اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!
قتلِ حسین اصل مرگ یزید ہےحسین رض نے اپنی اوراپنےکنبہ کی قربانی دے کر اسلام کو بچالیاچمن اسلام کی اپنےخون سےآبیاری کی،خود فنا ہوکر اسلام کوحیات #ابدی بخشی بظاہر یزید کی فتح ہوئی لیکن حقیقی فتح حسین رض کی ہوئی غرض اس طرح کے ہوش سے خالی👇
جوش سے بھرپور جملے تقریبا ہر سیرت حسین رضی اللہ عنہ کے جلسے میں سننے میں آتے ہیں اب ان ہی محبانِ #وشیدانانِ حسین رض سے پوچھیں کہ صاحب حضرت حسین رض کی اتنی عظیم قربانی کے بعد کیا ہوا تو یہ منہ کسور کے کہتے ہیں کہ👇
حضرت حسین رض کی شہادت کےبعد تو #یزید بے لگام ہوگیا زنا،لواطت، حرام کاری، زنا اورلواطت کے علاوہ حرام کاری اورکیا چیز ہے میری سمجھ میں نہیں آتی مشائخ حضرات ہی اسکی بہتروضاحت کر سکتےہےبھائی بہن کےدرمیان نکاح،سودکا لین دین اور شراب نوشی وغیرہ علانیہ طور پر رائج ہوگئے لوگوں میں نماز👇
کی پابندی اُٹھ گئی
نقاب کشائی صفحہ١٠ گویا ان لوگوں کے نزدیک واقعہ کربلا سے اسلام کو یہ زندگی ملی قتلِ حسین سےیہ مرگِ یزید ہوئی اس طرح چمنِ اسلام کی آبیاری ہوئی یہ حضرت حسین کی ذاتِ اقدس کےساتھ بھونڈا مذاق نہیں ہے تو اورکیاہے؟ آپکی شہادت ہر تعریف کےاندازمیں بدترین طنزنہیں تو👇
تو اور کیا ہے؟؟؟۔۔۔ شہادت کے بعد یزید اتنا بے لگام ہوگیا تو پھر مرگِ یزید کیا ہوئی؟حضرت #حسین رض کی اتنی عظیم قربانی کا آخر کیا ثمرہ اُمت کو ملا میرے نزدیگ مرگِ یزید اور بےلگامی کی متضاد بات حضرت حسین رض عنہ کی شان میں بدترین #گستاخی اور آپ کی ذاتِ اقدس پر بھرپور طنز ہی ہے👇
ان صاحبان جبہ ودستار سے کوئی پوچھے کہ لفظ لا الہ کے کیامعنی ہیں کیا یہ دو چھوٹے سے لفظ عین ایمان ہیں؟کیا کوئی شخص صرف لا الہ کوئی معبود نہیں کہدے تو کیا مومن کہلایا جاسکتا ہے؟ایک چھوٹا بچہ بھی جانتا ہے کہ جب تک #لفظ لا الہ کےساتھ الااللہ نہ کہا جائے یہ لفظ عین کفر ہی ہوگا👇
اب اس شخص کا پتھر کا #کلیجہ ہی ہوگا جس نے حضرت حسین رض کو، اس عین کفریہ کلمہ کی بنا قرار دیا اور پھر حق کی تاکید کیساتھ اتنا کھلا کفر حضرت #حسین رض کی ذاتِ اقدس کی طرف منسوب کرنے کے باوجود یہاں کسی عاشقِ حسین کو خارجیت و ناصبیت نظر نہیں آتی للعجب مجھ پر👇
حضرت حسین رض کی شان میں گستاخی اور اہانت کا #الزام لگانے والے حضرات ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ وہ خود کیسی گستاخی اور اہانت کے مرتکب ہو رہے ہیں اگر وہ شہادت کےبعد واقعی مرگِ یزید ثابت کرتے تو کچھ بات تھی لیکن انہوں ن بےلگامی کی بات کہہ کر #شہادت کی برُی طرح توہین👇
کی جس کی #عِنداللہ جواب دہی کرنی ہوگی بے لگامی کے ضمن میں جتنی باتیں کہی گئی ہیں نکاح محرمات زنا و لواطت وغیرہ اس میں ایک مثال تو بتائی جائےکہ فلاں شخص نے اپنی محرم بہن سے نکاح کیا تھا اور خلیفہ نے اسکوجائز قراردیا تھا بتایا جائے کہ فلاں شخص لواطت کے جرم میں ماخوذ ہوا ور حکومت👇
