نوفل_Nofil Profile picture
Jun 9 20 tweets 7 min read
اجازت دیں تو مجھے بھی آپ کے پرچہ کی وساطت کچھ سوالات #عامر لیاقت کی توبہ سے متعلق اٹھانا ہیں، تعجب مجھے اس پر ہے کہ ایک رافضی کے تَقِیّے سے دھوکہ کھا کر اس کی 'توبہ و براءت' کے چرچے بھی ہونے لگ گئے ہیں👇
نجانے لوگ کیوں اتنی جلدی #میڈیا کے دکھلائے کو 'نقارہِ خدا' سمجھ لیتے ہیں!

سب سے پہلا سوال تو مجھے یہ کرنا ہے کہ میڈیا میں آنے والی اِن وارداتی شخصیات کو 'اظہارِ براُت' کرنے کی فکر صرف اسی وقت جاکر کیوں دامن گیر ہوتی ہے👇
جب کوئی اللہ کا بندہ ان کا بھانڈا بیچ چوراہے کے پھوڑ دیتا ہے؟! یعنی ایک کام جب تک چلتا رہے تب تک چلتا رہے ، جب بھانڈا پھوٹ جائے تو 'توبہ، استغفر اللہ، ثم نعوذ باللہ'
👇
عامر لیاقت کی مجلس والی ویڈیو دیکھیں تو صاف نظر آتا ہے کہ یہ رافضیوں کی کوئی خصوصی نشست ہے اور 'مجلس' خوب گرم ہے، بلکہ ان 'مجالس' کے جو 'خاص' موضوعات ہوتے ہیں وہ اپنے پورے جوبن پر پہنچے ہوئے ہیں، جہاں دادِ خطابت دیتے ہوئے،👇
عامر لیاقت کے چہرے پر 'اپنوں' میں ہونے کا ایک خاص احساس اور ایک خاص چمک نمایاں ہے۔ خدا را، وہ ویڈیو اب تک اگر آپ نے نہیں دیکھے تو ضرور دیکھیں #سانپ بلوں سے باہر کب آتے ہیں،👇
ابوبکر رضی اللہ عنہ پر آوازے، ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ پر طعن، ابو سفیان و امیر معاویہ رضی اللہ عنہما پرتبرا، دیگر صحابہ کیلئے غلیظ عبارتیں خدایا! اِس شخص کا اصل چہرہ یہ ہے!👇
حضرات! میں کوئی عالم نہیں اور نہ مجھے اس کے متعلق کوئی فتویٰ دینا ہے۔ اس شخص کی توبہ 'ہوجانے' سے متعلق جو فتوے شائع ہو رہے ہیں اس کے متعلق کچھ کہنا بھی علماء کا کام ہے۔ مجھے تو یہاں کچھ سوالات ہی اٹھانا ہیں اور میری درخواست ہوگی👇
کہ اس آدمی کی #توبہ کے حق میں #فتوی دینے والے قابل احترام علمائے کرام ان سوالات کو بھی اپنے سامنے ضرور رکھیں اور ہوسکے تو فتوی دینے سے پہلے میرے ان سوالات پر بھی کچھ روشنی ڈالیں👇
سب سے پہلے تو میں یہی پوچھنا چاہوں گا کہ عامر لیاقت کی #توبہ 'ہو جانے' کے حق میں فتوے دینے والے علماء نے اس کی اس مجلسِ تبرا کے وہ ویڈیو بھی کیا خود دیکھے ہیں، یا محض عامر لیاقت کے یہ الفاظ کہ 'مجھ سے شیخین کریمین کے حق میں👇
