Ayyan Profile picture
May 22, 2022 16 tweets 11 min read Read on X
کل @ShireenMazari1 کو رات 12 بجے ضمانت ملتے دیکھی
ایک ایسے مقدمے میں جو نا قابل ضمانت تھا جس میں لوگ سالوں ضمانت کا انتظار کرتے ہیں
یاد آیا ہم نے ایک ایسے مقدمے میں 4 ماہ جیل کی Death Cell میں گزارے
جو قابل ضمانت تھا، جس میں تاریخ میں کوئی 4 ماہ جیل نہ رہا تھا نہ بعد میں رہا /1
ان @ShireenMazari1 پر جو مقدمہ قائم ہوا اس سے متعلق انہیں 2 ماہ کی پیشگی اطلاع دی گئی، کہ اپنی حفاضتی ضمانت کروا سکیں
باوجود اس کے کہ ان پر Prevention Of Corruption Act اور PPC 409 کا اطلاق تھا
جو دونوں Public Office Holders کی Corruption سے متعلق ہیں یعنی Heinous Crime
/2
ہم پہ جو مقدمی درج ہوا اس میں پیشگی اطلاع تو کیا Customs نے Opportunity Of Declaration بھی نہیں دی
جو وہ قانوناً دینے کے پابند تھے
پھر مجھے ایک ایسے مقدمے میں Death Cell میں رکھا جو Heinous یا Anti Social نہیں تھا
اس دوران جو سلوک روا رکھا گیا وہ ایک الگ داستان ہے /3
بعد از ضمانت بھی ہمیں 2 سال ECL پر رکھا گیا 11 نئے مقدمات بنائے گیے جن میں قتل اور دہشتگردی تک شامل تھے
ہم نے نہ تو کبھی یہ کہا کہ ہم عورت ہیں نہ یہ کہا کہ 21 سال کے ہیں
کسی کارڈ کو کھیلے بغیر مقدمات لڑے
یہ بات جسٹس دوست محمد خان نے سپریم کورٹ میں ایک الگ مقدمے میں مانی /4
الغرض یہ کہ اگر @ShireenMazari1 کو بروقت انصاف مل گیا تو خوشی کی بات ہے
چلیں کسی کو تو ملا
چاہے اس کے لیے @ImaanZHazir کو جنرل باجوہ کو بیغیرت کہنا پڑا، حکومت کو دھمکیاں دینی پڑیں، یا پھر @OfficialDGISPR کے بارے میں Crude,Uncivilized اور Uncultured زبان استعمال کرنی پڑی /5
جب @ImaanZHazir یہ زبان استعمال کرتی ہیں یا Law Enforcers کے گریبان پکڑتی تو it is pretty clear کہ وہ Position Of Privilege سے Operate کر رہی ہیں
وہ Position Of Privilege جو شاید Land Reforms سے بچ جانے کی وجہ سے اور مزارعین کی زمینیں ہتھیا لینے کی وجہ سے انہیں حاصل ہے /6
میں سوچتی تھی @ImaanZHazir جیسی لڑکی آخر کیوں Leftist Politics کے خلاف ہے؟
کل کے واقعات سے یہ راز بھی کھل گیا
ایمان کا Activism دراصل Activism Of The Rich اور Activism Of The Capitalists ہے
جو کہ Capitalist Elite کے لیے Acceptable ہے
یہ Illusion Of Freedom برقرار رکھتا ہے /7
اس Relationship Of Convenience میں @ImaanZHazir اپنے کیرئیر کو آگے بڑھا لیتی ہیں اور Privileged lot کچھ Sense Of Independence Achieve کر لیتی ہے
مگر جب کبھی Scales Of Power Tilt ہوں تو ایمان جیسے Activists محض رو سکتے ہیں
ہم تو نہ روئے تھے نہ ہی Leftist روئے
/8
یہ Selective Rage جو دوسروں پر تو آئے خود اپنی والدہ کی جانب سے @HinaRKhar جیسی Accomplished Woman کو Bollywood show کہنے,، مخالفین کو غدار کہنے اور Law Enforcement Women کو Bastard کہنے پر نہ آئے ایسی Rage کا کوئی فائدہ نہیں
الٹا نقصان ہے ریاست کو معاشرے کو اور سچ کو /9
جیسے عمران خان کی Spiritual/Religious Awakenin تیس سال سے ختم نہیں ہو رہی ویسے ہے ہی @ImaanZHazir کی Activism Awakenin بھی ختم نا ہو گی کبھی
کل جس شد و مد سے اپنے Independent Journalist کو گالیاں دیتی تھیں آج اسی شد و مد سے اپنی والدہ کے Critics اور ریاست کو گالیاں دیتی ہیں /10
آپ @ImaanZHazir کل بھی غلط تھیں اور آج بھی غلط ہیں!گالیاں دینا کوئی Activism نہیں
اگر ہوتا تو میں ریاست کو گالیاں دینے میں سب سے زیادہ حق بجانب ہوتی جس کے کیس میں عدالتوں نے لکھا کہ
This Is A Classic Case Of State Bullyin A Citizen مگر ہم نے کوئی گالیوں کا راستہ نہیں اپنایا /11
