Who is behind LGBTQ agenda in Pakistan?

سال 2018 میں جب ٹرانسجنڈر پرسنز پروٹیکس آف رائٹس بل اسمبلی سے پاس ہونے کے آخری مراحل میں تھا، اس وقت یہ بل ہمارے پبلک پالیسی کے ایک استاد کی نظر سے گزرا

#AmendTransgenderAct
اور انھوں نے فوراً مجھ سمید اپنے چند سٹوڈنٹس کو یہ ٹاسک دیا کہ اس کی مکمل تحقیق کے جائے۔ ہماری تحقیق کے بلکل آغاز میں ہی ہمیں اس کے ممکنہ خطرات کا بخوبی اندازہ ہو گیا تھا لیکن اس پہلے ہم کچھ کر سکتے، یہ بل اسمبلی سے پاس ہو گیا
خیر ہم نے اپنی تحقیق جاری رکھی اور اسلام آباد میں واقع تھنک ٹینک IPS کو اپنی تحقیق سے آگاہ کیا جنہوں نے اس میں بہت دلچسپی لی اور اس کو ایک تحقیقی مکالے کی شکل دے ڈالی جو 2020 میں انکے Policy Perspectives نامی مجلہ میں شائع ہوا ۔
داورانِ تحقیق یہ بات کھل کر واضح ہوئی کہ خواجہ سراؤں کی آڑ میں در حقیقت ہم جنس پرست لوگوں کو حقوق دلوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے کون کون سے ادارے کیا کیا کر رہے ہیں اس کی ایک لمبی فہرست اور مکمل ثبوت میرے پاس موجود ہیں جو کسی مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے۔
اسی دوران ہمیں متعدد اداروں اور افراد سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے اندر ہم جنس پرستوں کو منظم کرنے کا اصل کریڈٹ قاسم اقبال نامی ایک شخص کو جاتا ہے۔ قاسم اقبال کا شمار پاکستان کے چند پہلے Openly Gay لوگوں میں ہوتا ہے
اور یہ عرصہ دراز سے "Sexual Health" کی آڑ میں LGBT گروہ سے وابستہ لوگوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ @TMItalks جیسے سیکڑوں لوگ اسکے شاگرد ہیں۔
قاسم اقبال پاکستان کے اندر NAZ male Heallth alliance کے نام سے ایک NGO چلا رہا ہے اور Queer Pakistan نامی آرگنائزیشن کا بھی بانی ہے اور LGBTQ کمیونٹی کی خدمات کے اعتراف میں کئی انٹرنیشنل ایوارڈ بھی حاصل کر چکا ہے
اگر ہم نے اپنے معاشرے اور ایسے غیر فطری، غیر اسلامی ایجنڈوں سے پاک کرنا ہے تو قاسم اقبال جیسے لوگوں کو قانون کی گرفت میں لینا ہو گا۔
اس پوسٹ کا مقصد، اصل مجرم کو بے نقاب کرنا ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ YOUTUBE اور GOOGLE پر موجود بیانات/ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Daniyal Abdullah

Daniyal Abdullah Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @daniyal_abdulla

Jun 6
Why has Jamaat e Islami challenged the Transgender Protection of Rights Act 2018?

I will try to answer this question in such a way that everyone is able to develop a basic understanding of the problem. Along the way I will also try to clear some misconceptions

1/n
which have been deliberately spread by some people to misguide the masses.We believe
that the slogan of human rights of gender-variant people has been
manipulated to introduce a fundamental change in Pakistani society.
2/n
Before I get into the details of the Act, I think it's important to state some facts which will help in removing some confusions.
3/n
Read 25 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(