ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "
آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت آئین کو توڑنے اور ایسا کرنے والے کی مدد کرنے والے تمام افراد ریاست سے ’سنگین بغاوت‘ کے اس جرم میں برابر کے شریک تصور کیے جائیں گے،جن کی سزا پارلیمنٹ نے عمر قید یا موت
تجویز کی ہے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
شق نمبر2:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی شخص جو شق 1 میں مذکورہ افعال میں مدد دے گا یا معاونت کرے گا، یا شریک ہو گا اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
شق 2 الف میں کہا گیا ہے کہ شق1 یا شق 2 میں درج شدہ سنگین غداری کا عمل کسی بھی عدالت کے ذریعے بشمول عدالتِ عظمیٰ اور عدالتِ عالیہ جائز قرار نہیں دیا جائے گا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
شق نمبر 3:
میں کہا گیا ہے کہ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) بذریعہ قانون ایسے اشخاص کے لیے سزا مقرر کرے گی جنہیں سنگین غداری کا مجرم قرار دیا گیا ہو۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
تو جناب واضح رہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد مسترد کئے جانے اور وزیرِ اعظم عمران خان کے صدر مملکت کو اسمبلیاں توڑنے کی ہدایت دینے پر اور اسپیکر کے اجلاس عجلت میں برخاست کرنے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
اور اپوزیشن کو اپنا موقف بیان نہ کرنے دینے پر عمران خان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے۔
ملک میں رونما ہونے والے آئینی و غیر آئینی واقعات کو حسب حال رکھتے ہوئے میں نے سوچا کیوں نہ اپنے، سچے مخلص وفادار ، قوم پرست مذہبی دیندار، اداروں کے فیصلے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے خلاف آنے پر واویلہ مچانے والوں،
پاک آرمی کے وفاداروں،میڈیا رپورٹس پر من و عم ایمان لانے والوں،اے آر وائی دیکھ کر الزامات لگانے والوں،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
دھرنے کی سیاست پر یقین رکھنے والوں،عسکری اداروں کے الطاف حسین بھائی کےخلاف آنے والے فیصلوں پر ناچنے والوں،شور مچانے والوں،منفی من گھرت پروپیگنڈا کرنے والوں،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
خود کو محب وطن ثابت کرنے والوں،
دوسروں کو غدار وطن قرار دینے والوں،
خود کو اعلی نسل سمجھنے والوں
دوسروں کو کمتر ظاہر کرنے والوں،
کے لئےکچھ تحریر کروں۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
آخ مورخہ 7 اپریل بروز منگل 2022ء سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد لفظ "غدار" کی تشریع کا صحیح وقت میرے اللہ نے مجھے رب کی رضا سے عطا کیا کہ میں اس پر کچھ تحریر کر سکوں اور بیشک اللہ نے ہمیشہ غرور کا سر نیچا کیا ہے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
اور آج ایک بار پھر اللہ کریم و رحمن نے فرعونی یہودی تکبر خاک میں ملا دیا۔
اگر ہم بات کرتے ہیں ماضی کی، تو لفظ غدار یقینا آپ نے بہت سنا ہے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
خاص طور پر قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے حوالے سے آپ لوگ لفظ غدار استعمال کرکے اپنی ذات کی تسکین کرتے رہے ہیں اور آج تک فخر سے الطاف بھائی کو غدار کا خطاب دیتے آرہے ہیں۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
دراصل لفظ غدار 1992 سے نام نہاد پاکستانی استعمال کرتے رہے ہیں تو سوچا آج اس لفظ کی صحیح تشریح بیان کردوں، اسی سلسلے کے تسلسل کو جوڑنے کے لئے میں نے آئین کی آرٹیکل 6 کی مختصرا وضاحت پیش کی ہے کیونکہ،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
