@DrDanish5 "میرا سوال ہے کہ"
کیا پابندیوں صرف مہاجروں کے قائد جناب الطاف حسین بھائی پرلگائی جائیں گی؟ کیونکہ وہ پنجابی سرائیکی نہیں؟ تحریر، تقریر، تصویر پر پابندی صرف اس لئے کہ انھوں نے حق کا علم بلند کیا؟ پاکستان میں آخرکب تک یہ اندھا قانون نافذ رہے گا؟ #AltafHussain #Mqm @AltafHussain_90
@DrDanish5@AltafHussain_90 پاکستان میں کب تک دوہرا معیارانصاف ہوتارہےگا؟ آخرکب تک سگاسوتیلا لاڈلا، اپنا پرایا کا کھیل ہوتا رہےگا؟
ایک طرف عمران نیازی ہےجو اپنی حکومت و کرسی واپس لینےکےلئے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کررہا ہے، جھنڈے جلوا رہاہے
فوج کو گالیاں دےرہاہے
@DrDanish5@AltafHussain_90 دوسری طرف الطاف بھائی ہیں جنھوں نےکبھی الیکشن نہیں لڑاصدر وزیراعظم، سینیٹر،وزیراعظم،گورنر، بننا تودور کی بات کبھی سٹی کونسلربننےکی خواہش تک نہیں کی،وہ جنھوں نےصرف اپنی قوم کی بقاء کی بات کی جنھوں نےقوم پر ہونے والے مظالم پر آواز حق بلند کی،
@DrDanish5@AltafHussain_90 جو صرف اپنی قوم کو انکے جائز غضب شدہ حقوق واپس دلوانے کے لئے جنگ لڑ رہے ہیں انکے ساتھ اتنا ظلم۔کیوں ہورہا ہے؟ کیا آج دنیا کو نظر نہیں آرہا کہ عمران خان کیا بکواس کررہا ہے؟ کوئی پابندی لگی اس پر؟اسکی تقریر تحریر آواز تصویر پر پابندی لگی؟
@DrDanish5@AltafHussain_90 اسکے دفاتر سیل ہوئے؟ اسکےکارکنان کی مسخ شدہ لاشیں ویرانوں میں ملیں؟
اسکے گھر پر تالا لگا؟ اسکے بہن بھائی بھانجا بھانجی کو اٹھایا گیا؟ ان پر تشدد ہوا؟ انکو دیوار سے لگایا؟
اسکے ہردلعزیز کارکنان کو قتل کرکےعمران خان پر قتل کا الزام لگایا گیا؟
@DrDanish5@AltafHussain_90 اس کے بھائی بھتیجوں کو شہید کیا گیا؟ اسکا پاسپورٹ چھینا گیا؟ اسکو ملک بدر کیا گیا؟ اس کی آواز بند کی گئی؟ اس پر ہزاروں ایف آئی آر کاٹی گئیں؟ اس پر ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا گیا؟ بھارتی ایجنٹ راء ایجنٹ بولا گیا؟
@DrDanish5@AltafHussain_90 نواز شریف مریم نواز نے فوج کو گالیاں دیں پنجابیوں نے جی ایچ کیو کے باہر آئی ایس آئی مردہ باد کے نعرے لگائے، یوتھیوں نے ہیڈ کوارٹر میں داخل ہوکر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے باجوہ مردہ باد کے ٹرینڈز چلوائے نعرے لگوائے لیکن غدار صرف الطاف حسین؟
@DrDanish5@AltafHussain_90 پابندی صرف الطاف حسین پر؟
کیوں؟جواب چاہئے
اب یہ دوہرا انصاف نہیں چلے گا,ظلم نہیں چلے گا ہمیں انصاف چاہئےہمیں ہمارا قائد واپس چاہئے ہمیں ہماری حقیقی پارٹی ایم کیو ایم چاہئے ہمارا لیڈر الطاف چاہئے، بس اب بہت ہوگیا سب پر واضح ہےدنیا دیکھ رہی ہے
@DrDanish5@AltafHussain_90 "الطاف بھائی پر سےپابندی ہٹاؤ"
"الطاف بھائی کو پاسپورٹ واپس دو"
ہمیں ہماری پارٹی ہمارا لیڈر واپس دو
ہمیں ہمارےحقوق واپس کرو،ہمارا حق ہمیں دوانصاف کرواس سے پہلے کہ اللہ کی عدالت سے انصاف ہوجائے اور تم دیکھتےرہ جاؤ۔
جئے مہاجر
جئے الطاف سدا جئے
میں نے پی ٹی آئی کے پرستاروں میں ایک بات مشترک دیکھی ہے۔ چاہے ان کا تعلق پنجاب سے ہو۔ چاہے وہ دوست پشتو بولتے ہوں۔ چاہے وہ بھائی کراچی
والے ہوں، چاہے رجعت پسند ہوں یا پھر وسیع النظر۔
