فوج کےخلاف بکواس کرنےوالوں کےخلاف ایکشن شروع ہو گیا۔بہت ہی زبردست فیصلہ ہے @OfficialDGISPR اور کسی بھی صورت میں انہیں معاف نہیں کرنا چاہئے،وہ مرد ہو یا عورت،وہ گھر بیٹھا ہو یا ایوان میں،بلا تفریق کاروائی ہونی چاہیےتاکہ کوئی بھی ایمان مزاری کےخلاف #FIR کو سیاسی انتقام کا
👇🏻
نہ دےسکے
اب ان تمام بکواس کرنےوالوں پر بھی #FIR درج ہونی چاہئے جنہوں نےاپنی سیاست کو چمکانےکےلئےاداروں کو بدنام کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑی،بیشک وہ مرد ہو یا عورت،وہ گھر پر ہو یا ایوان میں،ان سب کےخلاف بلا تفریق #FIR درج ہونی چاہئےوہ مریم نواز ہو یا فضل الرحمن،ایاز صادق ہو
👇🏻
یا زرداری،وہ بلاول ہو یا ماما قدیر،وہ بیروکریٹ ہو یا جج کسی کو بھی کسی قسم کی رعایت نہیں دینی چاہئے۔ان سب کےخلاف ایکشن میں تمام پاکستانی اپنےاداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔اور اگر یہ #FIR صرف ایمان مزاری تک محدود رہی تو اس #FIR سے عوام میں سیاسی انتقام کا ہی تاثر جائے گا،
👇🏻
جو کسی بھی صورت میں نہ ملک کے اور نہ ہی اداروں کے مفاد میں ہوگا۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
I want to make it clear to all Palestinian brothers that in the case of the government in Pakistan,apart from the occupation mafia, all Pakistanis stand with their Palestinian brothers,sisters, mothers till the end. A change of government cannot change
the sentiments of the Pakistani people. We stand with you to the last breath. The Palestinians should not be disappointed with the group occupying Pakistan, they should not be discouraged but continue the independence movement with a new dimension and spirit.
We are with you Palestinian brothers are not separated from each other,you have to show the world that a few traitors can fall like ripe fruits in the swing of Israel and we or our freedom movement cannot be suppressed.Except for a few dozen traitors,
ن لیگ جب بھی حکومت میں آئی تو انڈیا کےتعاون سےاسرائیل کے ساتھ بیک ڈور رابطے بحال کیے،جس کا کل اسرائیلی صدر نےخود تصدیق کر دی۔ابھی بھی خبریں گردش میں ہیں کہ فضل الرحمن کی سعودی عرب میں اسرائیلی وفد کےساتھ ملاقات طے ہے۔یاد رہے فضل الرحمان ڈرون حملوں کے اجازت
نامے پر دستخط کا اعتراف ایک ٹی وی انٹرویو میں کر چکا نیز وکی لیکس بھی بتا چکا کہ فضل الرحمن امریکی سفیر کی منتیں کرتا رہا تھا وزیراعظم بنوانے کیلئے کہ مجھے بنا دو آپکا خادم بن کر رہونگا۔
اسرائیل کا دورہ کرنے اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کرنے والا گروپ جس میں ایک احمد قریشی ہے۔
👇🏻👇🏻
احمد قریشی اس وقت پی ٹی وی میں سرکاری ملازم بھی ہے اور 23 مارچ کی پریڈز میں پچھلے دس برس سے کمنٹری بھی کر رہا۔
دوسری انیلہ ہے جس کے مریم نواز اور ن لیگ سے تعلقات ڈھکے چھپے نہیں۔
اس پورے گروپ کو پرائم ٹائم میں جیو پر ائیر ٹائم مل رہا اس امپورٹڈ حکومت میں امن کی آشا طرز پر
👇🏻👇🏻
عمران خان کو انہوں نے نظر بند کرنے کا پروگرام ملتان جلسے کی رات بنایا اور اس کے لیے انہوں نے آئی جی تبدیل کرکے بنی گالہ فیلڈنگ سیٹ کردی لیکن عمران خان کو پہلے ہی پتہ لگ گیا تو عمران خان نے اپنی سٹریٹجی تبدیل کی اور پشاور نکل گیا۔
اس کے بعد عام کارکنوں اور عوام کو کہہ دیا گیا بلکہ سمجھا دیا گیا کہ آپ لوگ اسلام آباد پہنچیں۔۔اور اسلام اباد ملیں گے۔ رستے بند ہوسکتے ہیں، پٹرول اور نیٹ بند ہوسکتا ہے لہذا عوام سمجھ دار تھی3 دن پہلے ہی اسلام آباد پہنچ گئی۔
ایک عورت کہتی ھے کہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی، کہ مرد اللّه رب العزت کی خوبصورت ترین مخلوق ھے.