بے ادبی ہوگئی' ہی ان علماء تک پہنچ پائے ہیں؟ جس چیز کو اس نے اپنے 'توبہ نامے' میں محض 'بے ادبی' کہا ہے، ذرا دیکھ تو لیں وہ محض 'بے ادبی' ہے یا ابوبکر رضی اللہ عنہ و دیگر اصحابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بغض کا ایک برہنہ اور منہ بولتا ہوا👇
ثبوت؟ جی ہاں 'بے ادبی' نہیں بغض، اور وہ بھی اندھا بغض، اور اس کا ثبوت ایسا جس کی کوئی #توجیہ کوئی تاویل ہو ہی نہیں سکتی۔ کچھ باتیں الفاظ میں آ ہی نہیں سکتیں شاید ویڈیو ایجاد بھی اسی لئے ہوا ہے! ان کو تو کسی شخص کے چہرے پر ہی👇
دیکھا جائے تو اس کی بابت کوئی رائے قائم ہوسکتی ہے، اگر آپ وہ #ویڈیو دیکھیں تو آپ کہیں گے کہ اس حرکت کو محض 'بے ادبی' کہنا تو خود ایک جرم ہے جوکہ الگ سے قابل مواخذہ ہونا چاہیے،👇
بے ادبی' کے لفظ سے ایک عام آدمی جو سمجھتا ہے وہ یہی کہ #اصحابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے وقت ایک شخص اصحاب ِرسول کے حق میں پورا ادب ملحوظ نہیں رکھ پایا، مگر کیا واقعی عامر لیاقت نے صرف 'اِتنا' ہی کیا ہے؟ اِس سے پہلے کہ میں 'مجلسِ تبرا' کی اُس حالت کا👇
آنکھوں دیکھا حال'بیان کرنے کی کوشش کروں، مناسب معلوم ہوتا ہے 'بے ادبی' اور 'خباثت' میں فرق کا ہی #تعین کر لیا جائے۔ اس کو میں ایک مثال سے واضح کرنے کی کوشش کروں گا۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین، ایک شخص ہے جو مصحف قرآنی کو کہیں👇
پر رکھتے ہوئے ادب ملحوظ نہیں رکھ سکا اور کچھ اس انداز سے قرآن رکھا کہ ہر دیکھنے والا اس کے اس #اسلوب کو معیوب جانے ۔ اس کو لغت میں ہم کہیں گے کہ یہ شخص 'بے ادبی' کا مرتکب ہوا ہے۔ یہ شخص بھی قصوروار ہے مگر ظاہر ہے کہ ویسا نہیں جو صاف 'بے حرمتی' اور👇
اظہارِ خبثِ باطن' میں شمار ہو۔ لیکن ایک آدمی ہے جو #مصحف کو چلا کر پھینکتا ہے، اتنا ہی نہیں پھر مجمع کی طرف داد طلب نگاہوں کے ساتھ دیکھتا ہے، پھر پورا مجمع اس پر اِس زور سے اُس کو داد دیتا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے، جس پر خوشی اس شخص کے چہرے پر رقص کرتی صاف نظر آئے👇
حضرات کیا اِس کو محض 'بے ادبی' کہا جائے گا یا صاف صاف 'بغض' ، 'بے حرمتی' اور 'خباثت کی انتہا'؟
میں دوبارہ عرض کروں گا کہ اگر آپ نے وہ ویڈیو نہیں دیکھے، تو فتویٰ دینا تو ایک بڑا کام ہے، آپ اس #کیفیت کا ہی اندازہ نہ کر پائیں گے جو اس کو دیکھ کر واضح ہوتی ہے👇
اور جس کے بغیر شاید آپ سوچتے ہوں کہ میں ہی مبالغہ سے کام لے رہا ہوں!
