پاکستان کی عدالتیں قانون اشرفیہ اور ایماندار سفید پوش آفیسرو عوام
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جسکا نام اس وقت بے نظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا ،وہ وی آئی پی لاؤنج تک آئی اور اپنا لیگیج کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اسکا بیگ چیک کرنا چاہا ،آیان علی نے 👇
لاپروائی سے بیگ کھولا اور اعجاز چوہدری نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دو کپڑے ہٹائے تو نیچے ڈالروں کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں ،انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ یہ میرے ہیں،اس نے کہا میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے، کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ 👇
کیش لے جانا غیر قانونی ہے ،پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ ڈالرز تھے ،کسٹم انسپکٹر نے اپنے سنئئر کو مطلع کیا اور آیان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ،ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی ،اسکے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ معمولی بات نہیں تھی ،وہ جانتا تھا کہ 👇
آیان علی ہفتے میں دو مرتبہ دبئی جاتی ہے اور اسکے سامان کی کوئی خاص چیکنگ نہیں ہوتی اور کسٹم کا عملہ ہی اسکو ہینگر تک لے کے جاتا ہے ،سنئیر حکام اگئے اور انہوں نے اعجاز چوہدری کو ایک طرف لے جاکر کچھ سمجھانے کی کوشش کی ، اعجاز چوہدری اکھڑ گیا اور اپنی قانونی پوزیشن بتانے لگا ،نیز 👇
اس نے اس دوران سی اے اے اور نارکوٹیکس کے افسران کو بھی مطلع کیا ،دوسری آیان علی بے زاری سے صوفے پر بیٹھ کر مسلسل فون پر بات کرتی رہی ،
اسی دوران کسٹم ہی کے کسی فرد نے میڈیا کو خبر دی اور چند گھنٹوں میں پورے میڈیا میں خبر پھیل گئی کہ مشہور ماڈل آیان علی پانچ لاکھ ڈالر سمگل کرتے 👇
ہوئے پکڑی گئی اور پکڑنے والا کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری ہے ،بات چونکہ اب پھیل گئی تھی لہذا کسٹم حکام کو بھی مجبور ہوکر سٹینڈ لینا پڑا، انہوں نے آیان علی کہ سفری دستاویزات اور ڈیٹا کی انکوائری کی تو صرف ایک سال میں ایان علی 43 مرتبہ دبئی کا سفر کر چکی تھی، آیان علی نے دوران 👇
تفتیش اقرار کیا کہ وہ اپنے ذاتی اخراجات اور شاپنگ کے لیے ڈالر ہی لے کر جاتی تھی ،یہ 43 ویں مرتبہ پکڑی گئی تھی، جب اس سے پوچھا گیا کہ اتنے ڈالر اسکے پاس کہاں سے آئے اور وہ ڈالر ہی کیوں لے کے جاتی ہے تو اسکے پاس صرف ایک جواب تھا ،یہ میری اپنی کمائی ہے ،آیان علی کی گرفتاری کے فورا👇
بعد پیپلز پارٹی کی لیگل ٹیم نے اسکا کیس لیا، سردار لطیف کھوسہ اسکا وکیل بنا، ملک کے چوٹی کے وکیلوں نے بیٹھک کی اور مختلف قانونی نقاط اور پوائنٹس اکھٹے کئے ،انہی وکیلوں میں آج تحریک انصاف کے لئے ہیرو کا درجہ دینے والا اعتزاز احسن بھی شامل تھے ۔انہوں نے آیان علی کے کیس کی پوری 👇
پیروی کی، ہر ہر قدم پر وہ لطیف کھوسہ کو گائیڈ کرتے رہے خالانکہ یہ سو فیصد اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، شریف خاندان کے میڈیا سیل اور زرداری مخالف صحافیوں اور تحریک انصاف کےکارکنوں اور سوشل میڈیا نے ایان علی کا نام زرداری سے جوڑا، ٹاک شوز ہونے لگے، پیپلز پارٹی کے لیڈروں سے سوال جواب 👇
