عمران خان صاحب کل سے اس 🖤 زبان پر جو مزمت آپ کی ہونی تھی وہ تو ہو چکی
امید ہے رتی برابر فرق نہیں پڑا ہو گا
اس لیے مزید مزمت کر کے وقت ضائع نہیں کروں گی، صرف آپ کی یہ غلط فہمی دور کروں گی کہ آپ کسی بھی اینگل سے Handsome ہیں یا کوئی عورت آپ کی جانب متوجہ ہو سکتی ہے🤮 /1
Alhamdullillah 🕋👆🏼💯 میں بطور Pakistan's Highest Paid Supermodel/Celebirty,10th Most Beautiful Woman in World alongside with Megan Fox & Sofia Vergara,Brand Ambassador of 50 International Brands with Cover Girl 4 More Than 500 Publications,Most Googled Celebrity In 2013 2/
Person Of Year Nominee 2015 in Pakistan, International Singer Whose Song “Earthquake” was no 1 Worldwide On Soundcloud in 2015 اور as someone whose accomplishments can’t be put in one or two tweets in terms of Beauty/Success
آپ کو بتا سکتی ہوں کہ آپ بہت ہی بدصورت مرد ہیں 3/
آپ نے ایک انٹرویو میں ذکر کیا تھا کہ آپ کی بہن آپ کو پچپن میں Ugly کہتی تھیں
یقین جانیے وہ مزاق نہیں تھا، پچے من کے سچے ہوتے ہیں
آپ کا چہرہ، بال، ساخت نہ تو جوانی میں اس قابل تھی کہ کوئی عورت آپ پر توجہ دے
نہ Fillers اور Hair Transplant کے بعد ہی بڑھاپے میں کوئی فرق پڑا ہے /4
آج بھی آپ اتنے ہی بدصورت ہیں جتنے پہلے تھے
ایام Play Boy میں جو بیچاری barely legal, drunk 2 unconcious state اور lookin 4 a fling emotiionally vulnerable لڑکیاں آپ کے predator جال میں آتی تھیں
وہ Harvey Winstein کے جال میں بھی آ جاتی تھیں /5
ان جیسی بیچاریوں کی توجہ پر خود کو Worth a while سمجھنا چھوڑ دیں
آپ نے جاننا ہو آپ میں کتنی مردانہ وجاہت ہے تو کبھی Sunglases اتار کر شیشہ دیکھیں
یا اپنی تمام سابقہ بیویوں سے پوچھیں جو آپ کو چھوڑ گئیں
آپ کسی قابل ہوتے تو بیچاری صبر شکر لیتیں مگر اس گندگی و تعفن میںنہ رہ سکیں /6
جو لوگ آپ کو Handsome کہتے ہیں یقین جانیں آپ کے دشمن ہیں
وہ اس عمر میں جب آپ کی ٹانگیں قبر میں ہیں کا مزاق اڑاتے ہیں
تاکہ آپ اپنے کھلنڈرے پن میں مزید زلیل ہوں
ایسے دشمنوں سے دور رہیں اور اپنی بیٹی کی عمر کی @MaryamNSharif پر لیچڑ پن جھاڑ کر ہمیں مزید Sick نہ کریں /7
وہ @MaryamNSharif تو اپنی ماں کلثوم نواز کو ایسے وقت میں کھو چکی جب ان سے دور زیر عتاب تھیں، وہ بھی ایسی ماں جو اس فیملی اور پارٹی میں bondin gell تھیں، جیل کاٹ چکیں، مقدمے بھگت چکیں
انہیں آپ کی لیچڑ زبانی سے کہئی فرق نہیں پڑے گا
ہاں پاکستان میں misogyny normalize ہو گی /8
آج خوشی ہوئی کہ @MaryamNSharif پر آپ کی بد زبانی پر ہر walk of life سے condemnation آئی
خواہش تھی کہ اس سے کہیں زیادہ غلیظ، گھٹیا اور بازاری زبان جب میرے بارے میں National tv پر استعمال کی گئی تو کوئی condemn کرتا، کوئی ٹرینڈ چلاتا، کوئی جواب دیتا /9
خواتین کی عزت ان کے سیاسی، سماجی یا معاشرتی سٹیٹس سے بالا تر ہونی چاہیے
