جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ فکر و انقلاب حسینی سے موجودہ سیاست سے ملانا کردار حسینی کی توہین ہے وہ بابا گرو نانک، نیلسن منڈیلا کو پڑھیں جنہوں نے تحریک کربلا سے روشنی لے کر غلامی اور نسلی امتیاز کے خلاف انسانی مساوات کی جنگ لڑی اور جیت کر دکھائی
#محبت_مافیا👇
علمیت کا لباس پہن کر جہالت نے اسلامی تاریخ کو جس قدر پامال کیا اس قدر شاید ہی کسی اور نے کیا ہو اور اس کی بڑی مثال انقلاب کربلا کو تقدس کا غلاف چڑھا کر اس کی حقیقی افادیت کو پسِ پشت رکھ دیا
یہی وجہ ہے آج پوری دنیا میں کوئی بھی مسلم ملک حقیقی آزاد نہیں ہے سوائے ایران کے اور وہ👇
ہر دن ایک عاشورہ سے گزر کر بڑی قیمت چکا کر آزاد ہے
اگر آج تمام اسلامی ملک ایک پیج پر اکٹھے ہو جائیں تو حسینی فکر جو کہ حقیقت میں محمدی ﷺ فکر ہے اور دینِ الٰہی ہے؛ راہنمائی کرے گی
مگر ہمارے حکمران عزت دولت شہرت کی خاطر (جوکہ ساری کی ساری صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے) عوام کو غلامی👇
میں دھکیل رہے ہیں وقت ہے سب مل کر عمران خان کا ساتھ دیں اور آنے والی نسلوں کو غلامی سے بچا لیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with شیخ صہیب اقبال 🇵🇰

شیخ صہیب اقبال 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @s786H

Aug 11
اگرﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ
ﺁﭘﮑﯽ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﭼﺎﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮩﺘﺮ ھے ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ👇
ﻋﺎﺟﺰ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺘﮯ ﮔﯽ..؟
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﺮﯼٰ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺻﻮﻓﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺗﺨﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﺭﺍﻡ ﺩﮦ ھے ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ..؟👇
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻗﯿﺼﺮ ﺭﻭﻡ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﺷﺘﺮ ﻣﺮﻍ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﺟﻦ ﭘﻨﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﻨﮑﮭﮯ ﺍﻭﺭﺍﮮ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﯾﮟ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ👇
Read 9 tweets
Aug 10
جنوری 1965.
الیکشن میں دھاندلی اور مشرقی و مغربی پاکستان کی مقبول ترین لیڈر محترمہ فاطمہ جناح کو فتویٰ بازی جانبدار الیکشن کمیشن اور فوجی دباو کے تحت شکست دے کر اقتدار ایوب خان نے حاصل کر لیا۔
اس الیکشن میں بنگلادیش میں شدید نفرت کی بنیاد رکھی جس کی وجہ شیخ مجیب الرحمان سمیت👇
محترمہ فاطمہ جناح پہ غداری کے الزامات اور مقدمات تھے۔
الیکشن دسمبر 1970 تک بنگلادیش میں پاک فوج کے خلاف نفرت اپنے عروج تک پہنچ چکی تھی۔ جنرل یحیٰ اور زولفقارعلی بھٹو کی دوستی کی قیمت بنگلادیش میں عوامی مسلم لیگ کے سیاسی کارکنوں کے اغوإ اور ان پہ بغاوت کے مقدمات کی صورت سامنے👇
آ رہے تھے۔
شیخ مجیب الرحمان 160 قومی اسمبلی کی نشستیں اور ایک کروڑ بیس لاکھ سے زاٸد وٶٹ حاصل کر کے واضع اکثریت حاصل کر چکے تھے۔
بھٹو ساٹھ لاکھ وٶٹ کے ساتھ 81 نشستیں ہی حاصل کر سکے۔
Read 4 tweets
Aug 10
,*واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول کل سے لاگو ہوں گے:-*
گروپ کی زمہ داری گروپ ایڈمن کی ھو گی
01. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
02. تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
03. واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
04. جو نہیں جانتے ان👇
کو بتائیں۔
05. آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
06. محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں۔
07. اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائٹیں شاذ و نادر ہی چلائیں۔
08. سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا👇
وزیر اعظم کے سامنے اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
09. فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے... ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
10. پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی... پھر سائبر کرائم... پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
1 آپ سب👇
Read 7 tweets
Aug 10
چھ دھاری میزائل!!
