وزیراعظم عمران خان کے نام
@ImranKhanPTI
پوری غیر سیاسی قوم اور پوری ملت کا خط۔
اور ساتھ میں پی ٹی آئی کارکنان کے لئے بھی کچھ گزارشات ہیں۔
وزیراعظم صاحب ہم نے تحریک نظریہ پاکستان اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے آواز اٹھائی گزشتہ پانچ مہینے پہلے آپ کو ان سب حالات کے بارے میں👇 Image
آگاہ کر دیا گیا تھا یہاں تک بتا دیا گیا تھا کہ جمہوریت کسی کی نہیں ہے یہ ہمیں مستقل ڈس رہی ہے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں ہے۔اس نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہی۔ملک کی بقا اور قوم کی ترقی چھپی ہے۔
اور آپ خود بھی کہہ رہے عدلیہ سے لے کر نیچے تک سارا نظام میرے کنٹرول سے باہر ہو گیا👇
ہے اور ہم بھی یہی کہہ رہے تھے عالمی سطح پر انٹرنیشنل معاشی نظام کی وجہ سے پوری دنیا میں تباہی پھیلانے کا پلان بنایا گیا ہے اور مہنگائی انٹرنیشنل امریکی نظام کی وجہ سے ہے لیکن اگر مثال کے طور پر انٹرنیشنل معاشی نظام کی وجہ سے پچاس فیصد مہنگائی تھی تو ہمارے نظام جمہوریت کی وجہ سے👇
پانچ سو فیصد مہنگائی ہر بندے نے اپنی اپنی ریاست کے اندر ریاست بنا لی تھی اور یہی سیاستدان بزنس مین مافیا بڑی انڈسٹریاں شوگر مافیا آٹا مافیا چینی مافیا۔انٹرنیشنل ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پارٹنر۔ہیں یہ باز نہیں آئیں گے۔
ہمارا یہی مطالبہ تھا کہ دشمن سے کیا شکوہ کرنا عالمی معاشی نظام👇
تو ہمیں بلیک میل کرتا آرہا ہے اور مزید بلیک میل کرے گا جو مہنگائی چل رہی تھی اگر اس سے مزید مہنگائی بڑھتی تو کیا کیفیت پیدا ہوتی ملک کے اندر۔
دشمن سے کیا شکوہ کرنا۔
کم از کم اپنے وطن عزیز کا نظام اس جمہوریت سے چھٹکارا حاصل کرکے پورا پاکستان زبان لسانیت کی زبان پر صوبے ختم کرکے👇
پہلی فرصت میں ون یونٹ بنا دیا جاتا۔
عدالتوں میں اس فرسودہ برطانوی انگریز کے قانون کو اٹھا کے باہر پھینکا جاتا۔
قانون کی گرفت مضبوط کی جاتی قانون پر عملدرآمد کرانے کے لیے خوف چاہیے ہوتا ہے۔
آپ کے مقبرے سونے میں وزیراعظم صاحب کوئی شک نہیں لیکن آپ کی کابینہ آپ کے اردگرد نیچے تک👇
نظام جمہوریت سارا سسٹم ہی تھا بلکہ یہاں تک معاملات خراب ہوگئے تھے کہ پہلے سے زیادہ رشوت خوری۔بدامنی پھیل چکی تھی۔
لیکن امید پر دنیا قائم ہے پوری پاکستانی قوم آپ کی پارٹی کے لوگ بھی اور جو پارٹی میں نہیں تھے وہ بھی پاکستان کی پوری قوم آپ سے امید لگائے بیٹھی ہے۔
بات یہ ہے کہ جو👇
ہونا تھا اب ہو گیا اب آگے کیا کرنا ہے۔
اب آپ کو اعلان کرنا ہوگا اس شیطانی جمہوریت سے باہر نکل کر اس جمہوریت کا انکار کردیں اور اسلامی صدارتی نظام کی صدا بلند کریں اور انقلاب آپ کا انتظار کر رہا ہے پوری قوم اس وقت آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
دوسرا پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہتا ہوں کہ آپ👇
جذبات قابو رکھیں لیڈر کو فالو کریں۔
اس وقت دشمن افواج اور نظریاتی لوگوں کو دور کرنا چاہتا ہے۔
یاد رکھئے سب سے زیادہ بلیک میل اس جمہوریت سے ہماری پاک افواج ہو رہی ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ افغانستان کے معاملے سب سے پہلے ڈومور کے جواب نو مور ہماری ملٹری نے ہی جواب دیا تھا۔
اس کے👇
علاوہ وطن عزیز کے کئی دفعہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک ترین حالات بن چکے تھے اگر ہماری ملٹری پیسوں پہ بکنے والی ہوتی تو کب کا ملک لیبیا شام۔ بن چکا ہوتا۔
آپ کی حکومت کو آئے ہوئے تین سال ہوئے ہیں۔
اب ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں اگلی بات کی طرف چلی دشمن کے پروپیگنڈے سے بھی بچے ایک👇
