چیئرمین عمران خان کا خطاب پریڈ گراؤنڈ سے براہ راست بڑی اسکرین پر 2 جولائی بروز ہفتہ رات سات بجے دکھایا جائے گا۔
پی پی 158 ۔ مین مارکیٹ گلبرگ۔
پی پی 167۔ اللہ ھو ہو گول چکر جوہر ٹاؤن۔
پی پی 168 آشیانہ روڈ عقب دیان مارکی۔
پی پی 170 ابو بکر چوک واپڈا ٹاؤن۔
Karachi - Sea View
Sukkur, Sindh
Hyderabad, Sindh
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی کمشنرآفس ساہیوال آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس
▪︎ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عوامی مسائل کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں
▪︎وزیراعلی عثمان بزدار نے تجاویز کو خود نوٹ کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
▪︎مشاورت سے ڈویلپمنٹ پلان بنا کرجلد عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔
▪︎لاہور، چکوال، راجن پور کے بعد دیگر اضلاع کے ڈویلپمنٹ پلان پر کام جاری ہے۔
"ہر ضلع میں جاکر ڈویلپمنٹ سمیت تمام امور کا خود جائزہ لوں گا۔ انتظامیہ اور ارکان اسمبلی کے درمیان مثالی اشتراک کار اہم امر ہے۔" وزیراعلی عثمان بزدار
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیالوجی بلاک ساڑھے5ارب کی لاگت سےمکمل ہوگا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں 128بیڈز کا کارڈیالوجی بلاک بنے گا
پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کیلئے 20 نئی BSL3 لیباریٹریز قائم کی گئی ہیں۔جس وقت کورونا وائرس پاکستان میں آیا ہمارے پاس دو BSL3 لیبارٹریز تھیں 5 مزید BSL3 لیبارٹریز کا PC1 تیارکیا جاچکا ہے
پورے پنجاب کو یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے لبیک کہا ہے۔ پورے پنجاب میں دسمبر 2021 تک ہر خاندان کو صحت سہولت کارڈ فراہم کردیا جائے گا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
کوشش کررہے ہیں کہ ویکسین جلد سے جلد مل جائے ویکسین کی سٹوریج کے لیے پنجاب کے 36 اضلاع کے اندر 2 ہزار 385 Ice-Lined refrigerators موجود ہیں اور سرد خانہ تیار کیا جاچکا ہے۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ریلوے، سٹیل ملز اور پی آئی اے میں کی جانے والی اصلاحات بیان کی۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی آئی اے میں ملازمین کی تعداد 14 ہزار ہے جسے کم کر کے 7 ہزار تک لایا جائے گا۔ اس وقت اوسطً فی جہاز 500 ملازمین بنتے ہیں جنہیں کم کر کے 250 ملازمین فی جہاز تک لایا جائے گا۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ سٹیل مل کو لیز پر دینے کی صورت میں نجی کمپنی کو صرف 1200 ایکڑ زمین دی جائے گی۔ سٹیل مل کی 19 ہزار ایکڑ اراضی حکومت کے پاس رہے گی
1. Jalozai Economic Zone :: 257 Acres, 6.3 Billion rupees investment, 41,000+ jobs. 100% industrial plots sold within a month. Food, Light Engineering and Pharmaceuticals major intended sectors
موٹر وے سانحہ،وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ:
حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ۔
•وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔
• پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا۔
•نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا۔
•کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا۔
•کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسر ہو گا۔
•وزیر اعظم کی نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت۔
•ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا۔
•نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا۔
•نیشنل ہیلپ لائن نمبر سے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو گی۔