ہونے لگے تو وہ ٹاک شوز میں بلکل باولے ہوجاتے تھے، شرمیلا فاروقی سے لے کر شہلا رضا تک اور مصطفی کھوکھر سے لے کر سعید غنی تک نے مریم صفدر اور کلثوم نواز کے کپڑے اتاردئیے، دوسری طرف تحریک انصاف کے کارکن سوشل میڈیا پر چھائے رہے ،انہوں نے بھٹو تک کو قبر سے نکال دیا ،آج بھی 👇
پیپلز پارٹی کے وزیروں مشیروں سے آیان علی کا پوچھا جائے تو انہیں دورے پڑ جاتے ہیں، انکے منہ سے رال نکلتی ہے ،وہ پاگل کتوں کی طرح کاٹ کھانے کو دوڑتے ہیں ،بہر حال آیان علی کی گرفتاری سے اس ریاست اور اسکے اداروں کا اصل امتحان شروع ہوا،وہ جیل گئی ،پھر جب پیشیوں پر آتی تھی تو پورے👇
سرکاری پروٹوکول کے ساتھ میک اپ کرکے آتی تھی ۔اسے جیل کے فائیو سٹار بیرک میں رکھا گیا،کمرے میں دنیا کی ہر سہولت موجود تھی ،وہ منرل واٹر پیتی تھی اور ناشتے میں امریکن و چائنیز فوڈ کھاتی تھی۔مشینیں مہیا کی گئیں ،اسکا فون اور لیپ ٹاپ کسٹم حکام کے پاس تھا لہذا اسے ایک اور فون مہیا 👇
گیا۔اسکی خدمت کے لیے پورے جیل کا عملہ وقف تھا ،آیان علی کے پورے کیس اور قید میں سب سے زیادہ چاندی وکیلوں کی ہوئی ،دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ فائدہ جیل حکام اور پولیس والوں کو ہوا ،تیسرے نمبر پر میڈیا تھا جس نے زرداری اور ملک ریاض دونوں سے بھرپور فائدہ اٹهایا ساتھ شریفوں سے بھی 👇
زرداری کی مخالفت میں فائدہ اٹھاتے رہے ،
آیان علی ملکی تاریخ کی پہلی قیدی تھی جسے جیل میں فائیو سٹار ہوٹل کی سہولیات دی گئی ،ایسی سہولیات ذوالفقار علی بھٹو جیسے شخص اور نصرت بھٹو و بے۔نظیر بھٹو سمیت آصف زرداری اور نواز شریف تک کو نہیں دی گئی تھیں ،حتی کہ جتنی بھی بڑی بڑی سیاسی 👇
شخصیات جیل گئی ہیں انہیں یہ سہولیات نہیں ملیں ،مریم نواز سمیت جسکے پاس آدھے پاکستان کی پورن ویڈیوز ہیں اور آدھا لندن اسکے جائیداد میں آتا ہے ،
دوران تفتیش جو کچھ ہوا اس سے ہر شخص باخبرہے ،لیکن اس سب کے بیچ جو سب سے زیادہ متاثر ہوا وہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری تھا ،اسکے افسران 👇
اسے ملامت کرتے ،اسکے کولیگز اسے نفرت بھری نظروں سے دیکھتے ،دوران جرح آیان علی کے وکیل اسے گالیاں اور جھڑکیاں دیتے ،عدالت کے احاطے میں اسے دھمکیاں دیتے،اسے نامعلوم نمبروں سے کالیں آتی ،اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دی جاتی لیکن وہ اپنی جگہ کھڑا رہا ،اسے ہر قسم کا لالچ دیا گیا لیکن وہ 👇
کیس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا ،اسکی ترقی روک دی گئی اور بجائے اسکے کہ اسے انعام دیا جاتا ،اسے پابند کیا کہ جب تک کیس کا فیصلہ نہی ہوتا وہ کسٹم کاونٹر پر خدمات نہیں دے گا ۔ اس نے تمام ثبوت اکھٹے کئے اور عدالت کو دے دئیے، جب فرد جرم لگنے کی تاریخ قریب آگئی اور اسے بطور عینی 👇
گواہ پیش ہونا تھا ،اسے اپنے گھر کے سامنے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قتل کردیا ،پولیس آئی اور اسکی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئی ،چند دن میڈیا پر ہاہا کار رہی پھر تھانہ وارث خان پولیس نے اسکی قتل کو ڈکیتی کی واردات قرار دے کر فائل بند کردیا ،کسٹم حکام بھی بلکل خاموش ہوگئے 👇