کسی کو یہ حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ کسی عورت کی character assassination کریں ، ان کی زندگی صحت کام کو تباہ کریں اور پھر خود نارمل زندگی گزاریں 🖤
شاید اب معاشرے کو کچھ سمجھ آ رہی ہے
اچھا ہے /10
اب ضروری یہ ہے کہ عمران خان جیسے بدصورت، بد صیرت اور سیاہ دل 🖤 لوگوں کا personal,social & digitial boycott کیا جائے اور انہیں بتایا جائے کہ پاکستان ان کی غلاظت مزید برداشت نہیں کرے گا
کچھ کردار @reportpemra جیسے اداروں کو بھی ادا کرنا ہو گا
میری مرتبہ تو نہ کیا اب تو کریں /11
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🕋👆🏼💯 … 💫👸🏻✨🤍💐 /12
برطانوی سامراج کے رسالداروں کی اولادیں آئیں ہیں اہل وطن کو آزادی دلانے، حب الوطنی سکھانے 🙂
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں "فرنٹ مین" پریکٹس کے موجد عمر ایوب کے جدِ نایاب گوہر ایوب تھے
جو اپنے مطلق العنان والد کے فرنٹ مین بنے اور "گندھارا انڈسٹیز" جیسے قبیح کنسورشیم کی بنیاد رکھی /1
گندھارا انڈسٹریز مملکت خداداد میں "منی لانڈرنگ" کی وہ پہلی فیکٹری تھی جس کے ذریعے "سیٹو/سینٹو" کے کمیشن بھی وائٹ ہوئے، سندھ طاس معاہدے کے کک بیکس بھی، سرکاری کانٹریکٹس کی پرسنٹیج بھی، "سیاسی توشہ خانہ" سے ہتھیائی زمینیں بھی اور "نقد مال" بھی جو آمر وقت کھلے بندوں پکڑتے تھے /2
اس سب "نظرانہ" کو وصول کرنے اور بطریق احسن "پارک" کرنے کی ذمہ داری عمر ایوب کے چُغد دماغ والد گرامی کی تھی، جو فوج میں کہیں جاتے دکھائی نہ دیتے تھے لہذا قبل از وقت ریٹائر کروا کر "کوئلوں کی دلالی" کے قابل دردانے گئے
لیکن بقول راوی "جیڑے لہور پیڑے و پشور وی پیڑے"! /3
تحریک انصاف کے ٹرول فارم نے گزشتہ ہفتہ پستی کی نئی حدوں کو تب چھوا جب اس نے ایک قومی سیاستدان کے بڑھتے وزن پر پھبتیاں کسیں
مہذب دنیا میں Fat Shaming ایک Hate Crime ہے
سوچا آج آپ کو اس کے متعلق بتاوں اور
خود Cardiomyopathy سے جوجنے کے بعد اپنی Weight Struggle سے آگاہ کروں /1
یہ Weight Struggle ہماری داستاں ہے کہ کیسے ہم 60 کلو 100 کلو تک اور پھر واپس 58 کلو تک پہنچے
آج تک یہ ہماری ذاتی Journey تھی
مگر آج سوچا کہ کچھ ناہنجار ٹرول اپنی دیھاڑی لگانے کے لیے جب Fat Shamming کرتے ہیں تو کئی بیچاروں کا دل دکھاتے ہیں
ہم کیوں نہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں✌🏼/2
سال 2015 میں جب ہم ایک جعلی سیاسی مقدمے میں جیل گئے، تو فیصلہ کیا کہ دنیا کے سامنے ہمیشہ ایک مسکراتا چہرہ رکھنا ہے
تاکہ رقیب خوش نہ ہوں اور دوست پریشان نہ ہوں
یہ مسکراتا چہرہ سب نے دیکھا مگر اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کا کرونک Depression، Stress اور Anxiety کسی نے نہ دیکھی /3
کیا شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے میں پیش ہونا ضروری ہے؟
اگر آپ کا نام ایان ہے تو ہاں اگر آپ کا نام عمران ہے تو نہیں...
