Rebel⚡ Profile picture
Jul 31 22 tweets 16 min read
"شہرکراچی کی شناخت چہرے
چائنہ ایم کیو ایم سے غارت ہوگئے

(منجن فروش پارٹی اور مہاجروں کی مارکیٹنگ کے لئے یوٹیوبرز سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات کا دلچسپ احوال پڑھئے )

#ReBel ✍️
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہر طرف سے جوتے چپل لاتیں انڈے ڈنڈے کھانے کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے والی، اورقائد تحریک کی جگہ لیکر پارٹی پر قبضہ کرنے والی، گرتی ساکھ،

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
بگڑتی بات کے بعد بھی ہرصورت حکومت میں رہ کر پیسہ بنانے والی مہاجر فروش، قوم فروش، غدار، احسان فراموش جماعت بہادرآبادی "پی"
ایم کیو ایم چائنہ نے جماعت اسلامی کی الیکشن مہم سے مرعوب ہوکر

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
ہوکر اپنی رہی سہی اور بچی کچھی پارٹی کی مارکیٹنگ کے لئے کراچی کے بعض یوٹیوبرز کی خدمات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
اس سلسلے میں چند روز قبل پارٹی کے بہادرآباد آفس میں ایم کیو ایم پاکستان کے نام نہاد سربراہ خالد مقبول صدیقی (چائنیز) سے ملاقات کرائی گئی اس سلسلے میں امین الحق نے اپنی وزارت آئی ٹی کے وسائل کا بے دریغ
استعمال کیا

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#calltoaction_boycottelection
ملاقات میں یو ٹیوبرز سے کہاگیاوہ جو ٹیکنیکل سپورٹ مانگیں گےانکو سرکاری وسائل سےدی جائےگی تمام یوٹیوبرز کو بلدیاتی انتخابات کےلئےجماعت اسلامی کی طرز پرموثر سوشل میڈیا مہم چلانے کےعیوض بھاری معاوضے بھی
دیئے جائیں گے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
جو بھاری رقم کی صورت میں ادا کیئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے یوٹیوبرز نے ایم کیو ایم کے کسی ایسے چہرے کو سامنے لانے کا کہا جو شہر کی شناخت ہو

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
اس موقع پر بیشتر یوٹیوبرز نے ایم کیو ایم کے ماضی کے نمائندوں کی مثال دی کہ وہ نہ صرف کراچی کی پہچان تھے بلکہ کراچی کے بلدیاتی اور سیاسی معاملات پر فی البدیہہ اظہار خیال کرتےتھے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
لہذا جناب الطاف حسین بھائی کے وقت کے ٹکر کے رہنماؤں کو سامنے لایا جائے جو دبنگ انداز میں میڈیا، سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر مہاجر قوم کا مقدمہ لڑتے تھے جو قائد کے سپاہی تھے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
جس پر امین الحق نے کچھ سوچنے کے بعد خالد مقبول صدیقی کا نام پیش کیا مگر تمام یوٹیوبرز نے مشترکہ طور پر بلدیاتی مہم کے لئے خالد مقبول کی شخصیت کو ناموزوں قرار دے دیا

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#calltoaction_boycottelection
پھر ایم کیو ایم "پی" کی جانب سے خواجہ اظہار الحسن کا نام پیش کیا گیا تو تمام یو ٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹیوٹس نے زمینوں پر قبضوں کے تنازعات میں ملوث ہونے پرخواجہ اظہارکو متنازعہ شخصیت قرار دےدیا

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
اور یو ٹیوبرز کی جانب سے خواجہ کے انداز گفتگو اور لہجہ پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ سابق میئر وسیم اختر کو بھی یہ کہہ کر مسترد کردیا گیا کہ وسیم اختر کا شمار کراچی کے ناکام ترین میئر میں ہوتا ہے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
کہاگیاکہ وسیم صاحب پہلے
پیپلز پارٹی کوبرابھلا کہتے تھےاور اب پیپلز پارٹی کی تعریفیں کرتےہیں اور انکی ایک خاتون کےساتھ اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کی آڈیو لیک ہونےاور ان کی ڈانس پارٹیوں کی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہونے پر

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
بھی وسیم اختر کی شخصیت پر تحفظات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر بعض یوٹیوبرز نے وسیم اختر اور خواجہ اظہار کی ناصر حسین کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو “ہم سب اندر اور باہر سے ایک ہیں”
کی مثال بھی دی

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
یوٹیوبرز نےحیدر عباس رضوی کو سامنے لانے کی تجویز دی جس پر ان کو بتایا گیا کہ حیدر عباس رضوی صاحب محترم عاشورہ بم دھماکے کے بعد بولٹن مارکیٹ کی ہزاروں دکانیں جلانے کے مرکزی کردار ہیں

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
اسی جرم کی وجہ سے وہ کئی سال اپنے بہنوئی صفدر باقری کے پاس کینیڈا میں خودساختہ جلاوطنی کاٹتے رہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ان کی سیاسی سرگرمیوں پر شدید اعتراض ہےاور مسلسل زیرنگرانی ہیں

