،کیوں اور کیسے؟ #BanPTI
جہانگیر ترین کون تھا؟
شیخ رشید کون ہے؟
فواد چودھری کون ہے؟
علیم خان کون تھا؟
عامر لیاقت کون تھا؟
راجہ ریاض کون تھا؟
رمیش کمار کون تھا؟ #BanPTI
نور عالم خان کون تھا؟
ریاض مزاری کون تھا؟
محمد غفار وٹو کون تھا؟
نذہت پٹھان کون تھی؟
وجیہہ اکرم کون تھی؟
🏏 #BanPTI
چینی چور آٹا چور ادویات چور
کون تھے کون ہیں؟
ائی ایم ایف کے ہاتھوں پاکستان کو گروی کس نے رکھ دیا؟
نواز شریف نے؟ زرداری نے؟
الطاف حسین نے؟
🏏 #BanPTI
اسٹیٹ بینک کی خودمختار حیثیت ختم کرکے پاکستان کو کس کی غلامی میں دے دیا گیا؟
اور کس نے یہ عمل کیا؟
🏏 #BanPTI
تو پھر ایم کیو ایم بہادرآباد کے مرکز پر جاکر بھیک کیوں مانگی؟
کیا بچانا چاہتے تھے؟
آپکےکونسے پوشیدہ مفادات تھے؟
🏏 #BanPTI
اور جتنے لوٹے پی ٹی آئی میں باقائدہ
ڈھول بجا کر خوش آمدید کرکے ناچ ناچ کے جمع کئے گئے جو آپکو لات مار کر بھاگ گئےانکو اپنے ساتھ شامل کرکے الیکشن کیوں لڑا؟
وہ تمام بھگوڑے کون تھے؟
کن پارٹیز سے انکا تعلق تھا اور ہے؟
کیا وہ تھے۔۔۔۔۔👇
🏏 #BanPTI
پیپلز پارٹی میں؟
مسلم لیگ نواز میں؟
مسلم لیگ قاف میں؟
باپ پارٹی کس کی تشکیل کردہ تھی؟
باپ پارٹی کل تک آپکو سپورٹ کر رہی تھی
آج آپکو لات مار کر چلی گئ کیوں؟
کس کے اشارے پر؟
نواز شریف کے اشارے پر؟
زرداری کے اشارے پر؟
الطاف حسین کے اشارے پر؟
🏏 #BanPTI
یا کسی اور سیاستدان کے اشارے پر؟
پی ٹی آئی میں شامل( سلیکٹڈ )
ٹولہ بردار 85 فیصد لوٹے کون تھے؟
جن کو آنکھوں پر بٹھایا گیا تھا؟
🏏 #BanPTI
اسلام آباد میں "جو بذدل
چوکیدار ہے"
"غدار ہے غدار ہے"
کے نعرے کون لگا رہا ہے؟
آئی ایس آئی مردہ باد کے نعروں سے
اسلام آباد کی سڑکیں کیوں گونج رہی ہیں؟
🏏 #BanPTI
کل تک پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگانے والے یوتھئیے آج "آئی ایس آئی مردہ باد" کے
نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟
آج اسمبلیاں توڑ کر عمران نیازی نے آئین کی پاسداری کی ہے؟
🏏 #BanPTI
تو پھر سابق جنرل مشرف کیوں غدار ہے؟
کیا عمران خان ملک کا وفادار ہے؟
کیا آج اس نے جو عمل کیا وہ آئینی قدم تھا؟
ملک جو پہلے ہی قرض کے اندھیرون اور بحرانوں میں ڈوبا ہوا ہے اسکی معیشت ساکھ کو نیازی نے آج
پروان چڑھایا ہے؟
🏏 #BanPTI
صرف اپنی ذاتی انا اور "میں" کو برقرار رکھنے کے لئے غیر آئینی قدم اٹھانا ملک و قوم کے مفاد میں ہے؟
اس وقت ملک کا چیف ایگزیکٹیو
کون ہے؟
ملک کن حالات کا شکار ہے؟
🏏 #BanPTI
عمران نیازی نے اپنی ذاتی انا کے حصول کے لئے
ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا اور یوتھیوں تم خوشی منا رہے ہو؟ مگر کس بات کی؟ نیازی کے غیر آئینی اقدامات کی؟
ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کرنے کی خوشی؟ یا پھر ملک کی معیشت ڈوبنے کی خوشی؟
آخر کونسی خوشی ہے؟
🏏 #BanPTI
یوتھئے پاک فوج کے وفادار ہیں؟
یا یوتھئے ملک کے وفادار ہیں؟
یا پھر یوتھئے عمران نیازی کے
وفادار ہیں؟
🏏 #BanPTI
اس عمران نیازی کے جس نے اپنی ذاتی حیثیت انا کو اوپر رکھنے کے لئے ملک کو مایوسی کے اندھیروں میں ڈبو دیا؟؟
یوتھیوں!!!