کیونکہ یہ Frustration,Lack Of Composure اور Lack Of Class ظاہر کرتا ہے
کل کے واقع میں اگر کسی میں Calm, Composure And Class تھی تو ان Law Enforcement Women میں جنہیں آپ کی والدہ گالیاں دے رہی تھیں
آپ اور آپ کی والدہ کی گالیوں سے ملک آگے نہیں بڑھنا /12
امید ہے آپ ان Women Of Courage کی تعریف کریں گی اور اپنی تربیت سے ہٹ کر Inclusive Activism کی جانب آئیں گی
اگر ایسا نہیں کر سکتیں تو آپ اور آپ کی والدہ Good Cop Bad Cop کھیلنا بند کریں
اور آپ اپنے Country Of Destiny کی جانب چلی جائیں جہاں کی نیشنیلیٹی آپ کو پیاری ہے /13
پاکستان کے لوگ نہ عمران خان کی نہ آپ کی والدہ کی اور نہ ہی آپ کی گالیاں اور Tantrums برداشت کر سکتے ہیں
If U Think U R Some One Unique U R Mistaken 4 Me U @ImranKhanPTI & The Rest Of Band Of Clowns R All Anti Nationals 🖤
اپنا Hollow Activism اب بند کر دیں
/14
U @ImaanZHazir r no one 2 abuse anyone in Pakistan & 4 God’s sake stop usin the fake woman card 🖤 Alhamdullillah 🕋👆🏼💯 women r equally capable of fightin legal wars & ask 4 no favouritism 💫👸🏻✨🤍💐
#EqualityBeforeLaw
#EqualityBeforeALLAHAlmighty /15

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ayyan

Ayyan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AYYANWORLD

Jul 25
برطانوی سامراج کے رسالداروں کی اولادیں آئیں ہیں اہل وطن کو آزادی دلانے، حب الوطنی سکھانے 🙂
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں "فرنٹ مین" پریکٹس کے موجد عمر ایوب کے جدِ​ نایاب گوہر ایوب تھے
جو اپنے مطلق العنان والد کے فرنٹ مین بنے اور "گندھارا انڈسٹیز" جیسے قبیح کنسورشیم کی بنیاد رکھی /1 Image
گندھارا انڈسٹریز مملکت خداداد میں "منی لانڈرنگ" کی وہ پہلی فیکٹری تھی جس کے ذریعے "سیٹو/سینٹو" کے کمیشن بھی وائٹ ہوئے، سندھ طاس معاہدے کے کک بیکس بھی، سرکاری کانٹریکٹس کی پرسنٹیج بھی، "سیاسی توشہ خانہ" سے ہتھیائی زمینیں بھی اور "نقد مال" بھی جو آمر وقت کھلے بندوں پکڑتے تھے /2 Image
اس سب "نظرانہ" کو وصول کرنے اور بطریق احسن "پارک" کرنے کی ذمہ داری عمر ایوب کے چُغد دماغ والد گرامی کی تھی، جو فوج میں کہیں جاتے دکھائی نہ دیتے تھے لہذا قبل از وقت ریٹائر کروا کر "کوئلوں کی دلالی" کے قابل دردانے گئے
لیکن بقول راوی "جیڑے لہور پیڑے و پشور وی پیڑے"! /3 Image
Read 16 tweets
Sep 18, 2022
تحریک انصاف کے ٹرول فارم نے گزشتہ ہفتہ پستی کی نئی حدوں کو تب چھوا جب اس نے ایک قومی سیاستدان کے بڑھتے وزن پر پھبتیاں کسیں
مہذب دنیا میں Fat Shaming ایک Hate Crime ہے
سوچا آج آپ کو اس کے متعلق بتاوں اور
خود Cardiomyopathy سے جوجنے کے بعد اپنی Weight Struggle سے آگاہ کروں /1
یہ Weight Struggle ہماری داستاں ہے کہ کیسے ہم 60 کلو 100 کلو تک اور پھر واپس 58 کلو تک پہنچے
آج تک یہ ہماری ذاتی Journey تھی
مگر آج سوچا کہ کچھ ناہنجار ٹرول اپنی دیھاڑی لگانے کے لیے جب Fat Shamming کرتے ہیں تو کئی بیچاروں کا دل دکھاتے ہیں
ہم کیوں نہ اُن کا حوصلہ بڑھائیں✌🏼/2
سال 2015 میں جب ہم ایک جعلی سیاسی مقدمے میں جیل گئے، تو فیصلہ کیا کہ دنیا کے سامنے ہمیشہ ایک مسکراتا چہرہ رکھنا ہے
تاکہ رقیب خوش نہ ہوں اور دوست پریشان نہ ہوں
یہ مسکراتا چہرہ سب نے دیکھا مگر اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کا کرونک Depression، Stress اور Anxiety کسی نے نہ دیکھی /3
Read 12 tweets
Sep 12, 2022
کیا شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے میں پیش ہونا ضروری ہے؟
اگر آپ کا نام ایان ہے تو ہاں اگر آپ کا نام عمران ہے تو نہیں...
