@ImranRiazKhan الطاف حسین بھائی ایک حقیقت ہیں کراچی انکا آبائی شہر ہے مہاجر قوم انکے شہر کی اپنی قوم ہے کراچی و سںندھ کےدیگر شہری علاقےمہاجروں کے ہیں،کراچی معیشت کی شہہ رگ ہےشہر کراچی کاحقیقی مینڈیٹ الطاف حسین بھائی کا تھا۔۔۔
@ImranRiazKhan جسےچراکر غیرمقامی افراد کو دان کردیا گیا،جو ہمارا حق تھا وہ دوسروں کو پلیٹ میں رکھ کردیدیا گیا،جنھوں نےآکر بتادیا کہ انہیں شہر کراچی سے کوئی مطلب نہیں مطلب ہےتو شہرکی کمائی سے مطلب ہےجنھوں نے کراچی کو قبرستان بنادیا، اب اگر الطاف حسین بھائی واپس آتےہیں ہیں۔۔۔
@ImranRiazKhan تو انکا جائزحق ہےانکا شہر ہے انکےلوگ ہیں انکی مقامی قیادت ہے جنھوں نے شہربنایا، جنھوں نے جنگل بیابان شہرکو بنایااور پھراسے بسایا، اور جہاں سب اپنےمقامی لوگ ہیں،جنھیں اپنوں کی اشد ضرورت ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کو باقائدہ منصوبے کی تحت لایا۔۔۔
@ImranRiazKhan گیاہمارا حق مارا گیاہمیں دیوار سے لگایا گیا اب اگر ہمیں ہمارا حق واپس ملتا ہےتوواضع طور پر کہہ رہی ہوں کوئی ہم پر احسان نہیں کررہا ہے ہمارا جسئز حق ہےہمیں اپنےقائدسے محبت ہے ہمیں ہماری مقسمی قیادت چاہئےکراچی لاوارث ہے، بےآسرا ہے کوئی والی
وارث نہیں ہمارا۔۔۔
@ImranRiazKhan مسئلہ یہ ہےکہ کراچی پرحکومت سب کوکرنی ہے لیکن کراچی اورکراچی والوں کے حقوق کی پاسداری کوئی نہیں کرنا چاہتا، ہمیں بےآسرا کردیا گیاہے
اب اسطرح کی ٹوئٹ کرکے ہمارے زخموں پر نمک چھڑکا جارہا ہے
"ارے مسٹر یوتھئیے"
عمران ریاض !
سنو !
کراچی ہمارا ہےہمارا
ہم مہاجروں کا
@ImranRiazKhan کراچی کی حکومت، اسکے نمائندے،
اسکامینڈیٹ الطاف حسین کا ہے
صرف الطاف حسین کا،
کسی کے باپ کانہیں،
سمجھے؟؟؟
ایک تو ہمارا حق مارا
دوسرے ہمیں دیوار سےلگایا
تیسرا ہم پراحسان جتانایاسنانا
کیوں بھئی؟
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؟
واہ عجب تیرا دستور ہے
عجب تیری حکایتیں
@ImranRiazKhan ہمیں ہمارا چرایا ہواچھینا ہوا دبوچاہوا حق واپس ملےتوبجاطورپرملنا چاہئےبلکل ملنا چاہئےمقامی قیادت کو دیوار سےلگاکرکبھی غیرمقامی قیادت کاٹیسٹ ٹیوب منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا،کیونکہ دنیا جانتی ہے
اصل، اصل ہوتا ہے
اور نقل صرف نقل ہوتا ہے
اوراصل مضبوط طاقتور ہوتاہے
@ImranRiazKhan جبکہ نقل کمزور،اصل پرنقل طاری
کرکے کبھی دیرینہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکتےکیونکہ
اصل کی پکار
نقل کوللکار کر رکھ دیتی ہے
ہمیں ہمارا قائد ملےگا انشاء اللہ ملےگاکیونکہ ہم حق ہیں حق پرباطل زیادہ دیر ٹھہیرنہیں سکتا
جئےالطاف جئےمہاجر
کراچی صرف مہاجرکا
کراچی صرف الطاف کا
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan جی جناب،
سن لیں پڑھ لیں اور سمجھ لیں کہ ہم کون ہیں اور ہم نے کیا سہا ہے، جتنا ہم نے سہا ہے اتنا لکھنے بیٹھی تو الفاظ ختم ہوجائینگےلیکن ظلم جبر و زیادتی کی داستان پھر بھی
ختم نہیں ہوسکےگی۔
ہمارےقائد "حق پرست" ہیں
اور ہم انکے دیوانے
"وفا پرست" کہلاتےہیں
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan ہم نے لندن سے بیٹھکر بھی حق و باطل کی جنگ لڑی ہے اور پاکستان میں بیٹھ کر بھی ظلم جبر زیادتی سہی ہے،
ناحق ریاستی آپریشنزہم پر ہی ہوئے ناں؟
نسل کشی مہاجرقوم کی ہوئی ناں؟