نے اس کو شاباشی دی ہو اور سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ اس وقت کتنےصحابہ کرام سادات بنی ہاشم اور تابعین عظام تھےآخر یہ سب کیاکررہےتھے #آلِ رسول ص کی ذرا سی توہین پر آج گئے گذرے زمانے میں ہمارا خون کھول اُٹھتا ہے حرمین #شریفین کی ذراسی بے حرمتی پر ہم مرنے مارنے کے لئےتیار ہو جاتے ہیں👇
آج اسلام کی کسی قدر کو #پامال ہوتے دیکھ کر ہم آپے سےباہر ہوجاتے ہیں تو کیا اس وقت کےبزرگوں کی حمیت کوسانپ سونگھ گیا تھا یا وہ ایمانی حمیت اور ملی غیرت کے معاملےمیں ہم سے کمتر تھے جو انہوں نے خاموشی اختیارفرمائی اور یزید کو طبعی موت مرنے دیا اور یزیدکےبعد بنی اُمیہ ہی میں👇
حکومت باقی رہی ان امور پر ٹھنڈے دل سے غور کرنے کی ضرورت ہےگاؤن بانٹ لینے کے انداز میں اپنے آپ کو جنت کا ٹھیکیدار سمجھ کر کسی کو خواہ مخواہ عذاب الٰہی کا #مستحق قرار دینا دانشمندی اور تقاضائے #ایمانی سے بعید ہے بالفرض میری فکر میں سقم ہے او میں جو کہہ رہا ہوں👇
واقعی غلط ہےتب بھی وہ قابل معافی ہے اس لئے کہ #شرک کے سوا ہر گناہ کی مغفرت کی گنجائش ہے لیکن یہ بات ضرور ہے کہ کسی بندے کو اپنے طور پرعذاب الٰہی کا مستحق قرار دینا #اللہ تعالٰی کے اختیار میں مداخلت کرنا ہے جو بلاشبہ قابلِ مواخذہ ہے، #تلمیذ_نوفل
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میں #ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں
میرےحلئے پر نہ جانا یہ تو ماحول اور فیشن کےساتھ بدلتا رہتا ہےداڑھی میری کفار کی شباہت پر ہے،ہئیر سٹائل بھی آئےدن ہی نیا ہوتا ہے ہیئر جیل لگا لگا کر تو لگتا ہےٹکلا ہی ہوجاؤں گا مگر کیا کروں کرنا پڑتا ہے
ہاتھ میں کڑا بھی ہے،گلے میں چین بھی ہے،👇
جینز بھی ٹائٹ ہےکولہوں سےبس اتنی گرتی ہوئی کہ انڈر ویئر نظر آ جائے
کیا کروں یارفیشن جو ہوا کرنا پڑتا ہے،سگریٹ، شراب اور گرل فرینڈ تواب سوسائٹی کاحصہ ہوانا !
سب ہی کرنا پڑتاہے!نہیں کروں گا تو ماحول میں فٹ کیسےہوںگا؟
مجھہ سےملیں میں ایک مسلمان لڑکی ہوں ، ہاں ہاں کوئی بات نہیں یار👇
ملنےمیں کیاہے،کوئی #کھا تھوڑی جاؤگےتم ہم لوگ دقیانوسی خیالات کےمالک نہیں ہیں یار کہ عورتوں کو پردے میں رکھیں
میں عورت ضرور ہوں مگر مرد کی برابری میرا حق ہے
ویسے بھی پردہ نظر کا ہونا چاہئے یا پھر مردوں کو منع کرو نہ کہ مت دیکھا کریں کھا جانے والی نظروں سے👇
اجازت دیں تو مجھے بھی آپ کے پرچہ کی وساطت کچھ سوالات #عامر لیاقت کی توبہ سے متعلق اٹھانا ہیں، تعجب مجھے اس پر ہے کہ ایک رافضی کے تَقِیّے سے دھوکہ کھا کر اس کی 'توبہ و براءت' کے چرچے بھی ہونے لگ گئے ہیں👇
نجانے لوگ کیوں اتنی جلدی #میڈیا کے دکھلائے کو 'نقارہِ خدا' سمجھ لیتے ہیں!
سب سے پہلا سوال تو مجھے یہ کرنا ہے کہ میڈیا میں آنے والی اِن وارداتی شخصیات کو 'اظہارِ براُت' کرنے کی فکر صرف اسی وقت جاکر کیوں دامن گیر ہوتی ہے👇
جب کوئی اللہ کا بندہ ان کا بھانڈا بیچ چوراہے کے پھوڑ دیتا ہے؟! یعنی ایک کام جب تک چلتا رہے تب تک چلتا رہے ، جب بھانڈا پھوٹ جائے تو 'توبہ، استغفر اللہ، ثم نعوذ باللہ'
👇