Rebel⚡ Profile picture
Aug 2 22 tweets 8 min read
" فارن فنڈنگ کیس "
( عمران خان صادق و امین؟ )

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تین رکنی بینچ کا متفقہ فیصلہ سنایا۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
(فیصلے کے اہم نکات)
📌 ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی نے
ممنوعہ فنڈ لیے ہیں

📌 13 نامعلوم اکاؤنٹس سامنے آئے
امریکا، آسٹریلیا اور یو اے ای سے عطیات لیے گئے

📌 پی ٹی آئی ان اکاؤنٹس کے بارے میں بتانے میں ناکام رہی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 آئین کے مطابق اکاؤنٹس چھپانا غیر قانونی ہے

📌 پی ٹی آئی نے 34 غیر ملکیوں، 351 کاروباری اداروں اور کمپنیوں سے
فنڈز لیے

📌 پی ٹی آئی نے عارف نقوی کی کمپنی ووٹن کرکٹ سے ممنوعہ
فنڈنگ لی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 عارف نقوی کی کمپنی سے 21 لاکھ 21 ہزار 500 امریکی ڈالرز ممنوعہ فنڈنگ لی گئی

📌 یو اے ای کی کمپنی برسٹل انجنیئرنگ سروسز سے 49 ہزار 965 ڈالرز ممنوعہ فنڈنگ لی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 سیا سی جماعتوں کے ایکٹ کے آرٹیکل 6 سے متعلق ممنوعہ فنڈنگ ہے

📌 عمران خان نے فارم ون جمع کرایا جو غلط بیانی اور جھوٹ پر مبنی ہے
پارٹی اکاؤنٹس سےمتعلق دیا گیا بیان حلفی جھوٹا ہے

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ ان کے ممنوعہ فنڈز ضبط کیے جائیں، الیکشن کمیشن دفتر قانون کے مطابق باقی کارروائی بھی شروع کرے، فیصلہ کی کاپی وفاقی حکومت کو جاری کی جاتی ہے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
ممنوعہ فنڈنگ کیس کا پس منظر
14 نومبر 2014 کو پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں یہ کیس دائر کیا گیا تھا

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
جس کی 8 سالہ طویل سماعت میں پی ٹی آئی نے 30 مرتبہ التوا مانگا اور پی ٹی آئی نے 6 مرتبہ کیس کے ناقابل سماعت ہونے یا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے باہر ہونے کی درخواستیں دائر کیں تاہم 21 جون 2022 کو اس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 الیکشن کمیشن نے 21 بار پی ٹی آئی کو دستاویزات اور مالی ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
📌 فنڈنگ کیس کے لیے پی ٹی آئی نے 9 وکیل تبدیل کیے جب کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے لیے مارچ 2018 میں اسکروٹنی کمیٹی قائم کی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 اسکروٹنی کمیٹی کے 95 اجلاس ہوئے جس میں 24 بار پی ٹی آئی نے التوا مانگا جب کہ پی ٹی آئی نے درخواست گزار کی کمیٹی میں موجودگی کے خلاف 4 درخواستیں دائر کیں

📌 اسکروٹنی کمیٹی نے 20 بار آرڈر جاری کیے کہ پی ٹی آئی متعلقہ دستاویزات فراہم کرے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 الیکشن کمیشن نے اگست 2020 میں اسکروٹنی کمیٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ رپورٹ نامکمل ہے اور تفصیلی نہیں ہے۔

📌 اسکروٹنی کمیٹی نے 4 جنوری 2022 کو حتمی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی بینک اسٹیٹمنٹ سے متعلق اسٹیٹ بینک کے ذریعے حاصل 8 والیمز کو خفیہ رکھا اور الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 8 والیم اکبر ایس بابر کے حوالے کیے گیے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو دی گئی دستاویزات میں 31 کروڑ روپے کی رقم ظاہر نہیں کی گئی
📌 تحریک انصاف کو یورپی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے علاوہ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، جاپان، سنگاپور۔۔۔۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 ہانگ کانگ، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈ اور فن لینڈ سمیت دیگر ممالک سے فنڈ موصول ہوئے۔

📌 اسکروٹنی کمیٹی نے امریکا اور دوسرے ملکوں سے فنڈنگ کی تفصیلات سے متعلق سوالنامہ پی ٹی آئی کو دیا مگر واضح جواب نہ دیا گیا

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 پی ٹی آئی کی جانب سے غیر ملکی اکاؤنٹس تک رسائی بھی نہیں دی گئی۔

📌 پی ٹی آئی نے گوشواروں میں ایم سی بی، بینک آف پنجاب اور بینک آف خیبر کے اکاؤنٹس کو ظاہر نہیں کیا

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 جب کہ اسٹیٹ بینک ڈیٹا کے مطابق پی ٹی آئی کے پاکستان میں 26 بینک اکاؤنٹس ہیں۔