میرےقائد نےاپنےخاندان میں اپنےسگے جواں سال بھتیجےاور بڑےبھائی کی شہادت دیکھی ہےجو بےقصورتھے
@SafiAhmedFaroo1@ImranRiazKhan جنکا جرم صرف الطاف حسین کا
بھائی بھتیجا ہونا تھا کیونکہ انکی رگوں میں "حسینی" خون گردش کررہا تھا جنکا کوئی سیاسی پس منظر بھی نہیں تھا، میرے قائد نے اپنی مہاجر قوم کے ہزاروں نوجوانوں بزرگوں، ماؤں بہنوں کے جنازےدیکھے ہیں، جنھیں صرف مہاجر ہونے کی سزا دی گئی۔۔
گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇 #StopBlamingMQM #Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں
ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇 #StopBlamingMQM #Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے
ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد
@DrDanish5 "میرا سوال ہے کہ"
کیا پابندیوں صرف مہاجروں کے قائد جناب الطاف حسین بھائی پرلگائی جائیں گی؟ کیونکہ وہ پنجابی سرائیکی نہیں؟ تحریر، تقریر، تصویر پر پابندی صرف اس لئے کہ انھوں نے حق کا علم بلند کیا؟ پاکستان میں آخرکب تک یہ اندھا قانون نافذ رہے گا؟ #AltafHussain #Mqm @AltafHussain_90
@DrDanish5@AltafHussain_90 پاکستان میں کب تک دوہرا معیارانصاف ہوتارہےگا؟ آخرکب تک سگاسوتیلا لاڈلا، اپنا پرایا کا کھیل ہوتا رہےگا؟
ایک طرف عمران نیازی ہےجو اپنی حکومت و کرسی واپس لینےکےلئے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کررہا ہے، جھنڈے جلوا رہاہے
فوج کو گالیاں دےرہاہے
@DrDanish5@AltafHussain_90 دوسری طرف الطاف بھائی ہیں جنھوں نےکبھی الیکشن نہیں لڑاصدر وزیراعظم، سینیٹر،وزیراعظم،گورنر، بننا تودور کی بات کبھی سٹی کونسلربننےکی خواہش تک نہیں کی،وہ جنھوں نےصرف اپنی قوم کی بقاء کی بات کی جنھوں نےقوم پر ہونے والے مظالم پر آواز حق بلند کی،
میں نے پی ٹی آئی کے پرستاروں میں ایک بات مشترک دیکھی ہے۔ چاہے ان کا تعلق پنجاب سے ہو۔ چاہے وہ دوست پشتو بولتے ہوں۔ چاہے وہ بھائی کراچی
والے ہوں، چاہے رجعت پسند ہوں یا پھر وسیع النظر۔
چاہے انکا تعلق شوبز سے ہو، یو ٹیوبرز ہوں، اینکرز، صحافی یا پھر خواہ کسی بھی صنف سے تعلق ہو، ملک میں رہ رہے ہوں یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا غیر تعلیم یافتہ، اپنے دوست ہوں یا دوستوں کے دوست ہوں۔
@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے
"انصاف کا تقاضہ ہے"
ازقلم: سارہ (ربیل)
ہمیں ایک ہی ملک میں دوہرا انصاف ناقابل قبول ہے، انصاف ہمیشہ برابری کی بنیادوں پر ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو بغاوت سر اٹھاتی ہے ایکطرف سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی پراسرار خاموشی اور دوسری طرف مکمل
نظرانداز کرنا سوالات جنم دے رہا ہے
تعصب سے بالاتر ہوکر سوچئے
برابری کے حقوق پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہیں زبان رنگ نسل مسلک مذہب سے بالاتر ہوکے سوچنا پڑتاہے
تب ہی عوام متحد ہوکے جیتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر انتشار
پھیلتا ہے
مایوسی پھلیتی ہے نفرت کا پودا پروان چڑھتا ہے لوگوں کے دلوں میں طوفان پنپتا ہے لاوا ابلتا ہے آگ بھڑکتی ہے اور جب یہ لاوا ابل جاتا ہے تو بہت کچھ مٹ جاتا ہے بہت کچھ تباہ ہو جاتا ہے جو قوم ملک و عوام کے مفاد میں قطعی نہیں ہوتا اس طرح بگاڑ پیداہوتاہے