@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے
@CityNews021 پھر پول تشکیل دیجئے اور یہ بھی دیکھنے کی کوشش کیجئے کہ کس کا کس سے مقابلہ کرنے کی آپ کوشش کر رہے ہیں کیونکہ ایک شخصیت ہوتی ہے دراز قامت ایک ہوتی ہے پستہ قد شخصیت، تو ان دو شخصیات کا مقابلہ کرتے ہوئے لازمی دیکھنا چاہئے
@CityNews021 ایک طرف ہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی، اہل کراچی کا دل، جان شان آن بان، اور ہماری پہچان،
جس نے ہمیں پہچان دی نام دیا دنیا میں سر اٹھا کر جینے کا احساس جگایا، ہمیں صحیح و غلط کی پہچان بتائی، حق کے لئے آواز اٹھاناسکھایا اہل کراچی کے لئے۔۔۔
@CityNews021 اپنی زندگی وار دی انھوں نے
انتھک محنت کی کراچی کو بنانےسنوارنےکےلئےکراچی والوں کےلئے جنھوں نے اپنےسگےبڑے بھائی اور بھتیجےکی شہادت سہی انکے بھائی بھتیجے کا کیا قصور تھا؟ وہ توسیاست میں بھی نہیں تھے،پھرانکے بہنوئی پر تششد ہوا نتیجتأ وہ وفات پاگئے
@CityNews021 ہزاروں نوجوانوں کا خون بہا ہزاروں بھائی لاپتہ ہوئے جبری گرفتاریاں ، ماورائے عدالت قتل، ناانصافی ظلم جبر زیادتیاں، امتیازی سلوک نفرت، اہل کراچی اور الطاف حسین بھائی کےساتھ ہوئی اور آپ پوچھتےہیں کراچی کا حقیقی لیڈر کون یے
عمران خان یا الطاف حسین؟
@CityNews021 عمران خان نیازی نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں کراچی کو کیا دیا؟
اس نے اپنےچار سالہ دور حکومت میں صرف دودفعہ کراچی کا دورہ کیا، کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، کراچی میں شدید بارشوں کےباعث جب ڈی ایچ اے پانی میں ڈوب گیا۔۔۔
@CityNews021 تو نیازی کو مجبورا کراچی آنا پڑا اسوقت اس نے کراچی کو 11 ارب روپے کا پیکج دینے کا وعدہ کیا لیکن وہ وعدہ وفا نہ ہوسکاکیونکہ وہ ایک سیاسی وعدہ تھااسکے علاوہ کراچی کو 65 کڑوڑ گیلن پانی دینےکا کہا گیاجسےبعد میں 26 کردیا گیا وہ بھی اب تک نہیں ملا
@CityNews021 گرین لائن بس منصوبہ نواز شریف دور میں شروع ہوا جسکا کریڈٹ نیازی نے لینے کی کوشش کی جو آج تک مکمل نہیں ہوسکا کراچی نے پاکستان کو بنایا کراچی سےصرف لیا گیا کراچی پر آج تک لگایا کچھ نہیں گیاکراچی کو دونوں ہاتھوں سےلوٹاگیاہےآج بھی لوٹا جارہاہے
@CityNews021 اسکے برعکس کراچی نے صرف 2020 تا 2021 ریکارڈ ایک ہزار ارب روپے کا ریوینیو جبکہ 50.71 فیصد ایکسپورٹ کرکے دی جو کہ پورے ملک کے ریوینیو اور ایکسپورٹ سے کہیں زیادہ تھی.
@CityNews021 اب جب کے نیازی اختیارات سے محروم کردیا گیا ہے تو اسے ہمیشہ کی طرح دوبارہ کراچی یاد آگیا ہے کراچی میں جلسہ کرکےخود کو کراچی کا مالک سمجھنا شروع کردیا ہے، کراچی میں اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی نے جلسہ کیا تھا وہ بھی بڑا اجتماع تھا۔۔۔
@CityNews021 پھرکس بات کا شورو غوغامچایاہوا ہے کوئی بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیدیا؟ کشمیر فتح کرلیا؟
یاجلسہ کرکےکراچی کے مالک بن گئے؟
صرف ایک جلسہ کرکے مالک؟
حقیقی لیڈر؟
کیاکبھی یوتھیوں نےکراچی کی تاریخ میں ہونے والے ایم کیو ایم کے تاریخی جلسے نہیں دیکھے؟
@CityNews021 کراچی کی آبادی محترم چار کڑوڑ سے زیادہ ہےاس شہر میں دو جماعتیں ہوا کرتی تھیں ایک کا نام تھا اے این پی، دوسری کا نام تھاپنجابی پختون اتحاد جنھیں کبھی کراچی میں کامیابی نہیں مل سکی, پی ٹی آئی کےآنے کے بعد وہ پنجابی پختون جماعتیں اس میں ضم ہو گئیں
@CityNews021 واضع رہے کہ یہ جماعتیں ہمیشہ الطاف حسین بھائی اور ایم کیو ایم مخالف رہی ہیں، جنرل الیکشنز میں تاریخ گواہ ہے کہ ان سب نے ملکر کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ایم کیو ایم مخالف الیکشن لڑا لیکن ہر دفعہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
@CityNews021 آج یہی جماعتیں پی ٹی آئی بنی ہوئی ہیں جس جلسے پرطوفان مچا ہوا ہے اس جلسے میں چشم دید گواہوں, عینی شاہدین اور مبصرین کے مطابق 85 ٪ غیر مقامی افراد شامل تھے جبکہ 10 سے 15 ٪ افراد کراچی کے مقامی تھے، اب بھلا بتائیں کہ اس جلسے کو دیکھکر۔۔۔۔۔۔