اسکی بیوی سر پیٹ پیٹ کر تھانوں عدالتوں میں دھاڑیں مارتی رہی لیکن اسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ،اسکے ساتھ اسکا کم سن بیٹا عدالتوں کے احاطے میں بدترین گرمی میں رلتا رہتا لیکن کسٹم حکام اور اعجاز چوہدری کے ساتھی اس سے نظریں چرا کر ایک طرف ہوجاتے ،
اعجاز چوہدری مر گیا تھا ۔عدالت نے👇
آ یان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں اور اعجاز چوہدری کے قتل کے ایف آئی آر میں نامزد ملزم کی حیثیت سے بری کردیا اور اسے پاسپورٹ واپس دے دیا ،آج آیان علی دبئی کے سب سے مہنگے ترین علاقے میں رہائش پذیر ہے ،اسکے پاس ڈاج کی سپورٹس کار ہے ،پچھلے دنوں اس نے منی رولز رائس خریدی ہے ،وہ 👇
فائیو سٹار ہوٹلوں میں قیام کرتی ہے اور پام جمیرا میں بیچ پہ نہاتی ہے ،رہا اعجاز چوہدری تو وہ قبر کے اندھیروں میں اتر گیا ،اسکی بیوی اور کم سن بیٹا تین مرلے کے مکان کی بوسیدہ دیواروں پر اسکا عکس ڈھونڈتے ہیں ،اسکے شیو کا سامان اور تولیہ اور وردی اسکی بیوی نے سنبھال کر رکھے ہیں ۔👇
لیکن اس نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے بیٹے کو کسٹم میں بھرتی نہیں کرائے گی ،اسکے سنگی ساتھی اسکی خالی کرسی کو آج بھی دکھ سے دیکھتے ہیں ،اعجاز چوہدری کی روح اسلام آباد کے پرانے ائرپورٹ کی فضاوں میں دیکھی جا سکتی ہے ،اسکی موت کا سایہ آج بھی اسلام آباد ائر پورٹ پر سایہ فگن ہے ،میں نے 👇
جب بھی اسلام آباد کے پرانے ائر پورٹ سے سفر کیا ،میں نے اعجاز چوہدری کی لاش اور روح کے پرچھائی کو محسوس کیا ،میں نے اسکی بیوی کے ماتم اورآنسوؤں کو محسوس کیا ،میں نے اسکے کم سن بیٹے کی سسکیوں میں دل سے محسوس کیااور اسکی بابا میرے بابا کی چیخیں کانوں میں محسوس کی ،آج اسلام آبادکا 👇
محسوس کیا اور اسکی بابا میرے بابا کی چیخیں کانوں میں محسوس کی،آج اسلام آباد کا نیا ائر پورٹ بن گیا ہے وہاں اعجاز چوہدری کے موت کے سائے نہیں ہیں لیکن وہاں کے کسٹم انسپکٹر اب اعجاز چوہدری والی غلطی نہیں دہرائیں گے ۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰خاک زادی🇷🇺

🇵🇰خاک زادی🇷🇺 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Bint_Farooq2

Sep 19
میرا پیارا پاکستان 🇵🇰💕
ایک بادشاہ کا ایسے علاقے سے گزر ہوا جہاں کے لوگ نہر سے پانی پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام کی سہولت کیلئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہےگا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کے ساتھ پانی پی سکےگا۔ بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر👇 Image
پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔

شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اسکی حفاظت کا بندوبست کیاجائے اورایک سنتری کو چوکیداری کیلئے مقرر کیا جائے۔ ۔سنتری کی 👇
تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنے آئی کہ گھڑا بھر نے کیلئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا، بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کے ساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے👇
Read 13 tweets
Sep 17
پانی سے گھرے ٹیلوں پر بیٹھی حاملہ عورتیں !

