عمران خان کی دانستہ یا غیر دانستہ بے ادبی اور گستاخیوں کا دفاع کرنے والے تمام بہنوں اور بھائیوں سے سوال۔؟؟
👈 اس نے مزار پر سراسر مشرکانہ سجدہ کیا آپ نے دفاع کرتے ہوئے اس کو ادب کہا۔۔
👈اس نے کہا ” الله “ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے ”
نبی ﷺ “ کو تیار کیا تھا ” نعوذ بالله۔ آپ نے دفاع کرتے ہوۓ تعبیر کی غلطی کہا ۔۔
👈 اس نے کہا مسلمان ہونے کیلٸے ضروری نہیں کہ ”حضرت محمد ﷺ “ کو آخری نبی مانا جاۓ ۔۔ ” نعوذ بالله۔ آپ لوگ پھر بھی دفاع کرتے نظر آۓ ۔۔
👈 اس نے ” نبی کریم ﷺ “ کی ذات پر ۔۔ غلط لفظ نعوبالله۔ استعمال کیا آپ شخصیت پرستی میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں پھر دفاع کرنے لگ گٸے ۔۔
👈 اس نے کہا ” رسول صل اللہ علیہ وسلم “ نے ایک بار کہا کہیں میں پاگل تو نہیں ہو گیا ” نعوذ بالله۔ آپ نے دفاع کرتے ہوۓ کم علمی کہا ۔۔
👈 اس نے کہا ” حضرت عیسی علیہ السلام “ کا تاریخ میں ذکر نہیں ہے ” نعوذ بالله۔ آپ نے پھر دفاع کرتے ہوۓ کہا کم علمی میں کہہ دیا تھا ۔۔
👈 اس نے ” صحابہ کرامؓ “ کو ڈرپوک کہتے ہوۓ ” نعوذ بالله۔ مال غنیمت کو لوٹ مار کہا ، آپ نے جنگ احد کے واقعات کو توڑ موڑ کر خوب دفاع کیا ۔۔
👈 اس نے سرعام قادیانیوں کے حق میں بولا ۔۔ آپ پھر اقلیت کا منجن لیکر دفاع کرتے نظر آۓ ۔۔
👈 اس نے داڑھی کا سرعام مذاق اڑایا آپ نے پھر ڈٹ کر دفاع کیا ۔۔
👈 اس نے جلسے کی گرمی کو جہنم کی گرمی سے زیادہ قرار دیتے ہوئے کہا اگر میں جہنم میں گیا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی ۔۔
آپ نے دفاع کرتے ہوئے کہا اس کا وہ مطلب نہیں تھا ۔۔
👈 اس نے کہا میں ” الله “ کو ہدایت کرتا ہوں ” نعو بالله۔ آپ نے دفاع کرتے ہوۓ پھر کہا اس کا یہ مطلب نہیں تھا ۔۔
👈 اس نے کہا ” الله مجھے فرشتہ بنا دیتا تو میں کوٸی غلطی نہ کرتا ” الله “ نے مجھے غلطی سے انسان بنایا ہے
”نعوذ بالله۔ کیا الله پاک سے بھی غلطی ہوتی ہے۔؟؟؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اب سوال یہ ہے یار کیا آپ مسلمان ہیں ؟؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو بہنوں اور بھائیوں الله کے لئے سیاست کو ایک منٹ سائیڈ پر رکھتے ہوئے ہم سب صرف مسلمان بن کر سوچیں کہ
عمران خان کی ان تمام دانستہ اور غیر دانستہ غلطیوں کو ایک نارمل اور باشعور مسلمان درست سمجھ سکتا ہے یا سیاسی پارٹی بازی میں دنیا کے دو دو ٹکے کے گھٹیا دلائل دے کر دفاع کر سکتا ہے ۔۔ الله کے لئے جان رب کو دینی ہے جس نے پیدا کیا ہے کسی اور کیلٸے آخرت برباد مت کرو ۔۔
سیاسی وابستگی اور معاملات ضرور کرو لیکن الله کے لئے سچ کو سچ اور غلط کو غلط کہنا سیکھو روز محشر آپ کو اس دنیا کی دو دو ٹکے کی سیاسی وابستگی کام نہیں دینے والی بلکہ آپ کا خالص ایمان اور اعمال کام آئیں گے اور نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نے بچانا ہے۔
اس تحریر کو کھلے ذہن سے پڑھنے کے بعد دعا کیجئے گا۔۔
اللہ مجھے آپ کو ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین