اپنے اپنے نصیب کی بات ہے ۔تمام مسالک کی رفاعی تنظیمیں کروڑوں اربوں روپے لگا کر سیلاب زدگان کو دن رات کھانا فراہم کر رہے ہیں۔میں محدود افراد کو جانتا ہوں ، وہ اپنے گھر بار بھول کر کئی دنوں سے پانی میں ہیں ۔اور مساجد میں ٹرکوں کے ٹرک سامان اکٹھا ہو کر سیلاب زدگان کو جا رہا ہے ،👇
ابھی گھر پہنچا تو عمر بھائی کا فون آیا کہ فیصل آباد سے حافظ ایوب صاحب کا فون آیا اور بتا رہا تھے تھے کہ مسجد میں ایک اپیل پر پندرہ لاکھ روپے کا راشن جمع ہوا ۔۔جو اب ٹرکوں پر بھجوانے کی تیاری ہے ۔۔۔
مدثر بن یوسف حجازی دوست ہیں ، جیل روڈ پر ایک خوبصورت دفتر میں ملازمت ہے ، 👇
پندرہ دن سے پانی میں ہیں اور کھانا کھلا رہے ہیں۔۔۔عبدالباسط بلوچ کا کل لکھا، ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ کی اسوہ فاؤنڈیشن مفتی تقی عثمانی صاحب نے کروڑوں روپے کا سامان تقسیم کیا اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے شاہین مسلسل مصروف عمل ہیں ۔تحریک اللہ اکبر کا کیا ذکر کیا جائے ، 👇
ان پر پابندیاں ہیں لیکن پھر بھی وسیع پیمانے پر کام کر رہے ہیں جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کا کام اور وسعت لفظوں کی محتاج نہیں،منہاج والے بھی مسلسل مصروف ہیں۔اور نجی طور پر جو لوگ کام کر رہے ہیں ان کا اندازہ نہیں نہ سب کو ہم جانتے ہیں ۔ایک ہمارے نئے نئے دوست وسیم قریشی 👇
سپیکر کمال طور پر محنت کر رہے ہیں۔انوار حیدر کا اپنا گھر ڈھے گیا مگر دوسروں کے گھر بچا رہا ہے ۔۔۔کس کس کا ذکر کیجیے۔جو ذرہ جہاں ہے وہیں آفتاب ہے
اور سیاسی پارٹیاں اسلام آباد سے لاہور تک جانوروں کی طرح لڑ رہی ہیں ۔اور ان کے ورکرز بھی۔ یقین کیجیے جانور ان سے اچھے ہوتے ہیں 👇
جب کوئی مر جائے تو لڑائی بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔
کوئی ہے جو ایدھی صاحب کی روح جا کر بتا ے کہ ریاست کی میت سے بو آرہی ہے 😢🙏
ہمیں ایک روٹی مل کر کھا نے اور چا ے کی ایک پیالی کم کرنے کا کہنے والے کیا کررھے ہیں کچھ پتہ ہے کسی کو ؟
کوئ تصدیق کرسکتا ہے ؟ راجہ پرویز اشرف بیگم کے ہمراہ کینیڈا کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں انکے ساتھ پچیس رکنی وفد بھی ہے جو کہ پارلیمنٹری کانفرنس میں شمولیت کے لئیے آئے ہیں۔👇
ان میں 8 ایسے ممبرز بھی ہیں جنہوں کانفرنس اٹینیںڈ ہی نہیں کی ہے نہ ہی وہاں جانا جاہتے ہیں۔ ان میں کچھ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ہیں اور سیاحی فرما رہے ہیں 5 star plus hotels میں انکا قیام ہے اور سب زیادہ مہنگی لیموذینز چوبیس کھنٹے ان کی لئے حا ضر ہے۔ یہ حال ہے قریباً معاشی و اخلاقی
دیوالیہ حکومت کے وفد کا حال جو ملکوں کے تاریخی سیاسی بحرانوں میں سے ایک بھنور میں پھنسا ہوا ہے۔ دوسری طرف بنگلہ دیش ہے جسکا وفد صرف پانچ لوگوں پر مشتمل ہے عام ٹیکسی میں سفر کرتے ہیںاور ہالیڈے ان ایکسپریس اور سفارت خانہ میں ٹھہرے ہو ئے ہیں اور دیگر معاشی معاہدے بھی کررہے اور👇
#PakistanUnderFascism #HelpPakistan #WeCantBreathe
تونسہ برباد ہو گیا ، ابھی خبر آئی ہے کہ فاضل پور میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے ، قد آدم پانی ہےاور شہر میں مسلسل گھروں کے گرنے کی آوازیں آرہی ہیں ۔ شہر خالی کروایا جا رہا ہےاور قیامت کا منظر ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم 👇
کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
بلوچستان سے تونسہ تک ۔۔۔ اموات کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور دیہات کے دیہات زمیں کے برابر آ گئے ہیں ۔لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں اور لوگوں کو کھانا کھلانے والے خود دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں ۔ مویشی دیہات کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے ، لوگوں نے 👇
اپنے مویشی آزاد کر دیے کہ جان بچا پائیں ، سیکنڑوں مربع میل کا علاقہ پانی میں ڈوبا پڑا ہے ۔
دوسری طرف ، اسلام آباد میں جانوروں کی گھمسان کی جنگ جاری ہے ، اپوزیشن اور حکومت ضمیر کو مکمل طور پر سلا کر لڑ رہے ہیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے ورکر سیلاب کی تباہ کاریوں سے مکمل طور پر بے 👇
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.*
*Absolutely Not*
👇
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں.*
*تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے.*
*تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے*
👇
*Absolutely Not*
*اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، وڈیروں، زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گا۔*
*جب کہ آپ تب بھی 👇
طارق اسماعیل ساگر صاحب لکھتے ہیں۔
بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
اس آرٹیکل کا عنوان ہے کہ بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کس طرح جنگ چھیڑ چکا ہے اور اس جنگ میں بھارت کو👇
مسلسل کامیابی مل رہی ہے جب کہ پاکستان کی عوام اور اس کے حکمران گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔ اور اس غلط فہمی میں چپ سادھ رکھی ہے کہ کونسا بھارت نے پاکستانکے خلاف میدان جنگ اپنی فوج اتار دی ہے۔
توقع کے عین مطابق عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر پر پاکستان کی شکایات اور شواہد کو 👇
ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی بھارت سے سفارتی محاذ پر ایک بڑی شکست ہے۔ کشن گنگا ڈیم کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اورن لیگ مضبوط اپوزیشن تھی۔2011 کےبعد دو سال تک یہ کیس عالمی عدالت میںچلتا رہا لیکن بالآخر عالمی ثالثی عدالت نے نہ صرف👇