ملت ایک قوم بننے اور اس نظام جمہوریت کو ٹارگٹ کریں اور اصل مقصد کی طرف چل پڑی سبی کا ایک مقصد ایک ہی نعرہ ایک ہی رستہ اسلامی صدارتی نظام۔
پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے یہ بہت بڑی جیت ہے ۔
ان غداروں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے انقلابی کیفیت ضروری تھی جو کہ۔
یہی موقع ہے اس نظام👇
جمہوریت اور غداروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کا
تحریک نظریہ پاکستان
#اسلامی_صدارتی_نظام

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with شیخ صہیب اقبال 🇵🇰

شیخ صہیب اقبال 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @s786H

Apr 11
ہمارے لیے پہلے ہی ڈوب مرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ ایک انٹرنیشنل بھکاری، غدار، قاتل، چور اور ضمانت پہ رہا منی لانڈرر شہباز شریف ملک کا وزیراعظم بن چکا ہے
ہماری چیف آف آرمی سٹاف باجوہ چیف آف نیول سٹاف و ائیرفورس چیف سے گزارش ہے کہ ہمارے منہ جو کالک ملی جاچکی ہے اسے @OfficialDGISPR 👇 Image
اسے صاف کرنے میں اب ہمیں ایک دہائی اور چاہیے ہوگی اب اتنی درخواست ہے کہ خدارا اس انٹرنیشنل چور کو سیلوٹ کرکے ہمارے سر نہ جھکائیے گا
روز اس دھرتی کے بیٹے اس وطن کی آزادی کے تحفظ، خودمختاری، وقار اور سلامتی کے لیے سرحدوں پہ جان قربان کر رہے ہیں اُن شہیدوں، غازیوں اور محافظوں کی👇
عزت، انکے مقدس لہو، انکے اہل و اعیال کی قربانیوں، لحاظ کیجیے گا یہی لوگ تھے جن کی وجہ سے ہمارے ہزاروں فوجی جوان شہید کر دیئے گئے، یہی لوگ تھے جنہوں نے ریاست اور ہمارے محافظوں، شہیدوں اور غازیوں کو گالی دی اب ان تمام غیرت مند بیٹوں کی عزت آپکے ہاتھ میں ہے
ہزاروں شہداء اور غازیوں👇
Read 6 tweets
Apr 11
محترم چیئرمین تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰 محمد شاہد اقبال صاحب کے خصوصی پیغامات ساری قوم کے نام خاص کر سوشل میڈیا ایکٹوسٹس پی ٹی آئی اور تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰 کے ساتھیوں کے نام گفتگوں ساری آجکل کے معاملات کے اوپر ہے بہت اہم اور خاص ہےخود بھی سنیں سمجھیں اور آگے بھی شیئر کرتے جائیں👇
👇
👇
Read 12 tweets
Apr 11
عدالت عالیہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا
مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنایا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نا م ای سی ایل میں ڈالنے اور مبینہ امریکی خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر👇
ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیاہے۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے درخواست گزار مولوی اقبال حیدر کی مبینہ امریکی خط کی تحقیقات سے متعلق دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ بھی عائد کر دیاہے، عدالتی فیصلہ👇
پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی جس دوران عدالت نے مولوی اقبال حیدر کو پٹیشن کی استدعا پڑھنے کی ہدایت کی ، مولوی اقبال حیدر نے استدعا پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تو پہلے عمران خان👇
Read 8 tweets
Apr 10
#خان اگر چاہتا تو پہلے بھی جا سکتا تھا مگر اس نے کئی درپردہ قوتوں کو بھی آشکار کرنا تھا پارلیمنٹ کے ذریعے اپنا موقف بھی قوم کے سامنے واضح کرنا تھا شاید یہی خان کی آخری بال تھی جس نے سارا گند ایک ڈسٹ بن میں اکٹھا کر دیا اور درپردہ چھپے ہوئے کرداروں کو بھی آشکار کردیا تاکہ قوم👇
کسی غلط فہمی میں نہ رہے
خان نے آج پرائم منسٹر ہاؤس سے روانگی کے وقت مسکراتے ہوئے وکٹری کا نشان بنایا جو بہت سے سوالات کو جنم دے گیا.
