#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

1. عمران خان کے دور میں چھ فیصد ترقی کی شرح کو تسلیم کر لیا گیا۔

2. مریم اور نگزیب نے یہ تسلیم کیا کہ پٹرول باقی دنیا سے سستا ہے بلکہ خان 30 سے 60 روپے سبسڈی بھی دے رہا تھا۔

3. بلاول نے تسلیم کر لیا کہ دورہ روس بھی ٹھیک تھا۔

1/4 Image
4. مفتاح اسماعیل نے تسلیم کیا کہ سٹیٹ بینک بیچا نہیں گیا بلکہ خودمختار ہوا ہے۔

5. بلاول بھٹو نے عالمی کانفرنس میں خان کی کورونا میں سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی تعریف کی۔

6. سعد رفیق نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ 2018 کے بعد پی آئی اے کا خسارہ کم ہوا ھے.

2/4
7. مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کی کہ خان دور میں محصولات جمع کرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔

8. پچھلے آئی ایم ایف پروگرام کی ہی توسیع کی درخواست دے کر تسلیم کیا کہ وہ پروگرام بھی ٹھیک تھا.

پھر عمران خان کو ہٹایا کیوں؟؟

جی وہ مہنگائی کرتا تھا.

3/4
تو پھر اب امپورٹڈ حکومت میں مہنگائی کون کر رہا ہے ؟

او جی مہنگائی تو عالمی مسئلہ ہے اس لئے ہو رہی ہے۔

منافقت اور کسے کہتے ہیں؟؟

4/4

#آرہاہے_الیکشن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ

ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TA_20HA

May 31
اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ #عمران_خان کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!

عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا

1۔احساس کفالت پروگرام

2۔لنگر خانے

3۔شیلٹر ہوم کا قیام

4۔راشن کارڈ

5۔کسان کارڈ

6۔صحت انصاف کارڈ

1/12 Image
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام

8۔انصاف آفٹر نون سکول

9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ

10۔مزدور کارڈ

11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام

12۔خدمت ای مراکز کا قیام

13۔نیب کو با اختیار بنانا

14۔راست پروگرام

15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام

16۔ٹورازم کا فروغ

17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز

2/12
18۔ ٹیکس ریفارمز

19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین

20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا
قیام

23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز

24۔اپنا گھر سکیم کا قیام

25۔بلا سود قرضے کی سکیم

26۔ 21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز

3/12
Read 13 tweets
May 18
آئی ایم ایف سے چھٹکارہ..!!

کہتے ہیں فرانس سے آزادی کے بعد کانگو میں فرانس نے اپنا سفیر تعینات کیا

ایک دن فرانسیسی سفیر شکار کی تلاش میں کانگو کے جنگلات میں نکل گیا جنگل میں چلتے چلتے فرانسیسی سفیر کو دور سے کچھ لوگ نظر آئے
وہ سمجھا شاید میرے استقبال کے لئے یوں کھڑے ہیں

1/5
قریب پہنچا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک آدم خور قبیلہ ہے.

چنانچہ فرانسیسی سفیر کو پکڑ کر انہوں نے ذبح کیا اسکی کڑاہی بنائی، شوربا نکالا اور جنگل میں منگل کر دیا.

فرانس اس واقعے پر سخت برہم ہوا اور کانگو سے مطالبہ کیا کہ ورثاء سفیر کو کئی ملین ڈالر خون بہا ادا کرے،

2/5
کانگو کی حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی خزانہ خالی تھا، ملک میں غربت و قحط سالی تھی، بہرحال کانگو کی حکومت نے فرانس کو ایک خط لکھا جس کی عبارت درج ذیل تھی.

