Hafsa Qadir Roonjah Profile picture
Aug 28, 2022 16 tweets 8 min read Read on X
What did I see in #LasbelaFloods: a thread from a young girl from #Balochistan.

Hello everyone! For the past month, I have been in the field with my team at @wangorg busy with rescue and relief activities in #BalochistanFloods

I am writing this in Urdu for wider audiences.

P1
لسبیلہ پہلا وار سیلاب کا اور اس کے بعد تو گویا ایک سلسلہ شروع ہوگیا ہے. لیکن لسبیلہ میں سیلاب کی شدت بہت زیادہ تھی جو کم از کم گزشتہ 60 سالوں سے تو کسی کو بھی یاد نہیں ہے. اس سیلاب نے تو لوگوں کے دل دہلا دیے ہیں P2
.
اس صورت حال سے نمٹنے کیلئے @wangorg نے اپنی حکمت عملی طے کرنے کیلئے فوری طور میٹنگ بلائی جس میں نا صرف حکمت عملی طے کی گئی بلکہ تمام ٹیم ممبرز کو ان کی زمیداریاں بھی بانٹی گئیں. P3
#LasbelaFloods #BalochistanFlodos
اس میٹنگ کے دوران میں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے لڑکوں کی ٹیم کے ساتھ فلیڈ کا کام سونپا جائے اس وقت میرے زہن میں کئی ساری وجوہات تھیں جن کی بنا پر میں یہ بات کی. P4
میں صورتحال کو قریب سے دیکھنا چاہتی تھی اور مجھے اس بات کا اندازہ بھی تھا کہ فیلڈ میں خاتون والنٹیر کا موجود ہونا کس قدر ضروری تھا ہمارے معاشرے میں جہاں عموماً عورتوں کا پردہ ہوتاہے وہا ان کا میل والینٹر کو کو اپنا مسئلہ بتانا یا ان سے کھل کر بات کرنا مشکل تھا.P5
ایسے میں یقیناً ایک خاتون والینٹر کا ان کے پاس جانا ایک خوش آئند بات ہوسکتی تھی.لیکن اس وقت کئی ایسی باتوں اور زاویوں سے نا آشنا تھی جن کا اندازہ مجھے فیلڈ ورک کے بعد ہی ہوا میں گزشتہ ایک ماہ سے لسبیلہ کے نزدیک اور دور دراز علاقوں میں خاتون والینٹر کے طور پر کام کر رہی ہوں P6
اور اس ایک ماہ کے دوران، میں نے کئی دردناک کہانیاں سنی، کتنی ہی ویران آنکھوں کو پڑھا اور لا تعداد مسکرا تے چہروں کے پیچھے درد چھپا دیکھا. میں نے کئی پھٹے خیموں میں زندگی کو اپنی بقا کی جنگ لڑتے دیکھا. وہاں غریبی تھی، بے روزگاری تھی، فاقے تھے، بیماری تھی مگر وہیں کسی کو P6
اپنی مدد آتا دیکھ کر ان نم آنکھوں میں امید بھی تھی,
مین نے فیلڈ ورک کے دوران یہ جانا کہ عورتوں کیلئے کسی خاتون مددگار کا وہاں موجود ہونا کتنا پر امید تھا. کہا جاتا ہے کہ کسی بھی قدرتی آفت یا تباہی کی صورت میں عورتیں اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں P7
معصوم بچے جن کے دل میں خوف اپنے پنجے گاڑ چکا ہے اور عورتیں جو انتہائی کسمپرسی کی حالت میں گزارا کر رہی ہیں ان امدادی کیمپوں میں واشروم کی غیر موجودگی ان تمام عورتوں کی صحت اور پرائیویسی کیلئے کتنا بڑا مسئلہ ہے جس کا شاہد ہمیں اندازہ بھی نہیں P8
اور اس دوران اگر کوئی حاملہ، نومولود بچے ہمراہ ہے تو اس عورت کی تکلیف کا اندازہ کوئی عورت ہی لگا سکتی ہے اور اس کیلئے موزوں خوراک اور دیکھ بھال بھی ایک بڑا جیلنج ہے اور اگر ان عورتوں کا تعلق دور دراز سے یا کسی سہولت سے دور علاقے سے ہو تو یہ تکلیف ہزار گنا بڑھ جاتی ہے P9
اس کے علاوہ جہاں عورتیں بے سرو سامانی کی حالت میں ہوں ایسے میں ان کی ماہواری بھی ایک بڑی تکلیف کا باعث ہے اور یہ تمام مسائل ایسے ہیں جن کا زکر وہ کسی اور سے نہیں کرسکتی. P10
میں نے @wangorg کی ٹیم کے ساتھ فیلڈ ورک کے دوران نا صرف ان چیزوں کو محسوس کیا بلکہ ان کے سدباب کیلئے بھی کام کیا. ہم نے کئ خواتین کو منسٹرورل کٹ (Menstrual kit) فراہم کیں بلکہ اس موضوع پر آگاہی کیلئے ان کے ساتھ نشت بھی رکھی. P11
ہم نے کئ عورتوں کی پراویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں خیمبے بھی مہیا کیے کافی عورتوں کیلئے میڈیکل کیعپ کی موجودگی کو یقینی بنایا.
یہ سب اسی صورت میں ممکن ہوا جب میں خود فیلڈ میں موجود تھی اور ان مسائل کی شدت کو میں نے محسوس کیا. جوکہ گھر بیٹھے شاہد ممکن نہ تھا. P12
وہ تمام لڑکیاں جو کہ سیلاب زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں میری ان سے گزارش ہے کہ وہ فیلڈ میں جاہیں عورتوں سے ملیں. اور ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کریں آپ یقین کریں آپ کی موجودگی ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کافی ہوگی.
آپ ان لنکس پر ہمارے کام کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔
facebook.com/wangorg
twitter.com/wangorg
instagram.com/wangorgpk
wang.org.pk/lf

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hafsa Qadir Roonjah

Hafsa Qadir Roonjah Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(