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
تاہم حیدر عباس رضوی یوٹیوبرز کو مسلسل خفیہ معاونت فراہم کریں گے مگر وہ سامنے نہیں آسکتے

پھر کچھ یوٹیوبرز نےفیصل سبزواری کا نام پیش کیا مگر امین الحق نے کہا کہ وہ نجی زندگی میں بےحد مشغول ہیں

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
کیونکہ دو شادیوں کی وجہ سے ان کی مصروفیات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہےاور پھر فیصل سبزواری اور مشیر صادق افتخار کے پی ٹی کے معاملات میں بھی بہت مصروف ہیں اور بلدیاتی امور پر ان کی گرفت بھی بہت کمزور ہے

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
لہذا خالد مقبول کو ہی سامنے لانے کی کوشش کی جائے تاہم اس موقع پر خالد مقبول نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فیصل سبزواری سے بات کرکے انہیں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کی طرح ایم کیو ایم کی برانڈ بننے پر آمادہ کریں

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
فیصل سبزواری کو اس بات کے لئےآمادہ کریں گے جس کے بعد یہ طویل میٹنگ ختم ہوگئی، اختتام پر امین الحق کی جانب سے یوٹیوبرز میں " لفافے " بھی
تقسیم کئے۔

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
@threadreaderapp
Please compile
@UnrollHelper
please unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

Aug 2
" فارن فنڈنگ کیس "
( عمران خان صادق و امین؟ )

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تین رکنی بینچ کا متفقہ فیصلہ سنایا۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
(فیصلے کے اہم نکات)
📌 ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی نے
ممنوعہ فنڈ لیے ہیں

📌 13 نامعلوم اکاؤنٹس سامنے آئے
امریکا، آسٹریلیا اور یو اے ای سے عطیات لیے گئے

📌 پی ٹی آئی ان اکاؤنٹس کے بارے میں بتانے میں ناکام رہی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
Read 21 tweets
Jul 28
#Rebel 👉✍️

ہم بولیں گےہم بولیں گے
جب غلام بنایا جائے گا
دیوار سے لگایا جائے گا
سولی چڑهایا جائے گا
طاقت سےدبایا جائےگا
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
کانٹوں پہ سلایا جائے گا
مٹی میں دبایا جائے گا
پانی میں بہایا جائے گا
آتش میں جلایا جائے گا
ہم بولیں گے ہم بولیں گے
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
گلیوں سے اٹهایا جائے گا
نسلوں کو مٹایا جائے گا
زنداں میں دبایا جائے گا
جنگل میں چھپایا جائےگا
ہم بولیں گے ہم بولیں گے
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
Read 7 tweets
Jul 23
"I want a corruption-free Pakistan,"
Says MQM' supremo
"Altaf Hussain"
"True democracy should come in the country, feudalism should end"

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
LONDON.21 July, 2022:
Altaf Hussain, the founder and leader of MQM, has said that he is not against Pakistan but the corrupt system. He said he is just against those few military Generals who...

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
continuously keep interfering in country's politics.
He said so in his latest special address to the people of Punjab and military Generals, officers and soldiers, on Wednesday from London.

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
Read 44 tweets
Jul 21
حضرت سیّدَتُنا عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے گھرکےکام کاج میں مشغول رہتےتھےپھر جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے۔
(بخاری،ج 1،ص241



#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم گھر کے کسی کام میں تکلُّف نہ فرماتےبکری کادودھ دوہ لیتے،اپنے کپڑوں کی نگہداشت فرماتے، انہیں دھولیتے، کپڑوں میں پیوند لگا لیتے اور اپنی نعلین شریفین گانٹھ لیتے، سواری کے جانور کو باندھ لیتے،
معلوم ہوا کہ گھر میں کام کرلینا صالحین کا طریقہ ہے، لہٰذا کسی جائز کام میں تکلُّف نہیں ہونا چاہئے۔
(مسند احمد،ج 9،ص386،
حدیث:24685،
مدارج النبوۃ،ج1،
ص42،مراٰۃ المناجیح،
ج8،ص84ملخصاً)
Read 6 tweets
Jul 21
‼️‼️‼️‼️‼️‼️
Adaab Altaf Bhai,
This message is for TikTok

Dear All, Especially Millennials, Youth.

For my historical, research based and thought provoking lectures & for my videos

🇧🇬✌️
#کراچی_پکارے_الطاف
@AltafHussain_90
#BoycottNA245Election
#CallToAction_BoycottElection
You can easily reach me out through social media network...
Please you must follow, subscribe my social media accounts...

🇧🇬✌️
#کراچی_پکارے_الطاف
@AltafHussain_90
#BoycottNA245Election
#CallToAction_BoycottElection
Read 10 tweets
Jul 21
*(Short Message -1)*
A question for generals of the Pakistani Army and authorities from QeT Mr. Altaf Hussain
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
Youtube:


#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
*(Short Message-2)*
To the people of Punjab especially the youth, soldiers, non-commissioned officers, commissioned officers and Generals of Pakistan Army from QeT Mr. Altaf Hussain

👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
Youtube:


#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(