آج لفظ غدار کو سمجھنے اور بولنے کا موقع ملا اور اسکی جیتی جاگتی مثال بھی سامنے آگئی۔
جو افراد، گروہ، ٹولے، الطاف حسین بھائی پر انگلی اٹھاتے تھے، وہ چاہے کورٹ کے فیصلے ہوں یا پاکستان آرمی
کے الزامات، فوجی آپریشنز ہوں
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
کہ 90 پر چھاپے،الطاف حسین بھائی کی زندگی ہو کہ انکا کردار، ہر من
گھڑت فرسودہ منفی خبر پر مہاجر قوم اور الطاف حسین بھائی پر الزامات کی بارش کرتے تھے، آج وہ تمام یوتھئے گونگے بہرے ہوگئے ہیں۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
آج سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ سامنے آنے کے بعد یوتھئے دانتوں میں انگلیاں داب کے بیٹھ گئے مگر حیرت کی بات ہے کہ ڈھول ڈھماکے کے ساتھ ناچنے گانے والے یوتھیوں کی اب
آواز نہیں نکلی
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
نہ کسی طرف سے بیانات دیئے گئے کہ واقعی عمران نیازی آئین و قانون کی پاسداری نہ کرتے ہوئے ملک کے خلاف گیا ہے اور غداری کا مرتکب ہوا ہے تو اسکو سزا دی جائے ملک کے آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے پر اسکے خلاف کاروائی کی جائے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
لیکن چاروں جانب موت کا سا سناٹا پھیلا ہوا ہے کیونکہ یوتھئے صرف یوتھئے ہیں حق پرست حق گو نہیں جو سچ وحق کے لئے سینہ تان کر کھڑے ہوجائیں۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
عوام کا خیال تھا کہ وزیر اعظم بننے کے بعد عمران خان اپنے متعدد وعدوں اور دعووں کو عملی جامہ پہنائیں گے جن کے تحت پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ، احتساب اور بیرون ملک سے کرپشن کے پیسے کی واپسی، بیرونی قرضوں میں کمی، اداروں خصوصا پولیس کی اصلاحات،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
جنوبی پنجاب صوبے، وزیر اعظم ہاوس میں یونیورسٹی کا قیام، ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھروں کے ساتھ ساتھ ملک میں معاشی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہونا تھا اور یہ تمام وعدے تو پورے نہیں ہو سکے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
عمران خان کا دعویٰ تھا کہ وہ ملک کی معیشت کی کایا پلٹ دیں گے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، قرضے کم کریں گے، مہنگائی کا خاتمہ کریں گے لیکن یہ مشکل دعوے تھے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
پی ٹی آئی دور میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ ہوئی، مہنگائی سے لے کر قرضوں کے حجم میں اضافہ ہوا۔ تحریک انصاف نے پاکستان میں جاری رہنے والی کسی بھی گذشتہ حکومت کے مقابلے میں تاریخ رقم کی اور سب سے زیادہ قرضے لئے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
معاشی مبصرین کے مطابق اگست 2018 سے اب تک مہنگائی میں مجموعی طور پر 36 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کھانے پینے کی اشیاء میں 50 فی صد اضافہ ہوا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
اسٹیٹ بنک کا نیا قانون جو تحریک انصاف نے زور زبردستی پاس کروایا اسکی رو سے گورنر اسٹیٹ بینک کو وائسرائے یا ایسٹ انڈیا کمپنی کا نمائندہ تصور کیا جاسکتا ہے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
اسٹیٹ بینک کو چونکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش سے استثنٰی دیا گیا ہے اس لیے ادارے کو ریاست سے اوپر ایک اور ریاست قرار دیا جارہا ہے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
