گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇 #StopBlamingMQM #Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں
ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇 #StopBlamingMQM #Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے
ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد
کیوں؟
کیوں ہمیں تسلیم نہیں کیاگیا؟
کیوں ہم سےسوتیلا برتاؤ روارکھاگیا؟
کیوں ہم نفرت تعصب حقارت ظلم جبر ذیادتی کی چکی میں آج تک پس رہے ہیں آخر کیوں؟
اس کیوں کاجواب تلاش کرتے کئی نسلیں موت کی آغوش میں چلی گئیں جواسوقت ہیں وہ سوچ رہےہیں کہ آخر ہماراجرم کیاہے؟
ہمیں کبھی اپنا نہیں سمجھا گیا ہمارے ساتھ تعصب برتا گیا ہم سے نفرت کی گئی بار بار ہمیں احساس دلایا کہ ہم غیر ہیں اپنے نہیں، ہمارے حقوق سلب کئے گئے ہمیں دیوار سے لگایا گیا ہم پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، ہمارا احساس محرومی بڑھایا گیا
ظلم جبر زیادتی کی چکی میں پستے پستےہماری قوم نڈھال ہوگئی توایک مسیحا منجانب اللہ ہمیں ملا، پھر انکی طرف سےہمارے زخموں پر مرہم رکھا گیا انھوں نے ہمیں احساس دلایا کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں ہماری ایک پہچان ہے نام ہے اور پھر ہمیں پہچان مل گئی
ہمیں شناخت مل گئی
اورپھر ہم "مہاجر" ہوگئے
ہمیں ہمارا ہمارا اپنا مل گیا
جی بلکل ٹھیک پہچانا آپ نےکہ ہمیں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی مل گئےگویا درد کامداوا ہوگیا
صبرکا پھل مل گیا
اوربےنام و نشاں قوم کو
ایک مرکز
ایک پرچم
ایک راستہ
ایک راہنماء مل گیا
جی ہمیں الطاف مل گیا
ظلم و ستم ابھی کم نہیں ہواتھا
جبر و زیادتی اسی شدت سےکی جارہی تھی نفرت تعصب امتیازی سلوک اسی طرح ہمارےساتھ ہورہاتھا
لیکن اب ہم
شدید دھوپ میں
تپتی زمیں پر
گرم ریگستان میں
تنہاں نہیں تھے
وہ سایہ دارپھل دار
خوشبودار مہربان مشفق
درخت گویاہم پر
سایہ کئےہوئےتھا
اور ہم اسکے ساتھ اسکے قافلے میں شامل ہوگئے
لوگ ملتے رہے
آتے جاتے رہے
اور ہمارے راہنماء کا قافلہ چلتا رہا
اس نے زمینی کنکروں کو اٹھا کر
تراش کر نکھار کر
سنوار کر ہیرا بنا دیا
اس نےان دوٹکے کےانسانوں کو
بےمول بنا دیا
اس نے انکو انکی اوقات سے
بڑھکر نواز دیا
دکھ درد تکلیف جب غیر دیتا ہے تو تکلیف شدیدہوتی ہے لیکن اسکی شدت اس تکلیف سے کم ہوتی ہے جوشدیدترین درد "اپنے" دیتے ہیں وہی اپنےجن پر بہت مان ہوتا ہےاور جب وہ مان ٹوٹتاہے تو انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے
ایسا ہی تو ہواہے
غیر کا درد تو قیام پاکستان سے
آج تک مل رہاہے
لیکن اپنوں کا دیا درد
اسکی شدت شدید ترین تھی
پہلےایک بازو ٹوٹا
گویاجن پر تکیہ تھا
ہوا دینےلگے
پھر دوسرا بازو ٹوٹا
گویا مان ہی ٹوٹ گیا
بھرم ٹوٹ گیا
یقیں و اعتماد ٹوٹ گیا
اورپھر توروایت ہی بن گئی
وہ توڑتےرہے ہم ٹوٹتے رہے
لیکن راہبر نہیں ٹوٹا
کوئی نہ توڑ سکا
اور وہ جو رستہ تھا
فریب کے ساتھ
اس نے کارواں کو ڈبو دیا
قائد تحریک نے ایک بار نہیں
