2015 کی بات ہے قریب دو درجن اردو اخبارات و جرائد میں ایک خبر چھپی، جس کا موضوع تھا
"ایان علی کا مولانا طارق جمیل سے رابطہ"
یہ خبر کیا تھی الف لیلی کی ایک داستان تھی!
جو ایک سپر ماڈل کا ایک مولانا کے ہاتھ پر تائب ہونا اور رونا دھونا بیان کرتی تھی
آئیے آج اس قصے کی حقیقت جانیے /1
یہ اُن دنوں کی بات تھی جب ہم لاہور، کراچی، اسلام آباد میں اپنے خلاف قائم ان گنت جعلی مقدمات بھگت رہے تھے اور اس سلسلے میں تقریباً ہر روز ہوائی سفر کر تے تھے
انہی میں سے ایک دن ہم لاہور Airport پر فلائٹ کا انتظار کر رہے تھے کہ ایک نوجوان نے ہماری سیکیورٹی سے ہم تک رسائی چاہی /2
یہ نوجوان چہرے سے مزہبی رجحان کا حامل دکھائی دیتا تھا
ہم خود کیونکہ مذہب کی جانب مائل ہیں اور دینی لوگوں کا احترام کرتے ہیں لہذا ہم نے سیکیوریٹی سے اس نوجوان کو آگے آنے دینے کا کہا
اس نوجوان نے فوراً خود کا تعارف مولانا طارق جمیل کے قریبی کے طور پر کروایا /3
اس نوجوان نے بغیر وقت ضائع کیے بتایا کہ یہ اُس کی خوش قسمتی ہے کہ اُس کی ہم سے ملاقات ہو گئی کیونکہ اُس نے مولانا طارق جمیل کو کئی مرتبہ ہمارے لیے زار و قطار دعائیں مانگتے دیکھا ہے اور یہ کہتے سنا ہے کہ اس لڑکی کے ساتھ بہت زیادتی ہو رہی ہے اللہ تعالی اس کی مشکلیں آسان فرمائے /4
سچ پوچھیے تو ایک ایسے وقت میں جب ہمارے خلاف غلیظ ترین کردار کشی کی مہم ایک قومی مشغلہ بن گیا تھا
یہ جان کر بے انتہا خوشی ہوئی کہ کوئی عالمِ دین ہمارے لیے غائبانہ دعا کرتا ہے
ہم نے اس نوجوان سے کہا کہ جب بھی اُس کی مولانا سے ملاقات ہو وہ اُن کا ہماری جانب سے بے حد شکریہ ادا کرے /5
جواباً اُس نوجوان نے کہا کہ مولانا اِس وقت حرمین شریفین میں ہیں اور اگر ہم چاہیں تو وہ ہماری اُن سے فون پر بات کروا سکتا ہے تاکہ ہم خود اُن کا شکریہ ادا کریں اور اپنے لیے دعا کا کہیں
مزہبی جزبات سے مغلوب ہم نے حامی بھر لی
اُس نوجوان نے کوئی نمر ملایا مگر وہ Attend نہ ہوا /6
اِس پر اُس نوجوان نے ایک ٹیکسٹ میسج کے ذریعے مولانا کو آگاہ کیا کہ وہ اس وقت ہمارے ساتھ ہے
ٹیکسٹ میسج جانے کے قریب نصف منٹ کے اندر اندر مولانا کی کال آ گئی
اُس نوجوان نے فون ہمارے حوالے کیا تو ہم نے مولانا کا غائبانہ دعاوں کے لیے شکریہ ادا کیا اور مزید دعاوں کی درخواست کی /7
جواباً مولانا نے بتایا کہ ہم مسلسل اُن کی دعاوں میں شامل ہیں اور وہ ہمارے انتہائی خیر خواہ ہیں
اس کے بعد مولانا نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہم اُن کی حرمین شریفین سے واپسی پر اُن سے کراچی میں ملاقات کریں
ہم بنیادی طور پر Introvert ہیں اور زیادہ Socializing کے عادی نہیں ہیں /8
اس لیے مولانا سے کوئی وعدہ کرنے کی بجائے محض انشاء اللہ کہنے پر ہی اکتفاء کیا
مگر مولانا اس انشاء اللہ پر راضی نہ ہوئے اور پُر زور اثرار کیا کہ ہم ملاقات کی لیے وقت دیں
ہم نے Courtesy میں کہا کہ آپ واپس آئیں گے تو ہم Coordinate کر لیں گے
مگر مولانا اس پر بھی راضی نہ ہوئے /9
اور اثرار کیا کہ آپ اپنا نمبر دیں ہم Coordinate کریں گے
کیونکہ فلائٹ کا وقت قریب تھا اور ہم مولانا سے بد زن بھی نہ تھے تو ہم نے اپنے ایک Staff کا نمبر دے دیا اور عازمِ سفر ہو گئے
دھچکا ہمیں اگلے روز لگا جب یہ مختصر نجی گفتگو انتہائی ڈرامائی انداز میں کئی اخبارات کی زینت بنی /10
