Rebel⚡ Profile picture
May 28 17 tweets 14 min read
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جی جناب،
سن لیں پڑھ لیں اور سمجھ لیں کہ ہم کون ہیں اور ہم نے کیا سہا ہے، جتنا ہم نے سہا ہے اتنا لکھنے بیٹھی تو الفاظ ختم ہوجائینگےلیکن ظلم جبر و زیادتی کی داستان پھر بھی
ختم نہیں ہوسکےگی۔
ہمارےقائد "حق پرست" ہیں
اور ہم انکے دیوانے
"وفا پرست" کہلاتےہیں

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہم نے لندن سے بیٹھکر بھی حق و باطل کی جنگ لڑی ہے اور پاکستان میں بیٹھ کر بھی ظلم جبر زیادتی سہی ہے،
ناحق ریاستی آپریشنزہم پر ہی ہوئے ناں؟
نسل کشی مہاجرقوم کی ہوئی ناں؟
میرےقائد نےاپنےخاندان میں اپنےسگے جواں سال بھتیجےاور بڑےبھائی کی شہادت دیکھی ہےجو بےقصورتھے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan جنکا جرم صرف الطاف حسین کا
بھائی بھتیجا ہونا تھا کیونکہ انکی رگوں میں "حسینی" خون گردش کررہا تھا جنکا کوئی سیاسی پس منظر بھی نہیں تھا، میرے قائد نے اپنی مہاجر قوم کے ہزاروں نوجوانوں بزرگوں، ماؤں بہنوں کے جنازےدیکھے ہیں، جنھیں صرف مہاجر ہونے کی سزا دی گئی۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan کبھی ہمیں شناختی کارڈ دیکھکر گولیاں ماری گئیں، کبھی اردو بولنے پر ماورائے عدالت قتل کردیا گیا، کبھی اپنا حق مانگنے پر زندہ درگو کردیا گیا تو کبھی اپنے قائدکا ساتھ دینے پر پابند سلاسل کردیا گیا، کبھی تعصب
کا نشانہ بنایا گیا تو۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan کبھی نفرت سے دیوار میں چنوا دیا گیا کبھی بزرگوں کی مسخ شدہ لاشیں ویرانوں میں پھینکی گئیں تو کبھی جواں لاشے تیزاب سے جلا کر جنگل بیابانوں میں دفناد دیئے گئے
کبھی بہنوں کی ردائیں قدموں تلے روندی گئیں تو کبھی ماؤں کے سینوں سے لگے ہاتھوں میں اٹھے۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan قرآن پاک کی بےحرمتی کرتے ہوئےسینے سےلگےقرآن پاک پرسیدھے فائرکرکے
ماں بہنوں کوشہید کردیاگیاکبھی ہمیں نفرت سےدیوار سے لگایاگیا اس پر
پھر ہم پنج عیبیوں کےالزامات سہیں؟ کیوں سہیں؟ ہم پنج عیبی تو ہیں نہیں کہ فوج کو گالیاں دیں برا بھلا کہیں کرسی واقتدارکےحصول کےلئے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan فوج کے خلاف سازشیں کریں، فوج میں دو گروپس بنوا کر کٹنوں فتنوں کی طرح انہیں لڑوائیں دنگا فساد کروائیں، قوم کو مذہب کا "ٹچ" دیکر پاگل بنائیں، توہمارے اوپر کوئی ایکشن نہیں کیا جائےگا ہمیں ہاتھ بھی نہ لگایا جائے، پولیس وین سائرن بجاکر ہماری گلی
سے گزر جائے گی،

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan پرتشدد مظاہرے کرنے پر ہمارے اوپر صرف آنسو گیس پھینکی جائے گی، ربڑ کی گولی تک نہیں چلائی جائےگی، نہ ریجرز آئے گی نہ فوج ہمیں اٹھا کرلے جائےگی، راتوں رات عدالتیں سج جائیں گی، ہمارے سر پرہاتھ رکھکر ہمارے حق میں عدالتی آرڈرز پاس کیئےجائینگے،
نہیں جناب عالی نہیں،