کئی بارکہا کہ تحریک کو باہر والوں سے خطرہ نہیں بلکہ تحریک کو اندر سے نقصان پہنچایا جائے گا اورایسا ہی ہوا بار بار ہمیں اندر سے توڑا گیا
اور یہ سلسلہ
آج تک جاری ہے
لیکن آج بھی ہم اسی روایت پرقائم ہیں کیونکہ ہمیں خودپسندی کی عادت ہے ہماری انا،خودپسندی ہمارے کاز ومشن سےبلند ہےہماری انفرادی حیثیث اجتماعی مسائل سے پہلے ہےاور ہماری ناک سب سے اونچی ہے
قائد نے جو کہہ دیا ہمیں تو اس کہے پر آنکھیں بند کرکے عمل کرنا چاہئے
لیکن ہم ایسا نہیں کرتے کیونکہ ہمیں تو اپنی سننی ہےاور اپنی ہی کرنی ہے
قائد نے جو کہہ دیا ہمیں تو اس کہے پر آنکھیں بند کرکے عمل کرنا چاہئے اور اگر ہم ایسا نہیں کرسکتے تو ہمیں تحریک کا لبادہ خود پر سے اتار کر پھینک دینا چاہئے، انا ضد، خودپسندی، خودپرستی
اللہ ہمیں ہدایت دے کہ ہم حق وسچ پر گامزن رہ سکیں عاجزی اختیارکرنا سیکھیں کیونکہ عاجزی اللہ کو پسند ہے اور ہمیں سوچنا چاہئے کہ تکبر فخر و غرور اللہ کو سخت ناپسند ہے اور اس فعل کی سزا اسی دنیا میں مل جاتی ہے سو کوشش کرنی چاہئےاس سے جتنا ممکن ہو دور رہ سکیں
اللہ ہمیں ہدایت دے کہ ہم قائد تحریک کے بتائے ہوئے راستے پر چل سکیں
اورخودکو سچا وفاپرست و حق پرست ثابت کرسکیں کیونکہ ہمیں غیروں نے بہت درد دیئے ہیں ہمیں غیروں نے بہت توڑا ہےہمیں اس تکلیف کی شدت کا احساس ہے سوجب ہم قائد سے پیار کرتے ہیں توہم ختم کردیں گے
تو واقعی ہم ختم کردیں گے
خودساختہ ضد، ذاتی انا،
خود نمائی و خودپسندی کی عادت، اپنوں کو بہکانے بھڑکانے کی عادت،
الزام تراشی و بہتان لگانےکی عادت، اپنوں کی کردارکشی کرنے اور انہیں رسوا کرنے کی عادت، نفرت کرنے
اور دوسروں کو حیثیت کو تسلیم نہ کرنے کی عادت،
حسد کینہ بغض و عداوت دل میں رکھنے کی عادت، اور یقین مانیں کہ جس دن ہم نے ایسا کرلیا ان برائیوں سے خود کو پاک کرلیا اس دن ہم سچے دل سے کہہ سکیں گے کہ آج ہم نے قائد تحریک کی دی ہوئی تعلیم کا حق ادا کردیا....
@DrDanish5 "میرا سوال ہے کہ"
کیا پابندیوں صرف مہاجروں کے قائد جناب الطاف حسین بھائی پرلگائی جائیں گی؟ کیونکہ وہ پنجابی سرائیکی نہیں؟ تحریر، تقریر، تصویر پر پابندی صرف اس لئے کہ انھوں نے حق کا علم بلند کیا؟ پاکستان میں آخرکب تک یہ اندھا قانون نافذ رہے گا؟ #AltafHussain #Mqm @AltafHussain_90
@DrDanish5@AltafHussain_90 پاکستان میں کب تک دوہرا معیارانصاف ہوتارہےگا؟ آخرکب تک سگاسوتیلا لاڈلا، اپنا پرایا کا کھیل ہوتا رہےگا؟
ایک طرف عمران نیازی ہےجو اپنی حکومت و کرسی واپس لینےکےلئے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کررہا ہے، جھنڈے جلوا رہاہے
فوج کو گالیاں دےرہاہے
@DrDanish5@AltafHussain_90 دوسری طرف الطاف بھائی ہیں جنھوں نےکبھی الیکشن نہیں لڑاصدر وزیراعظم، سینیٹر،وزیراعظم،گورنر، بننا تودور کی بات کبھی سٹی کونسلربننےکی خواہش تک نہیں کی،وہ جنھوں نےصرف اپنی قوم کی بقاء کی بات کی جنھوں نےقوم پر ہونے والے مظالم پر آواز حق بلند کی،
میں نے پی ٹی آئی کے پرستاروں میں ایک بات مشترک دیکھی ہے۔ چاہے ان کا تعلق پنجاب سے ہو۔ چاہے وہ دوست پشتو بولتے ہوں۔ چاہے وہ بھائی کراچی