کیا تمہاری نظر میں عمران نیازی بلند ہے
یا ملک پاکستان اور اسکا آئین؟
🏏 #BanPTI
آج جو غیر آئینی قدم نیازی نے اٹھایا ہے وہ ذاتی انا کے حصول کے لئے تھا؟
یا قوم کے بالا تر مفاد میں یہ قدم آتا ہے؟
اگر غیر آئینی قدم اٹھانے پر سابق جنرل
پرویز مشرف آپکی نظر میں غدار ہے تو
عمران نیازی کے آج کے غیر آئینی قدم پر
آپ اسے ملک و قوم کا وفادار کہو گے؟
🏏 #BanPTI
یا پرویز مشرف کی طرح غدار قرار دوگے؟
جب پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لگنی چاہئے
تو عمران نیازی اس آرٹیکل سے کیسے
بچ سکتا ہے؟ اور کیوں؟
🏏 #BanPTI
کرکٹ کے میدان میں آخری بال تک کھیلنے والا کھلاڑی ہوتا ہے؟؟؟؟
یا وکٹیں اکھاڑ کے منہ چھپا کر
بھاگ جانے والا فاتح کھلاڑی کہلاتا ہے؟
🏏 #BanPTI
عدم اعتماد کا سامنا تو بی بی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی کیا تھا تو عمران نیازی کیوں بھاگ گیا؟
عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کیوں
نہیں کیا؟
یوتھیوں تمہاری نظر میں عمران نیازی کا یہ بہادرانہ کارنامہ ہے؟
جو اس نے آج انجام دیا؟
🏏 #BanPTI
یہ لیڈر ہے؟ یہ ویژن ہے؟
یہ زیرک سیاستدان کا کارنامہ ہے؟
یا تاریخی احمکانہ قدم؟
🏏 #BanPTI
آج یوتھئے کہتے ہیں جن لوگوں نے 40 سال قوم کا استحصال کیا آپ لوگ کیا ان کے ساتھ ہیں؟ میرا جواب ہے
"نہیں" ہم انکے ساتھ نہیں
لیکن میرا معصومانہ سوال یوتھیوں سے یہ ہے کہ جن جدی پشتی سیاستدانوں نے جاگیردارانہ نظام و طبقات نے
چالیس سال
🏏 #BanPTI
چالیس سال تک ملک کو لوٹا نام چہرے بدل بدل کر سامنے آتے رہے آپ نے بھی تو انکا ہی ہاتھ تھاما، آپ نے بھی تو انکو ہی سپورٹ کیا انکو اپنی پارٹی میں شامل کیا آپ نے کیا نیا کام کیا؟
🏏 #BanPTI
آپکے ساتھی پارٹی کے وہ تمام لوٹے جو اب بھگوڑے بن گئے کیا وہ ان نام نہاد پارٹیز میں سے نہیں تھے جو جاگیردارانہ نظام کے بانی ہیں جو جدی پشتی خاندانی سیاست کرنے والے کاروباری چور ڈاکو لٹیرے خاندان ہیں
آپ تو تبدیلی کا نعرہ لگانے آئے تھےناں
....