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہمارےساتھ ایسا کبھی نہیں ہوگا
ہمیں توسیدھا سولی پر چڑھایاجائےگا
ویرانوں سےہماری مسخ شدہ لاشیں ملیں گی ہم ماورائے عدالت قتل کردیئے جائیں گےجعلی پولیس مقابلوں میں ہمیں مار دیا جائےگا،ہماری املاک زمین جائیداد کاروبار پر قبضہ ہوجائے گا
ہماری نسل کشی کی جائے گی۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہم پرایک اور نام نہاد ریاستی آپریشن شروع کردیا جائےگاعدالتوں میں چلنے والے کیسز میں ہمیں تاریخ پر تاریخ دیکر تاعمر ہم پر تشدد کرکے زنداں میں ڈال دیا جائےگا ہمارے ورثاء کو کنگال کردیا جائے گا آواز بند رکھنے کے لئے ڈرا دھمکا کر ہمارا منہ بند کر دیا جائے گا۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہمارے ساتھ تو کیا، میں لکھکر دینے کو تیار ہوں کہ ہماری آنے والی ہزار نسلوں تک کے ساتھ وہ سلوک روا نہیں رکھا جائے گا جو پنجاب کے پنجابیوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے وجہ یہی ہے کہ ہم قیام پاکستان کے وقت سے آج تک۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ہزاروں لاکھوں جانوں کا نذرانہ، قربانیاں دینےکے بعد بھی ہم لاڈلے نہیں ہیں اپنے نہیں ہیں، لاوارث سوتیلے سمجھےجانےوالےاحساس محرومی کاشکار ہیں اس ملک میں رائج فرسودہ دوہرےمعیار انصاف سے
پریشان اور نالاں ہیں
ارے جناب،
ہم نےحق و باطل کی جو
جنگ لڑی ہے بجاطور لڑی ہے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan ظلم جبرزیادتی
نفرت حقارت سہہ کر لڑی ہے
پردےمیں چھپ کریا آقاؤں کےآشیرباد لیکرنہیں لڑی، بوش پالش کرکےبھی نہیں لڑی،سوٹ کیس بھرکےپیسے لیکر بھی نہیں لڑی، ہم لاڈلے بھی نہیں ہمارے ساتھ عدلیہ نہیں،
فوج نہیں
میڈیا نہیں
ادارے نہیں
ہم تن تنہاء باطل کی
جنگ لڑ رہے ہیں

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan اتنا سہہ کربھی ہم اپنے پیروں پر
کھڑے ہیں ماشاء اللہ
ہم نے پاکستان بنایا
ہم پاکستان کی شہہ رگ
ہم 75٪ ریونیو دینےوالے
ہم پرہی من گھڑت الزامات؟
کس لئے؟
صاف سن لیجئے
ہم کسی کو جوابدہ نہیں
کیونکہ نہ ہم کسی کاکھاتےہیں
نہ ہم کسی سےمانگتے ہیں
نہ ہم پر کسی کا احسان ہے

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@SafiAhmedFaroo1 @ImranRiazKhan البتہ ہمارا احسان پنجابیوں پرہے
ہم اپنے خون پسینے کی کمائی دیتے ہیں تو پاکستان کی چکی چلتی ہے ہم خوددار مہاجر قوم ہیں ہم پاکستان کو پالتے ہیں یہی واحد جواب آپ سب پنجابیوں کے ہر سوال کا جواب تصورکیاجائے اور آپکی تشفی
کے لئے کافی ہونا چاہئے۔

