🇺🇸کبھی کسی ملک میں اتنی افراتفری پھیلانےمیں کامیاب نہیں ہواجتنی اس نےبراہِ راست حملےکےبغیرہی🇵🇰میں پھیلادی اور یہ سب محض اس لئےہواکہ مفادپرست پھرسے🇺🇸کواڈےدیناچاہتےتھےجنکےعوض انہیں ڈالروں کی توقع تھی۔چنانچہ حکومت کی تبدیلی کی سازش کیساتھ غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
سپریم کورٹ رات کئےکھلتی ہے۔ اس سےقبل پارلیمان کی بالادستی+اختیارات کی آئینی تقسیم روندتےہوئےعدمِ اعتمادپررائےشماری کیلئےتاریخ و وقت کا تعین کیاجاتاہے! اب صدرِمملکت کو نیچا دکھایاگیاہےاور رات 1بجےایک متوسط درجےکےبابوکےفرمان کےذریعےگورنرکوہٹایاگیاہے۔ صدارت کے بغیر ہی حمزہ کا
غیرقانونی”انتخاب“پہلےہی کروایاجاچکاہے۔تبدیلئ سرکارکی امریکی سازش کےعوض ملنےوالی ن لیگ اور مجرموں کےٹولےنےایک ہی ماہ میں معیشت برباد، آئین مجروح+مرکزی وصوبائی اسمبلیاں تباہ کردی ہیں اور سیاسی مخالفین کونشانہ بناتےہوئےبندوبست میں اُدھم برپاکررکھا ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کیا امریکی سازش کےمقامی سہولتکارحقیقت میں یہی سب چاہتےتھے؟ کہ بدترین افراتفری پیدا کی جائے اور پھر چپکےسےامریکہ کو وہ اڈےدے دیےجائیں جن کی اسےاب روس، چین اور افغانستان کےقرب میں اشدضرورت ہے۔ نوگیارہ کے بعد کی طرح کیا پھر سے امریکیوں کیلئے پاکستان کو تباہ کیا جائےگا؟
کرائم منسٹر+اسکےمجرم حواریوں کو🇵🇰کی خودمختاری میں کوئی دلچسپی نہیں۔انکےاثاثے،بچےسب باہرہیں۔ چنانچہ انکی پوری دلچسپی ڈالرز اور لوٹنےکی صلاحیت تک ہی محدودہے۔مگر @OfficialDGISPR ایک ٹیکس گزارشہری کی حیثیت سےقانونی طور پر میرا جمہوری حق کیاہےکہ میں ریاستی اداروں کےمتعلق پوچھوں؟
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Never has US managed to cause such destructive chaos in a country as it has done in Pak without direct intervention simply bec vested interest here wanted US bases once again in Pak coz that wld bring in $ for them 2!So regime change conspiracy followed by continuous illegal acts
SC opens late night; earlier issues time & date for holding of VNC - overriding Parliamentary supremacy & constitutional separation of powers! Now Pres defied thru 1 am mid-rank babu's notification & Gov Punjab removed; already Hamza "elected" illegally with no Speaker in chair!
PMLN & it's cabal of criminals that US regime change conspiracy has "gifted" has in a month destroyed the economy; undermined constitution; destroyed NA & Prov legislature & simply caused chaos in governance while targeting all pol opponents! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@shazbkhanzdaGEO کیلئےکہ جب ہٹلر اور پاکستانی سیاستدانوں کےمابین نسبت قائم کرنےکیلئے تاریخی حوالےدینےکاشوق چُرائےتو ازراہِ کرم حقائق درست کرلیجئےکیونکہ جوتشبیہ آپ نےدی وہ واضح طور پر کرائم منسٹرشہبازاورانکےحواری زرداری کیلئےموزوں ترین ہے۔حقیقت تو یہ ہےکہ ہٹلرنےمیڈیاپر دباؤ
ڈال کر/اسےخریدکربڑے پیمانےپر پراپیگنڈہ کیا اور مسلح دستوں کےذریعےسیاستدانوں کوخریدتا/دھمکاتا رہا تاکہ ایساماحول پیداکرسکےجس سےیہ تاثردینا ممکن ہو کہ قانونی طور پر”اقتدار“میں آیاہے۔🇵🇰 میں شہباز و زرداری نےبعینہٖ وہی کچھ کیامگرمسلح دستوں سےکہیں بڑی قوت کی مددسے!چنانچہ نومبر1932
کے انتخابات میں ہٹلر33.1%حاصل کرنےمیں کامیاب ہوا۔زرداری و شہباز نےسرپرستوں سمیت تحریک عدم اعتماد کا انتخاب کیا۔انتخاب کےبعدہٹلر کےاتحادیوں نے30جنوری1933 کو ہٹلر کو چانسلر بنوانےکیلئےپارلیمانی بغاوت کےذریعےضعیف صدر ہنڈن برگ پردباؤڈالا۔یہاں ہم نےامریکیوں کو(جیساکہ ڈپٹی سوری نےکہا)