🏏 #BanPTI
وہ تمام بھگوڑے کون تھے؟
انکا تعلق کس پارٹی سے تھا یا ہے؟
کیا وہ تھے مسلم لیگ میں؟
کیا وہ تھے پیپلزپارٹی میں؟
کیا وہ تھے مسلم لیگ قاف میں؟
تو پھر کس تبدیلی کی بات آپ کرتے رہے؟کیوں قوم کو چار سال تک تبدیلی کے نام پر بیوقوف بناتے رہے؟
🏏 #BanPTI
آخری سوال یوتھیوں۔۔۔۔!!
پاک فوج زندہ باد یا
پاک فوج مردہ باد؟
آئی ایس آئی بزدل چوکیدار؟
یا آئی ایس آئی نمبر ون ہماری محافظ؟
پاک فوج تمہاری محسن؟
یا دشمن؟
🏏 #BanPTI
اور ایک بات۔۔۔۔۔!!
یوتھیوں تم کان کھول کر سن لو کہ
تم سلیکٹڈ تھے
تم سلیکٹڈ ہو
لیکن اب نہیں رہو گے۔
کیونکہ اب تم لاڈلے نہیں رہے
🏏 #BanPTI
چلتے چلتے آخر میں بس اتنا کہناچاہوں گی کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی وہی ہوا جو ہمیشہ سے ہوتا آرہا ہے آج
ایک اور دشمن
"الطاف حسین"
"تھا" ہوگیا۔
🏏 #BanPTI
وہ جو کل تک تھا
جو کہتا تھا الطاف حسین کو لندن جاکر ڈرون حملہ کرکے ماروں گا وہی مغرور خودپسند اکھڑ بذدل خودسر,انا پرست، لوتھی، دماغ سے پیدل ناکام سیاستدان ماضی کا لاڈلہ آج کا بھگوڑا گمنام ہوگیا گویا وہ بھی"تھا" ہوگیا
یعنی اب ہمیشہ کے لئے
وہ "تھا" ہوگیا
🏏 #BanPTI
گویا دشمنان الطاف حسین میں سے
ایک "وکٹ" اور گر گئی۔
الطاف حسین کل بھی "تھا"
الطاف حسین آج بھی "ہے"
الطاف حسین ہمیشہ رہےگا۔
انشاء اللہ آمین الہی آمین
جئے الطاف حسین بھائی
جئے مہاجر سدا جئے ✌️
🏏 #BanPTI
ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "
آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
"کب تک بکھرے رہیں گے"
ایک ٹوئٹ سوشل میڈیاپرمیری نظرسے گزری تولکھنےپرمجبورہوگئی کیونکہ دل بہت جلا ہےبہت دکھا ہےبائیس اگست 2016 سےآج تک بہت کچھ سہاہےچاہے وہ سوشل میڈیا پرہوکہ گراؤنڈ پرلیکن جوکچھ ہم سہہ چکے ہیں مفاد پرستوں اورمفادپرستوں کے اصلی چہرے
مفاد پرستوں اور موقع پرستوں کے اصلی چہرے ہم دیکھ چکے ہیں اور ہم اس دورانئے میں یہ بات بہت اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں کہ کون ہمارے اپنے ہیں اور کون پرائے، کس نے برے وقت میں قائد تحریک کا ساتھ دیا اور کس نے قائد کا ساتھ چھوڑ دیا ہم نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی
اور نہ ہم کبھی کسی سے بھیک مانگیں گے کیونکہ ہمارے قائد بہت خوددار ہیں جو کبھی جھکے نہیں کسی کے سامنے رکے نہیں اور ہم بھی اسی قائد کے پیروکار ہیں جو کبھی کہیں کسی مقام پر خود کو گرا کر نیچے نہیں گرے اور اپنا نام ہمیشہ سر بلند رکھا