بے نظیر کی روح تڑپ رہی ہوگی اے کاش میرا بیٹا نہ ہوتا
چار واقعات پیش کرتی ہوں ۔
1: 1988 کے الیکشن میں نواز شریف کی طرف سے بینظیر کی ننگی اور نصرت بھٹو کی تصاویر جہاز سے گرانے والے واقعے سے آپ سب آگاہ ہیں اور میں مزید کچھ لکھ کر وقت ضائع نہیں کروں گی1/6👇
2 #بینظیر نے ایک دفعہ اسمبلی میں بیان دیا کہ
"مصروفیت کی وجہ سے اس کی ایک ٹانگ کراچی اور دوسری ٹانگ اسلام آباد میں ہوتی ہے"
جس پر نون لیگی وزیر نے فقرہ کسا کہ
"#ملتان_والوں_کی_تو_پھر_موج_رہتی_ہوگی"
اس پر ن لیگ کے اراکین نے دل کھول کر ڈیسک بجائے اور بینظیر آنسوؤں کے👇
ساتھ وہاں سے نکل کر اپنے چیمبر میں آگئی۔
آج بلاول نے اسکا بدلہ لیا ہے کیا ؟
3 بینظیر نے اپنے دور میں اتفاق فاؤنڈری کے سکریپ امپورٹ پر ڈیوٹی لگا دی۔ جواب میں جب نوازشریف کی حکومت آئی تو اس نے زرداری کو جیل میں ڈال دیا۔ بینظیر نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ نوازشریف👇
قہقہے گونجنا شروع ہوگئے، بینظیر ایک مرتبہ پھر آنسو بھری آنکھوں سے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
آج بلاول نے یہ بدلہ بھی لاے لیا ؟👇
4 جب زرداری جیل میں تھا تو بینظیر پیلا سوٹ پہن کر جیل گئی زرداری سے ملنے تو نون لیگ والوں نے #پیلی_ٹیکسی کہہ کر پکارا اور اس دور میں بینظیر کو ٹیکسی پکارا جانے لگا۔
آج بلاول نے یہ بدلہ بھی لیا ہے اتحاد کر کے؟
ایک فولو ر کی پرزور اصرار پر پیش کیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اگر اس تحریر کو نہیں سمجھ گئے یا پڑھا نہیں تو سمجھ لو اپ سے بد قسمتی کسی کی نہیں
23 فروری 2022ء کو پہلا خوف ناک ایشو پیدا ہوا‘ کولمبو پورٹ پرآئل کیریئر 40ہزار ٹن فیول (پٹرول) لے کر پہنچا‘بینک آف سیلون نے پٹرول کی پے منٹ کرنی تھی لیکن بینک کے پاس ڈالر ختم ہو گئے1/25👇
‘ وزیرخزانہ سے رابطہ کیا گیا ‘ وزیرخزانہ نے سٹیٹ بینک سے بات کی لیکن اس کے پاس صرف دو ارب اور 30 کروڑ ڈالر تھے اور وہ بھی کرنسی کی شکل میں نہیں تھے
لہٰذا سری لنکا پٹرول نہ خرید سکا اور جہاز پٹرول سمیت انڈیا روانہ ہو گیا‘ یہ سری لنکا کے دیوالیہ پن کا سٹارٹ تھا اور پھر دیکھتے ہی👇
دیکھتے مہاتما بودھ کا پسندیدہ ملک 49دنوں میں مکمل دیوالیہ ہو گیا اور سری لنکا نے 12اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا۔ ہم نے دیوالیہ کا صرف لفظ سنا ہے ہم اس کے نتائج اور ردعمل سے بالکل واقف نہیں ہیں میں لوگوں کو اکثر یہ کہتے سنتا ہوںہم اگر دیوالیہ ہو بھی گئے تو کیا فرق پڑتا👇
وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان میں عملی اقدامات*
*جو کہتے ہیں کہاں ریاست مدینہ بنی ہے جانئیے مکمل حقائق* (1) رحمت اللعالمین کمیٹی بنی گئی* (2) رحمت اللعالمین وظائف پاکستان میں پہلی بار جاری کئیے گئے
1/13
👇
( 3) قادیانی چینل بند کروا دیا گیا مرزائی چینل جو نواز شریف کے دور حکومت میں (Asiasat ) سیٹلائٹ پر چلتا تھا*
(4)پاکستان میں پہلی بار یونیورسٹیوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے (5) پاکستان میں پہلی بار اسمبلیوں کے اندر خاتم النبیین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے👇
اور ہر جگہ پر لازمی قرار دیا گیا ہے (6) جنسی زیادتی کیسز میں سخت سزائیں کی قرارداد منظور کی گئی ہیں اسمبلیوں کے اندر سخت قوانین بنائے گئے ہیں
(7) مساجد میں ائمہ کرام یعنی علما ء کرام کو تنخواہیں دی جارہی ہیں اور بھاری فنڈز رکھے گئے ہیں اور( KPK) میں ہزاروں آئمہ مساجد کو👇
سب مجھ سے پو چھ ر ہے ہیں ، آ پ ا ب با قا عد گی
سےکیو ں نہیں لکھتی ، یار میری ا مید د م تو ڑ ر ہی
ہے و ہ جو پچھلے پا نچ سا ت سا ل سے محنت کی
سب بر با د کر د یا گیاکیا لکھو ں ؟
نیشنل سیکیو ر ٹی کمیٹی کی میٹنگ میں سب کچھ