"کانگو کی حکومت محترم سفیر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر سخت نادم ہے،
چونکہ ہمارا ملک خون بہا ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا ہے

3/5
Read 5 tweets
May 18
61 سال بعد ہم پاکستان میں گرم ترین مارچ اپریل اور مئی دیکھ رہے ہیں_

پاکستان دنیا کے ان دس ملکوں میں سرفہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا ھے

*ماہرین کے مطابق:*
*پچھلے بارہ سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر چار ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے پچاس سالوں میں تین فیصد بڑھا تھا*

1/4
*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا ھے*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

2/4
*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے پاکستان میں علماء کرام, سیاست دان, سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات جو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پروموٹ کریں*

3/4
Read 4 tweets
Jan 14
#نامرد

میرا شوہر نامرد ہے اور مُجھے خُلع چاہیے"وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔ اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا جج صاحب اچھے آدمی تھے

(1/12)
اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مُدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اِس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتُون بات چیت کے لیے راضی ہوگئی۔ چیمبر میں دونوں

(2/12)
میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:- " ہاں خاتون ۔! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ " وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہے" میں اُسکی بے باکی پر حیران رہ گیا ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اُس خاتُون کی کُچھ بات ہی الگ تھی۔ اُسکے شوہر

(3/12)
Read 13 tweets
Jan 13
بچہ کتے سے کیوں زیادہ ڈرتا ہے؟ کیونکہ اسکا خوف اسے کتے کے سامنے کھڑا نہیں ہونے دیتا ڈر دوڑا دیتا ہے دوڑ کا مسئلہ یہ ہے کہ جتنا آپ تیز دوڑتے ہیں آپ کے اعصاب اتنی ہی تیزی سے جواب دے دیتے ہیں جس بچے کے اعصاب اس دوڑ سے گزرے ہوتے ہیں اس کے اعصاب کتے کو دیکھتے ہی کہتے ہیں "ڈر جا"

👇
کچرا اٹھانے والے ہمارے بچوں سے کتوں کا اللہ واسطے بیر ہوتا ہے. لیکن وہ کتے کے سامنے کھڑا ہونا سیکھ لیتے ہیں. اس کے بعد کتا بھونک رہا ہوتا ہے، یہ اپنے کام میں مگن ہوتے ہیں. اگر کتے زیادہ ہمت کر کے قریب آتے ہیں تو یہ ایک دو پتھر ان کی طرف اچھالتے ہیں اور کتے دور ہٹ جاتے ہیں

👇
بڑوں کا خوف بھی ایسا ہی ہوتا ہے. بس کتے بدل جاتے ہیں. یہ باہر نہیں دماغ کے اندر بھونکتے ہیں. یہ بھونک بھونک کر وہاں آپ کو روکتے ہیں جہاں چلنا ضرورت ہے، یا آپ کو وہاں دوڑنے پر مجبور کرتے ہیں جہاں کھڑا ہونا لازم ہوتا ہے. جیسے پیچھے رے جانے کا خوف آپ کو تیز دوڑاتا ہے

👇
Read 5 tweets
Dec 16, 2021
خود کو قرآن مجید میں ڈھونڈیں

انتہائی​ دلچسپ اور سبق آموز*

*ميں قرآن ميں کہاں ہوں ؟*
-------
ایک درویش صفت مومن ايک دن کہیں بيٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے يہ آيت پڑھی

(سورۃ انبياء 10)*
(ترجمہ) ”ہم نے تمہاری طرف ايسی کتاب نازل کی جس ميں تمہارا تذکرہ ہے، کيا تم نہيں سمجھتے ہو“

👇
وہ چونک پڑے اور کہا کہ ذرا قرآن مجيد تو لاؤ۔ اس ميں، ميں اپنا تذکرہ تلاش کروں، اور ديکھوں کہ ميں کن لوگوں کے ساتھ ہوں، اور کن سے مجھے مشابہت ہے؟

انہوں نے قرآن مجيد کھولا، کچھ لوگوں کے پاس سے ان کا گزر ہوا، جن کی تعريف يہ کی گئی تھی

👇
(الذريٰت-17،18،19)*

”رات کے تھوڑے حصے ميں سوتے تھے، اور اوقات سحر ميں بخشش مانگا کرتے تھے، اور ان کے مال ميں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا“۔

👇
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(