اخبارات میں چھپنے والی خبر کے مطابق ہم مولانا سے گفتگو کے دوران اشک بار رہے، توبہ کرتے رہے اور اپنی نمازوں روزوں اور تلاوت کا حساب دے کر خود کو اچھا مسلمان ثابت کرتے رہے
یہ مکمل لغو، جھوٹ و کزب تھا
جس کا Source واضع تھا
ہم توبہ کے لیے کسی مولانا کے طلب گار نہ تھے اور نہ ہیں /11
ہاں ہم نے مولانا کو ایک مزہبی شخصیت جان کر احترام ضرور دیا تھا مگر انہوں نے اسے ایک بے ڈھنگی Self Projection & Marketing کے لیے استعمال کیا
ان کا یہ طرز عمل Classic Evangelists سے مشابہت رکھتا تھا جو صدیوں سے مزہبی جزبات سے مغلوب لوگوں کا اپنی ذات کے لیے استحسال کرتے آئے ہیں /12
اس واقع کے کچھ ہفتے بعد مولانا حرمین شریفین سے واپس پاکستان تشریف لائے اور پھر ہمارے Staff کے نمبر پر اُن کی کالوں کا ایک لا متناہی سلسلہ جاری ہو گیا
کیونکہ تب تک ہم مولانا سے بد زن ہو چکے تھے لہذا کچھ عرصہ ٹال مٹول کی اور پھر مجوراً اُن کا نمبر Block کرنا پڑا /13
ہمیں Personally جاننے والے جانتے ہیں کہ علماء کے لیے ہمارے دل میں ایک خاص احترام ہے جس کا اظہار ہم گاہے بگاہے کرتے رہتے ہیں
مولانا کے ہمارے بابت رویے کے باوجود ہم نے اُن کا بطور عالم احترام ملحوظ خاطر رکھا اور اُن کے خلاف ٹرولنگ ہوتی دیکھ کر اُن کا ساتھ بھی دیا /15
اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم اٰس مسند کی تزہیک نہیں چاہتے تھے جس پر مولانا براجمان تھے
مگر آج جب انہوں نے ایک ایسے شخص کی حمایت میں کزب بیانی کی جو اپنی سیاست میں اسلام کا توہین آمیز استعمال جائز سمجھتا ہے تو وہ اس مسند سے خود ہی برخاست ہو گئے
جس کا اعلان تبلیغی جماعت نے کر دیا ہے
/16
اب مولانا کی کرم فرمائیوں سے قوم خصوصاّ خواتین کو آگاہ کرنا ضروری ہے
افسوس کہ حبِ جاہ، نمود و نمائش اور بادشاہوں کے قرب نے ایک عالم کا یہ انجام کیا
شاید اسی لیے امامِ اعظم نے علماء کو ان فتنوں سے دور رہنے کے لیے کہا تھا
اللہ رب العزت ہم سب کو آزمائشوں سے دور رکھے آمین 🕋👆🏼💯 /17
پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 💫👸🏻✨🤍💐 /18
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
اگر قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے منع کردہ کاموں کو کرنے کے بعد ہم صاف نیت کے ساتھ دل سے معافی مانگیں اور ان غلطیوں کو دوبارہ نہ دہرائیں تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ ٱلْغَفُورُ اور ٱلْرَّحِيْمُ ہیں ہمیں معاف کر دیں گے (آمین) /1
قرآن پاک میں ہر وہ چیز جس سے منع کیا گیا ہے بالکل واضح ہے اور ہم بحیثیت مسلمان کبھی بھی اس میں ذاتی پسند، ناپسند اور دنیاوی و سیاسی فائدے کی بنیاد پر بحث یا تبدیلی نہیں کر سکتے ✅ /2
دلوں کا حال اور زندگی یا قیامت کے دن ہم کس چیز کے مستحق ہیں صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں 💯
لیکن نیازی جیسے لوگ جو پوری زندگی اپنے آپ کو ٹھیک نہ کر سکے، اپنے مذہب، بیوی بچوں، دوستوں اور اپنی مادر وطن کا خیال تک بھی نہ رکھ سکے، جو عمر کے اس حصے میں اپنے گناہوں کی معافی /3
حرام حرام ہے ✅
ہمارے پیارے وطن پاکستان میں اگر کوئی Islamic Touch اور مسکراہٹ کے ساتھ حرام کو حلال قرار دینے کی جرات کر سکتا ہے تو وہ صرف عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI ہے!