خبر ہے سات لاکھ عورتیں تقریباً ، ممکن ہے آٹھ لاکھ ہوں یا نو، اور ان کے پیٹ میں موجود سات لاکھ بچے! تقریباً ستر ہزار کی زچگی جلد متوقع! سیلاب، بے گھری، کھلا آسمان ، ننگی زمین اور پھولے ہوئے پیٹ والی سات لاکھ عورتیں! نہ جانے کیا کھاتی 👇
ہوں گی؟ ایک ٹکڑا روٹی کا اور دو گھونٹ پانی ؟ شاید پیاس نہ بجھنے کی صورت میں ارد گرد ٹھاٹھیں مارتا پانی۔ پیاس کہاں دیکھنے دیتی ہے پانی کہ گندا ہے یا صاف ممکن ہے روٹی کا ٹکڑا بھی میسر نہ ہو، پیاس سے زبان کانٹا بن چکی ہو معدہ دہائی دیتا ہو ، آنتیں بل کھاتی ہوں اور دور دور تک کچھ👇
نظر نہ آتا ہو۔ لیکن پیٹ میں جو بیٹھا ہے، اسے کیا خبر کہ باہر سب کچھ بہہ چکا اور ماں اونچے ٹیلے پہ بیٹھی ہے۔ وہ تو بھوکا، شدید بھوکا، اور پیاسا بھی۔ ماں کو لاتیں مارتا ہے، دونوں ہاتھوں سے نوچتا ہے، چیختا ہے، ماں بھوکا ہوں میں، ماں کچھ دو مجھے کھانے کے لئے۔ قحط زدہ ماں ادھر ادھر👇
Read 12 tweets
Sep 11
*شہباز کابینہ کیجانب سے 12 ستمبر 2022 کو سرکاری طور پاکستان میں ملکہ برطانیہ کا یوم سوگ منانے کا اعلان۔ اس دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
دنیا بھر کے کئی ممالک بشمول ہندوستان نے حکومت برطانیہ پر سرکاری طور پر دعوے اور مقدمات قائم کر رکھے ہیں کہ دور غلامی میں انکے ممالک سے لوٹا گیا
سونا چاندی جواہرات اور نوادرات واپس کیئے جائیں۔۔برصغیر کی دور غلامی میں لاکھوں ٹن سونا چاندی اور ہیرے جواہرات لندن منتقل کئے گئے۔۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اپنی تحقیق کے مطابق برطانوی سامراج سے پہلے عالمی جی ڈی پی کی 25 فیصد حصے دار مسلم مغلیہ سلطنت تھی۔۔👇
درآمدات نہ ہونے کے برابر اور برآمدات بے شمار تھیں۔۔ہندوستان خوردنی اجناس اور مصالحہ جات میں خود کفیل تھا مگر انگریزوں کی ظالمانہ لوٹ مار نے بنگال جیسے سرسبزو شاداب صوبے کو تاریخ کی بدترین فاقہ کشی اور قحط سے کئی بار دو چار کیا اور کروڑوں لوگ جان بوجھ کر موت کے منہ میں دھکیل 👇
Read 6 tweets
Aug 23
ہمیں ایک روٹی مل کر کھا نے اور چا ے کی ایک پیالی کم کرنے کا کہنے والے کیا کررھے ہیں کچھ پتہ ہے کسی کو ؟
کوئ تصدیق کرسکتا ہے ؟ راجہ پرویز اشرف بیگم کے ہمراہ کینیڈا کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں انکے ساتھ پچیس رکنی وفد بھی ہے جو کہ پارلیمنٹری کانفرنس میں شمولیت کے لئیے آئے ہیں۔👇
ان میں 8 ایسے ممبرز بھی ہیں جنہوں کانفرنس اٹینیںڈ ہی نہیں کی ہے نہ ہی وہاں جانا جاہتے ہیں۔ ان میں کچھ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ہیں اور سیاحی فرما رہے ہیں 5 star plus hotels میں انکا قیام ہے اور سب زیادہ مہنگی لیموذینز چوبیس کھنٹے ان کی لئے حا ضر ہے۔ یہ حال ہے قریباً معاشی و اخلاقی
