Ayyan Profile picture
Aug 19 4 tweets 3 min read
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
ہمیں ہمیشہ ہر چیز میں فتح کے ساتھ اب 8 Packs بھی مل گئے✌🏼
بہن @shoukat_anum صرف اس لیے کہ آپ اپنا Bread & Butter حرام ذرائع سے کماتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دوسرے بھی ایسا ہی کرتے ہیں 🤓
یہ آپ کا قصور نہیں کہ آپ گندے دماغ اور زبان کے مالک ہیں 🤷🏻‍♀️ /1
جو کچھ ہم نے پچھلے سات سالوں میں برداشت کیا بہن آپ @shoukat_anum جیسا Insecure اور Negative انسان خواب میں بھی برداشت نہیں کر سکتا 🥱
لیکن ہمیں دیکھو …
الحمدللہ 🕋👆🏼💯
"ہم آج بھی ماضی کے مقابلے میں ہر چیز میں صرف بہتر اور مضبوط ہوئے ہیں" #BestIsYetToCome آمین ✅ /2
ہم آپ کے والدین کو Blame نہیں کرے گے کیونکہ والدین کی پرورش کبھی کوئلے کو ہیرے میں تبدیل نہیں کر سکتی!
جب کوئی Grown Up بات کرتا ہے تو اس کے اعمال اور الفاظ اس کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں بہن @shoukat_anum آپ نے آج ثابت کر دیا کہ آپ بحیثیت عورت بحیثیت انسان Lowlife ہیں!
Read👇🏼
/3
یہ واضح ہے کہ آپ کچھ Positive کرنے کے قابل نہیں ہیں بہن @shoukat_anum تو مہربانی کرکے اپنی Negativity کو اپنے تک محدود رکھنا سیکھیں 😈
یہ Golden Advice آپ کی بھلائی کے لیے ہے کیونکہ آپ کی Negativity دوسروں کو کبھی نقصان نہیں پہنچا سکتی یہ صرف آپ کو ہی نقصان دے گی ✅
💫👸🏻✨

