LONDON.21 July, 2022:
Altaf Hussain, the founder and leader of MQM, has said that he is not against Pakistan but the corrupt system. He said he is just against those few military Generals who...
continuously keep interfering in country's politics.
He said so in his latest special address to the people of Punjab and military Generals, officers and soldiers, on Wednesday from London.
حضرت سیّدَتُنا عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے گھرکےکام کاج میں مشغول رہتےتھےپھر جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے۔
(بخاری،ج 1،ص241
حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم گھر کے کسی کام میں تکلُّف نہ فرماتےبکری کادودھ دوہ لیتے،اپنے کپڑوں کی نگہداشت فرماتے، انہیں دھولیتے، کپڑوں میں پیوند لگا لیتے اور اپنی نعلین شریفین گانٹھ لیتے، سواری کے جانور کو باندھ لیتے،
معلوم ہوا کہ گھر میں کام کرلینا صالحین کا طریقہ ہے، لہٰذا کسی جائز کام میں تکلُّف نہیں ہونا چاہئے۔
(مسند احمد،ج 9،ص386،
حدیث:24685،
مدارج النبوۃ،ج1،
ص42،مراٰۃ المناجیح،
ج8،ص84ملخصاً)
*(Short Message-2)*
To the people of Punjab especially the youth, soldiers, non-commissioned officers, commissioned officers and Generals of Pakistan Army from QeT Mr. Altaf Hussain
"ضروری نوٹ"
تمام حضرات سے درخواست ہے
مجھے کسی گروپ کا حصہ بنانے کی کوشش نہ کی جائے،سوشل میڈیا پر لکھ رہی ہوں تو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے لئےانکے علاوہ نہ کسی کمیٹی کے لئے نہ انفرادی طور پر کسی شخصیت کے لئےجو دل میں
آتا ہے لکھتی ہوں
👇 #CallToAction_BoycottElection
جو دل میں نہیں آتا نہیں لکھتی جس بات پر دل مانتا ہے لکھتی ہوں جہاں دل نہیں مانتا خاموش رہتی ہوں، یہاں لکھنے بولنے ایکٹیو رہنے والے لوگ بہت کم ہیں چڑھتے سورج کے وقت بہت لوگ سامنے آئے لیکن بائیس اگست 2016 کے بعد سب زندہ باد ہوگئے، اگر آپ حضرات چاہتے ہیں کہ اور لوگ کم ہوجائیں تو
ٹھیک ہےہم بھی خاموش ہوکے بیٹھ جاتے ہیں آپ سب لوگ آپس میں ایک دوسرے کی Leg-Pulling کیجئے، براہ مہربانی مجھے کسی گروپ کاحصہ بنانے سے گریز کیجئے، ہم یہاں ہیں تو صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے لئے ان کی محبت میں بس، ان کے علاوہ کوئی شخص، شخصیت، نام، عہدہ رتبہ میری نظر میں زیرو ہے