ا سد مجید نے کلیئر کر دیاخط آ یا د ھمکی د ی
گئی1/17👇
، پو ر ی مو جو د ہ ر یجیم ا مر یکی خط کیمطا بق
تبد یل کی گئی ۔ پی ڈ ی ا یم کے طو طے ا ڑ گئے ، چا ئنہ
کا سر کا ر ی ما وُ تھ پیس ا خبا ر گلو بل ٹا ئمز کہ ر ہا
ہے ، پا کستا ن میں ر یجیم چینج کے پیچھے ا مر یکہ ہے
ا پو ز یشن و د یگر سا ز ش میں شا مل کر د ا ر و ں کو
پیسے دیئے گئے👇
ن کے میڈ یا چینلز نے پہلے کہنا
شر و ع کیا ، نا مد ا خلت ہے نا سا ز ش ، شہبا ز شر یف ،
پی ڈ ی ا یم سچے پھر سو شل میڈ یا پر سچا ئ کھل کر
سا منے آ ئی کے جس میٹنگ کو چیئر عمر ا ن نے کیا تھا ،
ا سی پو ا ئنٹ پر آ ج بھی نیشنل سیکیو ر ٹی کمیٹی
کی میٹنگ ختم ہو ئی ہے👇
😂 شوبازکی شوبازیاں ملاحظہ ھوں
مفتاح اسماعیل صاحب آج فرما رہے تھے کہ عمران خان ہر چیز ہماری حکومت کو نقصان پہنچانے کیلئے سستی کر گیا
میں یہ سن کر ابھی کچھ شش و پنج میں ہی تھی کہ موصوف نے حیرت کے مزید پہاڑ توڑتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پر سبسڈی دینے سے یعنی پیٹرول سستا رکھنے سے 👇1/6
غریب کا نقصان ہو رہا ہے۔۔۔
میں اس وقت سے سوچ رہی ہوں کہ ساڑھے تین سال ہوگئے ہمارے کان پک گئے شہبازشریف اور مفتاح اسماعیل و ہمراہان کی یہ باتیں سنتے سنتے کہ عمران خان نے مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، عمران خان نے مہنگائی سے عوام کا کچومر نکال دیا ہے👇
بلکہ یادش بخیر جب بھی پیٹرول مہنگا کیا جاتا تھا ، شہباز شریف انگلی گھماتے نمودار ہوتے اور چیخ چیخ کر قوم کو بتاتے کہ عمران خان پیٹرول مہنگا کر کے عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھین رہا ہے
اور تو اور انہوں نے تو خان کے خلاف جو چارج شیٹ جاری کی تھی اس کا عنوان بھی فقط مہنگائی تھا👇
ہم فوجی ریٹائرڈ لوگوں کی حالت اُس چَوَلْ گامے جیسی ہے جو صرف کُرتا پہن کر عُرس پرچلا گیا۔ بھوکا بھی تھا اور جگہ جگہ میٹھے اور پُلاؤ کی دیگیں تقسیم ہو رہی تھیں۔ لائین میں لگے جب اُس کی باری أتی اور خیرات دینے والا کہتا "پلُو اگے کر اوئے" تو وہ بیچارہ چُپ کر کے سائیڈ پہ
1/5👇
ہو جاتا یہ سوچتے ہوے کہ پلو اگوں چکاں تاں ننگا تے پچھوں چُکاں تاں ننگا۔
ادارہ اور وہ بھی اپنا۔
جس نے ہماری بہترین عُمر کے کم وبیش ..10 تا 30....... سال لے لیے اور ہم نے اُف نه کی۔۔۔
اب اگر ایک "پاگل سر پھرا" قوم کا لیڈر بن کر سامنے آیا تو ہمیں ہلکی سی امید ہوئی اپنے بچوں👇
کے روشن مُستقبل کی۔۔
مگر *"اپنے ہی ادارے"* کے ایک غیر دانشمندانا، خود غرضانا، اور انا پرستانا فیصلے سے کیا ہو?
نہ ہم تائید کر سکتے ہیں اور نہ تنقید
کہ دونوں صورتوں میں خود ننگے ہوتے ہیں۔
اپنا تھوکا چاٹنا اتنا آسان ہوتا تو بہت سے معاشروں میں سرِعام تھوکنا معیوب نہ سمجھا جاتا👇
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کی امریکی دھمکی آئی تو بہت سے سوالوں کے جواب اس میں سے مسنگ تھے جن کا جواب آج شیریں مزاری نے دیا اور سارے سہولت کاروں کو ننگا کردیا۔۔الحمد اللہ مورخ لکھے گا کہ عمران خان کو امریکی حکم پر ہٹانے کے لیے سارے کا سارا سسٹم بک گیا تھا لیکن
1/13👇
وہ مرد قلندر جاتے جاتے سارے سسٹم کو ننگا کرگیا۔
شیریں مزاری نے بتایا کہ عمران خان دورہ روس پر گیا تو پیچھے سے یہاں سے "میسج" بھیجا گیا کہ یہ دورہ روس پر ہمارے منع کرنے کے باوجود گیا اور یہ نیازی کا ذاتی فیصلہ ہے۔ جس کے بعد امریکی ڈپٹی سیکٹریری ڈیوڈ لو اپنے سفارتی عملے کے ساتھ👇
پاکستانی ایمبیسی آتے ہیں اور جہاں اسد مجید سے ملاقات کرتے ہیں اس ملاقات میں ڈیوڈ لو کی طرف سے دھمکی دی جاتی ہے کہ عمران خان اور پاکستان کو ہم تنہا کردیں گے اور پھر ہم اپنے طریقے سے پاکستان سے نپٹیں گے لیکن اگر عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو ہم پاکستان کو معاف کردیں گے👇