جئےالطاف جئےمہاجر

#ظلم_صرف_کراچی_میں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

May 28
@ImranRiazKhan الطاف حسین بھائی ایک حقیقت ہیں کراچی انکا آبائی شہر ہے مہاجر قوم انکے شہر کی اپنی قوم ہے کراچی و سںندھ کےدیگر شہری علاقےمہاجروں کے ہیں،کراچی معیشت کی شہہ رگ ہےشہر کراچی کاحقیقی مینڈیٹ الطاف حسین بھائی کا تھا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan جسےچراکر غیرمقامی افراد کو دان کردیا گیا،جو ہمارا حق تھا وہ دوسروں کو پلیٹ میں رکھ کردیدیا گیا،جنھوں نےآکر بتادیا کہ انہیں شہر کراچی سے کوئی مطلب نہیں مطلب ہےتو شہرکی کمائی سے مطلب ہےجنھوں نے کراچی کو قبرستان بنادیا، اب اگر الطاف حسین بھائی واپس آتےہیں ہیں۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
@ImranRiazKhan تو انکا جائزحق ہےانکا شہر ہے انکےلوگ ہیں انکی مقامی قیادت ہے جنھوں نے شہربنایا، جنھوں نے جنگل بیابان شہرکو بنایااور پھراسے بسایا، اور جہاں سب اپنےمقامی لوگ ہیں،جنھیں اپنوں کی اشد ضرورت ہے، 2018 میں پی ٹی آئی کو باقائدہ منصوبے کی تحت لایا۔۔۔

#ظلم_صرف_کراچی_میں
Read 10 tweets
May 18
"جو دل نے کہا بس وہی کہہ دیا"
ازقلم : (سارہ ربیل)

گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے یہ گردن
ہماری کٹی۔۔۔۔۔۔!!
پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے
یہ اہلِ چمن۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
"ہم مہاجر ہیں"
جی ہاں ہم مہاجر ہیں،
ہمیں فخر ہےکہ ہم مہاجر ہیں

ہم مہاجر قوم کے بیٹےبیٹیاں ہیں،
ہمارےآباؤ اجداد نے ہزاروں لاکھوں جانوں کی قربانی دی تھی، تب بناتھا
یہ پاکستان،نہیں بھولیں کہ اسکی زمین میں مہاجرماؤں بہنوں بیٹوں بیٹیوں بزرگوں کا
خون شامل ہے
👇
#StopBlamingMQM
#Open90
اس زمین پاک کو ہمارےخون سےسینچا گیاتھالیکن افسوس صد افسوس کہ ہم زمیں کےوارث تسلیم نہیں کئے جاتے

ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا
کتنی ملاقاتوں کے بعد

کب نظر میں آئے گی
بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے
کتنی برساتوں کے بعد

#StopBlamingMQM
#Open90
Read 25 tweets
May 14
@DrDanish5 "میرا سوال ہے کہ"
کیا پابندیوں صرف مہاجروں کے قائد جناب الطاف حسین بھائی پرلگائی جائیں گی؟ کیونکہ وہ پنجابی سرائیکی نہیں؟ تحریر، تقریر، تصویر پر پابندی صرف اس لئے کہ انھوں نے حق کا علم بلند کیا؟ پاکستان میں آخرکب تک یہ اندھا قانون نافذ رہے گا؟
#AltafHussain
#Mqm
@AltafHussain_90
@DrDanish5 @AltafHussain_90 پاکستان میں کب تک دوہرا معیارانصاف ہوتارہےگا؟ آخرکب تک سگاسوتیلا لاڈلا، اپنا پرایا کا کھیل ہوتا رہےگا؟
ایک طرف عمران نیازی ہےجو اپنی حکومت و کرسی واپس لینےکےلئے پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کررہا ہے، جھنڈے جلوا رہاہے
فوج کو گالیاں دےرہاہے

#Mqm #AltafHussain
@AltafHussain_90
@DrDanish5 @AltafHussain_90 دوسری طرف الطاف بھائی ہیں جنھوں نےکبھی الیکشن نہیں لڑاصدر وزیراعظم، سینیٹر،وزیراعظم،گورنر، بننا تودور کی بات کبھی سٹی کونسلربننےکی خواہش تک نہیں کی،وہ جنھوں نےصرف اپنی قوم کی بقاء کی بات کی جنھوں نےقوم پر ہونے والے مظالم پر آواز حق بلند کی،

#Mqm #AltafHussain
@AltafHussain_90
Read 11 tweets
Apr 23
ازقلم: سارہ (ربیل)

"پی ٹی آئی کے پرستار"