یقین نہیں آتا تو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ نمبر 550/2015 کا ریکارڈ ملاحظہ فرمائیں
آپ بے ساختہ کہہ اُٹھیں گے کہ"ارسلان بیٹا ان کیسوں کو آپس میں لنک کر دو" /1
جون 2015 میں راولپنڈی کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس کے دوران مزاحمت کرنے پر گھر کے مالک قتل کر دیے گئے
مقول کا نام اعجاز حسین تھا اور وہ محکمہ کسٹم کے وئیر ہاوس میں تعینات ایک انسپکٹر تھے
واقعہ کی ایف آئی آر مقتول کے بھائی کی مدیت میں تھانہ وارث خان میں درج ہوئی
/2
اس ایف آئی آر میں ہمارا یعنی مسماۃ ایان کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں تھا
اور کیوں ہوتا؟
مقتول انسپکٹر اعجاز نہ تو ہمارے مقدمے کے تفتیشی تھے نہ گواہ، حتی کہ واقعہ کی رات کو ائیرپورٹ تک پر موجود نہ تھے
اسی لیے اُن کا نام 15 مارچ 2015 کو داخل کیے گئے تتمہ چالان میں شامل نہیں تھا /3
Read 15 tweets
Sep 12, 2022
ڈاکٹر پرویز ہودبھائے صاحب @PervaizHoodbhoy بہت ساری تعلیمی ڈگریاں حاصل کرتے کرتے بدقسمتی سے آپ انسانوں کی طرح بات کرنا بھول گئے ہیں 🖤
اللہ تعالیٰ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
🕋👆🏼💯 /1
آپ نے بہت سی منفی باتیں بغیر ثبوت کے کہی جن سے کچھ منطقی سوالات پیدا ہوتے ہیں👇🏼
1) آپ نے کہا اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم کو ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں داخلہ کیسے ملا 🤔
یہ ان کا مقدر تھا اللہ تعالیٰ نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا✌🏼
آپ کو حسد کیوں ہو رہا ہے؟ /2
2) آپ نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹو مرحوم ہارورڈ یونیورسٹی @Harvard میں منشیات کا استعمال کرتے تھے اور وہ منشیات Diplomatic Pouch میں فراہم کی جاتی تھیں 🤔
کیا آپ پرویز صاحب @PervaizHoodbhoy منشیات فراہم کرنے والے Diplomats کے Delivery Man تھے؟ یا آپ خود بھی نشہ کرتے تھے؟ /3
Read 7 tweets
Sep 6, 2022
پاکستان میں ​سوشلزم کے مروجہ برانڈ سے ہمیں وہی اختلاف ہے جو فیمینزم کے مروجہ برانڈ سے ہے
دونوں اشرافیہ کا ٹائم پاس ہیں اور بالترتیب محکوم طبقات اور عورتوں کے فائدے سے زیادہ نقصان کر رہے ہیں
فیمینزم پر بات پھر سہی
آج سوشلزم اور اس کے حالیہ داعی @BhuttoZulfikar پر کچھ باتیں /1 Image
پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جِس میں @BhuttoZulfikar سندھ کے کسی متاثرہ علاقے میں بغیر پیرہن شلوار گھٹنوں تک چڑھائے غرباء کی امداد میں مصروف نظر آتے تھے
کئی پاکستانیوں کی طرح یہ تصویر دیکھ کر ہمارا بھی دِل پسیجا /2 Image
سوچا کہ بیچارہ کس آفت میں اپنے لوگوں کے بیچ موجود ہے، واقع ہی اس کے دل میں ان کا درد ہے وغیرہ وغیرہ
مگر پھر آنے والے دنوں میں چند مخصوص طبقوں کی جانب سے ایک منظم مہم دیکھنے میں آئی جس کا مقصد واضع تھا یعنی @BhuttoZulfikar کو بھٹو صاحب کے حقیقی سیاسی وارث کے طور پر مارکیٹ کرنا /3 Image
Read 25 tweets
Sep 5, 2022
اگر پاکستان کے 3 بار وزیر اعظم رہنے والے محترم نواز شریف @NawazSharifMNS اور پاکستان کے سابق صدر محترم آصف زرداری @AAliZardari حقیقت میں Corrupt ہیں تو آپ عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI نے اپنے چار سالہ منحوس دور حکومت میں پاکستانی عوام کو کوئی ثبوت کیوں نہیں دکھایا؟
/1
اب آپ جیسا نااہل، منافق اور ہمارے پیارے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا Scammer ہمیں یہ بتائے گا کہ ہماری قابل احترام اور عزیز ترین پاک فوج @OfficialDGISPR میں محب وطن کون ہے اور کون نہیں Absolutely Not 🚫
/2
عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI آپ نے ہمارے مادر وطن پاکستان و پاکستانی عوام کے ساتھ جو کچھ بھی کیا اب اس کا Payback Time ہے!
آپ دوسروں کے بارے میں پھیلائے گئے تمام جھوٹ تو ثابت نہ کر پائے لیکن ایک چیز آپ نے پوری دنیا کے سامنے ثابت کر دی کہ Your The Biggest Loser Ever
/3
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(