So the search warrant was granted for Senator @SaifullahNyazee's house for Political Fundraising? And then calling it illegal? What kind of country have we become? They took his phone and laptop, and even his wife's phone! #PakistanUnderFascism@hrw@amnestysasia
🧵: We want to report a very serious issue that @Ehsaas_PK's official digital assets have been snatched and renamed to a fake Ministry of Poverty Alleviation account unethically by a PPP’s former SM member (recently hired as a social media consultant at BISP).
It is important to note that Ehsaas had 164K followers on Twitter and 627K followers on Facebook. Data from the past 3 years' activities and all relevant records were preserved in those digital assets.
Dr. Sania, being the founder and head of the Ehsaas program is concerned and pursuing the matter along with the Ehsaas team to recover the digital assets.
چیئرمین عمران خان کا خطاب پریڈ گراؤنڈ سے براہ راست بڑی اسکرین پر 2 جولائی بروز ہفتہ رات سات بجے دکھایا جائے گا۔
پی پی 158 ۔ مین مارکیٹ گلبرگ۔
پی پی 167۔ اللہ ھو ہو گول چکر جوہر ٹاؤن۔
پی پی 168 آشیانہ روڈ عقب دیان مارکی۔
پی پی 170 ابو بکر چوک واپڈا ٹاؤن۔
وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کی کمشنرآفس ساہیوال آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس
▪︎ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو عوامی مسائل کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں
▪︎وزیراعلی عثمان بزدار نے تجاویز کو خود نوٹ کیا اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
▪︎مشاورت سے ڈویلپمنٹ پلان بنا کرجلد عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔
▪︎لاہور، چکوال، راجن پور کے بعد دیگر اضلاع کے ڈویلپمنٹ پلان پر کام جاری ہے۔
"ہر ضلع میں جاکر ڈویلپمنٹ سمیت تمام امور کا خود جائزہ لوں گا۔ انتظامیہ اور ارکان اسمبلی کے درمیان مثالی اشتراک کار اہم امر ہے۔" وزیراعلی عثمان بزدار
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیالوجی بلاک ساڑھے5ارب کی لاگت سےمکمل ہوگا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں 128بیڈز کا کارڈیالوجی بلاک بنے گا
پنجاب میں کورونا ٹیسٹنگ کیلئے 20 نئی BSL3 لیباریٹریز قائم کی گئی ہیں۔جس وقت کورونا وائرس پاکستان میں آیا ہمارے پاس دو BSL3 لیبارٹریز تھیں 5 مزید BSL3 لیبارٹریز کا PC1 تیارکیا جاچکا ہے
پورے پنجاب کو یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے لبیک کہا ہے۔ پورے پنجاب میں دسمبر 2021 تک ہر خاندان کو صحت سہولت کارڈ فراہم کردیا جائے گا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
کوشش کررہے ہیں کہ ویکسین جلد سے جلد مل جائے ویکسین کی سٹوریج کے لیے پنجاب کے 36 اضلاع کے اندر 2 ہزار 385 Ice-Lined refrigerators موجود ہیں اور سرد خانہ تیار کیا جاچکا ہے۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ریلوے، سٹیل ملز اور پی آئی اے میں کی جانے والی اصلاحات بیان کی۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی آئی اے میں ملازمین کی تعداد 14 ہزار ہے جسے کم کر کے 7 ہزار تک لایا جائے گا۔ اس وقت اوسطً فی جہاز 500 ملازمین بنتے ہیں جنہیں کم کر کے 250 ملازمین فی جہاز تک لایا جائے گا۔
مشیرِ اداراجاتی اصلاحات و کفایت شعاری، ڈاکٹر عشرت حسین نے پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ سٹیل مل کو لیز پر دینے کی صورت میں نجی کمپنی کو صرف 1200 ایکڑ زمین دی جائے گی۔ سٹیل مل کی 19 ہزار ایکڑ اراضی حکومت کے پاس رہے گی