وہ کونسا شہر تھا؟
شہر کراچی
کونسی قوم تھی؟
قوم مہاجر
تاریخ تھی
بائیس اگست
سال تھا دو ہزار سولہ
ایک بکاؤ ٹی وی چینل نے
اپنی عمارت کےشیشےتوڑ کر
حملہ ہونےکا ڈرامہ رچایا
اپنا چینل جبری طور بند کروانے کی دہائیاں دینا، اپنے ہی ہاتھوں اپنی املاک کو تباہ کرکے اسے ایک سیاسی جماعت سے نتھی کرنا اور آزادئ صحافت پر حملہ قرار دینا
تمہیں یاد ہے ناں؟
ایک سیاسی جماعت پر لعن طعن کرنا
اس پارٹی کی بیگناہ خواتین اور بیگناہ مرد کارکنان پر جھوٹے
مقدمات بنا کر،
جھوٹے الزامات لگا کر،
انہیں گرفتار کروانا،
تمہیں یاد ہے ناں؟
دن رات اپنے چینل سے اس سیاسی جماعت اور اس جماعت کے لیڈر و قائد کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنا،
جعلی نام نہاد صحافی و بکاؤ مافیا اینکرز بٹھا کر چوبیس گھنٹے
اس سیاسی جماعت اوراسکےقائد کا میڈیا ٹرائل کرنا،
غداری کےسرٹیفکیٹ بانٹنا،
تمہیں یاد ہے ناں؟
اور آج تاریخ ہے آٹھ اگست
سال ہے سن دو ہزار بائیس
دن ہے حضرت امام حسین کا
دن ہے یزید وقت کو لگام دینےکا
آج یہ چینل باضابطہ طور پر سرکار کی جانب سے بند کروایا جارہا ہے
کیونکہ جو بویا ہے اسے کاٹو گے بھی
تمہیں یاد ہے ناں؟
سو مکافاتِ عمل کا سلسلہ جاری ہے
اور مکافات عمل کا سلسلہ جاری رہےگا
مکافات عمل اب رکے گا نہیں
یہ تو اب طے ہے
لکھا جا چکا ہے
جو بویا ہے اب اسے کاٹو
کیونکہ۔۔۔۔۔۔!!!
تمہیں یاد ہے ناں؟
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تین رکنی بینچ کا متفقہ فیصلہ سنایا۔
باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہر طرف سے جوتے چپل لاتیں انڈے ڈنڈے کھانے کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے والی، اورقائد تحریک کی جگہ لیکر پارٹی پر قبضہ کرنے والی، گرتی ساکھ،
بگڑتی بات کے بعد بھی ہرصورت حکومت میں رہ کر پیسہ بنانے والی مہاجر فروش، قوم فروش، غدار، احسان فراموش جماعت بہادرآبادی "پی"
ایم کیو ایم چائنہ نے جماعت اسلامی کی الیکشن مہم سے مرعوب ہوکر
LONDON.21 July, 2022:
Altaf Hussain, the founder and leader of MQM, has said that he is not against Pakistan but the corrupt system. He said he is just against those few military Generals who...
continuously keep interfering in country's politics.
He said so in his latest special address to the people of Punjab and military Generals, officers and soldiers, on Wednesday from London.
حضرت سیّدَتُنا عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں
نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے گھرکےکام کاج میں مشغول رہتےتھےپھر جب نماز کا وقت آجاتا تو نماز کے لئے تشریف لے جاتے تھے۔
(بخاری،ج 1،ص241
حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم گھر کے کسی کام میں تکلُّف نہ فرماتےبکری کادودھ دوہ لیتے،اپنے کپڑوں کی نگہداشت فرماتے، انہیں دھولیتے، کپڑوں میں پیوند لگا لیتے اور اپنی نعلین شریفین گانٹھ لیتے، سواری کے جانور کو باندھ لیتے،
معلوم ہوا کہ گھر میں کام کرلینا صالحین کا طریقہ ہے، لہٰذا کسی جائز کام میں تکلُّف نہیں ہونا چاہئے۔
(مسند احمد،ج 9،ص386،
حدیث:24685،
مدارج النبوۃ،ج1،
ص42،مراٰۃ المناجیح،
ج8،ص84ملخصاً)