دیوالیہ حکومت کے وفد کا حال جو ملکوں کے تاریخی سیاسی بحرانوں میں سے ایک بھنور میں پھنسا ہوا ہے۔ دوسری طرف بنگلہ دیش ہے جسکا وفد صرف پانچ لوگوں پر مشتمل ہے عام ٹیکسی میں سفر کرتے ہیںاور ہالیڈے ان ایکسپریس اور سفارت خانہ میں ٹھہرے ہو ئے ہیں اور دیگر معاشی معاہدے بھی کررہے اور👇
Read 6 tweets
Aug 23
اپنے اپنے نصیب کی بات ہے ۔تمام مسالک کی رفاعی تنظیمیں کروڑوں اربوں روپے لگا کر سیلاب زدگان کو دن رات کھانا فراہم کر رہے ہیں۔میں محدود افراد کو جانتا ہوں ، وہ اپنے گھر بار بھول کر کئی دنوں سے پانی میں ہیں ۔اور مساجد میں ٹرکوں کے ٹرک سامان اکٹھا ہو کر سیلاب زدگان کو جا رہا ہے ،👇
ابھی گھر پہنچا تو عمر بھائی کا فون آیا کہ فیصل آباد سے حافظ ایوب صاحب کا فون آیا اور بتا رہا تھے تھے کہ مسجد میں ایک اپیل پر پندرہ لاکھ روپے کا راشن جمع ہوا ۔۔جو اب ٹرکوں پر بھجوانے کی تیاری ہے ۔۔۔
مدثر بن یوسف حجازی دوست ہیں ، جیل روڈ پر ایک خوبصورت دفتر میں ملازمت ہے ، 👇
پندرہ دن سے پانی میں ہیں اور کھانا کھلا رہے ہیں۔۔۔عبدالباسط بلوچ کا کل لکھا، ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ کی اسوہ فاؤنڈیشن مفتی تقی عثمانی صاحب نے کروڑوں روپے کا سامان تقسیم کیا اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے شاہین مسلسل مصروف عمل ہیں ۔تحریک اللہ اکبر کا کیا ذکر کیا جائے ، 👇
Read 7 tweets
Aug 21
#PakistanUnderFascism
#HelpPakistan
#WeCantBreathe
تونسہ برباد ہو گیا ، ابھی خبر آئی ہے کہ فاضل پور میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے ، قد آدم پانی ہےاور شہر میں مسلسل گھروں کے گرنے کی آوازیں آرہی ہیں ۔ شہر خالی کروایا جا رہا ہےاور قیامت کا منظر ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم 👇
کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے

بلوچستان سے تونسہ تک ۔۔۔ اموات کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور دیہات کے دیہات زمیں کے برابر آ گئے ہیں ۔لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں اور لوگوں کو کھانا کھلانے والے خود دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں ۔ مویشی دیہات کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے ، لوگوں نے 👇
اپنے مویشی آزاد کر دیے کہ جان بچا پائیں ، سیکنڑوں مربع میل کا علاقہ پانی میں ڈوبا پڑا ہے ۔

دوسری طرف ، اسلام آباد میں جانوروں کی گھمسان کی جنگ جاری ہے ، اپوزیشن اور حکومت ضمیر کو مکمل طور پر سلا کر لڑ رہے ہیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے ورکر سیلاب کی تباہ کاریوں سے مکمل طور پر بے 👇
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(