یقین نہیں آتا تو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ نمبر 550/2015 کا ریکارڈ ملاحظہ فرمائیں
آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ"ارسلان بیٹا ان کیسوں کو آپس میں لنک کر دو" /1
جون 2015 میں راولپنڈی کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس کے دوران مزاحمت کرنے پر گھر کے مالک قتل کر دیے گئے
مقول کا نام اعجاز حسین تھا اور وہ محکمہ کسٹم کے وئیر ہاوس میں تعینات ایک انسپکٹر تھے
واقعہ کی ایف آئی آر مقتول کے بھائی کی مدیت میں تھانہ وارث خان میں درج ہوئی
/2
اس ایف آئی آر میں ہمارا یعنی مسماۃ ایان کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں تھا
اور کیوں ہوتا؟
مقتول انسپکٹر اعجاز نہ تو ہمارے مقدمے کے تفتیشی تھے نہ گواہ، حتی کہ واقعہ کی رات کو ائیرپورٹ تک پر موجود نہ تھے
اسی لیے اُن کا نام 15 مارچ 2015 کو داخل کیے گئے تتمہ چالان میں شامل نہیں تھا /3
ڈاکٹر پرویز ہودبھائے صاحب @PervaizHoodbhoy بہت ساری تعلیمی ڈگریاں حاصل کرتے کرتے بدقسمتی سے آپ انسانوں کی طرح بات کرنا بھول گئے ہیں 🖤
اللہ تعالیٰ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
🕋👆🏼💯 /1
آپ نے بہت سی منفی باتیں بغیر ثبوت کے کہی جن سے کچھ منطقی سوالات پیدا ہوتے ہیں👇🏼 1) آپ نے کہا اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں داخلہ کیسے ملا 🤔
یہ ان کا مقدر تھا اللہ تعالیٰ نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا✌🏼
آپ کو حسد کیوں ہو رہا ہے؟ /2
2) آپ نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں منشیات کا استعمال کرتے تھے اور وہ منشیات Diplomatic Pouch میں فراہم کی جاتی تھیں 🤔
کیا آپ پرویز صاحب @PervaizHoodbhoy منشیات فراہم کرنے والے Diplomats کے Delivery Man تھے؟ یا آپ خود بھی نشہ کرتے تھے؟ /3
پاکستان میں سوشلزم کے مروجہ برانڈ سے ہمیں وہی اختلاف ہے جو فیمینزم کے مروجہ برانڈ سے ہے
دونوں اشرافیہ کا ٹائم پاس ہیں اور بالترتیب محکوم طبقات اور عورتوں کے فائدے سے زیادہ نقصان کر رہے ہیں
فیمینزم پر بات پھر سہی
آج سوشلزم اور اس کے حالیہ داعی @BhuttoZulfikar پر کچھ باتیں /1
پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جِس میں @BhuttoZulfikar سندھ کے کسی متاثرہ علاقے میں بغیر پیرہن شلوار گھٹنوں تک چڑھائے غرباء کی امداد میں مصروف نظر آتے تھے
کئی پاکستانیوں کی طرح یہ تصویر دیکھ کر ہمارا بھی دِل پسیجا /2
سوچا کہ بیچارہ کس آفت میں اپنے لوگوں کے بیچ موجود ہے، واقع ہی اس کے دل میں ان کا درد ہے وغیرہ وغیرہ
مگر پھر آنے والے دنوں میں چند مخصوص طبقوں کی جانب سے ایک منظم مہم دیکھنے میں آئی جس کا مقصد واضع تھا یعنی @BhuttoZulfikar کو بھٹو صاحب کے حقیقی سیاسی وارث کے طور پر مارکیٹ کرنا /3
اگر پاکستان کے 3 بار وزیر اعظم رہنے والے محترم نواز شریف @NawazSharifMNS اور پاکستان کے سابق صدر محترم آصف زرداری @AAliZardari حقیقت میں Corrupt ہیں تو آپ عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI نے اپنے چار سالہ منحوس دور حکومت میں پاکستانی عوام کو کوئی ثبوت کیوں نہیں دکھایا؟
/1
اب آپ جیسا نااہل، منافق اور ہمارے پیارے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا Scammer ہمیں یہ بتائے گا کہ ہماری قابل احترام اور عزیز ترین پاک فوج @OfficialDGISPR میں محب وطن کون ہے اور کون نہیں Absolutely Not 🚫
/2
عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI آپ نے ہمارے مادر وطن پاکستان و پاکستانی عوام کے ساتھ جو کچھ بھی کیا اب اس کا Payback Time ہے!
آپ دوسروں کے بارے میں پھیلائے گئے تمام جھوٹ تو ثابت نہ کر پائے لیکن ایک چیز آپ نے پوری دنیا کے سامنے ثابت کر دی کہ Your The Biggest Loser Ever
/3