اور کہا کہ آپ کی بزدلی اور لالچ کی وجہ سےایم کیو ایم کو شکست ہوئی ہے
اور عامر خان کی غیر موجودگی میں ان کا نام لے کر مغلظات بکیں اور عامر خان کو اس شکست کا ذمہ دار ٹہرایا
اور پیپلز پارٹی سے معاہدے نے ایم کیو ایم کے تابوت میں کیل ٹھونک دی ہے
جبکہ خالد مقبول نے معید انور کی شکست کا ذمہ دار وسیم اختر کو ٹہراتے ہوئے کہا کہ مہم کے انچارج آپ تھے
کشمیر کا رونا رونے والے
کیا تم نے نہیں دیکھا
کہ پاکستان میں....!!
بنگالیوں کےساتھ کیا ہوا؟
کشمیرکا رونا رونے والے
کیا یہ بات جانتے ہیں؟
کہ انسانیت کے علمبردار
انسانیت کے دعویدار
کیا ہم نہیں جانتے؟
کیا ہم نہیں دیکھتے؟
کیا ہم نہیں سمجھتے؟
کہ کراچی سسک رہا ہے
مہاجر تڑپ رہا ہے
بلوچستان جل رہا ہے
بلوچ جھلس رہا ہے
مظلوم مر رہا ہے
ظالم اکڑ رہا ہے
اوراس عالم میں
انسانیت کاجنازہ نکل رہا ہے
وہ کونسا شہر تھا؟
شہر کراچی
کونسی قوم تھی؟
قوم مہاجر
تاریخ تھی
بائیس اگست
سال تھا دو ہزار سولہ
ایک بکاؤ ٹی وی چینل نے
اپنی عمارت کےشیشےتوڑ کر
حملہ ہونےکا ڈرامہ رچایا
اپنا چینل جبری طور بند کروانے کی دہائیاں دینا، اپنے ہی ہاتھوں اپنی املاک کو تباہ کرکے اسے ایک سیاسی جماعت سے نتھی کرنا اور آزادئ صحافت پر حملہ قرار دینا
تمہیں یاد ہے ناں؟
الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تین رکنی بینچ کا متفقہ فیصلہ سنایا۔
باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ہر طرف سے جوتے چپل لاتیں انڈے ڈنڈے کھانے کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے والی، اورقائد تحریک کی جگہ لیکر پارٹی پر قبضہ کرنے والی، گرتی ساکھ،
بگڑتی بات کے بعد بھی ہرصورت حکومت میں رہ کر پیسہ بنانے والی مہاجر فروش، قوم فروش، غدار، احسان فراموش جماعت بہادرآبادی "پی"
ایم کیو ایم چائنہ نے جماعت اسلامی کی الیکشن مہم سے مرعوب ہوکر
LONDON.21 July, 2022:
Altaf Hussain, the founder and leader of MQM, has said that he is not against Pakistan but the corrupt system. He said he is just against those few military Generals who...
continuously keep interfering in country's politics.
He said so in his latest special address to the people of Punjab and military Generals, officers and soldiers, on Wednesday from London.