وہ اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچوں کیلئے قربان کرتا ھے
یہ وہ ہستی ھے جو پوری کوشش کرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے
لیکن اس قربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتی ھے
اگر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھر سے باھر قدم رکھے تو بے پرواہ
اور اگر گھر میں رھے تو سست اور بیکار
اگر بچوں کو غلطی کی وجہ سے ڈانٹے تو وحشی
اگر بیوی کو نوکری سےروکےتو متکبر اور رعب جمانے والا
اگر ماں سےدلجوئی کرے تو
ماں کا لاڈلا
اور اگر بیوی سے پیاری باتیں کرےتو بیوی کا مرید
اس کے باوجود مرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچوں کو ھر اعتبار سےخود سے بہتر دیکھنا چاہتا ھے
باپ وہ ھستی ھے جو اپنےبچوں سےنا امیدی کے باوجود عشق کرتا اور ہمیشہ ان کی بہتری کےلئےدعا کرتا ھے
ایک وقت تھا جب غربت نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے تھے،اس وقت کسی دوسرے بچے کے پاس سائیکل پر پیچھے بھی بیٹھ جانے کی کوشیش کرتا ،کہتا، نہیں بیٹھو،پنجرہ ٹیڑہ ہو جائےگا۔
کبھی اللّه سے شکوہ نہیں کیا کبھی اللّه کی رحمت سےمایوس نہیں ہوا،اللّه سےہر کسی کو بہتر سےبہترین خیر بھری چیز
👇🏻👇🏻
عطاءکرنےکی دعا کرتا تھا،اور کرتا ہوں،کبھی بھی اللّه رب العزت کیطرف سےکسی دوسرےانسان کو عطاء کردہ نعمتوں پر دل میں حسد کو جگہ نہیں دی کہ اس کو عطاء کردہ نعمت مجھےکیوں میسر نہیں۔
پھر کیا تھا؟
اللّه نےمجھےبہتر سےبہترین ہر وہ چیز عطاء کی جس کا میں نےکبھی تصور بھی نہیں کیا تھا،
👇🏻👇🏻
میں کیا ہوں، میرا کوئی کمال نہیں ، میٹرک میں تین دفعہ فیل ایک نالائق سٹوڈنٹ رہا ہوں۔ میٹرک بھی بورڈ عملہ نے ترس کھا کے پیپرز لکھ کر دیے پاس کروا دیا تھا، کالج جانےکےبجائےعملی زندگی میں کچھ کرنے کےلئےمکمل طور پر آزاد ہوا۔میرے لئےکبھی میٹرک تک پڑھائی کوئی مسلہ نہیں بنا،
شائد آپ میں سے کسی کو وزیرستان کے'ماچس کلے'کا نام یاد ہوگا۔یہاں کی عورتیں اور بوڑھیاں بارود آٹے کی طرح گوندھتی تھیں۔یہ اس کام کےپیسےلیتی تھیں۔ لوگوں کےچیتھڑے اڑانے کے لیے بارود میں چھرے ملانے والی مائیں،
بہنیں زیادہ ماہر سمجھی تھیں کیوںکہ یہ مشکل کام ہوتا ہے۔ یہ 5 سے 10 ہزار کی دہاڑی لگا لیتی تھیں۔ نہ صرف پیسے کماتی تھیں بلکہ ان میں ثواب کمانے کا بھی مقابلہ ہوتا تھا جو اس بنیاد پر ہوتا تھا کہ ان کے تیار کیے گئے بارود سے کتنی جانیں گئیں۔
جب آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور عوام کو وزیرستان خالی کرنے کا کہا گیا تو افغانستان فیملیوں سمیت جانے والے سب سے زیادہ ماچس کلی کے 'مسنگ پرسنز' تھے۔ کچھ لوگ بنوں وغیرہ آکر پناہ گزین ہوگئے۔آپریشن میں یہ گاؤں تقریباً سارا ہموار کر دیا گیا کیونکہ کوئی ایسا گھر نہ تھا