جاتے وقت انہوں نے " مجھے کیوں نکالا " کی بجائے مسکراتے ہوئے قوم کو صرف یہ بتایا کہ مجھے کیسے نکالا اور یہی وہ چاھتے تھے
ایک ماہ کی اعصاب شکن👇
جنگ کے بعد عمران خان ہارتے ہوئے بھی جیت گئے اور اپوزیشن جیت کر بھی ہار گئی اعصابی جنگ بہت سے سوالات کو جنم دے گئی
دن کو میں نے آرمی کے ٹرک دیکھ لئے تھے جو کے ریڈ زون میں داخل ہوئے رات 11 بجے اچانک ریاستی مشینری حرکت میں آجاتی ھےپارلیمنٹ کو گھیر لیا جاتا ھےرینجرز کے دستے حرکت👇
Read 9 tweets
Apr 9
ایسی بدبودار اور غلاظت سے
بھری سیاست کی حمایت کرنے والے اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے؟
مریم صفدر کے سمدھی میاں منیر کے فائیو سٹار ہوٹل فلیٹیز میں 120 کمرے فی کمرہ 25000 فی دن اور آواری ہوٹل میں 100 کمرے فی کمرہ 30000 روپے فی دن یعنی کل 220 کمرے 20 دنوں کیلئے بک کیے گئے ہیں جن کا👇 Image
صرف روم رینٹ تقریباً 10 کروڑ بنتا ہے اس کے علاوہ 20 دن کیلئے کھانا، میوزک، شراب، اور عورتوں کی مساج سروس (وغیرہ) کے چارجز کا پیسہ الگ سے ادا کیا جارہا ہے
اس کے ساتھ ہر بکنے والے ممبر صوبائی اسمبلی کو 15 کروڑ فی کس ادا کیا گیا جبکہ ٹکٹ کی لالچ اور دیگر مراعات الگ سے ہیں، یعنی👇
5 ارب روپے خرچ کر کے عوام کیلئے ایک ایسے وزیر اعلیٰ کو لانے کی تیاری کی جا رہی ہے جس کا باپ،چچا، ماں، بھائی تقریباً پورا خاندان بمعہ ان کے ملازمین سب کے سب اربوں کی کرپشن کے کیسز پر عدالتوں سے عبوری ضمانتوں پر ہیں
جنہوں نے پنجاب میں 10 سال ہر ادارے میں لوٹ مار کی، ماڈل ٹاؤن👇
Read 19 tweets
Apr 9
اگر خان صاحب اس سیاسی اور آئینی بحران کو مزید لمبا کھینچنا چاہتے ہیں تو درج زیل آپشنز تاحال ان کے پاس موجود ہیں
آئین کے مطابق سپریم کورٹ قومی اسمبلی کو ہدایات یا حکم جاری نہیں کرسکتی اور جسٹس عطا بندیال نے جو آئین شکنی کی ہے اس سے اب یہ سوچا جائے کہ پانچوں ججز پر آئین کی👇 Image
خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 بنتا ہے
*1۔ پہلا نقطہ سپیکر کھڑا ہو کر کہہ دے کہ آئین کے مطابق سپریم کورٹ مجھے آڈر نہیں کرسکتی کیونکہ میری رولنگ میں آئین کا نمبر شمار درج ہے، جسے سپریم کورٹ کے ججز نے ذاتی ایجنڈا پر نظر انداز کر کے آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔
*2۔ دوسرا اہم نقطہ👇
سپیکر نے جس بنیاد پر آرٹیکل 5 کے تحت کاروائی کی، اس پر بات کئے بغیر اور جانچے بغیر کیسے فیصلہ دے سکتے ہیں ۔ یہ بھی قانون کی خلاف ورزی ہے، کیونکہ ایویڈنس کو اگنور کرنا بھی جرم ہے، اور آئین شکنی پر سپیکر اپنی ایڈوانس صدر پاکستان کو بھیج سکتا ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 جسٹسز کے خلاف👇
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(