For @shazbkhanzdaGEO when u r referring to history please gets facts correct esp abt Hitler when trying to create linkages between Hitler & Pak ldrs! Coz analogy applies clearly to CrimeMinister SS & AZ!The facts: Hitler used mass propaganda thru pressure/purchase of media plus
his storm troopers - used same tactics to buy/pressure legislators to create environment showing he came to power "legally"! In Pak, AZ & SS did same but with more powerful help than of storm troopers!Hitler then managed 33.1% in Nov 1932 elections! AZ & SS with backers chose NCV
After his election,Hitler's allies in the parl coup pressured ageing President Hindenburg to appoint Hitler as Chancellor 30 Jan 1933!Here we saw US dips+local abettors illegally (as dy speaker Suri stated) push thru a VNC against IK. So comparison clearly with Hitler is of SS&AZ
امریکہ نے🇵🇰میں حکومت کی تبدیلی کی سازش کاآغازاس وقت کیاجبIKنےایک آزادخارجہ پالیسی کاآغازکیاجوتمام فریقین کی مرضی سےدورۂ روس+UN &UNHCRمیں یوکرین پررائےشماری کی قراردادوں پرغیرجانبداریت پر تمام ہوا۔بھٹوکےبعد🇺🇸کوہمیشہ PPP & PMLNمیں فرمانبردار قائدین کی تلاش رہی جو اسےہمیشہ ملے۔
حتیٰ کہ لیاقت علی خان سےفوجی آمروں تک ہماری ابتدائی تاریخ میں بھی🇺🇸مطالبات کےسامنےڈھیرہوناایک رسم تھی۔مگرہم #ImportedGovt. بنانےوالی 2جماعتوں پر آتےہیں۔ذراحالیہ برسوں کےدوران پاکستان کیخلاف امریکی اقدامات پر نگاہ دوڑائیے:1985 کی پریسلرترامیم کو پہلی مرتبہ 1990 میں نافذکیاگیا
چنانچہ1989میں ادائیگیوں کےعوض خریدےگئےF16 طیاروں کی فراہمی اکتوبر1990میں روک دی گئی۔ان طیاروں کوکھڑاکرنےکاکرایہ بھی بٹوراگیا!نوازشریف حکومت میں آئےتودسمبر1998میں🇺🇸سےایک مضحکہ خیزمعاہدہ کر ڈالا کہ🇺🇸ان طیاروں کےاداشدہ324ملین$تونہیں لوٹائےگاالبتہ انکےعوض🇵🇰کوگندم+سویابین مہیاکریگا
US initiated regime change conspiracy in Pak after IK followed an indep foreign policy which culminated in his Russia visit (approved by all stakeholders) & abstentions on Ukraine resolutions in UN & UNHRC. In Pak US has always sought & gotten compliant PPP (post ZAB) & PMLN ldrs
Even r earlier history from Liaquat Ali Khan thru the mly dictatorships kowtowing before US demands was sadly a norm. But coming to these 2 Parties now forming #ImportedGovt. Look at some US actions against Pak in more recent times: Pressler Amend (1985) invoked 1st time in 1990
So delivery of ordered & paid for F16s (in 1989) stopped in Oct 1990. Pak made to pay parking charges on these F16s too! MNS comes to power & makes a bizarre deal with US in Dec 1998:US would give us back our F16 money but not in cash - only in wheat & soya beans ($324 mn worth!)
اگر اخباری نامہ نگار درست ہیں توجناب چیف جسٹس نے نہایت مناسب سوال اٹھایاہےکہ سیاسی تنازعات کافیصلہ عدالتِ عظمیٰ کو کیوں کرناچاہئیے؟نہیں معلوم مکمل احترام کےباوجود بھی کہیں جواب توہین کی زد میں ہی نہ آجائےمگر جواب حاضرہے: کہ عدالتِ عظمیٰ اپنی متنوع تاریخ میں یہ کام کرتی آئی ہے؛
کیونکہ سپیکر کی نشست پر بیٹھ کر ڈپٹی سپیکر کی جاری کردہ رولنگ سےپارلیمان کی بالادستی جھلکتی تھی جسےعدمِ اعتماد کےمعاملےپر معزز SC نےاٹھا پھینکا؛حتیٰ کہ معزز عدالت نےیہ تک طےکردیاکہ NA کا اجلاس کب/کس تاریخ کو طلب کیاجائے۔اب ہم 63(A) کی تشریح کیلئےمعزز عدالت کیجانب دیکھ رہےہیں
اور ہم نہایت احترام سے معزز عدالت سے ملتمس ہیں کہ ہمارے سفیر کی جانب سے بھجوائے گئے سرکاری مراسلے میں درج حکومت کی تبدیلی کے دھمکی آمیز امریکی پیغام کا بھی جائزہ لے اور کمیشن قائم کرے۔ اس ضمن میں حوالے کیلئےمیمو گیٹ کی مثال بہرحال سپریم کورٹ کیلئے موجود ہے۔