معروف معاشی تجزیہ کار قیصر بنگالی کا کہنا ہے کہ ’اسٹیٹ بینک کا نیا قانون دراصل "سانحہ مشرقی پاکستان" جیسا بڑا سانحہ ہے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
عمران خان کی کرپشن ہو یا بشری بی بی کے فرح ملک اور عثمان بزدار کے ساتھ مالی لین دین کے کنکشنز، (جنکی ڈور بنی گالہ تک جاتی ہے) آٹا چینی کی چوری ہو یا ذخیرہ اندوزی، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھوئیں یا ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں کو آگ لگ جائے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
بجلی کی قیمتیں ہوش اڑائیں یا پاکستان کی معیشت ڈوب جائے، روپے کی قدر گھٹ کے بنگلہ دیشی ٹکے سے بھی نیچے گر جائے اور آپکی حیثیت دو ٹکے سے بھی کم ہوجائے یا ڈالر کی شرح انٹر بینک میں 189 سے 184.8 کی حد تک بڑھ جائے۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
آئی -ایم۔ایف سے لیا گیا ملکی تاریخ کا بھاری ترین قرضہ ہو کہ اسٹیٹ بینک اور پاکستان کی خودمختاری بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں گروی رکھنے کا معاملہ، یوتھیوں کو ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا یا شاید یوتھیوں کی علمی بصیرت اتنی کم ہے کہ،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
وہ اے آر وائی ٹی وی کی چکاچوند دیکھنے کے بعد بصارت کھو بیٹھے ہیں یا شاید سیاسی شعور سے نابلد ہیں جبھی ہر موقع پر اپنی بیوقوفانہ غیر منطقی باتوں سے عوام کا دل جلاتے ہیں یا ناچ ناچ کر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
بہرحال بس اتنا ہی کہنا چاہتی ہوں کہ اللہ کریم رحمن و رحیم ہمیں حق و سچ بولنے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے اور تبدیلی کیا ہوتی ہے،
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
مدینہ کی ریاست کسے کہتے ہیں، امیرالمومنین کا کردار کیسا ہونا چاہئےان سب باتوں کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔
(پاکستان کا اللہ ہی حافظ)
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
"یوتھیوں سے کھرے سوالات "
از قلم: ربیل (سارہ)
میرے سوالات ان نام نہاد وفادار یوتھیوں سے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ عمران نیازی استحصالی قوتوں کے کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسکی ٹیم میں جو لوٹے شامل تھے اور ابھی بھی شامل ہیں وہ کون تھے، کون ہیں؟
🏏 #BanPTI
انکا تعلق کن پارٹیز سے تھا اور ہے؟
اور وہ کس طرح استحصالی قوتوں کے
خلاف جنگ لڑ رہے تھے وضاحت کیجئے؟ #BanPTI
زرا بتائیے 🎤
چودھری پرویز الہی،
(چودھری برادران) کون ہیں؟
جسے وزیر اعلی بنانے کے لئے عثمان بزدار کو ہٹایا گیا؟ اور کس لئے؟
مقاصد کیا تھے؟
پس پردہ حقائق کیا تھے؟ #BanPTI
"کب تک بکھرے رہیں گے"
ایک ٹوئٹ سوشل میڈیاپرمیری نظرسے گزری تولکھنےپرمجبورہوگئی کیونکہ دل بہت جلا ہےبہت دکھا ہےبائیس اگست 2016 سےآج تک بہت کچھ سہاہےچاہے وہ سوشل میڈیا پرہوکہ گراؤنڈ پرلیکن جوکچھ ہم سہہ چکے ہیں مفاد پرستوں اورمفادپرستوں کے اصلی چہرے
مفاد پرستوں اور موقع پرستوں کے اصلی چہرے ہم دیکھ چکے ہیں اور ہم اس دورانئے میں یہ بات بہت اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں کہ کون ہمارے اپنے ہیں اور کون پرائے، کس نے برے وقت میں قائد تحریک کا ساتھ دیا اور کس نے قائد کا ساتھ چھوڑ دیا ہم نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی
اور نہ ہم کبھی کسی سے بھیک مانگیں گے کیونکہ ہمارے قائد بہت خوددار ہیں جو کبھی جھکے نہیں کسی کے سامنے رکے نہیں اور ہم بھی اسی قائد کے پیروکار ہیں جو کبھی کہیں کسی مقام پر خود کو گرا کر نیچے نہیں گرے اور اپنا نام ہمیشہ سر بلند رکھا