میں نے پی ٹی آئی کے پرستاروں میں ایک بات مشترک دیکھی ہے۔ چاہے ان کا تعلق پنجاب سے ہو۔ چاہے وہ دوست پشتو بولتے ہوں۔ چاہے وہ بھائی کراچی
والے ہوں، چاہے رجعت پسند ہوں یا پھر وسیع النظر۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
چاہے انکا تعلق شوبز سے ہو، یو ٹیوبرز ہوں، اینکرز، صحافی یا پھر خواہ کسی بھی صنف سے تعلق ہو، ملک میں رہ رہے ہوں یا بیرون ملک، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہوں یا غیر تعلیم یافتہ، اپنے دوست ہوں یا دوستوں کے دوست ہوں۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
بھلے عمر کا کوئی بھی حصہ ہو، سب کے بات کرنے کا انداز، تبصرہ کرنے کا ڈھنگ، جواب دینے کا طریقہ، الفاظ کا چناؤ اور ترتیب حد درجہ مشترک ہے۔

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
Read 16 tweets
Apr 17
@CityNews021 یہ پول ہی بلکل غلط کیا گیا ہے بھلاکوئی مجھے بتائے کہ جمعہ جمعہ آٹھ دن آیا نیازی کراچی کا حقیقی لیڈر آخر کیسے ہوسکتا ہے؟کس بنیاد پر؟
نیازی نے کراچی کو کیا دیا ہے؟

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
@CityNews021 اپنے چار سالہ دور حکومت میں نیازی نے صرف دو دفعہ کراچی کا دورہ کیا
کراچی میں کسی قسم کا ترقیاتی کام شروع نہیں کیا گیا کراچی والوں کا پیسہ لوٹا تو گیا لیکن ایک روپے کا کام کراچی میں نہیں ہوا پھر کس بات کا کراچی کا حقیقی لیڈر نیازی؟

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
@CityNews021 لگتا ہےصاحب پول دماغی طور پرسٹھیا گئےہیں ایک جلسہ نیازی کا کراچی میں دیکھکر، اورلگتا ہےکہ اس سےپہلے صاحب پول نےکبھی کراچی کے تاریخی جلسے دیکھے ہی نہیں ہیں مجھے یہ بھی گماں ہے کہ صاحب پول شاید غیر مقامی ہیں یا جو بھی ہیں پہلے تھوڑا تحقیق کیجئے

#AbsolutelyYesAltaf
#WeLoveAltaf
Read 22 tweets
Apr 13
"انصاف کا تقاضہ ہے"
ازقلم: سارہ (ربیل)
ہمیں ایک ہی ملک میں دوہرا انصاف ناقابل قبول ہے، انصاف ہمیشہ برابری کی بنیادوں پر ہوتاہے اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو بغاوت سر اٹھاتی ہے ایکطرف سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی پراسرار خاموشی اور دوسری طرف مکمل

#LiftBanOnRealMQM
🟥🟩⬜ 🔴🟢⚪
نظرانداز کرنا سوالات جنم دے رہا ہے
تعصب سے بالاتر ہوکر سوچئے
برابری کے حقوق پاکستان کے ہر شہری کو حاصل ہیں زبان رنگ نسل مسلک مذہب سے بالاتر ہوکے سوچنا پڑتاہے
تب ہی عوام متحد ہوکے جیتے ہیں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر انتشار
پھیلتا ہے

#LiftBanOnRealMQM
🟥🟩⬜ 🔴🟢⚪
مایوسی پھلیتی ہے نفرت کا پودا پروان چڑھتا ہے لوگوں کے دلوں میں طوفان پنپتا ہے لاوا ابلتا ہے آگ بھڑکتی ہے اور جب یہ لاوا ابل جاتا ہے تو بہت کچھ مٹ جاتا ہے بہت کچھ تباہ ہو جاتا ہے جو قوم ملک و عوام کے مفاد میں قطعی نہیں ہوتا اس طرح بگاڑ پیداہوتاہے

#LiftBanOnRealMQM
🟥🟩⬜ 🔴🟢⚪
Read 75 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(