"انصاف کا تقاضہ ہے"
ازقلم: سارہ (ربیل)
ہمیں ایک ہی ملک میں دوہرا انصاف ناقابل قبول ہے، انصاف ہمیشہ برابری کی بنیادوں پر ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو بغاوت سر اٹھاتی ہے ایکطرف سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی پراسرار خاموشی اور دوسری طرف مکمل
نظرانداز کرنا سوالات جنم دے رہا ہے
تعصب سے بالاتر ہوکر سوچئے
برابری کے حقوق پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہیں زبان رنگ نسل مسلک مذہب سے بالاتر ہوکے سوچنا پڑتاہے
تب ہی عوام متحد ہوکے جیتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر انتشار
پھیلتا ہے
مایوسی پھلیتی ہے نفرت کا پودا پروان چڑھتا ہے لوگوں کے دلوں میں طوفان پنپتا ہے لاوا ابلتا ہے آگ بھڑکتی ہے اور جب یہ لاوا ابل جاتا ہے تو بہت کچھ مٹ جاتا ہے بہت کچھ تباہ ہو جاتا ہے جو قوم ملک و عوام کے مفاد میں قطعی نہیں ہوتا اس طرح بگاڑ پیداہوتاہے
@ahmerrehmankhan جناب عالی،
جب بھی کوئی بات کریں تجزیہ کریں پول تشکیل دیں تواس بات کاخاص خیال رکھیں کہ آپ غیرجانبدار ہوں، معتصب ذہنیت کےحامل نہ ہوں، حق گو ہوں اور حق و سچ کا فیصلہ کرنےکےلئے سچ کاساتھ دینا جانتے ہوں، میری نظر میں آپکا یہ پول آپکی تعصبی ذہنیت کی کھلی عکاسی کر رہا ہے
@ahmerrehmankhan کیونکہ اسمیں آپ نےالطاف حسین یا ایم کیو ایم درج نہیں کیابلکہ بلکل واضع انداز میں ایم کیو ایم پاکستان لکھا ہےآپکی اطلاع کے لئےعرض ہےکہ ایم کیو ایم ایک تھی ایک ہےاور ایک ہی رہےگی جسکےبانی قائد لیڈر الطاف حسین بھائی ہیں انکے علاوہ جو نظر آرہے ہیں
وہ سب نظر کا دھوکاہیں #AltafHussain
@ahmerrehmankhan وہ سب نظر کا دھوکا ہیں ٹولے ہیں ٹولیاں ہیں گروہ ہیں جنکا تعلق ہم سے نہیں ہے یہ آپکی تعصبی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ہم الطافسٹس کی دل آزاری کرنا نہیں تواور کیا ہے؟ مانا کہ آپ تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں جو آپکے پول کو دیکھتے ہی واضع ہوگیا
ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "
آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
"یوتھیوں سے کھرے سوالات "
از قلم: ربیل (سارہ)
میرے سوالات ان نام نہاد وفادار یوتھیوں سے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ عمران نیازی استحصالی قوتوں کے کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسکی ٹیم میں جو لوٹے شامل تھے اور ابھی بھی شامل ہیں وہ کون تھے، کون ہیں؟
🏏 #BanPTI
انکا تعلق کن پارٹیز سے تھا اور ہے؟
اور وہ کس طرح استحصالی قوتوں کے
خلاف جنگ لڑ رہے تھے وضاحت کیجئے؟ #BanPTI
زرا بتائیے 🎤
چودھری پرویز الہی،
(چودھری برادران) کون ہیں؟
جسے وزیر اعلی بنانے کے لئے عثمان بزدار کو ہٹایا گیا؟ اور کس لئے؟
مقاصد کیا تھے؟
پس پردہ حقائق کیا تھے؟ #BanPTI
"کب تک بکھرے رہیں گے"
ایک ٹوئٹ سوشل میڈیاپرمیری نظرسے گزری تولکھنےپرمجبورہوگئی کیونکہ دل بہت جلا ہےبہت دکھا ہےبائیس اگست 2016 سےآج تک بہت کچھ سہاہےچاہے وہ سوشل میڈیا پرہوکہ گراؤنڈ پرلیکن جوکچھ ہم سہہ چکے ہیں مفاد پرستوں اورمفادپرستوں کے اصلی چہرے
مفاد پرستوں اور موقع پرستوں کے اصلی چہرے ہم دیکھ چکے ہیں اور ہم اس دورانئے میں یہ بات بہت اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں کہ کون ہمارے اپنے ہیں اور کون پرائے، کس نے برے وقت میں قائد تحریک کا ساتھ دیا اور کس نے قائد کا ساتھ چھوڑ دیا ہم نے کبھی کسی سے بھیک نہیں مانگی
اور نہ ہم کبھی کسی سے بھیک مانگیں گے کیونکہ ہمارے قائد بہت خوددار ہیں جو کبھی جھکے نہیں کسی کے سامنے رکے نہیں اور ہم بھی اسی قائد کے پیروکار ہیں جو کبھی کہیں کسی مقام پر خود کو گرا کر نیچے نہیں گرے اور اپنا نام ہمیشہ سر بلند رکھا