اس ہفتے یعنی 31 جولائی کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ایک آپریشن کے دوران دنیا کےلیے دوسرے بڑے مطلوب دہشتگرد ایمن زورای کو ایک آپریشن کے ذریعے اُنکے گھر کی بالکونی میں مار دیا گیا۔ مگر اُنہیں جس ہتھیار سے مارا گیا وہ دراصل فضا سے زمین پر مارک کرنے والا 👇 Image
جدید Hellfires میزائل تھا۔ یہ میزائل ایک ڈرون کے ذریعے فضا سے اُس وقت اُن پر داغا گیا جب وہ اپنے گھر کی بالکونی پر آئے۔ اس سے محض اُنہی کی ہلاکت ہوئی۔ مگر یہ میزائل اور اسکے پیچھے ایسی کیا ٹیکنالوجی تھی کہ نہایت مخصوص نشانے پر جا کر لگا اور دیگر نقصان نہیں ہوا؟
یہ ٹیکنالوجی بے👇
حد جدید اور دلچسپ ہے۔اسے لیزر گائیڈڈ ٹیکنالوجی کہا جاتا ہے۔ اسے بتانا اتنا مشکل ہے تو سوچیں کہ اس پر کام کرنا اور اسے بنانا کس قدر پیچیدہ ہو گا
دراصل Hellfires فضا سے زمین پر داغا جانے والا ایک لیزر گائیڈڈ میزائل ہے۔ یعنی یہ اپنا راستہ ایک طاقتور لیزر کی مدد سے پاتا ہے اور اُس👇
Read 10 tweets
Aug 10
ٹی ٹی پی والے ہتھیار کے ساتھ کیوں آئے ہیں؟
جب امریکہ اور افغان طا-لبا-ن نے مذاکرات میں خیر سگالی کے طور پر جنگ بندی کا فیصلہ کیا تو طا-لبا-ن نے کہا ہم امن معاہدے پر دستخط تک افغانستان میں موجود امریکی افواج پر گولی نہیں چلائے گے لیکن ہتھیار بھی نہیں ڈالیں گے، TTP کا بھی یہی👇
اصرار ہے کہ امن مذاکرات کی کامیابی تک وہ فوج پر گولی نہیں چلائیں گے لیکن امن معاہدے پر دستخط تک ہتھیار بھی نہیں ڈالیں گے_
یہ بات اب میں کنفرم کرچکا ہوں کہ سوات میں DSP ان کے پیچھے پہاڑی پر گیا تھا، سوات میں TTP کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے بعد ہمیں پاکستان کی طرف سے یہ👇
گارنٹی دی گئی تھی کہ آپ لوگ اپنے علاقوں میں واپس جاسکتے ہیں آپ لوگوں کو کچھ نہیں کہا جائے لیکن آپ لوگوں نے بھی گولی نہیں چلانی ہے، جبکہ DSP صاحب ہمارے پیچھے پہاڑ پر آیا اس لئے ہم نے مزاحمت کی اور ان کو گرفتار کیا، ان کا کہنا تھا کہ کابل میں ہمارے بڑوں نے جو بھی فیصلہ کیا ہمیں👇
Read 6 tweets
Jul 29
بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے
سامنے کیوں پیش کئیے گئے
قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی
آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں
کیوں؟
پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں
تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی
صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج👇
ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں
زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے
وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے
پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں
دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر👇
رہے ہیں
انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں
ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے
کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے
بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین👇
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(