Ayyan Profile picture
Aug 6 4 tweets 2 min read
ما شاء اللہ 🕋👆🏼💯
جناب مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial کے خلاف کوئی Criminal یا Corruption کا مقدمہ نہ ماضی میں تھا اور نہ ہی موجودہ وقت میں ہے #Fact
لیکن نااہل نیازی عرف خان @ImranKhanPTI پر لامحدود مقدمات ہیں 🥱 یقین کریں وہ ان سے خود کو کبھی بھی بچا نہیں سکے گا کیونکہ /1
یہ تمام مقدمات سیاسی یا ذاتی سازش کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے ہیں کیونکہ نیازی نے نہ صرف پاکستان اور پاکستان کے اندر اور باہر رہنے والے پاکستانیوں کو دھوکہ دیا بلکہ اس نے پاکستان کو ایسا نقصان پہنچایا جس کی ہمت کوئی اور نہیں کر سکتا تھا اور یہ ناقابل معافی جرم ہے /2
انشاء اللہ 🕋👆🏼💯
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکہ باز نیازی عرف خان @ImranKhanPTI کی سزا ہر اس شخص کے لیے سبق ہو گی جو پاکستان کو اندر اور باہر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے (آمین) ✅ /3
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 💫👸🏻✨🤍💐 /4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ayyan

Ayyan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AYYANWORLD

Jul 31
#ThoriSiMoneyLaundering
گئے دنوں کی بات ہے وطن عزیز میں کچھ لوگوں نے کچھ لوگوں سے حساب چکانے کے لیے ایک 20 سالہ لڑکی کو تختہ مشق بنایا تھا
اُس لڑکی پر جو مقدمہ ہوا وہ تھا "منی لانڈرنگ"
اِس مقدمے کی تفتیش میں محکمہ کسٹم نے اُس لڑکی سے مطعلق 17 ممالک کو خطوط ارسال کیے /1
اِن خطوط کو قانون کی زبان میں MLAT کہتے ہیں
Request for Mutual Legal Assistance
کسٹم نے MLAT کے ذریعے ان 17 ممالک سے درخواست کی کہ اس لڑکی سے مطعلق جو کچھ بھی دستیاب وہ ان سے شئر کیا جائے
وہ لڑکی جو 1993 میں دبئی میں پیدا ہوئی تھی، 1 سال کی عمر سے بین الاقوامی سفر کر رہی تھی /2
لہذا شئیر کرنے کو تو بہت کچھ تھا
اگلے چند ماہ میں کسٹم کو اِن ممالک سے بہت کچھ ملا
اُس لڑکی کی ہوٹل ریزرویشنز، ماڈلنگ کی تفصیلات، Record Label Contract، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ایمیگریشن فوٹیجز اور نہ جانے کیا کیا
لیکن جو نہیں ملا وہ تھے منی لانڈرنگ کے کوئی رتی برابر بھی ثبوت /3
Read 16 tweets
Jul 24
ایک آئینی سوال پر رہنمائی فرمائیں
اگر صدر مملکت @ArifAlvi وزیر اعظم @cmshehbaz کو آئین کے آرٹیکل 3-91 کے تحت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہیں تو قومی اسمبلی میں @PTIofficial کے 24 ایم این اے کس کی ہدایت کے پابند ہوں گے؟
پارٹی ہیڈ @ImranKhanPTI یا پارلیمانی لیڈر @RajaRiazMNA ؟
/1
تحریک انصاف کی حالیہ آئینی تشریح کے مطابق اس کے 24 ایم این اے @RajaRiazMNA کی ہدایت کے پابند ہوں گے اور اُن کا ووٹ بھی @RajaRiazMNA کی ہدایت کے مطابق ہی کاونٹ ہو گا 🤷🏻‍♀️
اس کی عملی تشریح یہ ہے کہ وزیر اعظم @cmshehbaz کو 174+24=198 ممبرانِ قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے /2
اگر تحریکِ انصاف اس آئینی تشریح پر قائم رہتی ہے تو @CMShehbaz کو اگلے آیک ڈیڑھ سال بذریعہ عدم اعتماد عہدے سے ہٹانا عملاً ناممکن ہے
اس کے بر عکس پنجاب میں اگر تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ @chparvezelahi وزیر اعلی بن بھی جاتے ہیں تو وہ 186 ممبران صوبائی کا اعتماد رکھتے ہوں گے /3
Read 6 tweets
Jul 6
جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان
ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے✌🏼
اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا
جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے /1 Image
