موجودہ نظام میں جن وجوہات کی بنا پر پیٹرول کی قیمت پچھلے بائیس سالوں میں 26 سے بڑھ کر 180 تک پہنچی ان میں سے اکثر خلافت میں موجود ہی نہیں ہونے، جس کا آسان سا مطلب یہی ہے کہ خلافت میں پیٹرول سستا ہوگا. 1/7 #PetrolDieselPrice
1) پاکستان میں تیل کی پیداوار ضرورت سے کم ہے، جبکہ ایران یا سعودی عرب کے تیل پر پاکستان کا کوئی حق نہیں. خلافت میں کیونکہ مسلم ممالک اس طرح nation states میں بٹے ہوئے نہیں ہوں گے تو تیل کے ذخائر امت کی ضروریات سے زیادہ ہوں گی. 2/7
2) موجودہ نظام میں تیل ہو یا کوئی اور معدنی ذخائر کی نجکاری ہونا، ان کا چند سرمایاداروں کے ہاتھوں میں محدود ہونا ناصرف جائز بلکہ پسندیدہ ہے. خلافت میں اس کے برعکس ایسا حرام ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق مسلمان آگ، پانی اور چراہ گاہوں میں شراکت دار ہیں3/7
3) موجودہ سرمایادارانہ نظام میں ہماری fiat کرنسی ڈالر کے ساتھ منسلک ہے، جس کی وجہ سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوتا جبکہ خلافت میں کرنسی کی بنیاد سونا اور چاندی ہوگی جس کا نتیجہ ایک متوازن اور برقرار رہنے والی قیمت ہوگی. 4/7
4) موجودہ نظام میں حکمرانوں کو اجازت ہے کہ جب چاہے، جتنا چاہے سیلس ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی وغیرہ بڑھا دیں. اس کے برعکس خلافت میں مسلمانوں کی مال کی حرمت ہوتی جس پر ٹیکس کے نام پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں ہوتی. 5/7
۵) موجودہ نظام میں حکومت بجٹ، سبسڈی، معاشی پالیسیز کا نفاذ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے استعماری ادارے کے مطابق کرتے جن کا مقصد عوام کی فلاح کے بجائے مغربی اہداف کا حصول ہوتا. اس کے برعکس خلافت میں مسلمان اپنی معاشی پالیسیز میں مکمل خود مختار ہوتے. 6/7
اس کے علاوہ بھی کئی وجوہات پر بات ہوسکتی، لیکن بات وہی ہے کہ اللہ کے احکامات پر قائم خلافت میں ناصرف مسلمانوں کی آخرت سنورتی بلکہ دنیا کے مسائل بھی حل ہوتے.
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یاد رہے یہ اردگان حکومت ہی تھی جس نے پاکستانی اور اسرائیلی وزرا خارجہ کی تاریخی طور پر پہلی اعلانیہ ملاقات انقرہ میں کروائی تھی۔ کچھ لوگ ایسا کرنے پر مشرف کو لعنت ملامت کرتے ہیں جبکہ اردگان کو حکمت و فہم کا لازوال باب (ب سے) قرار دیتے ہیں۔ 1/6
ان کے نزدیک امارات کے اسرائیل سے تعلقات حرام ہیں اور ایسا کرنے پر اردگان کا دھمکیاں لگانا بہادر، نڈر اور ولی ہونے کی نشانی ہے، لیکن خود قابض اسرائیلی حکمران کو مہمان بنا کر عزت و اکرام دینا تو عین وقت کا تقاضہ اور مسلمانوں کے وسیع تر مفاد میں ناگزیر ہے۔ 2/6
ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیونکہ ہم کسی حکمران یا عمل کو پرکھنے کا معیار اللہ کے احکامات کو بنانے کے بجائے اپنی پسند یا نا پسند شخصیت کو بنا لیتے ہیں۔ اسی لیے اردگان ایک عمل کرے تو اس کا دفاع کرتے ہیں اور وہی عمل کوئی کرے تو وہ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ 3/6
The current system in Pakistan produced one corrupt government after another is a simple fact which you can't deny. Let's see the past 40 - 50 years PTI, PPP, PMLN, Musharaf, Zia all were corrupt. So please stop denying facts. Democracy, Dictatorship both produced corruption!1/11
"matters of Constitution are not matters of religion/faith*
Another Westernized Muslim, repeating western concept of separation b/w state & religion. In Islam there isn't any such distinction, Quran & Sunnah address everything including politics,economics, social system,etc2/11
*You have to abide by them whether you like them or not*
No we don't. Prophet ﷺ propagated Islam in Makkah where idols were considered gods,Riba was considered trade, discrimination on the bases of color/tribe/lang was norm but Prophet didn't abide by it, he challenged it! 3/11
لبرلز آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ اپنے زوال میں عثمانی خلافت نے ٹیپو سلطان کی مدد نہیں کی لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ اپنے عروج میں انہوں نے لیبیاء کو مغربی حملوں سے بچایا تھا. وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ زوال کے وقت عثمانیوں نے مغرب سے قرض لیے لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ 1/7
زوال میں بھی خلافت اتنی طاقتور تھی کہ امریکہ ان کو ٹیکس دیتا تھا. وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ عثمانیوں کے خلاف بغاوتیں ہوئی لیکن یہ نہیں بتائیں گے کی البانیہ، بوسنیا اور kosovo میں لاکھوں لوگوں نے ان کے دور حکومت سے متاثر ہو کر ہی اسلام قبول کیا. 2/7
وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ مغرب سے آئی ترک نسل پرستی کی وجہ سے غیر مسلم قتل ہوئے لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ انہوں نے یورپ کے لاکھوں یہودیوں کو ناصرف پناہ دی بلکہ ان کو اسرائیل سے قبل عروج بخشا. 3/7
Mera Bhai, Mera Dost, Mera Jigri, Sadiq is missing from 3 weeks. He is a down to earth person, a great friend, an obedient son & a caring husband. He was recently married & his father passed away during Covid. #WhereIsSadiq? #endenforceddisappearances
He completed his matriculation from Nasra School & everyone in school remembers him as a simple, talented student. Everyone from his neighborhood to his batch mates during CA studies, from his colleagues in accountancy firms to cousins, know how simple & loving he was.
Meeting him was always a learning experience. His critical thinking and good knowledge on Islam always generated healthy discussions. He was strong about his religious commitments, and was vocal for his support to the cause of Pakistan’s foundational ideology..