والے ہوں، چاہے رجعت پسند ہوں یا پھر وسیع النظر۔
چاہے انکا تعلق شوبز سے ہو، یو ٹیوبرز ہوں، اینکرز، صحافی یا پھر خواہ کسی بھی صنف سے تعلق ہو، ملک میں رہ رہے ہوں یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا غیر تعلیم یافتہ، اپنے دوست ہوں یا دوستوں کے دوست ہوں۔
@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے
"انصاف کا تقاضہ ہے"
ازقلم: سارہ (ربیل)
ہمیں ایک ہی ملک میں دوہرا انصاف ناقابل قبول ہے، انصاف ہمیشہ برابری کی بنیادوں پر ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو بغاوت سر اٹھاتی ہے ایکطرف سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی پراسرار خاموشی اور دوسری طرف مکمل
نظرانداز کرنا سوالات جنم دے رہا ہے
تعصب سے بالاتر ہوکر سوچئے
برابری کے حقوق پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہیں زبان رنگ نسل مسلک مذہب سے بالاتر ہوکے سوچنا پڑتاہے
تب ہی عوام متحد ہوکے جیتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر انتشار
پھیلتا ہے
مایوسی پھلیتی ہے نفرت کا پودا پروان چڑھتا ہے لوگوں کے دلوں میں طوفان پنپتا ہے لاوا ابلتا ہے آگ بھڑکتی ہے اور جب یہ لاوا ابل جاتا ہے تو بہت کچھ مٹ جاتا ہے بہت کچھ تباہ ہو جاتا ہے جو قوم ملک و عوام کے مفاد میں قطعی نہیں ہوتا اس طرح بگاڑ پیداہوتاہے
@ahmerrehmankhan جناب عالی،
جب بھی کوئی بات کریں تجزیہ کریں پول تشکیل دیں تواس بات کاخاص خیال رکھیں کہ آپ غیرجانبدار ہوں، معتصب ذہنیت کےحامل نہ ہوں، حق گو ہوں اور حق و سچ کا فیصلہ کرنےکےلئے سچ کاساتھ دینا جانتے ہوں، میری نظر میں آپکا یہ پول آپکی تعصبی ذہنیت کی کھلی عکاسی کر رہا ہے
@ahmerrehmankhan کیونکہ اسمیں آپ نےالطاف حسین یا ایم کیو ایم درج نہیں کیابلکہ بلکل واضع انداز میں ایم کیو ایم پاکستان لکھا ہےآپکی اطلاع کے لئےعرض ہےکہ ایم کیو ایم ایک تھی ایک ہےاور ایک ہی رہےگی جسکےبانی قائد لیڈر الطاف حسین بھائی ہیں انکے علاوہ جو نظر آرہے ہیں
وہ سب نظر کا دھوکاہیں #AltafHussain
@ahmerrehmankhan وہ سب نظر کا دھوکا ہیں ٹولے ہیں ٹولیاں ہیں گروہ ہیں جنکا تعلق ہم سے نہیں ہے یہ آپکی تعصبی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ہم الطافسٹس کی دل آزاری کرنا نہیں تواور کیا ہے؟ مانا کہ آپ تحریک انصاف کے سپورٹر ہیں جو آپکے پول کو دیکھتے ہی واضع ہوگیا
ازقلم: ربیل (سارہ)🌹
"کوئی شرم ہوتی ہے"
"کوئی حیا ہوتی ہے"
( انہیں کہتے ہیں غدار جو آئین پاکستان کےساتھ کھلواڑ کرتے ہیں )
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
" آرٹیکل 6 سنگین غداری "
آرٹیکل 6 کی شق نمبر 1:
میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے، تخریب کرے یا معطل کرے یا التواء میں رکھے
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی
یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کرے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا
مجرم ہوگا۔
🏏 #پاکستان_کا_غدار_عمران_نیازی