Rebel⚡ Profile picture
Apr 10 9 tweets 6 min read
@ahmerrehmankhan جناب عالی،
جب بھی کوئی بات کریں تجزیہ کریں پول تشکیل دیں تواس بات کاخاص خیال رکھیں کہ آپ غیرجانبدار ہوں، معتصب ذہنیت کےحامل نہ ہوں، حق گو ہوں اور حق و سچ کا فیصلہ کرنےکےلئے سچ کاساتھ دینا جانتے ہوں، میری نظر میں آپکا یہ پول آپکی تعصبی ذہنیت کی کھلی عکاسی کر رہا ہے

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan کیونکہ اسمیں آپ نےالطاف حسین یا ایم کیو ایم درج نہیں کیابلکہ بلکل واضع انداز میں ایم کیو ایم پاکستان لکھا ہےآپکی اطلاع کے لئےعرض ہےکہ ایم کیو ایم ایک تھی ایک ہےاور ایک ہی رہےگی جسکےبانی قائد لیڈر الطاف حسین بھائی ہیں انکے علاوہ جو نظر آرہے ہیں
وہ سب نظر کا دھوکاہیں
#AltafHussain
@ahmerrehmankhan وہ سب نظر کا دھوکا ہیں ٹولے ہیں ٹولیاں ہیں گروہ ہیں جنکا تعلق ہم سے نہیں ہے یہ آپکی تعصبی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ہم الطافسٹس کی دل آزاری کرنا نہیں تواور کیا ہے؟ مانا کہ آپ تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں جو آپکے پول کو دیکھتے ہی واضع ہوگیا

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan جس میں تحریک انصاف کو آپ نے پہلے نمبر پر درج کیا،لیکن آپ یہ کبھی نہیں بھولئے گا محترم کہ یہ پاکستان ہے یہاں سالوں سے ایک روایت قائم ہےجسکا عملی مظاہرہ آپ گذشتہ رات دیکھ چکے ہیں، اور آپکو یہ بھی بہت اچھی طرح علم ہوگا کہ کبھی کے دن بڑے ہوتے ہیں تو کبھی کی راتیں

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan لہذا بس اتنا سوچیں کے کل تک جسے ہیرو بنایا گیا تھا وہ زیرو ہونے کو ہے کیونکہ تماشا آپ نے بھی دیکھا تھا اور تماشا ہم بھی دیکھ رہے ہیں، تو بس اتنا یاد رکھئے کہ "اصل" کو جھٹلانا ممکن نہیں ہوتا کیونکہ "اصل" اصل ہی ہوتا ہے

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan اورجناب الطاف حسین بھائی وہ ہیرا ہیں جنکی قدر جوہری ہی جانتے ہیں
کراچی میں الطاف حسین بھائی کے چاہنے والے بھی بستے ہیں جو کل بھی انکے ساتھ تھے آج بھی انکے ساتھ ہیں اور مرتے دم تک رہیں گے۔
بس خیال رکھئے کہ حقیقت کو جھٹلا کر آپ بڑے نہیں بن سکتے

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan کیونکہ انسان بڑا ہمیشہ اپنے عمل سے بنتا ہے کسی کی ذات ( الطاف حسین ) کی نفی کرکے آپکا منتخب کردہ شخص (عمران خان ) یا پارٹی اونچی نہیں ہوجائے گی بلکہ آپکی ذاتی شخصیت لوگوں کی نظروں میں متنازعہ ہوجائے گی اس لئے نفی کرنے کے بجائے جمع کرنا سیکھئے

#AltafHussain
@ahmerrehmankhan انسانوں کی حیثیت کو ماننا سیکھئے
کیونکہ یہ عمل ایسی سوچ ہمیشہ زندگی میں آپکے کام آئے گی۔
جئے مہاجر جئے الطاف بھائی

#AltafHussain

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

Apr 8
ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏
#پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "

آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏
#پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏
#پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
Read 35 tweets
Apr 3
"یوتھیوں سے کھرے سوالات "
از قلم: ربیل (سارہ)
میرے سوالات ان نام نہاد وفادار یوتھیوں سے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ عمران نیازی استحصالی قوتوں کے کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسکی ٹیم میں جو لوٹے شامل تھے اور ابھی بھی شامل ہیں وہ کون تھے، کون ہیں؟
🏏
#BanPTI
انکا تعلق کن پارٹیز سے تھا اور ہے؟
اور وہ کس طرح استحصالی قوتوں کے
خلاف جنگ لڑ رہے تھے وضاحت کیجئے؟
#BanPTI
زرا بتائیے 🎤
چودھری پرویز الہی،
(چودھری برادران) کون ہیں؟
جسے وزیر اعلی بنانے کے لئے عثمان بزدار کو ہٹایا گیا؟ اور کس لئے؟
مقاصد کیا تھے؟
پس پردہ حقائق کیا تھے؟
#BanPTI
Read 34 tweets
Mar 8
"کب تک بکھرے رہیں گے"
ایک ٹوئٹ سوشل میڈیاپرمیری نظرسے گزری تولکھنےپرمجبورہوگئی کیونکہ دل بہت جلا ہےبہت دکھا ہےبائیس اگست 2016 سےآج تک بہت کچھ سہاہےچاہے وہ سوشل میڈیا پرہوکہ گراؤنڈ پرلیکن جوکچھ ہم سہہ چکے ہیں مفاد پرستوں اورمفادپرستوں کے اصلی چہرے

از قلم: ربیل
#AltafIsOurLeader
مفاد پرستوں اور موقع پرستوں کے اصلی چہرے ہم دیکھ چکے ہیں اور ہم اس دورانئے میں یہ بات بہت اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں کہ کون ہمارے اپنے ہیں اور کون پرائے، کس نے برے وقت میں قائد تحریک کا ساتھ دیا اور کس نے قائد کا ساتھ چھوڑ دیا ہم نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی

#AltafIsOurLeader
اور نہ ہم کبھی کسی سے بھیک مانگیں گے کیونکہ ہمارے قائد بہت خوددار ہیں جو کبھی جھکے نہیں کسی کے سامنے رکے نہیں اور ہم بھی اسی قائد کے پیروکار ہیں جو کبھی کہیں کسی مقام پر خود کو گرا کر نیچے نہیں گرے اور اپنا نام ہمیشہ سر بلند رکھا

#AltafIsOurLeader
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(