کاش کہ ہمارے یہ مفتیانِ کرام وہ نقشہ ایک نظر دیکھ لیں، جب یہ شخص سقیفہ بنی ساعدہ میں اکٹھا ہونے والے اصحابِ رسول ص، خصوصاً، اور نہایت متعین کر کے، ابوبکر رضی اللہ عنہ، پر تبرا کرتا ہے۔ ذرا وہ منظر دیکھئے👇
اس کا چہرہ جذبات سے #تمتما اٹھتا ہے۔ آواز میں ناقابل اندازہ شدت آجاتی ہے۔ لہجہ یک دم بلند ہوتا ہے۔ انداز نہایت معنی خیز ہو جاتا ہے اور تب یہ بولتا ہے: 'رات کی تاریکی میں ساتھ دینے والے ہی دوست نہیں ہوتے'، ایک نہایت چھوٹا اور تجسس آمیز وقفہ کرتا ہے،👇
ہر انصاف پسند سے ہمارا یہ سوال ہے، بشرطیکہ اس نے یہ ویڈیو دیکھا ہو، کہ صرف اِس ایک ہی منظر سے کیا آخری حد تک یہ واضح نہیں ہوتا کہ ایک شخص باطنی رافضی ہے اور اس میں اصحابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بغض اور خبث کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے؟
#تلمیذ_نوفل

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with نوفل_Nofil

نوفل_Nofil Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @NofilnoNofil

Jun 10
میں #ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں
میرےحلئے پر نہ جانا یہ تو ماحول اور فیشن کےساتھ بدلتا رہتا ہےداڑھی میری کفار کی شباہت پر ہے،ہئیر سٹائل بھی آئےدن ہی نیا ہوتا ہے ہیئر جیل لگا لگا کر تو لگتا ہےٹکلا ہی ہوجاؤں گا مگر کیا کروں کرنا پڑتا ہے
ہاتھ میں کڑا بھی ہے،گلے میں چین بھی ہے،👇 Image
جینز بھی ٹائٹ ہےکولہوں سےبس اتنی گرتی ہوئی کہ انڈر ویئر نظر آ جائے
کیا کروں یارفیشن جو ہوا کرنا پڑتا ہے،سگریٹ، شراب اور گرل فرینڈ تواب سوسائٹی کاحصہ ہوانا !
سب ہی کرنا پڑتاہے!نہیں کروں گا تو ماحول میں فٹ کیسےہوںگا؟
مجھہ سےملیں میں ایک مسلمان لڑکی ہوں ، ہاں ہاں کوئی بات نہیں یار👇
ملنےمیں کیاہے،کوئی #کھا تھوڑی جاؤگےتم ہم لوگ دقیانوسی خیالات کےمالک نہیں ہیں یار کہ عورتوں کو پردے میں رکھیں
میں عورت ضرور ہوں مگر مرد کی برابری میرا حق ہے
ویسے بھی پردہ نظر کا ہونا چاہئے یا پھر مردوں کو منع کرو نہ کہ مت دیکھا کریں کھا جانے والی نظروں سے👇
Read 8 tweets
Jun 8
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!
قتلِ حسین اصل مرگ یزید ہےحسین رض نے اپنی اوراپنےکنبہ کی قربانی دے کر اسلام کو بچالیاچمن اسلام کی اپنےخون سےآبیاری کی،خود فنا ہوکر اسلام کوحیات #ابدی بخشی بظاہر یزید کی فتح ہوئی لیکن حقیقی فتح حسین رض کی ہوئی غرض اس طرح کے ہوش سے خالی👇 Image
جوش سے بھرپور جملے تقریبا ہر سیرت حسین رضی اللہ عنہ کے جلسے میں سننے میں آتے ہیں اب ان ہی محبانِ #وشیدانانِ حسین رض سے پوچھیں کہ صاحب حضرت حسین رض کی اتنی عظیم قربانی کے بعد کیا ہوا تو یہ منہ کسور کے کہتے ہیں کہ👇
حضرت حسین رض کی شہادت کےبعد تو #یزید بے لگام ہوگیا زنا،لواطت، حرام کاری، زنا اورلواطت کے علاوہ حرام کاری اورکیا چیز ہے میری سمجھ میں نہیں آتی مشائخ حضرات ہی اسکی بہتروضاحت کر سکتےہےبھائی بہن کےدرمیان نکاح،سودکا لین دین اور شراب نوشی وغیرہ علانیہ طور پر رائج ہوگئے لوگوں میں نماز👇
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(