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ayyan

Ayyan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AYYANWORLD

Aug 21
کون سے محلے سے؟
ہمارا یا @ShamaJunejo کا تعلق مصطفی ٹاورز سے تو نہیں
ویسے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ آپ اور صدیق جان میں صلح ہو گئی
اُس نے تو آپ کے سپر سپلائیر ​والی بات واپس نہیں لی، نہ ہی آپ کی شادی کا سیاق و سباق بدلا
یقیناً آپ ہی نے دل بڑا کیا
کرنا بھی چاہیے، سچ میں عار کیسی؟ /1 Image
ہم تو مانتے ہیں کہ آپ کام خود کرتی ہیں
جو کام آپ کرتی ہیں وہ کیا بھی خود ہی جا سکتا ہے 🤷🏻‍♀️
ہاں چھاپے کا ڈر ضرور ہوتا ہے
مگر آپ کے کیس میں تو وہ چھاپہ بھی خوش قسمتی کی دستک ہی ثابت ہوا
اُس بھگوڑے کو آپ کو اپنانا تو پڑا کہتے ہیں نا قسمت اپنی اپنی نصیب اپنا اپنا /2 Image
ہاں صحافت آپ کے بس کی بات نہیں کیونکہ اُس کے لیے تو دماغ لگانا پڑتا ہے
محنت کرنی پڑتی ہے
جو آپ کے حال احوال سے واضع ہے کہ آپ کے بس کی بات نہیں ✅
آپ کے بس میں جو تھا وہ آپ نے درجہ کمال کو جا کر کیا
اب اُسی کا پھل کھائیں
مشترکہ شوہر آپ کے لیے کافی ہے
مشترکہ ریسرچر کو چلتا کریں /3 Image
Read 13 tweets
Aug 20
آپ کا ریسرچر کبھی آپ کو @ShamaJunejo سے گالیاں پڑواتا ہے کبھی صدیق جان سے، اُسے ایک ہی مرتبہ فارغ کیوں نہیں کرتیں؟
آج بھی ریسرچر حضرت ہماری 3 تصاویر نکال کر دھاڑی لگا گئے اور آپ نے وہی تصاویر آگے چیپ دی 🤦🏻‍♀️
یہ نہیں دیکھا کہ یہ تصاویر ضمانت کے بعد کی ہیں جب ہم قیدی نہ تھے ☺️ /1 Image
ہماری ایامِ قید کی کئی تصاویر انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں
جن میں ہم چند سو روپے کے ملبوسات میں دکھائی دے رہے ہیں
اُن ملبوسات میں بھی ہم آپ جیسیوں کے سینے پر مونگ ہی دلتے تھے 🥱
"کیا حسن نے سمجھا تھا کیا عشق نے جانا تھا
ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا تھا"
/2 Image
آپ نے اُن تصاویر کی بجائے اِن تصاویر کا انتخاب کیا ہے جن میں
Post Traumatic Stress
اور
Hormonal Weight Gain
واضع ہے
سد بسم اللہ 🕋💯👆🏼
یہ بھی ایامِ جبر کی وہ یادیں ہیں جنہیں ہم سینے سے لگا کر رکھتے ہیں
اگر انہیں فراموش کر دیں گے تو اپنی
Journey To Recovery
کیسے یاد رکھیں گے /3
Read 5 tweets
Aug 19
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
سن 2015 میں جب چند معلوم و نامعلوم کرداروں نے چند مخصوص و مزموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے ہمارا انتخاب کیا تو کیا خیال ہے، وہ ذہنی جسمانی و صنفی تشدد کرنے سے جھجکے ہوں گے؟
جی نہیں! /1
وہ نہیں جھجکے
اڈیالہ جیل کے Death Cell میں گزرے اُن 4 ماہ کا ہر ایک دِن و ہر ایک رات ایک مختلف تشدد کی داستان ہے، جسے سنانے کا حوصلہ شاید ابھی ہم میں نہیں مختصراً یہ کہ بیشتر مرتبہ بیچاری Female Superintend کو کہنا پڑتا تھا کہ "سر نہ کریں یہ لڑکی ہے آپ ایسا نہیں کر سکتے"
/2
مگر وہ جو اُس وقت خود کو ریاستِ خداداد کا نا خُدا سمجھتے تھے
بیچاری Female Superintendent کی دہائی کیا سنتے
اُنہیں تو ایک Video Recoreded بیان چاہیے تھا
اُس بیان کو حاصل کرنے کے لیے جو جو حربے آزمائے گئے، اُن میں سے چند عدالتی اور چند Medical Records پر اپنے نقوش چھوڑ گئے /3
Read 25 tweets
Aug 17
All overseas Pakistanees are not like this :-) … but I agree with u @ahmad_behzaad that some of them surely lost their relevance in the Countries they are residing in which is why for the sake of money & social validation they are behaving in such a negative,illogical & 1/
Abnormal manner.
If only these paid shameless hypocrite incapable people knew little bit of the real problems that Pakistan is dealing with right now they would have never uttered a single word from their evil & filthy mouths again 🚫
Oops I forgot they got no shame my bat 🤦🏻‍♀️ 2/
Unfortunately besides everything else because of a scammer who’s the enemy of Islam,our beloved Motherland Pakistan & Humanity Imran Niazi aka جعلی خان @ImranKhanPTI all of them have also forgotten how to act & talk like a human aswell 🖤 3/
Read 4 tweets
Aug 17
دنیا میں کسی بھی ریاست کا ایک بنیادی جزو ہوتا ہے جسے "Monopoly Over Violence" / "اختیارِ تشدد پر اجارہ داری" کہتے ہیں
ریاست اپنا کوئی بھی اختیار Delegate / تقویز کر دیتی ہے مگر اپنے شہریوں پر تشدد کا اختیار تقویز نہیں کرتی
کیونکہ ایسا کرنے سے ریاست Banana Republic بن جاتی ہے /1
جب کوئی فرد یا گروہ / جتھا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تشدد کو بطور ذریعہِ اظہارِ طاقت استعمال کرتا ہے تو در اصل وہ ریاست کی writ چیلینج کرتا ہے جسے عام فہم میں "بغاوت" کہتے ہیں
ریاست کا فرض ہے کہ وہ ایسا کرنے والے پر "Full Application Of Law" کرے اور اُس سے باغی کا سلوک روا رکھے /2
فیصل آباد میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ درحقیقت ایسی ہی بغاوت کی ایک مثال ہے 🖤
گو کہ اس واقعہ میں
Outraging Modesty Of A Woman
Criminal Assault
Rape
کی دفاعت لگائی گئی ہیں جو Non Bailable اور Capital Punishment کی متقاضی ہیں مگر FIR میں دہشت گردی کی دفاعت دکھائی نہیں دیتی /3
Read 8 tweets
Aug 17
پی ٹی آئی کی رکن، Advocate Of Freedom Of Expression اور Selfmade Social Activist ہماری بہن @MaheenFaisal20 یقیناً انسانی حقوق کی ABC نہیں جانتی لیکن غلط معلومات پھیلانے میں بہت اچھی ہیں!
سفید حبایا میں Infamous بہن چاہے آپ کسی بھی رنگ کا لباس پہنیں ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے /1
بہن @MaheenFaisal20 بے شک آپ غیر ملکیوں کو False Information سے گمراہ کرنا اور بے وقوف بنانا جانتی ہیں لیکن ایک بات یقینی ہے کہ آپ کبھی بھی اچھی وکیل نہیں بن سکیں گی کیونکہ قانونی طور پر عدالت میں کسی کو سزا دینے کے لیے خالی الفاظ اور Fake Patriotic Emotional Drama کافی نہیں /2
ہوتا Authentic Physical Proves لازمی ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ جیسے کچھ Paid Overseas پاکستانی جو پاکستان اور پاکستانی سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتے عمران نیازی کی طرح نواز شریف @NawazSharifMNS پر نہ ہی پہلے کوئی قانونی مقدمہ دائر کر سکے اور نہ آئندہ کر سکیں گے✌🏼/3
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(