📌 پی ٹی آئی نے 2008 سے 2013 کے دوران نے 14 بینک اکاؤنٹس چھپائے

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
📌 پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ پر جواب میں 11 اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی کیا اور کہا یہ غیر قانونی طور پر کھولے گئے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
یہ اکاؤنٹس اسد قیصر ، شاہ فرمان ، عمران اسماعیل ، محمود الرشید ، احد رشید ، ثمر علی خان ، سیما ضیاء ، نجیب ہارون ، جہانگیر رحمان ، خالد مسعود ، نعیم الحق اور ظفر اللہ
خٹک نے کھولے۔

"Article 6"
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
@threadreaderapp
Please compile
@UnrollHelper
please unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rebel⚡

Rebel⚡ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @xvn29

Jul 31
"شہرکراچی کی شناخت چہرے
چائنہ ایم کیو ایم سے غارت ہوگئے

(منجن فروش پارٹی اور مہاجروں کی مارکیٹنگ کے لئے یوٹیوبرز سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات کا دلچسپ احوال پڑھئے )

#ReBel ✍️
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہر طرف سے جوتے چپل لاتیں انڈے ڈنڈے کھانے کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے والی، اورقائد تحریک کی جگہ لیکر پارٹی پر قبضہ کرنے والی، گرتی ساکھ،

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
بگڑتی بات کے بعد بھی ہرصورت حکومت میں رہ کر پیسہ بنانے والی مہاجر فروش، قوم فروش، غدار، احسان فراموش جماعت بہادرآبادی "پی"
ایم کیو ایم چائنہ نے جماعت اسلامی کی الیکشن مہم سے مرعوب ہوکر

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
Read 22 tweets
Jul 28
#Rebel 👉✍️

ہم بولیں گےہم بولیں گے
جب غلام بنایا جائے گا
دیوار سے لگایا جائے گا
سولی چڑهایا جائے گا
طاقت سےدبایا جائےگا
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
کانٹوں پہ سلایا جائے گا
مٹی میں دبایا جائے گا
پانی میں بہایا جائے گا
آتش میں جلایا جائے گا
ہم بولیں گے ہم بولیں گے
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
گلیوں سے اٹهایا جائے گا
نسلوں کو مٹایا جائے گا
زنداں میں دبایا جائے گا
جنگل میں چھپایا جائےگا
ہم بولیں گے ہم بولیں گے
🎤🎤🎤
#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
Read 7 tweets
Jul 23
"I want a corruption-free Pakistan,"
Says MQM' supremo
"Altaf Hussain"
"True democracy should come in the country, feudalism should end"

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
LONDON.21 July, 2022:
Altaf Hussain, the founder and leader of MQM, has said that he is not against Pakistan but the corrupt system. He said he is just against those few military Generals who...

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
continuously keep interfering in country's politics.
He said so in his latest special address to the people of Punjab and military Generals, officers and soldiers, on Wednesday from London.

#Unseal90
#LiftBanOnAltafHussain
#CallToAction_BoycottElection
Read 44 tweets
Jul 21
حضرت سیّدَتُنا عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے گھرکےکام کاج میں مشغول رہتےتھےپھر جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے۔
(بخاری،ج 1،ص241



#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم گھر کے کسی کام میں تکلُّف نہ فرماتےبکری کادودھ دوہ لیتے،اپنے کپڑوں کی نگہداشت فرماتے، انہیں دھولیتے، کپڑوں میں پیوند لگا لیتے اور اپنی نعلین شریفین گانٹھ لیتے، سواری کے جانور کو باندھ لیتے،
معلوم ہوا کہ گھر میں کام کرلینا صالحین کا طریقہ ہے، لہٰذا کسی جائز کام میں تکلُّف نہیں ہونا چاہئے۔
(مسند احمد،ج 9،ص386،
حدیث:24685،
مدارج النبوۃ،ج1،
ص42،مراٰۃ المناجیح،
ج8،ص84ملخصاً)
Read 6 tweets
Jul 21
‼️‼️‼️‼️‼️‼️
Adaab Altaf Bhai,
This message is for TikTok

Dear All, Especially Millennials, Youth.

For my historical, research based and thought provoking lectures & for my videos

🇧🇬✌️
#کراچی_پکارے_الطاف
@AltafHussain_90
#BoycottNA245Election
#CallToAction_BoycottElection
You can easily reach me out through social media network...
Please you must follow, subscribe my social media accounts...

🇧🇬✌️
#کراچی_پکارے_الطاف
@AltafHussain_90
#BoycottNA245Election
#CallToAction_BoycottElection
Read 10 tweets
Jul 21
*(Short Message -1)*
A question for generals of the Pakistani Army and authorities from QeT Mr. Altaf Hussain
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
Youtube:


#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
*(Short Message-2)*
To the people of Punjab especially the youth, soldiers, non-commissioned officers, commissioned officers and Generals of Pakistan Army from QeT Mr. Altaf Hussain

👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
Youtube:


#کراچی_پکارے_الطاف
#CallToAction_BoycottElection
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(