نیازی ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اپنی ذاتی زندگی میں کیا کرتے ہیں /1
کیونکہ اس کے لیے آپ صرف اللہ رب العزت کو جوابدہ ہیں لیکن کم از کم اپنی مادر وطن کی نئی نسل کو گمراہ نہ کریں 🤷🏻♀️
Ooo My Bat I Just Remembered Now
🫣 …
آپ کو تو صرف پاکستان Destroy کرنے کے لیے ہی بھیجا گیا تھا 🖤
آپ وہی کرتے رہیں جس کے لیے آپ کو بھیجا گیا /2
لیکن ایک بات کبھی نہ بھولنا نیازی کہ اللہ تعالی آپ کو اپنے شیطانی منصوبوں میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے بالکل اسی طرح جیسے آپ کو ایک انسان، بیٹے، کرکٹر، شوہر، والد، دوست اور خاص طور پر پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر کامیاب نہیں ہونے دیا (آمین) 🕋👆🏼💯 /3
ما شاء اللہ 🕋👆🏼💯
جناب مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial کے خلاف کوئی Criminal یا Corruption کا مقدمہ نہ ماضی میں تھا اور نہ ہی موجودہ وقت میں ہے #Fact
لیکن نااہل نیازی عرف خان @ImranKhanPTI پر لامحدود مقدمات ہیں 🥱 یقین کریں وہ ان سے خود کو کبھی بھی بچا نہیں سکے گا کیونکہ /1
یہ تمام مقدمات سیاسی یا ذاتی سازش کی وجہ سے نہیں بلکہ اس لیے ہیں کیونکہ نیازی نے نہ صرف پاکستان اور پاکستان کے اندر اور باہر رہنے والے پاکستانیوں کو دھوکہ دیا بلکہ اس نے پاکستان کو ایسا نقصان پہنچایا جس کی ہمت کوئی اور نہیں کر سکتا تھا اور یہ ناقابل معافی جرم ہے /2
انشاء اللہ 🕋👆🏼💯
پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھوکہ باز نیازی عرف خان @ImranKhanPTI کی سزا ہر اس شخص کے لیے سبق ہو گی جو پاکستان کو اندر اور باہر سے نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے (آمین) ✅ /3
#ThoriSiMoneyLaundering
گئے دنوں کی بات ہے وطن عزیز میں کچھ لوگوں نے کچھ لوگوں سے حساب چکانے کے لیے ایک 20 سالہ لڑکی کو تختہ مشق بنایا تھا
اُس لڑکی پر جو مقدمہ ہوا وہ تھا "منی لانڈرنگ"
اِس مقدمے کی تفتیش میں محکمہ کسٹم نے اُس لڑکی سے مطعلق 17 ممالک کو خطوط ارسال کیے /1
اِن خطوط کو قانون کی زبان میں MLAT کہتے ہیں
Request for Mutual Legal Assistance
کسٹم نے MLAT کے ذریعے ان 17 ممالک سے درخواست کی کہ اس لڑکی سے مطعلق جو کچھ بھی دستیاب وہ ان سے شئر کیا جائے
وہ لڑکی جو 1993 میں دبئی میں پیدا ہوئی تھی، 1 سال کی عمر سے بین الاقوامی سفر کر رہی تھی /2
لہذا شئیر کرنے کو تو بہت کچھ تھا
اگلے چند ماہ میں کسٹم کو اِن ممالک سے بہت کچھ ملا
اُس لڑکی کی ہوٹل ریزرویشنز، ماڈلنگ کی تفصیلات، Record Label Contract، سی سی ٹی وی فوٹیجز، ایمیگریشن فوٹیجز اور نہ جانے کیا کیا
لیکن جو نہیں ملا وہ تھے منی لانڈرنگ کے کوئی رتی برابر بھی ثبوت /3
ایک آئینی سوال پر رہنمائی فرمائیں
اگر صدر مملکت @ArifAlvi وزیر اعظم @cmshehbaz کو آئین کے آرٹیکل 3-91 کے تحت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہیں تو قومی اسمبلی میں @PTIofficial کے 24 ایم این اے کس کی ہدایت کے پابند ہوں گے؟
پارٹی ہیڈ @ImranKhanPTI یا پارلیمانی لیڈر @RajaRiazMNA ؟
/1
تحریک انصاف کی حالیہ آئینی تشریح کے مطابق اس کے 24 ایم این اے @RajaRiazMNA کی ہدایت کے پابند ہوں گے اور اُن کا ووٹ بھی @RajaRiazMNA کی ہدایت کے مطابق ہی کاونٹ ہو گا 🤷🏻♀️
اس کی عملی تشریح یہ ہے کہ وزیر اعظم @cmshehbaz کو 174+24=198 ممبرانِ قومی اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے /2
اگر تحریکِ انصاف اس آئینی تشریح پر قائم رہتی ہے تو @CMShehbaz کو اگلے آیک ڈیڑھ سال بذریعہ عدم اعتماد عہدے سے ہٹانا عملاً ناممکن ہے
اس کے بر عکس پنجاب میں اگر تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ @chparvezelahi وزیر اعلی بن بھی جاتے ہیں تو وہ 186 ممبران صوبائی کا اعتماد رکھتے ہوں گے /3
جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان
ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے✌🏼
اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا
جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے /1
حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے
یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے
اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے
ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں /2
اگر جیل چلے گئے تو کیا حال ہو گا
کل تک تو یہ صاحب عدالتوں کو بے حس و بے جان کہتے تھے 🖤
آج لاہور سے اسلام آباد، اٹک سے راولپنڈی کوئی عدالت نہیں جہاں درخواستِ ضمانت نہیں دائر کی کہ کہیں سے تو گلو خلاصی ہو جائے 🤦🏻♀️
آج کیا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو گیا؟
یا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا؟ /3