چاہے انکا تعلق شوبز سے ہو، یو ٹیوبرز ہوں، اینکرز، صحافی یا پھر خواہ کسی بھی صنف سے تعلق ہو، ملک میں رہ رہے ہوں یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا غیر تعلیم یافتہ، اپنے دوست ہوں یا دوستوں کے دوست ہوں۔
@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے
"انصاف کا تقاضہ ہے"
ازقلم: سارہ (ربیل)
ہمیں ایک ہی ملک میں دوہرا انصاف ناقابل قبول ہے، انصاف ہمیشہ برابری کی بنیادوں پر ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو بغاوت سر اٹھاتی ہے ایکطرف سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی پراسرار خاموشی اور دوسری طرف مکمل
نظرانداز کرنا سوالات جنم دے رہا ہے
تعصب سے بالاتر ہوکر سوچئے
برابری کے حقوق پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہیں زبان رنگ نسل مسلک مذہب سے بالاتر ہوکے سوچنا پڑتاہے
تب ہی عوام متحد ہوکے جیتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر انتشار
پھیلتا ہے
مایوسی پھلیتی ہے نفرت کا پودا پروان چڑھتا ہے لوگوں کے دلوں میں طوفان پنپتا ہے لاوا ابلتا ہے آگ بھڑکتی ہے اور جب یہ لاوا ابل جاتا ہے تو بہت کچھ مٹ جاتا ہے بہت کچھ تباہ ہو جاتا ہے جو قوم ملک و عوام کے مفاد میں قطعی نہیں ہوتا اس طرح بگاڑ پیداہوتاہے
@ahmerrehmankhan جناب عالی،
جب بھی کوئی بات کریں تجزیہ کریں پول تشکیل دیں تواس بات کاخاص خیال رکھیں کہ آپ غیرجانبدار ہوں، معتصب ذہنیت کےحامل نہ ہوں، حق گو ہوں اور حق و سچ کا فیصلہ کرنےکےلئے سچ کاساتھ دینا جانتے ہوں، میری نظر میں آپکا یہ پول آپکی تعصبی ذہنیت کی کھلی عکاسی کر رہا ہے
@ahmerrehmankhan کیونکہ اسمیں آپ نےالطاف حسین یا ایم کیو ایم درج نہیں کیابلکہ بلکل واضع انداز میں ایم کیو ایم پاکستان لکھا ہےآپکی اطلاع کے لئےعرض ہےکہ ایم کیو ایم ایک تھی ایک ہےاور ایک ہی رہےگی جسکےبانی قائد لیڈر الطاف حسین بھائی ہیں انکے علاوہ جو نظر آرہے ہیں
وہ سب نظر کا دھوکاہیں #AltafHussain
@ahmerrehmankhan وہ سب نظر کا دھوکا ہیں ٹولے ہیں ٹولیاں ہیں گروہ ہیں جنکا تعلق ہم سے نہیں ہے یہ آپکی تعصبی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ہم الطافسٹس کی دل آزاری کرنا نہیں تواور کیا ہے؟ مانا کہ آپ تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں جو آپکے پول کو دیکھتے ہی واضع ہوگیا
ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "
آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
"یوتھیوں سے کھرے سوالات "
از قلم: ربیل (سارہ)
میرے سوالات ان نام نہاد وفادار یوتھیوں سے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ عمران نیازی استحصالی قوتوں کے کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے تو ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسکی ٹیم میں جو لوٹے شامل تھے اور ابھی بھی شامل ہیں وہ کون تھے، کون ہیں؟
🏏 #BanPTI
انکا تعلق کن پارٹیز سے تھا اور ہے؟
اور وہ کس طرح استحصالی قوتوں کے
خلاف جنگ لڑ رہے تھے وضاحت کیجئے؟ #BanPTI
زرا بتائیے 🎤
چودھری پرویز الہی،
(چودھری برادران) کون ہیں؟
جسے وزیر اعلی بنانے کے لئے عثمان بزدار کو ہٹایا گیا؟ اور کس لئے؟
مقاصد کیا تھے؟
پس پردہ حقائق کیا تھے؟ #BanPTI