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے
اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے
ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں /2 Image
اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا
کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے 🖤
آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے 🤦🏻‍♀️
آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟
یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟ /3 Image
Read 23 tweets
Jun 17
اس بزرگ یوتھیے کو بھی دیکھیں، اس کی پوری TimeLine کی اوقات 12 لائکس سے اوپر نہیں
میرا نام لیا تو 12K لائکس
آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرے نام سے بیچارے کی بڑھاپے میں روزی چلتی ہے تو چلتی رہے
ویسے اگر Ironic Lectures کے Ideas ہی شئیر کرنے ہیں تو کچھ Ideas ہمارے پاس بھی ہیں /1
یہ ہیں کچھ اصلی اور بڑے Ironic Lectures
تین دفعہ کے طلاق یافتہ نیازی کو کہیں فیملی سسٹم کی اہمیت پر لیکچر دے
ایک بزرگ خاتون، جوان بچوں کی ماں، پوتوں کی دادی اور نواسوں کی نانی کو ورغلا کر طلاق دلوا کر شادی کرنے والے نیازی کو کہیں مشرقی روایات پر لیکچر دے /2 Image
اپنی بیٹی کو Abandon کرنے والے نیازی کو کہیں بچوں کی تربیت پر لیکچر دے
دنیا بھر کی Nude Beaches پر انٹرویو دینے والے نیازی کو کہیں پردے کی اہمیت پر لیکچر دے
خود Sexual Harassment کے چارجز فیس کرنے والے نیازی کو کہیں Rape کی اصل وجوہات پر Victim Blamin کی روشنی میں لیکچر دے
/3 Image
Read 18 tweets
Jun 14
جنرل باجوہ کے خلاف عمران نیازی کے زیر سرپرستی چلنے والی کیمپین دیکھ کر ابی داود کی حدیث یاد آتی ہے
"جو اللہ کے بندوں کا احسان مند نہیں ہوتا وہ اللہ کا بھی احسان مند نہیں ہوتا"
عمران نیازی کی زندگی اول تا آخر محسن کشی سے عبارت ہے، لہذا اس سے حالیہ گھٹیا پن کی بھی عین امید تھی /1 Image
جس شخص نے ماجد خان سے لے کر حامد خان تک اپنے ہر محسن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا
جس نے جمائما سے بشری تک ہر بیوی کو بینامی ٹرانزیکشنز کے لیے استعمال کیا اور پھر ڈس آؤن کیا
جس نے حمید گل سے جہانگیر ترین تک ہر فائنانسر کو چونا لگایا
اُس سے اِس عمر میں وفا کی امید کرنا بھی فضول تھا
/2 Image
ہاں مگر نیازی کی کیمپئین غلیظ ہونے کے ساتھ ساتھ جس قدر خطرناک ہے اُس کی امید نہ تھی
اس خود فریبی و نرگسیت میں مارے شخص نے نہ صرف پاکستان کی فوج کے کمانڈ ایڈ کنڑرول فیبرک کو تباہ کرنے کی کوشش کی ہے
بلکہ ریاست کی Strategic Trinity پر بھی حملہ کیا ہے /3 Image
Read 11 tweets
Jun 12
پاکستان کی حالیہ سال کینز فلم فیسٹول میں دکھائی جانے والی فلم تھی جوائے لینڈ جو باوجود اچھی فلم ہونے کے بھی کوئی سندِ امتیاز حاصل نہ کر پائی
اور کیسے کرتی؟
اس سے تو کئی بڑی چلتی پھرتی فلمیں ہمارے ملک میں رُل رہی ہیں 🖤
کینز کو بھی پتہ ہے کہ ہم بیسٹ مال شو نہیں کر رہے
جیسے یہ 👇/1
یہ صاحب کنفیوژن، ڈیلوژن، شیزوفرینیا، ٹھگی، مکاری، منافقت اور اداکاری کا ایک اعلی مرکب ہیں
ہم مردم شناس قوم ہوتے تو ایسے نمونے کو یا تو میوزم آف فراڈ میں رکھتے یا کم سے کم کسی چوک چوراہے میں جگہ تو دیتے تا کہ اپنے فن کا مظاہرہ کر کے چار پیسے کماتا اور پبلک کو انٹرٹین کرتا /2 Image
مگر افسوس ہماری ناقدری نے بیچارے کو کس حال میں پہنچا دیا
اپنی پروموشن کے لیے PNP NEWS کا مائک بنوایا جو دیکھنے میں BBC NEWS کے مائک جیسا ہے
کلاسک کیس ہے لوگوں چوری کا
گلاسگو میں کرتے تو مقدمہ بھگتتے
مگر خاص ہے ترکیب میں یہ قومِ نیازی لعنتی
فراڈ کے لیے پاکستان ملا ہے انہیں /3 Image
Read 25 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(